
13/06/2024
216 Km Gilgit Shandur Chitral Expressway under construction package 2 .It will be alternative tourism corridor KKH after completion .
غذر چترال ایکسپریس وے پر میٹلنگ کا کام شروع ہوگیا گلگت ہنزل سیکشن پر تعمیراتی کمپنی نے تارکول بچھانے کا آغاز کردیا, جبکہ چترال شندور سائٹ پر بھی میٹنگ شروع کر دی گئی ہے۔ روڑ پر میٹلنگ کا کام شروع ہونے کے بعد غذر چترال روڑ پر سفر کرنے والے سیاحوں اور مسافروں کو سفر کے دوران آسانی پیدا ہوگی ۔