Karwaan E Alqama

Karwaan E Alqama Ziyarat Iran Iraq Umra services

13/10/2024

سننتصر قطعا
نصر من اللہ و فتح قریب

12/10/2024
اے اللہ ہم سب کو زیارتِ عاشورا پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین ❤️
10/10/2024

اے اللہ ہم سب کو زیارتِ عاشورا پڑھنے کی توفیق عطا فرما آمین ❤️

گذشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی نے Resistance Pact "مزاحمتی پیکٹ" نامی بل کا مسودہ تیار ...
08/10/2024

گذشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی نے Resistance Pact "مزاحمتی پیکٹ" نامی بل کا مسودہ تیار کیا ہے جو امریکہ اور اسرائیل کے جانب سے کسی ایک اتحادی پر حملوں کی صورت میں تمام مزاحمتی اتحادیوں کو مل کر جواب دینے کا پابند کرے گا ۔

جبکہ ایران اس بل کو پارلیمنٹ میں پاس ہونے کی بعد نیشنل سپریم سیکورٹی کونسل سے منظوری کے بعد فوری ہیڈکوارٹر قائم کرکے ان تمام مزاحمتی اتحادیوں کو فوجی طاقت و اسلحہ ،انٹلیجنس سپورٹ ، تربیت ، معاشی ، سیاسی و سفارتی مدد بھی فراہم کرے گا۔

ان اتحادیوں میں غزہ سے تمام مزاحمتی تنظیمیں بالخصوص حماس ، فلسطینی اسلامی جہاد دیگر کمیونسٹ و لبرل مزاحمتی تنظیمیں۔

مغربی کنارے سے فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں

لبنان سے حزب اللہ اور امل سمیت دیگر اہلسنت فلسطینی مجاہد تنظیمیں ( امل و حزب اللہ نے آپس میں 2024 جولائی میں دفاعی معاہدہ کیا تھا )

یمن سے انصار اللہ حوثی ۔

بحرین سے سرایا الشتر ۔

آذربائجان سے حسینیون ۔

عراق سے حشد الشعبی ( حشد الشعبی 47 مزاحمتی تنظیموں کا مشترکہ اتحاد ہے جس میں 1 لاکھ سے زائد مسلح تربیت یافتہ جوان موجود ہیں ).

شام سے شامی حزب اللہ ( ادلب کے پاس نبل الزھرا علاقے کے رہنے والے لوگ ) ، فلسطینی اہلسنت مجاہد تنظیمیں اور پاکستانی زینبیون و افغان فاطمیون جو شام میں ہی موجود رہتے ہیں

ایران سے پاسداران انقلاب فورس اور اس کی ذیلی شاخ بسیج فورس۔

یاد رہے اس بل کا مقصد امریکہ و اسرائیل کو براہ ایران پر زمینی حملوں سے روکنا اور القدس کی آزادی کے جہاد کو مزید تیز کرتے ہوئے لبنان شام محاذ پر موجود ایرانی پاسداران انقلاب کو دنیا کے سامنے آفیشلی میدان جنگ میں اعتراف کرنا ( یہ پیکٹ محاذ پر مسلسل سپورٹ بصورت پیدل فورس، دفاعی امداد ، معاشی امداد ، انٹلیجنس سپورٹ ، سیاسی سفارتی مدد کو ایک جگہ سے کنٹرول و منظم کرے گا )۔

البتہ کچھ ماہ قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آئی تھی جس میں افریقہ کے اندر امریکی افواج سے لڑنے والے القا عدہ کے ذیلی ونگ ال شباب کو بھی اسرائیل کیخلاف محاذ جنگ میں اتارا جائے تاحال اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی متعلق تفصیلات آئی ہیں کہ وہ کسی بھی وقت منظر عام پر آنے والے ہیں اور وہ جوان ہوچکے ہیں ۔

حمزہ اور ان کے والدہ کی جان تہران میں اس وقت بچی جب اسامہ بن لادن کو ایبٹ آباد میں امریکی افواج نے فوجی آپریشن میں ہلاک کردیا تھا لیکن چھوٹا بچہ حمزہ اپنی والدہ کے ساتھ اس وقت ایرانی انٹلیجنس کے سیف ہاؤس میں
تہران کے اندر کہیں موجود تھا ۔

القاعدہ کی تمام ٹاپ قیادت اسامہ بن لادن ، ایمن الظواہری ، مصعب بن الزرقاوی سمیت دیگر امریکی حملوں میں مارے جاچکے ہیں اور ایران حمزہ کو القدس کی آزادی کے جنگ میں اگر استعمال کرتا ہے تو اہلسنت عرب ممالک اور افریقی ممالک میں امریکہ اسرائیل کیخلاف ایک طوفان برپا ہوگا

آپ اس بل کا اندازہ نہیں لگا سکتے کہ یہ کس قدر امریکہ اسرائیل کیخلاف تباہ کن ہے کہ جب 7 اکتوبر 2023 سے قبل جب غزہ سے اسرائیل پر حملے شروع نہیں ہوئے تھے اور حماس گزشتہ 7 سالوں یعنی 2017 سے ایک منظم خفیہ اور عوامی مہم اسرائیل کیخلاف طاقت ہونے کے باوجود صرف آگ پھیلانے والے غبارے سرحد پر آکر اسرائیل مقبوضہ بستیوں میں چھوڑتی تھی اور عوام کو اس بڑی جنگ 7 اکتوبر 2023 کیلئے تیار کر و آمادہ کر رہی تھی کہ آج ایک سال مکمل ہونے کے باوجود اسرائیل اپنے قیدیوں کو رہا نہیں کرواسکا اور غزہ سے مسلسل تل ابیب پر راکٹ حملے جاری ہیں ۔

جبکہ یمن سے تل ابیب پر بلاسٹک میزائل حملے جاری ہیں

لبنان سے روزانہ تل ابیب پر میزائل حملے جاری ہیں البتہ شام و عراق سے بلاسٹک میزائل حملے شروع نہیں ہوئے جو کہ آئندہ چند عرصوں میں شروع ہونے کی امید ہے ۔

اس جنگ کا فی الحال کوئی انجام نظر نہیں آرہا البتہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ائ کے وعدے پر یقین ہے کہ اسرائیل ضرور صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا ۔

یاد رہے ایرانی مزاحمتی بلاک کا مقصد ایسا ہی جیسے گذشتہ 65 سالوں سے امریکہ و برطانیہ کے جانب سے قائم کردہ نیٹو افواج پر ممکن اپنے لانگ آرم اسرائیل کو ہر قسم کی سفارتی فوجی معاشی مدد فراہم کرتی ہے جو کہ اس جنگ میں مسلسل امریکی یورپی فوجی مدد اسرائیل کو جاری ہے ۔

عالمی جنیوا کنونشن کے رو سے ایران پہلے سے قائم کردہ اس مزاحمتی بلاک کو فقط آفیشل و دنیا کے سامنے اعلان کرنے کا مقصد دشمن پر دباؤ بڑھانا مقصود ہے کہ اب ایرانی اگر اسرائیلی سرحدوں پر لڑتے نظر آئیں تو یہ کسی عالمی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔

البتہ پاکستان کو فوری امریکہ کو دباؤ ڈال کر اسرائیل کے ایران پر حملوں کو روکنے کیلئے کوششیں تیز کرنی ہوگی کیونکہ جیسے جیسے یہ جنگ تیزی سے بڑھتے جائے گی لبنان سے مہاجرین شام اور شام سے عراق ، عراق سے ایران اور ایران سے پاکستان آنے کی امکانات روشن ہوتے جائیں گے ۔

جب کہ پاکستان میں امریکہ مخالف قوتوں کا امریکہ کے خلاف کوئی بھی اقدام ملک کیلئے مزید سفارتی معاشی ایشوز کا باعث بنے گا۔

یاد رہے روسی فوجی ماہرین صنعا و حدیدہ میں انصار اللہ حوثیوں کو امریکی برطانوی بحری افواج و کارگو جہازوں پر حملوں کیلئے پہلے ہی انٹلیجنس معاونت فراہم کر رہی ہے ۔

حزب اللہ نے تاحال اعتراف نہیں کیا لیکن 2014 میں سعودی 41 ملکی فوجی اتحاد نے انصار اللہ حوثیوں کے جانب سے صنعا پر قبضے کیخلاف جب جارحیت شروع کی تو یہی لبنانی حزب اللہ کمانڈرز نے جاکر یمنی محاذ پر سعودی اتحاد کو شکست پہنچایا جب کہ حزب اللہ کے شہید کمانڈرز کی یمن میں حوثیوں کو مسلح ٹریننگ دیتے ویڈیوز منظر عام پر آچکی ہیں

2011 میں بحرین کے شاہی حکومت کا تختہ پلٹ جاتا اگر پاکستانی فوج بروقت شیعہ مظاہرین کو کچلنے وہاں نہ پہنچتی ۔ تاحال بحرین کے عوام بادشاہت کیخلاف بارود بنے تیار بیٹھے ہیں کہ کسی بھی موقعے پر وہ سڑکوں پر آجائیں۔

روس سلامتی کونسل میں اس مزاحمتی بلاک کی ایسے ہی سفارتی مدد کرے گا جیسے میدان جنگ میں انٹلیجنس سپورٹ فراہم کر رہا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو ایران پر حملوں کو امریکی الیکشن کے قریب 5 نومبر تک کھینچ کر لے جانا چاہ رہا ہے تاکہ ایران پر حملوں کے بعد اسی صدارتی پارٹی کو جیتوائے جو الیکشن جیتنے کے بعد مستقبل میں اسرائیل کی کھل کر مزید حمایت و مدد کرے گا جو کہ صاف ظاہر ہے ٹرمپ اعلان کرچکا ہے الیکشن جیت کر وہ گریٹر اسرائیل بننے کیلئے مدد دے گا ۔

پورا خطہ شدید ترین جنگ کی لپیٹ میں ہے ۔ ایران نے افغانستان عراق شام یمن سوڈان لیبیا کے انجام سے خبردار ہوتے ہوئے اپنے دفاع کیلئے ایران سے باہر مزاحمتی بلاک تشکیل دیکر اسرائیل کو اسی کے سرحدوں پر مصروف کردیا ہے ۔

پاکستان کو سوچنا ہوگا جب ایران کے بعد اس کی ایٹمی پروگرام کی باری آئے گی وہ کیا کرے گا ؟ الٹا لیٹے گا یا نیوکلیئر پروگرام ختم کرکے لیبیا بنے گا

ایران کے پاس ایٹم بم ہے یا نہیں یہ ہمیں نہیں معلوم مگر ایران کے پاس  ایٹم بم سے بھی زیادہ طاقتور ہستی امام رؤف ضامن آهو ...
06/10/2024

ایران کے پاس ایٹم بم ہے یا نہیں یہ ہمیں نہیں معلوم
مگر ایران کے پاس ایٹم بم سے بھی زیادہ طاقتور ہستی امام رؤف ضامن آهو امام رضا علیہ السلام ضرور ہے

دنیا یہ بھی حقیقت دیکھ رہی ہے کہ سپر پاور کے دعویٰ دار بنکرز میں چھپ کر بیٹھے ہیں اور 85 سال کا ایک بزرگ کھلے میدان میں ...
04/10/2024

دنیا یہ بھی حقیقت دیکھ رہی ہے کہ سپر پاور کے دعویٰ دار بنکرز میں چھپ کر بیٹھے ہیں اور 85 سال کا ایک بزرگ کھلے میدان میں نماز ادا کر رہا ہے ۔

جانم فدائی رہبر ❤️❤️❤️

Munafiq  no 1Kamina   no 1Beghirat  no 1
04/10/2024

Munafiq no 1
Kamina no 1
Beghirat no 1

میں رات میں سو رہا تھا اسلئے جواب نہیں دیا صبح سویرے آئرن ڈوم نے ایرانی حملوں کی برزور مذمت کی اور دوبارہ سوگیا۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣👍...
02/10/2024

میں رات میں سو رہا تھا اسلئے جواب نہیں دیا صبح سویرے آئرن ڈوم نے ایرانی حملوں کی برزور مذمت کی اور دوبارہ سوگیا۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣👍😅😅😅

01/10/2024

*Green Tea was fantastic*
🥰🥰🥰🥰
سلام بر فرزند ذھرا و علی
سلام بر مختار زمان
#مومنین

*🛑 اگر سب ایک ساتھ حملہ کریں تو اس گائے کا بچنا یقینی ہے!*وہ نہیں جانتے کہ اگلا شکار ان تماشائیوں میں سے ایک ہے۔لیکن انس...
30/09/2024

*🛑 اگر سب ایک ساتھ حملہ کریں تو اس گائے کا بچنا یقینی ہے!*

وہ نہیں جانتے کہ اگلا شکار ان تماشائیوں میں سے ایک ہے۔
لیکن انسانوں کی تکلیف دہ بات یہ ہے کہ:
25 عرب ریاستیں۔
430 ملین عرب ..
57 اسلامی ممالک...
2 ارب مسلمان...
کچھ حکمران اور عوام خاموش رہتے ہیں اور ان گائوں کی طرح دیکھتے رہتے ہیں جب تک کہ ان کے مارنے کی باری نہ آجائے!!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان:
تم پر وہ وقت آنے والا ہے جب دنیا کے تمام کافر تمہیں تباہ کرنے کے لیے ایک دوسرے کو پکاریں گے۔
کسی نے عرض کیا: یا رسول اللہ کیا اس وقت ہماری تعداد کم تھی؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہاری نعمتیں بہت ہیں، لیکن تم سیلاب کی لاٹھیوں کی طرح ہو، (بغیر کسی مقصد کے) اور ان دو چیزوں نے تمہیں برباد کر دیا: دنیا کی محبت اور موت سے نفرت، دنیا کی دوستی اور موت کی ناپسندیدگی۔"

📚 التشریف بالمن ان الطافی بالفتان، جلد 1، ص 307۔

28/09/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

یا صاحب الزمان ادرکنی
😭😭😭😭😭😭

28/09/2024

حزب اللہ نے خود نفیاً یا اثباتا کوئی خبر جاری نہیں کی ہے اس میں بھی ایک حکمت ہے۔ شاید دشمن پروپیگنڈا کے ذریعے حقیقت حال سے آگاہ ہونا چاہتا ہے اسلئے حزب اللہ کوئی خبر بریک نہیں کرتا۔
سنصلی فی القدس
انشاءاللہ

اے وہ کہ جب امور بند گلی میں پہنچ جاتے ہیں تو ایسا دروازہ کھولتا ہے کہ جس کا گمان بھی نہیں کیا جا سکتا محمد و آل محمد پر...
27/09/2024

اے وہ کہ جب امور بند گلی میں پہنچ جاتے ہیں تو ایسا دروازہ کھولتا ہے کہ جس کا گمان بھی نہیں کیا جا سکتا محمد و آل محمد پر درود نازل فرما اور میرے پیچیدہ کاموں کے لئے ایسے دروازہ کھول دے جس کا گمان بھی نہ کیا جا سکتا ہو ہو اے رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے

دستخط
سید ح ن اللہ

27/09/2024

🤲 أللّهُمَّ انصُرِ الإسلَامَ وَ أهلَهُ وَ اخذُلِ الکُفار وَ أهلَهُ
أللّهُمَّ انصُر جُیُوشَ المُسلِمِینَ
أللّهُمَّ ارحَم زَعِیمَ المُسلِمِینَ
أللّهُمَّ أیِّد وَ سَدِّد قَائِدَ المُسلِمِینَ
أللّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
اللّهُمَّ عَجَّل لِوَلیِّکَ الفَرَجَ وَ العَافِیةَ وَ النَّصرَ وَ اجعَلنَا مِن أعوَانِهِ وَ أنصَارِهِ وَ شِیعَتِهِ بِمَنِّکَ وَ جُودِکَ و کَرَمِکَ یَا أرحَمَ الرَّاحِمِینَ
خدایا بحق امام زمانہ علیہ السلام سید مقاومت کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
آمین

🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

 #مومنین کرام  #پارا چنار کو اور پارا چنار کے غیور اور بہادر مومنین کو (کم از کم)اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں  #پارا چنار پھ...
26/09/2024

#مومنین کرام
#پارا چنار کو اور پارا چنار کے غیور اور بہادر مومنین کو (کم از کم)اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
#پارا چنار پھر لہو لہو
#مومنین
#پارا چنار کے لئے آواز اٹھائیں
#مظلومین پارا چنار کو یاد رکھیں

24/09/2024

امام زمانہ علیہ السلام پاراچنار اور لبنان کے مومنین کا حامی و ناصر ہو
یا صاحب الزمان ادرکنا
🤲🤲🤲🤲🤲

تمام پیروان ولايت و امامت کو ولادت باسعادت صادقين آل محمد بہت بہت مبارک ہو۔۔وما أرسلناك الا رحمتا للعالمین۔۔
20/09/2024

تمام پیروان ولايت و امامت کو ولادت باسعادت صادقين آل محمد بہت بہت مبارک ہو۔۔
وما أرسلناك الا رحمتا للعالمین۔۔

عزیزم رضا عباس جعفری کے ساتھ مشھد مقدس میں چائے خانہ امام رضا علیہ السلام پر
14/09/2024

عزیزم رضا عباس جعفری کے ساتھ مشھد مقدس میں چائے خانہ امام رضا علیہ السلام پر

14/09/2024

اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّٰهِ فِى أَرْضِه ؛ اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا عَيْنَ اللّٰهِ فِى خَلْقِهِ ؛ اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا نُورَ اللّٰهِ الَّذِى يَهْتَدِى بِهِ الْمُهْتَدُونَ، وَ يُفَرَّجُ بِهِ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ ؛ اَلسَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْمُهَذَّبُ الْخائِفُ ؛ اَلسَّلامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْوَلِىُّ النَّاصِحُ ؛ اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَا سَفِينَةَ النَّجاةِ
قال.رسولُ اللّه ِ صلى الله عليه و آله ـ لأصحابهِ ـ: إنّكُم أصْحابي ، و إخْواني قَومٌ في آخِرِ الزّمانِ آمَنوا و لَم يَرَوني ... لَأحدُهُم أشَدُّ بَقيّةً على دِينهِ مِن خَرْطِ القَتادِ في اللّيلةِ الظَّلْماءِ، أو كالقابِضِ على جَمْرِ الغَضا ، اُولئكَ مَصابيحُ الدُّجى ، يُنجِيهِمُ اللّه ُ مِن كلِّ فتنةٍ غَبْراءَ مُظْلِمةٍ .
۱۱۸۱: حضرت رسول اکرم ؐ: اپنے اصحاب سے فرمایا: تم میرے اصحاب ہو میرے بھائی وہ لوگ ہیں جو آخری زمانے میں ہوں گے مجھے دیکھے بغیر ایمان لائیں گے۔ وہ اپنے دین میں اس قدر پختہ ہوں گے گویا تا ریک رات میں اپنے ہاتھوں میں کانٹے یا ٹھوس لکڑی کے دیر پا انگارے لیے ہوئے ہوں ۔(یعنی سخت مشکلات میں بھی دین کو نہیں چھوڑیں گے۔ اللہ تعالیٰ انھیں ہر اغبار آلود تاریک فتنے سے بچائے رکھے گا۔(بح،ج ۲ص ۱۲۴، یر)

13/09/2024

عید زہراء تمام شیعان علی علیہ سلام كو بہت بہت مبارک ہوں

11/09/2024

الحمد للہ بففضل امام زمانہ علیہ السلام زائرین کاروان علقمہ زیارات مکمل کرکے پاکستان کی جانب روانہ ہوچکے ہیں

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwaan E Alqama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwaan E Alqama:

Videos

Share