
03/05/2024
چلاس افسوس ناک حادثہ 12 جاں ب حق
تازہ ترین۔۔۔ شاہراہ قراقرم گونر فارم کی حدود میں راولپنڈی سے گلگت آنے والی مسافر بس کھائی میں گرنے سے 10 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ نجی ٹرانسپورٹ کمپنی مارکو پولو کی بس میں 35 مسافر سوار تھے ۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو ریجنل ہسپتال چلاس منتقل کیا جا رہا ہے۔ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر کے زخمیوں کیلئے خون کی اپیل کی جا رہی ہے۔۔