Nalter Valley

Nalter Valley natural beauty Gilgit Nalter Valley.
(1)

حملہ  یہودیوں پر ہوا ہے درد پاکستانی یزیدیوں کو ہوتا ہے سلام یا حسین
15/04/2024

حملہ یہودیوں پر ہوا ہے درد پاکستانی یزیدیوں کو ہوتا ہے سلام یا حسین

نلتر s موڑ پر ٹریفک حادثہ خواتین سمیت  تقریبأ 8 أفراد زخمی ہوئے۔
13/04/2024

نلتر s موڑ پر ٹریفک حادثہ خواتین سمیت تقریبأ 8 أفراد زخمی ہوئے۔

گلگت ۔ گلگت۔نلتر ایس موڑ کے قریب گاڑی کو حادثہ۔حادثے میں 8افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ریسکیو 1122, زخمیوں  کو چھ...
13/04/2024

گلگت ۔

گلگت۔نلتر ایس موڑ کے قریب گاڑی کو حادثہ۔
حادثے میں 8افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ ریسکیو 1122

, زخمیوں کو چھلمس آغا خان ہیلتھ منتقل ۔

حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

حادثہ کا شکار افراد کا تعلق کنوداس گلگت سے بتایا جا رہا ہے۔

13/04/2024

نلتر ایس موڑ کے قریب گاڑی کو حادثہ 8افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ریسکیو 1122کے اہلکار ایمبولینسز سمیت روانہ

13/04/2024

نلتر ایکسپریس وے۔
نلتر S موڑ ہورمے میں گاڑی کو حادثہ پیش ایا الله خیر کریں۔

سانحہ ہوڈر میں مطلوب دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی. ان کے یزیدی چہروں پہ لعنت کر کے اگے شعیر کرو۔💪🏻💪
12/04/2024

سانحہ ہوڈر میں مطلوب دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی. ان کے یزیدی چہروں پہ لعنت کر کے اگے شعیر کرو۔💪🏻💪

نلتر مرکزی امام بارگاہ میں عیدالفطر کی نماز ادا کردیگیٔ۔
10/04/2024

نلتر مرکزی امام بارگاہ میں عیدالفطر کی نماز ادا کردیگیٔ۔

چاند نظر آگیا۔روایت ہلال کمیٹی نلتر کی جانب سے کل بروز بدھ عیدالفطر منایا جائے گا ۔تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔...
09/04/2024

چاند نظر آگیا۔
روایت ہلال کمیٹی نلتر کی جانب سے کل بروز بدھ عیدالفطر منایا جائے گا ۔
تمام عالم اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو۔💞

فلک نور کیس ‼️کس کی جیت کس کی ہار یہ بعد کی بات ہے۔یقیناً آج ایک باپ اور ایک ماں جو بچپن سے لیکر اب تک جتنے مشکلات کے با...
08/04/2024

فلک نور کیس ‼️
کس کی جیت کس کی ہار یہ بعد کی بات ہے۔
یقیناً آج ایک باپ اور ایک ماں جو بچپن سے لیکر اب تک جتنے مشکلات کے باوجود اسے پالا اپنی بیٹی سے شکست کھا گئے 💔
افسوس 💔
اللہ تعالیٰ سب کی بیٹیوں کی نصیب اچھی کریں۔آمین

06/04/2024

کچھ دنوں سے وائرل بچی کا فوٹو اور اس کی حقیقت نلتر ویلی میں چیتا کا دیکھ بال کرنے والے غلام رسول کی زبانی سنیں۔

انااللہ واناالیہ راجعون ۔ برادر مرحوم بیشک ایک نیک اور خوش اخلاق انسان تھا۔ باپ کی جدائی بچوں کے لئے ایک ناقابل تلافی نق...
04/04/2024

انااللہ واناالیہ راجعون ۔ برادر مرحوم بیشک ایک نیک اور خوش اخلاق انسان تھا۔ باپ کی جدائی بچوں کے لئے ایک ناقابل تلافی نقصان اور عظیم سانحہ ہے۔ لیکن یہ قانون فطرت ہے کہ ہر ذی روح کو جلد یا بدیر ایک نہ ایک دن حیات ابدی کی طرف منتقل ہونا ہے۔ ہم سوگوار خاندان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار معصومین علیہم السلام میں جگہ عنایت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین

26/03/2024
21/03/2024

گلگت:
20جنوری 2024 سلطان آباد گلگت سے اغوا ہونے والی فلک نور تاحال بازیاب نہ ہو سکی۔
ایف آئی آر میں ملزمان نامزد گی اور گاڑی کی نشاندھی کے باجود پولیس ان کو گرفتار کرنے سے گریزاں ہے.
فلک ناز ایک غریب مزدور کی بیٹی ہے.
11سالہ بچی فلک نور کے لئے آواز اٹھانے کی اپیل۔
یہ گلگت شہر میں مافیا کا ایگ گروہ ہے جو پہلے غریب اور بےبس گھرانوں کو ٹارگٹ کرتیں ہے اور کمسن بچیوں کو لے جاکر اپنے مفاد کیلے استعمال کرتیں ہیں ان کو کڑی سے کڑی سزا ہونا چاہیے جو کہ علاقے کا نام کو بدنام کرتیں ہیں۔😡😡😡

21/03/2024

ان مجرموں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔جو آئے روز کسی نہ کسی وجہ سے وادی نلتر کو بدنام کرتیں آرہیں ہیں۔
یہ ایک مافیا ہے جو کمسن بچیوں کو اغوا کر کے ان کو غلط کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔اور ایک طرف وہ غریب باپ جو دو مہینوں سے در در ٹھوکرے کھا رہا ہے لعنت ہو ایسے نظام پر جو ایک غریب باپ کو انصاف نہ دے سکے۔لعنت ہو لعنت ہو لعنت ہو۔

آج مورخہ ۱۴ مارچ فرزندِ گلگت بلتستان جناب امیر اعظم حمزہ صاحب ، ڈی سی گلگت کی نلتر کے وفد سے ایک تفصیلی ملاقات ہوئی۔ وفد...
14/03/2024

آج مورخہ ۱۴ مارچ فرزندِ گلگت بلتستان جناب امیر اعظم حمزہ صاحب ، ڈی سی گلگت کی نلتر کے وفد سے ایک تفصیلی ملاقات ہوئی۔ وفد میں ایجوکیشن چیئرمین نلتر شاعر اہلیبیت خادم حسین خادم، نمبردار اور فلاحی تنظیم کے عہدہ داران شامل تھے۔ڈی سی صاحب کا اولً تو بلانے اور ملاقات کرنے پر تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ اس ملاقات میں ڈی سی صاحب نے نلتر کی عوام کے تمام تر مسائل کو بغور سنا، تین بڑے پراجیکٹس میں نلتر کی عوام کی قربانیاں اور ان میں انکے ساتھ کئے جانے والی ناانصافیوں پر تفصیل سے بات ہوئی۔ اسکے علاوہ بجلی کے حوالے سے نلتر کی عوام کے تحفظات بیان کئے گئے کہ نلتر کی عوام نے گلگت بلتستان کی عوام کی خاطر زمین کی جو قربانیاں دی ہیں وہ ایک طرف اور اس وقت کاشتکاری کے دن ہیں لیکن محض ماہ رمضان میں گلگت کی عوام کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے پانی اپنی زمینوں کی طرف نہیں موڑا۔ ستمبر سے تاحال ہماری زمینیں پانی سے محروم ہیں لیکن ان تمام تر باتوں کے باوجود ہم نے گلت کے لوگوں کی خاطر یہ مسائل سہے ہیں۔ لیکن ہم ہمارے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں کو برداشت نہیں کریں گے۔ ڈی سی صاحب نے اس بات سے اتفاق کیا اور یقین دہانی کرائی کی عید الفطر کے بعد اس حوالے سے کام کیا جائے گا اور عوامی مسائل کے حل کی کوششیں تیز کر دی جائیں گی۔ ایک بار پھر ہم ڈی سی صاحب کے شکرگزار ہیں ، ہمیں فخر ہے کہ وہ فرزند گلگت بلتستان ہیں اور ان سے امید رکھتے ہیں کہ عوام کے مسائل کے حل میں مددگار ثابت ہونگے۔

14/03/2024

فخر گلگت بلتستان ،محمد شیراز
پہاڈی سلسلہ چاروں طرف اور بیچ میں ہم ہےمثال گوہر نایاب ہم پھتر میں رہتے ہیں
شان رمضان ٹرانسمیشن ARY.
ماشاءاللہ۔

05/03/2024

Pure Mustard Oil is available in Gilgit Faizabad Chalms. Anyone can contact Onar Waqar Hussain.
mobile no. 355 4334764

01/03/2024

پہاڑوں چاروں طرف اور بیچ میں ہم رہتے ہیں.ملنگ زولفقار اپنے سریلی اواز میں گنگناتے ہوئے نلتر کے حسین پہاڑوں کے اوپر۔💕

نلتر کے حقوق پہ ڈاکہ دینے والو زرا ان دو تصویروں کو غور سے دیکھو اور ڈوب مرو۔😭😭
01/03/2024

نلتر کے حقوق پہ ڈاکہ دینے والو زرا ان دو تصویروں کو غور سے دیکھو اور ڈوب مرو۔😭😭

اس طرح کی خبریں چلاکر محکمہ واٹر اینڈ پاور والے اپنی ناکامی کو نلتر کے عوام کے اوپر ڈال رہیں ہیں۔ اس خبر میں کوئی صداقت ...
27/02/2024

اس طرح کی خبریں چلاکر محکمہ واٹر اینڈ پاور والے اپنی ناکامی کو نلتر کے عوام کے اوپر ڈال رہیں ہیں۔ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے نلتر کے عوام نے اپنے قدیمی چینلوں میں درختوں اور پینے کیلے تھوڑا پانی چھوڑا تھا جو چند منٹ بعد محکمہ وٹر اینڈ پاور کے زمداران نے نلتر کے عوام سے درخواست کہ جس کی بنا پر پھر سے پانی کو پاور ہاوس کیلے دوبارہ چھوڑ دیا ہے۔اور محکمہ واٹر اینڈ پاور کو نلتر یوتھ اور دیہی فلاحی کمیٹی نلتر نے منگل کے دن تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔
منگل کے دن محکمہ واٹر اینڈ پاور کے زمدار افسران اور نلتر یوتھ ؤ دیہی فلاحی کمیٹی نلتر کے درمیان کھلی کچہری ہوگی جس میں نلتر کے تمام تر مسائل کے اوپر بات چیت ہوگی اور باقاعدہ اگریمنٹ ہوگا جس کے بات تمام مسائل حل ہونگے. جائز مطالبات حل نہ ہونے کی صورت میں پورا پانی کو ہی بند کر دیا جائے گا۔
نلتر کے عوام بھی یہ نہیں چاہتے کہ بار بار محکمہ واٹر اینڈ پاور کی طرف سے بلیک میل کیا جائے۔
نلتر یوتھ۔
دیہی فلاحی کمیٹی نلتر۔
وسلام

27/02/2024

نلتر مسلسل لوڈ شیڈنگ سے تنگ ہو کر عوام احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے
آج نلتر پائین میں نلتر یوتھ اور فلاحی کیمٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بحث و مذاکرہ کیا گیا۔ اس اجلاس میں نلتر کی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں مختلف مسائل پر گفتگو کی گئیں۔

1. تجاویز کے مطابق، ہمارے 3 واٹر چینلوں کو فوری طور پر پانی سہولت کے لئے بحال کیا جائے۔

2. اجلاس میں مذکور ہوا کہ پچھلے 6 سالوں سے کوئی لوڈ شیڈنگ کا کوئی شیڈول نہیں تھا، اور اب یہ غیرمعمولی تناسب سے شروع ہوگئی ہے، جس کی بنا پر نلتر کی عوام نے روڈ پر نکلنے کا ارادہ کیا تھا۔

3. خشک سالی کی وجہ سے نلتر کی عوام کو پانی کی اشد ضرورت ہے۔

منجانب فلاحی کیمٹی نلتر

نومل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ 132 کے وی ٹاور ذد میں آنے کی وجہ سے نلتر کمپلیکس سے گلگت شہر کے لے بجلی کی سپلائی غیر معین...
17/02/2024

نومل کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ 132 کے وی ٹاور ذد میں آنے کی وجہ سے نلتر کمپلیکس سے گلگت شہر کے لے بجلی کی سپلائی غیر معینہ مدت کے لئے معطل

Gilgit Baltistan Winter Sports Association (GBWSA) Clinches Triumph at National Ice Competitions 2024GILGIT: The Gilgit ...
01/02/2024

Gilgit Baltistan Winter Sports Association (GBWSA) Clinches Triumph at National Ice Competitions 2024

GILGIT: The Gilgit Baltistan Winter Sports Association (GBWSA) secured a resounding victory in the National Ice Competitions 2024, held at Nalter, Gilgit.

The competitions witnessed participants from across Pakistan, and GBWSA emerged as the frontrunner, amassing the highest number of medals and showcasing excellence in various winter sports disciplines.

GBWSA athletes clinched an impressive 9 gold, 10 silver, and 13 bronze medals.

The thrilling events featured ice hockey, curling, speed skating, relay races, and figure skating, where GBWSA athletes exhibited exceptional skill and determination.

The National Ice Competitions 2024 witnessed a participation of over 150 athletes, representing 12 teams. Teams included Pakistan Air Force, GB Scouts, Punjab, Sindh, GBWSA, KPK, and Islamabad.

Ice Hockey Cup: GBWSA claimed the gold in the men's category and secured a commendable third position in the women's category.

Speed Skating: GBWSA speed skaters dominated the competition, securing one gold and one silver in the men's division and adding a bronze in the women's category to their impressive tally.

Figure Skating: The figure skating arena witnessed GBWSA skaters gracefully claiming silver in both male and female categories, captivating spectators with artistic performances.

Relay Race: Teamwork and synchronization were on full display as GBWSA secured silver in men's and bronze in women's relay race categories.

Curling: The GBWSA women's curling team showcased strategic brilliance, earning second position in a tightly contested competition.

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گاپاکستان کا...
23/01/2024

پاکستانی سیاحت میں انقلاب لانے والا منصوبہ
آزادکشمیر سے سکردو ، 12.7 کلومیٹر طویل ٹنل کے زریعے نیا روٹ بنے گا

پاکستان کا تیسرا متبادل CPEC روٹ جس سے چین کی سرحد تک 350 کلومیٹر کا فاصلہ کم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر کے راستے گوری کوٹ استور تا شگرتھنگ سکردو روڈ منصوبے کے لیے 45 ملین جاری کیے ہیں۔
یہ نیا ٹورازم کوریڈور ہو گا۔' نیا روٹ، سرحد عبور کرنے کے بعد یارکند چین، جی بی کے شگر، اسکردو اور استور کے اضلاع کو مظفرآباد سے جوڑے گا۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) تعمیراتی شاونٹر - رتو (12.7 کلومیٹر لمبی) سڑک ٹنل کے لیے کام کر رہی ہے۔ (کیل سے شونٹر) اور (شاؤنٹر سے گوری کوٹ) سڑکوں کی لمبائی بالترتیب تقریباً 26.9 کلومیٹر اور 41.5 کلومیٹر ہے۔

یہ قصبہ کیل، لوئر ڈومیل، ڈھکی ناکہ، کھوڑہ، چٹا کٹھا، اپر ڈومیل اور چٹیاں، نیلم آزاد جموں و کشمیر کے علاقے شاونٹر اور استور جی بی کے علاقے مورچہ گزیر، میرملک، رتو، نصیر آباد، چوگام، رحمان پور اور گوری کوٹ سے ملحقہ گزرے گی۔ . پروجیکٹ سائٹ استور سے تقریباً 65 کلومیٹر دور ہے۔ وادی نیلم سے استور وادی تک کا راستہ۔

Address

Gilgit

Telephone

+923120767103

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nalter Valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category


Other Tour Guides in Gilgit

Show All