Amazing Ghizer

Amazing Ghizer تیرا شہر لاکھ حسین سہی 🏢

لیکن غذر نہیں ہو سکتا🏞

Permanently closed.
21/09/2024

بلبل غذر صابر شاہ شابر

24/01/2024

تمام پرفامنس اپنی جگہ لیکن بلبل غذر نے میلہ لوٹ لیا 🧡

19/01/2024

تیرا وعدہ 👌❤

تجھے نہ آئیں گی ___مفلس کی مشکلات سمجھ___میں چھوٹے گھر کا _____ بڑا ہوں بات سمجھ_____میرے علاوہ ہیں____ چھ لوگ منحصر مجھ...
07/10/2023

تجھے نہ آئیں گی ___مفلس کی مشکلات سمجھ___
میں چھوٹے گھر کا _____ بڑا ہوں بات سمجھ_____

میرے علاوہ ہیں____ چھ لوگ منحصر مجھ پر___
میری ہر ایک مصیبت کو __ضرب سات سمجھ____

05/10/2023

گلگت:
وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے بھتریت، ضلع غذر میں سکول معلم کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان کو واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کرنے اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے اس واقعے کو انتہائی اندوہناک، سفاکانہ اور قابل مذمت عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے کسی صورت بچ نہیں سکتے، انہیں جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان نے مقتول معلم کے لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

05/10/2023
عيد كا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ضرور ڈھونڈیں جہاں شاہد آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ...
17/04/2023

عيد كا چاند ڈھونڈنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر ضرور ڈھونڈیں جہاں شاہد آپ کی مدد کے بغیر عید کی خوشیاں داخل نہ ہو سکتی ہوں‎🙏😥😥

Upcoming season blossom
03/03/2023

Upcoming season blossom

08/02/2023

دیامر اور کوہستان کے عوام کی خدمت کو اللہ سبحان و تعالٰی اپنی درگاہ میں قبول فرمائے دنیا اور آخرت میں اجر عطا فرمائے آمین

😥😥
08/02/2023

😥😥

  آئی سی ڈی سینٹر دبئی میں منصور علی شباب کے اعزاز میں تقریبدبئی (چمرکھن ) آئی سی ڈی  سنٹر دبئی میں نامور فنکار منصور عل...
06/02/2023



آئی سی ڈی سینٹر دبئی میں منصور علی شباب کے اعزاز میں تقریب

دبئی (چمرکھن ) آئی سی ڈی سنٹر دبئی میں نامور فنکار منصور علی شباب کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی جس میں ھاشو فاؤنڈیشن کی بانی سارہ ھشوانی سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں کھوار موسیقی کے ساتھ ساتھ ثقافتی آئٹمز بھی پیش کی گئیں۔ تقریب میں چترالی خوراک، ہینڈی کرافٹس اور لباس و پوشاک کی نمائش کی گئی۔

تقریب میں شریک سارہ ھشوانی سے منصور علی شباب نے طویل ملاقات کی جس کے بعد انھوں نے چترال سے تعلق رکھنے والے مصنفین کی مشہور کتابیں انھیں تحفے میں دیں۔
سارہ ھشوانی نے چترال کی ثقافت اور تاریخ کے حوالے سے کتابوں کو دبئی انٹرنیشنل لائبریری میں کارنر فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ سارہ ھشوانی نے منصور علی شباب کی خدمات کو سراہتے ہوئے آئندہ بھی ان کو بھرپور سپورٹ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
یاد رہے کہ تقریب میں چترال اور گلگت سے تعلق رکھنے والے اوور سیز پاکستانیوں نے شرکت کی۔

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیںچائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیںمیں بھی اُداس ہوں تم بھی گُم سُم ہومحفلِ مشا...
05/02/2023

ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں، کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں

میں بھی اُداس ہوں تم بھی گُم سُم ہو
محفلِ مشاعره اِس رات رکھ لیتے ہیں

22/01/2023

❤❤❤

19/01/2023
09/01/2023


First day of ice hokey festival gupis khalti lake🏑

07/01/2023

گلگتی دل جلے❤😛
کالی کالی ذولفوں کے فندے نہ ڈالو❤💔

اسلام آباد  گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی بہادر خاتوں ایس پی آمنہ بیگ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد تعینات۔Copie...
18/12/2022

اسلام آباد
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی بہادر خاتوں ایس پی آمنہ بیگ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد تعینات۔
Copied

سبسکریب اور نیو یوٹویب چینل🙏🏻
16/12/2022

سبسکریب اور نیو یوٹویب چینل🙏🏻

Hi guys this my new channel please subscribe

مجھے  گم سم دریا، پہاڑوں کی چوٹیاںشاعری، سردی،چاۓ،خاموشی اور ویران سی ڈھلوانیں بہت پسند  ہیں..!تو چلیں کسی ایسے جہاں میں...
11/12/2022

مجھے
گم سم دریا، پہاڑوں کی چوٹیاں
شاعری،
سردی،
چاۓ،
خاموشی
اور
ویران سی ڈھلوانیں بہت پسند ہیں..!

تو چلیں کسی ایسے جہاں میں جہاں پر
یہ سارا کچھ مل جائے

اللہ تعالیٰ اپ کے درجات بلند کے
30/11/2022

اللہ تعالیٰ اپ کے درجات بلند کے

Address

Gilgit

Telephone

+923129870374

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazing Ghizer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category