Daltas Hunza Nager

Daltas Hunza Nager Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daltas Hunza Nager, Tourist Information Center, Gilgit.

24/08/2024

دُنیا کا واحد بدقسمت مُلک پاکستان
جس میں چند کتوں کی
عیاشیوں کی وجہ سے کروڑوں انسان بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ہیں

24/08/2024

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

24/08/2024

- *شیطــان مــرد ہــے کــہ عــورت🙂👈

Kepal In Hotel & RestaurantHopper Valley Nagar Gilgit Pakistan
24/08/2024

Kepal In Hotel & Restaurant
Hopper Valley Nagar Gilgit Pakistan

پھر یوں ھوا کہ صبر کا انگلی پکڑ کے ہماتنے چلے کہ راستے حیران رہ گئے 😢💔Rest in peace. Dear 😭😭😭
23/08/2024

پھر یوں ھوا کہ صبر کا انگلی پکڑ کے ہم
اتنے چلے کہ راستے حیران رہ گئے 😢💔
Rest in peace. Dear 😭😭😭

22/08/2024
22/08/2024

چلاس ذاتی دشمنی کے بنا پر 2 سگے بھائی قتل

یاد رکھۓ دشمن ہمیشہ کاروبار کے بہانے کامیاب ہوۓ ہیں۔ایک اہم پوائنٹ کی طرف توجہ مبذول کرنا چاہتا ہوں کہ آجکل ہمارے علاقوں...
20/08/2024

یاد رکھۓ دشمن ہمیشہ کاروبار کے بہانے کامیاب ہوۓ ہیں۔
ایک اہم پوائنٹ کی طرف توجہ مبذول کرنا چاہتا ہوں کہ آجکل ہمارے علاقوں میں غیر مقامی لوگوں کی بھرمار جاری ہے۔یہ لوگ کاروبار کے بہانے بلا کسی ججھک بغیر کسی خوف کے ھمارے محلوں میں گھوم رہے ہیں بعض اوقات یہ لوگ دریاں، چٹائیاں وغیرہ لے کر گھروں تک آجاتے ہیں۔۔۔
آج ایک گینگ خواتین کے سر کے بال خرید رہے تھے اور اس عوض وقم دے رہے تھے۔۔
اس بات پہ یقین ہے کہ ان لوگوں کا مقصد کاروبار نہیں ھے۔۔لہذا ان غیر مقامی افراد پر کڑی نظر رکھے اور ان کو آبادی میں گھسنے نہ دیں۔۔

ہنزہ کے مختلف سکول میں بچوں کے چہرے اور جسم پر خطر ناک قسم کے دانے۔ والدین کا محکمہ صحت ہنزہ و دیگر طبی اداروں سے بیماری...
20/08/2024

ہنزہ کے مختلف سکول میں بچوں کے چہرے اور جسم پر خطر ناک قسم کے دانے۔ والدین کا محکمہ صحت ہنزہ و دیگر طبی اداروں سے بیماری کی تحقیق کے ساتھ بیماری پر کنٹرول کرنے اور پھیلنے سے قبل ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کا مطالبہ۔۔
توجہ
صوبائی حکومت
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان
ڈی ایچ او ہنزہ
محکمہ صحت گلگت بلتسان
آغاخان ہیلتھ سروسز پاکستان

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی اباد ہنزہ ۔،۔الحمدللہ خصوصی افراد کی رجسٹریشن کے لیے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی ہدایات کی ...
20/08/2024

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی اباد ہنزہ ۔،۔الحمدللہ خصوصی افراد کی رجسٹریشن کے لیے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی ہدایات کی روشنی میں لگائے گئے کیمپ میں رجسٹریشن کے مراحل کو اسان بناتے ہوئے اگلے ایک ہفتے کے دوران تقریبا 1800 خصوصی افراد کی رجسٹریشن عمل میں لائی جائے گی

فیس بک پر ہر لڑکی 18 سال کی😒 ہر لڑکا پنجاب کالج کا سٹوڈنٹ ہےصرف میں لنڈے کا کام کرتا ہوں 😞😪😥
19/08/2024

فیس بک پر ہر لڑکی 18 سال کی😒
ہر لڑکا پنجاب کالج کا سٹوڈنٹ ہے
صرف میں لنڈے کا کام کرتا ہوں 😞😪😥

19/08/2024

ہنزہ گنش چھنش لنک روڈ جو کہ KKH پولیس چوکی سے نکلتا ہے اور جسے روزانہ سینکڑوں لوگ استعمال کرتے ہیں۔ سیوریج چمبر لکھیج ہونے کی وجہ سے گزشتہ کئ سالوں سے سیوریج کا پانی روڑ پہ بہے رہا ہے نام نہاد مسلمان گنش عوام اور ہنزہ انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے نہ صرف روڈ کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ روڑ پر کھڑا پانی گاڑیوں پر اور پیدل چلنے والوں کے لیے بھی سردرد بنا ہوا ہے ۔
ہنزہ انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں جلد از جلد قانونی کارروائی کر کے اس غیر قانونی غیر اسلامی غیر انسانی فعل کو ختم کرکے عوام کو ریلیف دیا جاۓ






دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والی کمپنی پاور چائینہ کی گاڑی تھور منیار کے مقام پر گہری کھائی میں گرگئی۔گاڑی پر دیامر بھاش...
19/08/2024

دیامر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والی کمپنی پاور چائینہ کی گاڑی تھور منیار کے مقام پر گہری کھائی میں گرگئی۔گاڑی پر دیامر بھاشاڈیم پر کام کرنے والے مزدور سوار تھے۔جن میں سے چھے مزدور جاں بحق ہوچکے ہیں۔جبکہ دو زخمی ہیں۔زخمیوں کا آر ایچ کیو ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔جائے وقوعہ پر گہری اور مشکل کھائی کی وجہ سے لاشیں نکالنے میں مشکلات کا سامنا۔تین افراد کی لاشیں کھائی سے نکالی گئی ہیں۔مزدوروں میں سے اکثر کا تعلق دیامر سے ہے۔

View from The Baltit fort Hunza, 1954.Courtesy: Gerhard Klammet Via Hunza Matters
18/08/2024

View from The Baltit fort Hunza, 1954.

Courtesy: Gerhard Klammet
Via Hunza Matters

18/08/2024

ہنزہ علی آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلاب
بشکریہ اجلال سماء

گلگت :  گورو کے مقام پر سیلابی ریلے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگٸی۔جس کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گٸیں اور مسافروں ...
18/08/2024

گلگت : گورو کے مقام پر سیلابی ریلے کی وجہ سے شاہراہ قراقرم بند ہوگٸی۔جس کی وجہ سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گٸیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

18/08/2024
بہت بہت مبارک ہو۔شمیم اختر بیگ مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کی نائب صدر منتخب نوٹیفکیشن جاری۔
17/08/2024

بہت بہت مبارک ہو۔
شمیم اختر بیگ مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کی نائب صدر منتخب
نوٹیفکیشن جاری۔

بغیر جامع منصوبہ بندی کے ڈیجیٹل رجسٹریشن کے نام پے حکومت علاقے کو گندم بحران کی طرف دھکیل رہی ہے: جاوید منوآاپنے حق کے ل...
17/08/2024

بغیر جامع منصوبہ بندی کے ڈیجیٹل رجسٹریشن کے نام پے حکومت علاقے کو گندم بحران کی طرف دھکیل رہی ہے: جاوید منوآ

اپنے حق کے لئے ہوپر نگر میں پرامن احتجاج کرنے والوں پر ایف آئی آر کی پر زور مذمت کرتے ہیں : سابق وزیر خزانہ

انتظامیہ اپنا قبلہ درست کرے ورنہ مرمت کرنا جانتے ہیں۔گندم کوٹہ روک کر نگر میں مصنوعی بحران انتظامیہ قصدن پیدا کر رہی ہے، حالات خراب ہوئے تو ذمہ داری انتظامیہ کی ہوگی۔

بار بار بتانے کے باوجود حکومتی وزراء سمیت چیف سیکرٹری اس معاملے میں سنجیدہ نہیں ہیں اور گندم کوٹہ روک کر حالات کو خرابی کی طرف لیکر جانا چاہتے ہیں۔

نگر میں عوام کی طرف سے دئے گئے الٹیمیٹم تک گندم کی فراہمی شروع نہیں ہوئی تو حالات کی مکمل ذمہ دار حکومت ہوگی۔

16/08/2024

گوجال سے تعلق رکھنے والے۔مرد۔خواتین تاشغرغن چائنا میں مقامی گیت پر رقص کرتے ہوے

Welcome to Gilgit-Baltistan, Northern Pakistan! The Third Stop on Our Inaugural Global Encounters Heritage Journey!In th...
15/08/2024

Welcome to Gilgit-Baltistan, Northern Pakistan! The Third Stop on Our Inaugural Global Encounters Heritage Journey!

In the heart of the majestic Karakoram Range, our participants were captivated by the extraordinary work of the AKDN agencies. They explored the rich history at the local museum and the cutting-edge innovation at the newly inaugurated IT Park. The group had insightful interactions with AKTC staff, delving into the meticulous restoration of the iconic Baltit Fort, and with AKAH staff to grasp the essential efforts in habitat safeguarding across the region.

The cultural immersion was profound, with participants learning the art of carpet weaving, experiencing the rhythm of local music, and engaging deeply with the local Jamat by visiting several Jamatkhanas. A standout moment was the serene boating experience on Attabad Lake, which preceded a heartwarming session in Gilgit, where the group shared stories and experiences with the youth at the Shah Karim Hostel.

Next up: Our journey culminates in the vibrant capital, Islamabad!

براڈ پیک پہ زخمی مُراد سدپارہ بھی چل بسے ۔۔۔پہاڑ اپنے ایک اور سپوت سے محروم ہوگئے۔۔
12/08/2024

براڈ پیک پہ زخمی مُراد سدپارہ بھی چل بسے ۔۔۔
پہاڑ اپنے ایک اور سپوت سے محروم ہوگئے۔۔

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daltas Hunza Nager posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Gilgit

Show All