Beauty of ghizer valley

Beauty of ghizer valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty of ghizer valley, Tourist Information Center, gahkuch ghizer gilgit, Gilgit.

شائقین پولو کے لیے خوشخبری ۔حالیہ دنوں شندور پولو فیسٹیول کینسل ہونے کی وجہ سے ۔اس ٹورنامنٹ کو متبادل شاہی پولو گراؤنڈ  ...
25/06/2024

شائقین پولو کے لیے خوشخبری ۔
حالیہ دنوں شندور پولو فیسٹیول کینسل ہونے کی وجہ سے ۔اس ٹورنامنٹ کو متبادل شاہی پولو گراؤنڈ یاسین میں گلگت بلتستان گورنمنٹ ٹورنامنٹ انعقاد کیا ہے شندور جانے والے گلگت بلتستان کے ٹیم آج رات کو یاسین میں تشریف لینگے ۔ اسسٹنٹ کمشنر یاسین اور صدر پولو ایسوسیشن یاسین گراؤنڈ کا جائزہ لے رہے ہیں ۔28/ 29 30 کو شاہی پولو گراؤنڈ یاسین ساجے گا

موسم خرابی کی وجہ شندور فیسٹیول کو ملتوی کردیا گیا ہے نوٹیفیکشن پہلے کمنٹ میں شندور فیسٹیول 28 سے 30 جون  تک منعقد ہونا ...
24/06/2024

موسم خرابی کی وجہ شندور فیسٹیول کو ملتوی کردیا گیا ہے نوٹیفیکشن پہلے کمنٹ میں

شندور فیسٹیول 28 سے 30 جون تک منعقد ہونا تھا۔

Gilgit Baltistan A team for Shandur Polo festival 2024. Best of luck Team GB and Kaptaan Shah Azam ❤️
23/06/2024

Gilgit Baltistan A team for Shandur Polo festival 2024.
Best of luck Team GB and Kaptaan Shah Azam ❤️

20/06/2024

This poet says about chitral v gilgit polo match. He is complaining about his Gilgit polo players ۔
you guys don't feel ashamed When we feel ashamed in front of the chitralian. Angraaz and Punjabis also come here ۔ You people become Shaheen in the ground of Gilgit. But where does your fun go after coming to the ground of shandoor?

.

Notification of the chitral A. b C D and sub division mastuj team.
20/06/2024

Notification of the chitral A. b C D and sub division mastuj team.

یاسین میں جی بی اسکاؤٹس کو تعینات کر دیا گیا۔کچھ جوان براندس پل کے ساتھ ڈیرہ جمائیں گے، دوسرا دستہ ترست چھاؤنی میں جبکہ ...
18/06/2024

یاسین میں جی بی اسکاؤٹس کو تعینات کر دیا گیا۔
کچھ جوان براندس پل کے ساتھ ڈیرہ جمائیں گے، دوسرا دستہ ترست چھاؤنی میں جبکہ تیسرا دستہ درکوت محلے کے درمیان ایک گھر میں رہائش پذیر ہوگا۔
یاد رہے سارے جوان غیرمقامی، گلگت بلتستان سے باہر کے ہیں۔

یاسین کے لوگوں نے اس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برنداس کوئی انڈیا کا باڈر تو نہیں ہے یہ تو یہاں کے سادہ عوام کے ساتھ ایک مذاق ہے اگر تعینات کرنا ہی ہے تو علاقے کی اخری باڈروں پر تعینات کیا جائے علاقے کی بےپردگی یہاں کے غیور عوام کبھی برداشت نہیں کریگی.
Post forwarded: BurushalTV

جی بی پولو ٹیم کے کپتان کو با اختیار بنانا   خوش آئندہ بات ہے۔اپنی مرضی سے جس کھلاڑی کو گراؤنڈ میں اتارنا چاہے یا جس پوز...
16/06/2024

جی بی پولو ٹیم کے کپتان کو با اختیار بنانا خوش آئندہ بات ہے۔
اپنی مرضی سے جس کھلاڑی کو گراؤنڈ میں اتارنا چاہے یا جس پوزیشن میں کھلانا چاہے ۔ کپتان کو بڑی زمہ داری دینے پہ سلیکشن ٹیم ، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور کوچ کے اس مدبرانہ فیصلے پہ خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
اور ٹیم کے شکست پہ کپتان زمہ داری قبول کرے اور ٹیم کی جیت پہ کپتان کو خصوصی ایوارڈ سے نوازنا چاہیے

شندور فیسٹیول ٹیم اے ، بی اور سی کیلئے ٹیموں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
16/06/2024

شندور فیسٹیول ٹیم اے ، بی اور سی کیلئے ٹیموں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

16/06/2024

Gilgit A team announced for Shandur Polo Festival 2024.

Playing Players Name and positions

01-Zulfiqar Hameed (NLI)
02-Shams-ul-Haq(GB Scouts)
03-Muhammad Aslam(NLI)
04-Saddam Raji (GB Scouts)
05-Shah Azam- Team Captain (NLI)
06-Nasir (NLI)
07-Sardar(GB Scouts)

آغا خان ایجنسی فار  ہیبیٹاٹ پاکستان نے 100 خیمے مقامی انتظامیہ بلتستان کے حوالہ کر دیے (جو کسی قدرتی آفت کے وقت 800 افرا...
12/06/2024

آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان نے 100 خیمے مقامی انتظامیہ بلتستان کے حوالہ کر دیے (جو کسی قدرتی آفت کے وقت 800 افراد کے لیے عارضی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو نگے ) آج ایک تقریب کمشنر آفس سکر دو بلتستان میں منعقد ہوئی جس میں نجیب عالم کمشنر بلتستان ڈویژن ، کپٹن ریٹائر ڈ طیب سمی خان ڈپٹی کمشنر سکر دو ہارون گل ،اے ڈی DDMA سکردو ، رشید الدین صدر لوکل کونسل سکردو ، ڈاکٹر نذیر احمد ریجنل پروگرام مینیجر AKAH , سیف اللہ شگری Coordinator بلتستان نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریجنل پروگرام مینیجر ڈا کٹر نزیر صاحب AKAH Gligit Baltistan نے کہا کہ AKAH نے ملک کے دوسرے حصوں کی طرح بلتستان ریجن میں قدرتی آفات کے لیے تیاری مقامی لوگوں کی صلاحیت بڑھانے کے لیے تربیت کاری اور انفراسٹریکچر کی بہتری کے لیے اہم کردار ادا کیا ہے۔ جس میں 37 گاوں کا HVR A( آفت زدہ علاقوں کی نقشہ بندی) 15 گاوں
میں VDRMCs اور 20 گاوں میں VERTS قائم کیئے ہیں تا کہ یہ ٹیمیں آفت کے وقت سب سے پہلے مدد کے لیے تیار ہوں۔ کمشنر بلتستان نجیب عالم نے کہا کہ بلتستان کا ایریا قدرتی آفات میں گرا ہوا ہے اور حالیہ سالوں میں ان آفات میں اضافہ ہوا ہے مثلا سیلاب، زمین کا سر کنا اور زلزلہ وغیرہ۔ AKAH گرشتہ 30 سالوں سے بلتستان میں کام کر رہا ہے اور مختلف ٹرینگ اور پروگراموں کے ذریعے کمیونٹیر کی صلاحیتوں کو بڑھا رہا ہے اور لوگوں کی زندگیاں اور جائدادیں بچانے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے۔ حکومت گلگت بلتستان AKAHP کی کاوشوں کو بھر پور سراہتی ہے اور آئیندہ بھی ملکر کام کرنے کی توقع رکھتی ہے۔

غذر ایکسپرس وے پر میٹلنگ کا کام شروع ہوا اس روڈ کے بننے سے غذر کے عوام کاروباری لحاظ سے خوش حال ہونگے  ان شاء اللہ❤
11/06/2024

غذر ایکسپرس وے پر میٹلنگ کا کام شروع ہوا
اس روڈ کے بننے سے غذر کے عوام کاروباری لحاظ سے خوش حال ہونگے ان شاء اللہ❤

گلگت بلتستان کی سب سے بڑی اور سہولیات سے لیس نیٹکو بس سروس
10/06/2024

گلگت بلتستان کی سب سے بڑی اور سہولیات سے لیس نیٹکو بس سروس

ہوٹل ایسوسی ایشن غذر کا گاہکوچ گرین پیلس ہوٹل میں ایک اہم اجلاس جس میں ضلعی ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں جیتنی ہوٹلز ہیں ان کے ...
07/06/2024

ہوٹل ایسوسی ایشن غذر کا گاہکوچ گرین پیلس ہوٹل میں ایک اہم اجلاس جس میں ضلعی ہیڈ کوارٹر گاہکوچ میں جیتنی ہوٹلز ہیں ان کے مالکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اسلام آباد: پرنس کریم اغاخان کے بڑے صاحبزادے پرنس رحیم کو صدر آصف زرداری نشان پاکستان کا اعزاز دیں گے۔نشان پاکستان دینے ...
06/06/2024

اسلام آباد:
پرنس کریم اغاخان کے بڑے صاحبزادے پرنس رحیم کو صدر آصف زرداری نشان پاکستان کا اعزاز دیں گے۔
نشان پاکستان دینے کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی

نشان پاکستان، پاکستان کا سب سے بڑا سویلین اعزاز ہے
یہ اعزاز زندگی کے مختلف شعبوں اور ملک و قوم کیلیے اعلٰی ترین خدمات پر عطا کیا جاتا ہے
یہ ایوارڈ انھیں آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک کی پاکستان میں تعلیم،صحت انسانی فلاح و بہود،معاشی اور سماجی ترقی کیلیے اٹھائے گئے اقدامات کیلیے دیا جارہا ہے
اس سے قبل پرنس رحیم کے والد پرنس کریم آغا خان کو یہ ایوارڈ 23 مارچ 1983 کو عطا کیا گیا تھا۔
نشان پاکستان کا ایوارڈ مختلف ممالک کے صدر،وزرائے اعظم، سابق فوجی سربراہوں کو بھی عطا کیاگیا ہے

افسوناک خبر، عبدل نادر نے شَمرن پاور ہاؤس واٹر چینل میں ڈوبتے چھوٹے بچے کو بہادری سے بچا لیا لیکن خود بے رحم موجوں کی نظ...
31/05/2024

افسوناک خبر، عبدل نادر نے شَمرن پاور ہاؤس واٹر چینل میں ڈوبتے چھوٹے بچے کو بہادری سے بچا لیا لیکن خود بے رحم موجوں کی نظر ہوگیا۔💔
اللہ پاک مرحوم کو جنات الفردس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور گھر والوں کو صبر عطا فرمائے آمین۔
حکومت گلگت بلتستان سے اپیل ہے مرحوم کی انسانیت کی حفاظت کے لئے جان گنوانے کو سرکاری سطح پر خراج عقیدت پیش کیا جاوے اور ورثأ کی ہر ممکن مدد کی جائے۔

29/05/2024

Green palace hotel gahkuch ghizer GB ❤️

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی نواز خان ناجی کا کہنا ہے کہ جن گیسٹ ہاوسسز کو لیز پر دینے کی بات ہورہی ہے ان گیسٹ ہاوسسز سے عوا...
28/05/2024

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی نواز خان ناجی کا کہنا ہے کہ جن گیسٹ ہاوسسز کو لیز پر دینے کی بات ہورہی ہے ان گیسٹ ہاوسسز سے عوام کو کوئی فائدہ نہیں مل رہا ہے لیز پر دیکر فائدہ مل رہا ہے تو دینا چاہئے

جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024 ، چلاس نے سکردو کو ہرا  کر ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب
26/05/2024

جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024 ، چلاس نے سکردو کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب

𝗧𝗿𝗮𝗴𝗲𝗱𝘆 𝗮𝘃𝗲𝗿𝘁𝗲𝗱A NATCO bus traveling from Ghizer to Rawalpindi caught fire after a tire burst on the Hazara Highway, acc...
26/05/2024

𝗧𝗿𝗮𝗴𝗲𝗱𝘆 𝗮𝘃𝗲𝗿𝘁𝗲𝗱

A NATCO bus traveling from Ghizer to Rawalpindi caught fire after a tire burst on the Hazara Highway, according to initial reports.

All 29 passengers survived the accident, per available information.

The bus was completely gutted by the fire, a purported photograph of the incident shows.

کون جیتے گا؟گلگت۔ جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024 فائنل۔کل 5 بجے وہاب شہید پولو گراونڈ میں چلاس اور سکردو کے مابین مقابلہ ...
25/05/2024

کون جیتے گا؟
گلگت۔ جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024 فائنل۔کل 5 بجے وہاب شہید پولو گراونڈ میں چلاس اور سکردو کے مابین مقابلہ ہوگا۔

کل فائنل کون جیتے گا؟؟؟
23/05/2024

کل فائنل کون جیتے گا؟؟؟

23/05/2024

فری سٹائل پولو میچ
گول
یاسین 3
چلاس 1

نشان حیدر کے رکھوالوں نے میدان مار لیا بہت بہت مبارک ہو یاسین پولو ٹیم✌️
21/05/2024

نشان حیدر کے رکھوالوں نے میدان مار لیا بہت بہت مبارک ہو یاسین پولو ٹیم✌️

21/05/2024

گلگت بلتستان کی تاریخ کا انوکھا پولو میچ ، دونوں ٹیموں کی جانب سے دو کھیلاڑی میدان میں ۔ چار کھلاڑی زخمی ہو کر باہر ہو گئے ہیں ۔غذر یاسین اور سکردو کے مابین سخت مقابلہ ۔

Groups for Ishkoman Premier League Season 3. Best of luck to all the teams 🤞🏽Pakora Football Club PFC Chatorkhand United...
20/05/2024

Groups for Ishkoman Premier League Season 3.
Best of luck to all the teams 🤞🏽

Pakora Football Club PFC
Chatorkhand United Fc
Dain Football Club DFC
Aminabad FC
Shaheed e Aman Football Club Gilgit
GB- Hurricane FC
Gullapure Red گلاپور ریڈ فٹبال کلب
Young challangers club singal(YCCS)
Damas sport's club
Gahkuch Shining Star Fc-GSS Family
Central FC Silpi
GCC Gahkuch Central Club
Buber Friends Club
Eagles Yaseen
FC

کم سن بچی کو حراساں اور بلیک میل میں ملوث/نامزد ملزمان علیان شیر  اور جنید کریم  کو سول کورٹ میں پیش کیا گیا ہے....
20/05/2024

کم سن بچی کو حراساں اور بلیک میل میں ملوث/نامزد ملزمان علیان شیر اور جنید کریم کو سول کورٹ میں پیش کیا گیا ہے....

انا للہ و انا الیہ راجعون۔ امت مسلمہ خصوصا"امت ایران ایک راہنما اور نڈر قیادت سے محروم ہو گئ۔ اللہ تبارک و تعالئ ان سب م...
20/05/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
امت مسلمہ خصوصا"امت ایران ایک راہنما اور نڈر قیادت سے محروم ہو گئ۔ اللہ تبارک و تعالئ ان سب مرحومین کی معفرت فرمائے۔ اور جوار آئمہ میں جگہ عطا کرے۔ اور لواحقین اور خصوصا" ملت ایران کو صبر جمیل عطا کرے۔ ہم اس دکھ اور عم کی گھڑی میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

19/05/2024

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے اسکواڈ کا ایک ہیلی کاپٹر کریش کر گیا۔
ابراھیم رئیسی فلحال لاپتہ ہیں

غذر امن کمیٹی کا تیسرا اجلاس گرین پیلس ہوٹل گاہکوچ میں منعقد ہوئی جس میں غذر امن کمیٹی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت ک...
18/05/2024

غذر امن کمیٹی کا تیسرا اجلاس گرین پیلس ہوٹل گاہکوچ میں منعقد ہوئی جس میں غذر امن کمیٹی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر انہوں نے ضلع بھر میں امن و امان کے حوالے سے گفت شنید کی اور مستقبل میں بھی ضلعے کی امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آمن کمیٹی ضلع بھر کی کمیٹی ہے اور ضلعے کی عوام میں سے ہے اور عوام کیلئے ہے اس کمیٹی میں شریک ممبران اسماعیلی ریجنل کونسل ۔ اہلسنت والجماعت اور امامیہ کونسل کی جانب سے نامزد کیا جاتا ہے جو ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر علاقے کی بہتر مفاد کیلئے کام کرتے ہیں۔

ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کے صاحب زادے پرنس علی محمد مئی کے تیسرے ہفتے گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے ضلع غذر کا بھی تفصیلی...
17/05/2024

ہزہائنس پرنس کریم آغا خان کے صاحب زادے پرنس علی محمد مئی کے تیسرے ہفتے گلگت بلتستان کا دورہ کرینگے
ضلع غذر کا بھی تفصیلی دورہ کرینگے۔

Address

Gahkuch Ghizer Gilgit
Gilgit
0000

Telephone

+923161502170

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of ghizer valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Gilgit

Show All