Sultanabad sutanabad ha yar

Sultanabad sutanabad ha yar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultanabad sutanabad ha yar, Gilgit.

Al Hadi jamat khana sultanabad salgirah celebration ♥️♥️♥️♥️♥️
13/12/2023

Al Hadi jamat khana sultanabad salgirah celebration ♥️♥️♥️♥️♥️

گلگت بلتستان ہنزہ سے تعلق رکھنے والی  سعیدہ میرباز   ایف پی ایس سی کا امتحان پاس کرکے سول جج بن گئی. سعیدہ میرباز کے لیے...
29/11/2023

گلگت بلتستان ہنزہ سے تعلق رکھنے والی سعیدہ میرباز ایف پی ایس سی کا امتحان پاس کرکے سول جج بن گئی.

سعیدہ میرباز کے لیے نیک خواہشات اللہ تعالیٰ مزید ترقی عطاء کرئے. امین

شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو  کے نئے ڈائریکٹر امجد علی نے عہدے کا چارج سنھبال لیا.Congratulations
27/11/2023

شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے نئے ڈائریکٹر امجد علی نے عہدے کا چارج سنھبال لیا.
Congratulations

Sultanabad gilgit 💗🔥
23/11/2023

Sultanabad gilgit 💗🔥

سلطان آباد گلگت میں نئے ایئرپورٹ کے قیام کے حوالے سے فزیبلٹی رپورٹ تیار منصوبے کے لیئے دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے ٹینڈ...
22/11/2023

سلطان آباد گلگت میں نئے ایئرپورٹ کے قیام کے حوالے سے فزیبلٹی رپورٹ تیار منصوبے کے لیئے دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں سے ٹینڈر طلب🥰🥰🥰

16/11/2023

آغا سید جواد نقوی کا ریجنل کونسل اسماعیلی کمیونٹی، مرکزی جماعت خانہ گلگت میں شاندار استقبال

حادثے کی اطلاع ملنے پر گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122کے اہلکار مورچری وین سمیت جائے حادثے کی طرف روانہ ہوئے۔اور...
13/11/2023

حادثے کی اطلاع ملنے پر گلگت بلتستان ایمرجنسی سروسز ریسکیو 1122کے اہلکار مورچری وین سمیت جائے حادثے کی طرف روانہ ہوئے۔
اور 2گھنٹے تک پیدل چل کر جائے وقوعہ پر پہنچ کر پولیس کی موجودگی میں نعش کو مورچری وین میں محمد آباد ہسپتال دنیور منتقل کر دیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جان بحق ہونے والے شخص کا تعلق سلطان آباد سے بتایا گیا ہے۔

03/11/2023
25/09/2023

Aoa
Barahy meherbani....guzariah arz ha k parsu sonikot alsabah chok se leker city hospital tak ek black colour ka purse gir gia ha...jis me I'd card, pansion book, or discharge book mojood ha..jis Kisi ko bhi mila h barah meherbani is pata per contact Kary.....03555020173
Shukurya...

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ ایک پوسٹ کے مطابق تمام انتظامی سیکرٹریز اور IGP کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 7...
21/09/2023

چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی جانب سے جاری کردہ ایک پوسٹ کے مطابق تمام انتظامی سیکرٹریز اور IGP کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 7 دن کے اندر گاڑیوں پر محکمہ کی تفصیلات اور لوگو چسپاں کریں۔عہدیداروں کی جانب سے دفتری استعمال کے علاوہ گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے یہ اقدام لیا گیا ہے۔

Best photo🌾🌾🌾🌾
19/08/2023

Best photo🌾🌾🌾🌾

Forest department
18/08/2023

Forest department

گلگت بلتستان کا ایک روشن ستارہ  غُروب ھوگیا  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہنزہ سے تعلق رکھنے والی  نوجوان ...
16/08/2023

گلگت بلتستان کا ایک روشن ستارہ غُروب ھوگیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی نوجوان صحافی سیما اقبال ھالیہ دونوں ایک گیس سلنڈر حادثے کی وجہ سے شدید زخمی ہوگئی تھی کچھ دنوں سےاسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھی ۔
سیما اقبال نے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سے جرنلزم میں بی ایس کیا تھا۔ گلگت بلتستان ایک پڑھی لکھی اور پروفیشنل صحافی سے محروم ہو گیا۔
اللہ پاک اس کی سفر آخرت آسان اور مغفرت فرماٸیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرماٸیں۔

01/07/2023

Sultanabad to daneyor jata hwoa ak pars kho Gaya hai Kes bayi ko me la ha to please contact me ek aadat si n i si driving licence service card aur kuchh nakat paisa 03415021140

29/05/2023

Sultanabad jk3 pa gas dukan pa aag lagi hai

گلگت (پریس ریلیز) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے آر سی سی پل، سلطان آباد کے داخلی اور خارجی پوائنٹس پر ...
27/05/2023

گلگت (پریس ریلیز) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے آر سی سی پل، سلطان آباد کے داخلی اور خارجی پوائنٹس پر سڑک کی خرابی کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعمیرات عامہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ متعلقہ ٹھیکیدار سے سڑک کی مرمت کا کام جلد مکمل کرایا جائے۔ چیف سیکرٹری محی الدین احمد وانی نے حکم دیا ہے کہ ٹھیکدار کو پابند کیا جائے کہ وہ مرمت کا کام پیور مشین کی مدد سے جلد مکمل کرکے اس کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کرے ۔ چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پل کے ایگزٹ پوائنٹس پر حال ہی میں تعمیر کیے گئے سڑک کے حصےاور نومل روڈ کے جنکشن پوائنٹ مکمل ہونے کے چند ہفتوں میں ہی خراب ہو گئے تھے جس سے عوام الناس کو سفر میں دشواری کا سامنا تھا ، اس صورتحال کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعمیرات عامہ کو ہدایت دے دی گئی ہے کہ ناقص کام پر متعلقہ ٹھیکیدار کو نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے میں انکوائری کرکے رپورٹ بھی پیش کی جائے۔

Office of the Chief Secretary, Gilgit Baltistan
Works Department Gilgit-Baltistan

Sultanabad water issues
16/05/2023

Sultanabad water issues

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎😭😭
17/03/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎
😭😭

Forest department Gb jobs
03/01/2023

Forest department Gb jobs

02/01/2023

❤️🌲

Rip😭
31/12/2022

Rip😭

28/12/2022

Snowfall hunza kkh highway ❤️

25/12/2022

🤪😂🤣

23/12/2022

😛🤣🐝🐝🐝🐝

مشہور و معروف سماجی شخصیت رحمان اللہ بیگ المعرف ٹھیکدار بیگ آج صبح سلطان آباد  گلگت میں قضاۓ الہٰی سے حرکت قلب بند ہونے ...
21/12/2022

مشہور و معروف سماجی شخصیت رحمان اللہ بیگ المعرف ٹھیکدار بیگ آج صبح سلطان آباد گلگت میں قضاۓ الہٰی سے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے, اللہ تعالٰی مرحوم کے روحانی درجات بلند فرماۓ آمین

گلگت،سلطان آباد فٹسال چیمپٸن شپ سیزن 4 کافاٸنل پاک ترک غذر نے اپنا نام کرلیا گلگت(صدام قریشی) سلطان آباد چمپٸن شب سیزن 4...
18/12/2022

گلگت،سلطان آباد فٹسال چیمپٸن شپ سیزن 4 کافاٸنل پاک ترک غذر نے اپنا نام کرلیا

گلگت(صدام قریشی) سلطان آباد چمپٸن شب سیزن 4 میں کُل 64 ٹیموں نے حصہ لیا تھا ۔فاٸنل میں پاک ترک کا مقابلہ سوان ایف سی ھنزہ سے ھوا۔میچ مقررہ وقت تک صفر صفر سے برابر رہا۔میچ کا فیصلہ پینلٹی کِکز پر ھوا ۔

پینلٹی ککز پر پاک ترک غذر نے 3 -4 سے سوان ایف سے ھنزہ کو مات دی ۔ میچ کے مہمان خصوصی آٸی۔جی۔پولیس وزیر سعید تھے ۔

مہمان خصوصی نے میچ کے فاتح ٹیم کو 50,000 جبکہ میچ کے رنر اپ ٹیم کو 30,000 ھزار نقد انعام سے نوازا۔مہمان خصوصی آجی۔پی۔پولیس وزیر سعید نے سلطان آباد یوتھ کی طرف سے شاندار فٹسال ٹورنامنٹ کے انعقاد کو خوب سراہا۔

Gashap
03/12/2022

Gashap

Address

Gilgit

Telephone

03415021140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultanabad sutanabad ha yar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sultanabad sutanabad ha yar:

Videos

Share