Ghazi express

Ghazi express Live for others work for huminaty lover pak Army
(1)

Deosai National Park ♥️
03/07/2024

Deosai National Park ♥️

03/07/2024
Gitch Ghizer ValleyGilgit Baltistan Pakistan🇵🇰❤️🦅🇵🇰
03/07/2024

Gitch Ghizer Valley
Gilgit Baltistan Pakistan🇵🇰❤️🦅🇵🇰

03/07/2024

🚐 Safe, Reliable, and Comfortable Travel with Easy Drop Travel!🚌

Check out our fleet of top-notch vehicles ready to provide safe and convenient transport for school and university students in Gilgit. From daily commutes to exciting weekly picnics, we’ve got you covered!

🔹 Modern and well-maintained
🔹 Spacious and comfortable seating
🔹 Professional drivers

Experience peace of mind knowing your journey is in good hands. Book your ride with us today!

📞 Contact us at 0345 4272735 ,+92 355 4173434

03/07/2024

🌳✨ Adventure from Global Main Campus to Bagrote! 🚌🌄

Today's journey took us from the Global Main Campus to the serene beauty of Bagrote. Students enjoyed scenic views, fresh mountain air, and unforgettable moments. Thank you for choosing Easy Drop Travel for your adventure!

Pandar GHIZER valley ❤️🦅🇵🇰
03/07/2024

Pandar GHIZER valley ❤️🦅🇵🇰

،،گاؤں پنگل کیلئے ایک اور بڑا اعزاز ،،ضلع غذر تحصیل گوپس گاؤں پنگل کے حکیم فیملی سے تعلق رکھنے والے قابل فخر اور مایہ نا...
30/06/2024

،،گاؤں پنگل کیلئے ایک اور بڑا اعزاز ،،
ضلع غذر تحصیل گوپس گاؤں پنگل کے حکیم فیملی سے تعلق رکھنے والے قابل فخر اور مایہ ناز فرزند محترم حمایت اللّٰہ ابن محترم عنایت اللّٰہ کی تقرری بحثیت سول جج یقیناً ہم سب کیلئے خوشی اور فخر کا باعث ہے موصوف انتہائی قابل ، ایماندار ،اصول پرست اور دلکش شخصیت کے مالک ہیں ایسے شخصیات کی عدلیہ جیسے مقدس اداروں میں تقرری سے انشاللہ انصاف کا بول بالا ہو گا
خوشی کے اس موقع پر میں اپنے جانب، اپنے خاندان کی جانب سے اور پورے گاؤں پنگل کی جانب سے محترم حمایت اللہ صاحب ،ان کے والدین اور پوری حکیم فیملی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ، اور نئے سول جج تقرر ہونے والے اس عظیم فرزند سے امید رکھتا ہوں کہ وہ اپنے مقدس پیشے کا خیال رکھتے ہوئے قانون کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے،
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین🦅🫡🇵🇰

❤️🦅🫡
28/06/2024

❤️🦅🫡

28/06/2024
27/06/2024

Fish farm jughoor Chitral📍

Karamber Lake,  Ghizer Valley  GB 🇵🇰🫡🦅❤️
25/06/2024

Karamber Lake, Ghizer Valley GB 🇵🇰🫡🦅❤️

سیاحوں کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کا رخ کر لیا ہے یہ لوگ ہماری علاقے ٫ کلچر سے ناواقف ہوتے ہیں سیاحوں سے کوئی کمی پیشی...
25/06/2024

سیاحوں کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کا رخ کر لیا ہے
یہ لوگ ہماری علاقے ٫ کلچر سے ناواقف ہوتے ہیں سیاحوں سے کوئی کمی پیشی ہو جائے تو علاقے کی ساکھ کو برقرار رکھتے ہوئے مہمان سمجھ کر درگزر کریں، سیاح ہمارے مہمان ہیں اور سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے انکا اچھا ویلکم کریں۔
ہماری وادی میں بہت سے لوگوں کا روزگار سیاحت سے وابستہ ہے، سیاحت ہماری وادی کی خوبصورتی ہے۔
ہنزہ نگر اور دیگر جگوں میں گزشتہ روز گیسٹ ہاؤسز میں جگہ کم ہونے پر مقامی لوگوں کے اپنے گھروں میں سیاح (مہمانوں) کو جگہ دینے کے اقدامات کو ہم تح دل سے سراہتے ہیں۔🦅❤️

24/06/2024

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghazi express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category