Proud To Be HunzuKutz

Proud To Be HunzuKutz Hunza is one of the most beautiful valley in the world.The inhabitants of this valley are known for their health. Burushashki is their native tongue.
(3)

Ganish Bridge 🌉 Hunza Gilgit-Baltistan
03/12/2023

Ganish Bridge 🌉 Hunza Gilgit-Baltistan

03/12/2023
امجد ایوب اگلے تین سال کے لئے گنش سپریم کونسل کے بلا مقابلہ صدر منتخب
02/10/2023

امجد ایوب اگلے تین سال کے لئے گنش سپریم کونسل کے بلا مقابلہ صدر منتخب

ہنزہ:ظہور کریم ایڈووکیٹ سابق امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ 6 گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہ...
19/08/2023

ہنزہ:ظہور کریم ایڈووکیٹ سابق امیدوار پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ 6 گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع ہنزہ عطاء آباد کے نوجوانوں کے خلاف اگر ایف آئی آر درج کیا گیا تو شنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔

گزشتہ دنوں عطاء آباد جھیل پر رونما ہونے والے واقعے میں ملوث ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج ہونا چاہئے۔

ہنزہ جیسے پر امن علاقے میں فائرنگ کرکے ناصرف خوف و ہراس پھیلایا گیا بلکہ دنیا بھر میں مشہور سیاحتی مقام عطاء آباد جھیل پر شرپسند گروہ نے بھری ہجوم جہاں ملکی و غیر ملکی اور پورے گلگت بلتستان سے آئے ہوئے سیاحوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالا۔ نوجوانان ہنزہ خصوصاً ششکٹ کے جوانوں نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ان دہشتگردوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔ جس کے بدلے میں حکومت گلگت بلتستان اور انتظامیہ کی جانب سے انہیں اعزاز سے نوازا جانا چاہئے۔

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور آئی جی گلگت بلتستان ہوش کے ناخن لیں عوام ہنزہ نے صبر سے کام لیا ہے اگر آپ ایسی غلطی کریں گے تو عوام ہنزہ سراپا احتجاج ہوگی اور کسی بھی قسم کی نگرانی صورت حال کے زمہ داری چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور آئی جی گلگت بلتستان پر عائد ہو گی۔

نوٹ:- علی آباد تھانے میں انسداد دہشتگری ایکٹ کے تحت درج مقدمات کی پیروی آخر کیوں نہیں کی جا رہی؟ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، آئی جی گلگت بلتستان اور ایس پی ہنزہ ان مقدمات میں مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کیوں نہیں کر رہے؟ یہ سوالیہ نشان ہے!

بہت بہت مبارکصدر اسماعیلی کو نسل ہنزہ کرنل ر امتیاز الحق کے صاحبزادہ سیف کو پاک فوج میں میجر کے عہدے پر ترقی مل گئی۔
24/03/2023

بہت بہت مبارک
صدر اسماعیلی کو نسل ہنزہ کرنل ر امتیاز الحق کے صاحبزادہ سیف کو پاک فوج میں میجر کے عہدے پر ترقی مل گئی۔

گلگت بلتستان کے سپوت، گنش ہنزہ سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل عنایت حسین کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔اس دن کے موقع پ...
24/03/2023

گلگت بلتستان کے سپوت، گنش ہنزہ سے تعلق رکھنے والے میجر جنرل عنایت حسین کو ہلال امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔
اس دن کے موقع پر جنرل صاحب کے کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

15/03/2023

Congratulations to Mr Amjad Ali Hailing from Murtazabad Hunza, For Getting Gold medal in the Field of Electrical Engineering.
Congratulations on your Big Day brother 🙌🙌 best wishes for your future endeavors

Congratulations on your well-deserved promotion to Mr. Hadi Hussain and his entire family for promotion from Major to li...
23/02/2023

Congratulations on your well-deserved promotion to Mr. Hadi Hussain and his entire family for promotion from Major to lieutenant colonel, Col Hadi Hussain is hailing from Ganish Hunza.

اطلاع عامہ ۔ تمام عام وخواص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فاطمہ خاتون ذوجہ عیسیٰ خان ساکن گنش کلاں عمر تقریبا" 50سال جس کی زہنی...
05/08/2022

اطلاع عامہ ۔
تمام عام وخواص کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فاطمہ خاتون ذوجہ عیسیٰ خان ساکن گنش کلاں عمر تقریبا" 50سال جس کی زہنی توازن کھبی کھبار ٹھک نہیں رہتی ہے۔ جو کہ آج مورخہ 05 اگست بوقت صبح ساڈھے 4 بجے گھر سے نکلی ہے اور اب تک کوئی سراغ نہیں مل رہا ۔لہازا ا جس کسی کو بھی پتہ چلے تو برایے مہربانی ان نمبرات پر اطلاع دیں
05813930722
03462858189
03129714588
03554180686

ایف ڈبلیو و کی انتھک محنت کی وجہ سے ہنزہ حسن آباد کے مقام پر عارضی پل مکمل طور پر تیار کرلیا گیا ہے لیکن نیشنل ہائی وے ا...
05/07/2022

ایف ڈبلیو و کی انتھک محنت کی وجہ سے ہنزہ حسن آباد کے مقام پر عارضی پل مکمل طور پر تیار کرلیا گیا ہے لیکن نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور لوکل انتظامیہ کی طرف سے پل کے اطراف کی زمین کی كمپنسیشن عوام کو نہ دینے کی وجہ سے اب تک پل کو کھولا نہیں جاسكا ہے جسکی وجہ سے ہنزہ کی ٹوریزم بری طرح متاثر ہورہی ہے ۔ عوام کا کہنا ہے کی جب تک ہمے كمپنسسیٹ نہیں کیا جاتا تب تک پل کو نہیں کھولا جاے ۔

Ehtisham Hussain form Rahimabad. He has won the Wrestling Gold Medal in the Punjab Region in a kamiyab jawan program and...
10/06/2022

Ehtisham Hussain form Rahimabad. He has won the Wrestling Gold Medal in the Punjab Region in a kamiyab jawan program and he has been selected at the national level. Congratulations and Best wishes ahead

تحریر۔ شیردیب عباسگلگت بلتستان میں جنگلی حیات کا تحفظیکم نومبر 1949 کو پاکستان نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا خود مختار ع...
01/06/2022

تحریر۔ شیردیب عباس
گلگت بلتستان میں جنگلی حیات کا تحفظ
یکم نومبر 1949 کو پاکستان نے گلگت بلتستان کو پاکستان کا خود مختار علاقہ گرانٹ دینے کے فیصلے کا اعلان کیا۔ اور شمالی علاقہ جات اور گلگت بلتستان کی حکومت اور اسکاؤٹس کی سخت جدوجہد کے بعد گلگت بلتستان وجود میں آیا جو پاکستان کے لیے ایک خوبصورت اور دلکش جگہ کے طور پر جانا جاتا ہے۔ یہ علاقہ دنیا کے ہر اعتبار سے بہت مشہور ہے، روایات، رسوم و رواج، زبانیں، سیاحتی مرکز، مختلف اضلاع کے نہ ختم ہونے والے سبز گھاس، گہری وادیاں، بلند ترین پہاڑوں سے بھری سڑکیں اور بہت سی دوسری چیزیں۔ تو یہ ہر فطرت سے محبت کرنے والا جنت اور ہر ایڈونچر سے محبت کرنے والا جنت بن جاتا ہے۔ گلگت بلتستان مواقع کی سرزمین ہے یہ امکانات کی سرزمین ہے اور یہ صلاحیتوں کی سرزمین ہے۔ جب ہم گلگت بلتستان میں جنگلی حیات کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ہماری ملاقات اے جنگلی جانوروں کا تنوع اس کے ہر آنے والے میں خاص طور پر دیوسی میں، یہ ایک ایسا میدان ہے جو خوبصورتی کے ساتھ ساتھ بہت سے جنگلی جانوروں کا گھر ہے جس میں تب، آئی بیکس، لومڑی، بھیڑیا، ریچھ اور بہت سے دوسرے شاملجانوروں کا گھر ہے جس میں تب، آئی بیکس، لومڑی، بھیڑیا، ریچھ اور بہت سے دوسرے شامل ہیں۔ وائلڈ لائف ماحول کو صاف ستھرا اور صحت مند رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، یہ دوسرے فضلات کو روک کر ہمارے ماحول کو محفوظ رکھتی ہے، یہ ماحول کو متوازن رکھتی ہے، ایکو سسٹم کو برقرار رکھتی ہے اور ہمیں صحت مند رکھتی ہے۔ جنگلی حیات قدرتی عمل کو استحکام فراہم کرتی ہے، تمام جانداروں کا موازنہ کرتی ہے جس میں مائیکرو آرگنزم، پودے وغیرہ شامل ہیں۔ اسلام ایک ایسا مذہب ہے جو جانوروں سے ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ مقدس کتاب قرآن میں مذکور ہے۔ اللہ نے پہلے ہی ہو کے پیروکاروں کے لیے حرام اور حلال کھانے کی خصوصیات رکھی ہیں، لیکن لوگ عام طور پر جنگلی جانوروں کو مارنے اور ماحول کو آلودہ اور غیر صحت بخش بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ انسان کے شکار کی سب سے عام وجہ مارخور، سانپ اور دیگر گھریلو جانوروں کے مخصوص جانور کا کچھ گوشت اور کوٹ حاصل کرنے کے لیے مفید جانور کاٹنا ہے۔ اور کچھ لوگ ذاتی لذت اور مالیاتی فائدے کے لیے جنگلی جانوروں کا شکار کرتے ہیں۔ ہاں حالانکہ یہ حقیقت ہے کہ تحفظ انسانی ماحول میں بہت اہم اور کردار ادا کرتا ہے اور یہ ایک اور نسل کےنقطہ نظر کے لئے استعمال کرتے تھے۔ لیکن وہ بھول گئے کہ وہ بہت جلد ایک دن پوری دنیا سے معدوم ہونے والے ہیں۔
Save animals save environment

SITUATION REPORT OF SHISHPERGLACIERAll precautionary measures were taken by GBDMA and DDMA on therecommendations of fore...
14/05/2022

SITUATION REPORT OF SHISHPERGLACIER

All precautionary measures were taken by GBDMA and DDMA on the
recommendations of forecast already issued by PMD, which includes
Excavation, channelization, protective works, trainings and awareness in
communities, stock piling and coordination among all stakeholder
including Pakistan Army and line departments. Detail of mitigation
measures already taken are as under:
1.10600 ft Channelization work at the cost of Rs. 64.34 has been carried
out in Hassanabad Nullah
2. Channelization of Hassanabad Nullah to protect the power
channel/de-silting basin of hydropower complex, Hassanabad Hunza at a
cost of Rs. 2,598,587.
3. Protection works of Ph- Il and Ph-Ill power house at Hassanabad, Hunza
at a cost of Rs.6,304,204
4. DDMA team had been monitoring the lake on weekly basis. GMRC
WAPDA team visited from 23 March 2022 for scientific study of the
glacier behavior and lake status upon the request of DDMA Hunza. Joint
team of PMD and DDMA were constituted for daily base monitoring of
the lake. For this purpose, needful instruments had been acquired from
Fisheries Dept. and Water Management Dept. Mitigation measures were
taken as per their assessment and recommendations.

تحریر۔حماد مہدی یکم مئی ۱-۵-۲۲ مزدور کا عالمی دنمزدور کا عالمی دن سالہا سال سے تو منایا جا رہا ہے لیکن آج بھی ایک مزدور ...
01/05/2022

تحریر۔حماد مہدی
یکم مئی ۱-۵-۲۲ مزدور کا عالمی دن
مزدور کا عالمی دن سالہا سال سے تو منایا جا رہا ہے لیکن آج بھی ایک مزدور اپنے حقوق سے محروم ہے ایک مزدور کو حقیقی معنوں میں ان کی اجرت نہیں دی جاتی ۔معاشرے کی خوشحالی کا دارومدار ایک مزدور کو خوشحال رکھنے میں پوشیدہ ہے ۔امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہے مزدور کی اجرت اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کی جائے۔اور کام کے آغاز سے پہلے اجرت طے کی جائے۔طے شدہ اجرت سے تھوڑی اضافہ اجرت ادا کی جائے تاکہ مزدور خوشحال رہے۔🙏🙏

(ہنزہ) یوم القدس یوم اللہ ہے یوم رسول اللہ ہے یوم اسلام ہےاور یوم مستضعفین جہاں ہے۔فرمان امام خمینی رحآج مورخہ 29 اپریل ...
29/04/2022

(ہنزہ) یوم القدس یوم اللہ ہے یوم رسول اللہ ہے یوم اسلام ہےاور یوم مستضعفین جہاں ہے۔
فرمان امام خمینی رح
آج مورخہ 29 اپریل 2022 بمناسبت 27 رمضان المبارک جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس 1443 ہجری قمری سر زمین ہنزہ میں نکالی گئی ۔ریلی جامع مسجد علی علی آباد ہنزہ سے نکلی اور شاہراہِ قراقرم سے ہوتے ہوئے پرانی تحصیل چوک علی آباد پر اختتام پذیر ہوئی۔ریلی پرانی تحصیل چوک پہچ کر جلسہ کی شکل اختیار کر گئی جہاں پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ 70 سالوں سے صیہونی غاصب ریاست کی جانب سے مظلومین فلسطین پر ڈھائے جانے والے انسان سوز مظالم کی بھر پور مذمت کی، نیز حالیہ دنوں میں اسرائیلی جارحیت کے وجہ سے کئ معصوم بچوں، جوانوں، بزرگوں اور خواتین کو خون میں نہلانے پر شرکاء احتجاج نے اسرائیل مخالف نعرے بازی کی۔اجتماع نے اقوام متحدہ اور عالمی انسانی حقوق کے تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ ان ظالموں کو مظالم سے بعض رکھے. افغانستان میں گزشتہ دنوں میں ہونے والی بم دھماکوں کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے، مظلوم انسانوں کے قتل عام، سکول کے بچوں نشانہ بنانے پر انتہائی گہری دکھ کا اظہار کرتے ہوۓ اس عمل کی بھر پور مذمت کی.
ملک عزیز پاکستان میں مداخلت اور شازشوں کے خلاف آواز بلند کرتےہوۓشہر قائد کراچی یونیورسٹی میں ہمسایہ ملک چین کے اساتذہ کے اوپر خود کش حملہ کرنا ملک دشمن عناصر کی گھناؤنی سازش سے تعبیر کرتے ہوۓ شدید مذمت کی گئی۔اس واقعے میں اعلئ تعلیم یافتہ نوجوان لڑکی کا ملوث ہونا لمحہ فکریہ قرار دیا گیا۔ حکومت، ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ ان جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے جائیں. گلگت بلتستان میں آئے روز زمینی تنازعات کے مسائل شدید سے شدید تر ہو رہے ہیں نیز گزشتہ دنوں ڈونگ داس کے مقام پر پیش آنے والے واقعات کو انسانیت کی پائمالی سے تعبیر کرتے ہوۓ اس عمل پر تشویش کا اظہار کیا گیااور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے پر زور مطالبہ کیا کہ اس گھناؤنے جرم میں مرتکب افراد اور ان کے پشت پر موجود سرغوں کو فلفور گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے اور ڈونگ داس کے مسئلے کا انصاف پر مبنی مستقل بنیادوں پر حل نکال کر ہنزہ و نگر کو مزید ایسے تلخ واقعات سے بچائیں ۔
اور مزید کہا گیا کہ سنٹرل ہنزہ میں آئے روز مسائل بڑھ رہیں ہیں ، خاص کر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کا تعین کرنا، سرکاری دفاتر کے لئے غریب عوام سے جبری طور پر قبضہ کے بجائے، انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ہنزہ کے منتخب نمائندہ اور علاقائی اکابرین سے مشاورت کے بعد زمین حاصل کیا جائے، غریب عوام کے جائز مطالبات کو پورا کیا جائے. علاوہ ازاین سنٹر ہنزہ میں صاف پانی اور ایرگیش کے پانی کے دیرینہ مسائل کو حل کرنے کے لئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا.

06/04/2022
 #لیڈر  #مرشد  #فخرگلگتقائد ملت جعفریہ گلگت بلتستانآغا راحت حسین الحسینی۔۔۔ آغا کے علان پر جان بھی قربان ہے۔
02/04/2022

#لیڈر
#مرشد
#فخرگلگت
قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان
آغا راحت حسین الحسینی۔۔۔ آغا کے علان پر جان بھی قربان ہے۔

گنش سپریم کونسل اور سول سوسائٹی فورم ہنزہ نے مورخہ 30 مارچ 2022 کو ڈی سی نگر کے آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن جس میں نگرکی ...
02/04/2022

گنش سپریم کونسل اور سول سوسائٹی فورم ہنزہ نے مورخہ 30 مارچ 2022 کو ڈی سی نگر کے آفس سے جاری کردہ نوٹیفکیشن جس میں نگرکی طرف سے جرگہ داروں کے نام اور TORs شامل ہیں کو مسترد کرتے ہوئے اس سے مکمل طور پر لاتعلقی کا بھی اعلان کیا اور اس اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گنش سپریم کونسل کے مرکزی دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ
22 مارچ 2022 کو ڈی سی آفس ہنزہ میں ہونے والی میٹنگ میں یہ طے پایا تھا کہ ضلع ہنزہ اور نگر سے بارہ بارہ افراد پر مشتمل جرگہ داراں کا لسٹ کمشنر گلگت ڈویژن کو بھیج دیا جائیگا اور باہمی مشاورت سے جرگہ دارای کے لیے TORs کو حتمی شکل دیا جائیگا اور ایک ماہ کے اندر جرگا فیصلہ کرنے کا پابند ہوگا۔جب کی اس کے بر عکس ڈی سی آفس نگر نے بغیر کسی مینڈیٹ کے متنازعہ نوٹیفکیشن نکال کر اس مسلے کو مزید پیچیدہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ ہم۔اس غیر زمہ دارانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور ایسے اقدامات کو ہنزہ اور نگر کےعوام کو پھر سے لڑانے کا سازش سمجھتے ہیں۔ اور دونوں اضلاع کے انتظامیہ کو خبردار کرتے ہیں کہ اس قسم کی غیر زمہ دارانہ اقدامات۔سے باز رہے بصورت دیگر کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کی تمام تر زمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
ہم گنش سپریم کونسل و سول سوسائیٹی فورم ہنزہ اس قسم کی کسی بھی جرگے کی حمایت نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی ایسے کسی جرگے کا حصہ بن سکتے ہیں۔
منجانب
گنش سپریم کونسل/ سول سوسائیٹی فورم ہنزہ
مورخہ: ١ اپریل۔٢٠٢٢

ہنزہ: ہنزہ علی آباد تھانے میں ڈونگداس پولیس پر پتھراو کرکے زخمی کرنے ،  شاہرہ قراقرم بند کرنے اور مسلحہ اور مرچہ زن ہوکر...
02/04/2022

ہنزہ: ہنزہ علی آباد تھانے میں ڈونگداس پولیس پر پتھراو کرکے زخمی کرنے ، شاہرہ قراقرم بند کرنے اور مسلحہ اور مرچہ زن ہوکر پولیس کو دھمکانے کے خلاف ضلع نگر کے کئی افراد کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

Hammad mehdi an athlete from Ganish, hunza and  VP of Hunza student Federation represeting karakorum international unive...
03/03/2022

Hammad mehdi an athlete from Ganish, hunza and VP of Hunza student Federation represeting karakorum international university Gilgit Baltistan in HEC inter university football championship 2022 at sports complex islamabad.

Fazal Hussain from Ganish hunza Congratulations on Qualifying Assistant executive engineer(Bps 17) GB,PWD Written Test--...
16/02/2022

Fazal Hussain from Ganish hunza Congratulations on Qualifying Assistant executive engineer(Bps 17) GB,PWD Written Test-- Good Luck ahead❤ InshaAllah you will do it ✌️

Congratulations Fazal for your promotion into BPS-19 Education department Gilgit-Baltistan
08/02/2022

Congratulations Fazal for your promotion into BPS-19 Education department Gilgit-Baltistan

Address

Hunza
Gilgit
15700

Telephone

03418884236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Proud To Be HunzuKutz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies