MEER GUEST ROOMS

MEER GUEST ROOMS Gilgit Valley contains several hot spots for tourists. Among these is astor gilgit Diamer Hunza ....
(7)

03/08/2023

جگلوٹ سکردو روڈ بلاک

01/08/2023

جگلوٹ سکردو روڈ جو دو دن سے بلاک تھا اب ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

Gilgit baltistan gomne k shokeen hazarat diffrent tourist spot k howale se  information k ley page follow kren thanks Mu...
30/07/2023

Gilgit baltistan gomne k shokeen hazarat diffrent tourist spot k howale se information k ley page follow kren thanks
Murree Astor GHIZER Gilgit City HunzaNews Skardu.pk ToursAvenue Pvt.Ltd. Pakistan Travel Places Pakistan Tourism

30/07/2023

JSR STILL BLOCK

30/07/2023

KKH OPEN FOR ALL TYPE OF TRAFIC AT TATA PANI

28/07/2023

تحریر: رانا حاکم۔ شہرسلطان
آپ گلگت جائیں تو یوں لگتا جیسے یہ لوگ ہی اور ہیں۔ ہمارا حصہ ہی نہیں ایتھکس وائز بالکل غیر مسلم لگتے میرا مطلب ہے جیسے ناروے سپین یورپ کے لوگ ۔ چلاس کراس کریں تو یوں لگتا جیسے کسی اور ملک میں داخل ہو گئے ۔ گاڑی روڈ پر کھڑی کر دیں دو دن کھڑی رہے کوئی گاڑی کا گیٹ بھی نہیں کھولے گا ۔ ہم نلتر جھیل گئے رات وہیں سٹے کیا گاڑی نیچے کھڑی کر گئے میں لاک لگانا بھول گیا اگلے دن آئے تو گاڑی سے ٹشو کا ڈبہ بھی نہیں نکلا ۔ غربت وہاں بھی ہے مگر چوری ڈکیتی رہزنی بالکل نہیں۔ اتنے مہمان نواز لوگ پاکستان کے کسی خطے میں نہیں دیکھے ۔ آپ راستہ پوچھیں آپ کے پاس آ کر ایسے گائیڈ کریں گے جیسے ہم سے زیادہ انہیں فکر ہے ہماری ۔ چہرے پر مسکراہٹ اور سر سر کہہ کر بات ۔ جب تک آپ کو راستہ سمجھ نہیں آئے گا بتاتے رہیں گے ۔ گاڑی روک کر آپ نے باہر نہیں نکلنا خود گاڑی کے قریب آ جائیں گے ۔ کرائم ریٹ تقریبا زیرو ہے تھانے کی پولیس کو ہائی ویز پر لگایا ہوا کیونکہ تھانے ویلے ہیں اس لئیے ٹورسٹ کی ہیلپ کریں۔ راستے کے ہوٹل میں سٹے کریں وہ خوبانیاں آپ کو خود لا کر دیں گے وہ بھی بالکل فری ۔ ہوٹل میں کھانا کھائیں سپلی منگوائیں لے آئیں گے اس کے کوئی چارجز بھی نہیں ۔ بل بھی مناسب ۔ایک ہوٹل پر کھانا کھایا وہ ساتھ میں مرغ چنے نان بھی لے آیا کہ کھانا تھوڑا نہ پڑے یہ بھی رکھیں یہ فری ہے ۔ دوکان پر شاپنگ کی وہاں بارگینگ کی تو اندازہ ہوا بارگینگ کا کنسیپت ہماری گھٹی میں پڑا ہے وہں تو یہ کنسیپٹ ہی نہیں۔ ایک فکسڈ پرائس شاپ پر گئے ۔ اسے 2800 دئیے شرٹ کے ۔ اس نے خود ہی دو سو واپس کر دئیے کہ آپ مہمان ہیں ۔ گاڑی کا کام کرایا مکینیک کہتا سر کوئی مسلہ نہیں آپ مہمان ہی جو مرضی سے دیں۔ مجھے حیرت ہے رہی تھی پنجاب میں راستے میں گاڑی خراب ہو جائے تو مکینیکل کھال اتار لیتے کہ مجبوری ہے مرغا پھنس گیا کہاں جائے گا ۔ وہاں ساری گاڑیاں چھوڑ کر ہمارا کام پہلے کیا کہ یہ مسافر ہیں لیٹ نا ہوں ۔
مجھے حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ کیسے اس ملک کا حصہ ہو سکتے یہاں عرب کی طرح سخت قوانین بھی نہیں لیکن ایتھکس ایسے ہیں کہ چوری جھوٹ مکاری کا کنسپیٹ نہیں۔ بالکل نہیں لگتے کہ یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔۔۔۔ یہاں تاجر ہوٹل مالکان پولیس سول انتظامیہ کے باقاعدہ اجلاس ہوتے کہ کیسے توارزم کو پروموٹ کرنا ۔ ہر مہینے کتنے مسافر کو ہیلپ دی گئی ۔ کن مسائل کا سامنا ہوا کیسے کنٹرول کیا گیا ۔ یار یہ کون لوگ ہیں۔ محرم کی وجہ سے کچھ جگہ سڑک کی ایک سائیڈ پر بیرئیر لگے ہوئے لیکن جیسے ہی کسی گاڑی کو مشکل ہوتی تو نو عمر لڑکے فورا سے بھی پہلے وہ بیرئیر ہٹا کر راستہ کلئیر کراتے ۔ ایک سیکنڈ کے لئیے روڈ بند نہیں ہوتا مجالس کی وجہ سے ۔۔۔ ہر چند کلو میٹر کے بعد سبیل لگی ہوتی ۔ جیسے یہ لوگ ہیں بخدا انہیں واقعی ہماری ریاست کا حصہ نہیں ہونا چاہیے یہ لوگ ہم سے بالکل مختلف ہیں بالکل

23/07/2023

جگلوٹ سکردو روڈ تمام ٹریفک کےلۓ بند ہے

تتہ پانی کے مقام پر روڈ بلاک
17/07/2023

تتہ پانی کے مقام پر روڈ بلاک

16/07/2023

Gilgit City Adventure Time Pakistan Travel Places GHIZER Pakistan Travel and Tours Natural Beauty of Pakistan

14/07/2023
11/07/2023

Cold Desert Baltistan
Adventure Time

09/07/2023

Gilgit City Baltistan Media Network

09/07/2023

Gilgit skardu road open for all type of trafic Enjoy and Pakistan Travel Places

JSR STILL BLOCKE DUE TO LANDSLIDING۔
09/07/2023

JSR STILL BLOCKE DUE TO LANDSLIDING۔

07/07/2023
20/06/2023

Teru District GHIZER

07/06/2023

Babusar road will open today

Meer Market siniyar Bazar Juglote main KKHٹوریسٹ کے لیے بڑی  خوشخبری : جگلوٹ سے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کے لئے رینٹ ک...
04/06/2023

Meer Market siniyar Bazar Juglote main KKH
ٹوریسٹ کے لیے بڑی خوشخبری : جگلوٹ سے گلگت بلتستان کے تمام اضلاع کے لئے رینٹ کار دستیاب ہے۔
Gilgit Baltistan Tour Planners Skyway Theatre Gilgit, Pakistan Juglote Sai Explorer

03/06/2023

I gained 82 followers, created 89 posts and received 1,554 reactions! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

Gilgit Valley contains several hot spots for tourists. Among these is astor gilgit Diamer Hunza ....

SKY WAYS BOOKING OFFICE IN MEER MARKEET OPENING SOON
22/05/2023

SKY WAYS BOOKING OFFICE IN MEER MARKEET OPENING SOON

MEER GUEST ROOMS WILL OPEN TOMMORROW FOR TOURIST۔
22/04/2023

MEER GUEST ROOMS WILL OPEN TOMMORROW FOR TOURIST۔

21/04/2023

Meray Aziz Hum watnoon !!!

Chand Raat Mubarak
Eid Mubarak

Mausam Kee kharabi aur rastoon kee bandish kee waja sy Northern areas k Liye soch Samajh ker aur tour operators sy pooch ker niklein 😛

Sub Hotels Khali hain, Saari Transport available hai.
North walay apka intazaar ker rahay hain.

Konsay areas open hain konsay closed hain nikalnay sy pehlay information zaroor hasil karein. Hum Qaum kee khidmat k liyay har waqt hazir hain. 🙂

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو
21/04/2023

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو

21/04/2023
15/04/2023

وفاقی مزہبی امور مفتی عبد الشکور ٹریفک حادثہ میں جابحق
انا للہ وانا الیہ راجعون

سکردو.. ذوالفقار کوچ راولپنڈی سے سکردو آتے ہوئے  ڈمبوداس روندو کے مقام پر بریک فیل ھونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا  3 سواری...
15/04/2023

سکردو..
ذوالفقار کوچ راولپنڈی سے سکردو آتے ہوئے ڈمبوداس روندو کے مقام پر بریک فیل ھونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا 3 سواریوں نے گاڑی سے چھلانگ لگایی جس سے میں
ایک مسافر جاں بحق 2 مسافر زخمی

14/04/2023
12/04/2023

Natural Beauty of Pakistan Paradise Gilgit Baltistan

12/04/2023

Its best A place to go on a hike
Phander Valley

11/04/2023

watch more unexplored videos and pictures like page and share it.

Address

Gilgit Baltistan
Gilgit
15170

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MEER GUEST ROOMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby travel agencies


Other Tourist Information Centers in Gilgit

Show All