Khushall tourism group

Khushall tourism group Khushall tourism group introduce historical , cultural traditions, beauty of Pakistan and include undiscovered places in Pakistan so hope you enjoy !

Guess this village ?
10/02/2024

Guess this village ?




A glimpse of Peshawar and its transport services in the pastYear: 1960ماضی میں پشاور اور اس کی ٹرانسپورٹ سروسز کی ایک جھ...
09/01/2024

A glimpse of Peshawar and its transport services in the past
Year: 1960

ماضی میں پشاور اور اس کی ٹرانسپورٹ سروسز کی ایک جھلک
سال: 1960

🚉 کراچی کی مشہور کوچ W11 کہلاتی ہے جسکا نام ٹیلیویژن کے مختلف ڈراموں - اسٹیج ڈراموں - فلموں اور لطیفوں میں اسقدر استعمال...
09/01/2024

🚉 کراچی کی مشہور کوچ W11 کہلاتی ہے جسکا نام ٹیلیویژن کے مختلف ڈراموں - اسٹیج ڈراموں - فلموں اور لطیفوں میں اسقدر استعمال ہوا کہ دنیا بھر میں W11 کراچی کی پہچان بن گئی - W11 پر کراچی میں شوٹنگز بھی ہوتی رہی ہیں- سب سے پہلے مرحوم اداکار فنکار عمر شریف نے اپنے اسٹیج ڈراموں میں W11 کے کنڈیکٹر کی ایکٹنگ کرتے ہوئے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں بار بار حاضرین کو اسقدر ہنساتے رہے کہ W11 دنیا بھر میں مشہور ہو گئی- انکے علاوه سلیم آفریدی نے بھی اپنے اسٹائل میں ڈبلیو 11 کو بہت مشہور کیا- FMریڈیو کے مقبول ترین مزاحیہ پروگرام کا نام بھی W11 پر تھا جس میں Live سوال جواب ہوتے تھے لطیفے ہوتے تھے حتی' کہ اس دور کے اس پروگرام کے آڈیوکیسٹ بھی کوچوں ٍ ویگنوں میں چلتے تھے اسی مقبولیت اور انفرادیت کی وجہ سے کینیڈا میں W11 ڈیزائن کی کچھ بسیں اور آسٹریلیا میں W11 کی ٹرام جو پھول پتیوں-مختلف طرح کی چمک پٹی اور مختلف جگہوں پر لکھے اردو جملوں سے مزئین ہیں- لوگوں کی تفریح اور محظوظ کرنے کے لیئے کافی عرصے سے چل رہی ہیں ۔🚊🚌🚍

12/12/2023
Who wants to join us
07/11/2023

Who wants to join us

لاکھ میٹھے ہوں تیرے شہر کے چشمے لیکنہم تیرے شہر کو گلگت تو نہیں کہ سکتےFallow us   Autumn Bagrote Valley                ...
04/11/2023

لاکھ میٹھے ہوں تیرے شہر کے چشمے لیکن
ہم تیرے شہر کو گلگت تو نہیں کہ سکتے
Fallow us Autumn Bagrote Valley

05/10/2023

Heaven..

#

World Tourism Day is a special day celebrated every year on September 27. It's all about promoting and creating awarenes...
27/09/2023

World Tourism Day is a special day celebrated every year on September 27. It's all about promoting and creating awareness about the significance of tourism in terms of its economic and social impact. It's a great opportunity to appreciate the beauty of different places and cultures! 🌍✈️


11/08/2023

,
,
,

11/08/2023

,

There are many beautiful glaciers in Gilgit-Baltistan such as Siachen Glacier, Batura Glacier, Baltoro Glacier, Hispar G...
07/08/2023

There are many beautiful glaciers in Gilgit-Baltistan such as Siachen Glacier, Batura Glacier, Baltoro Glacier, Hispar Glacier, Chiantar Glacier, Chogo Lungma Glacier, Biafo Glacier, Snow Lake, Hinerch Bagrote Glacier Yenguta Glacier, Ghulkin Glacier, Passu Glacier and Malubiting Glacier. The weather here is very beautiful due to these glaciers and the environment is also very clean. There are also many beautiful places in Gilgit-Baltistan such as Bagrote Valley, Hunza Valley, Khunjerab Pass, Deosai Plains, Naltar Valley, Shangrila Resort, Skardu Valley and Fairy Meadows.
,
,
,

09/07/2023

29/06/2023

"Embark on an enchanting journey to Bagrote Valley, where pristine landscapes, majestic mountains, and untouched beauty converge. Immerse yourself in the serenity of nature's masterpiece, as you traverse through lush green meadows, crystal-clear streams, and vibrant wildflowers. Brace yourself for breathtaking vistas at every turn, and let the tranquility of Bagrote Valley awaken your soul. Join us on this extraordinary adventure and discover the hidden gem of Pakistan's natural wonders.

"Experience blissful tranquility and indulge in exquisite flavors at Bagrote Sarai Hotel and Restaurant. Nestled amidst ...
29/06/2023

"Experience blissful tranquility and indulge in exquisite flavors at Bagrote Sarai Hotel and Restaurant. Nestled amidst the breathtaking beauty of Bagrote Valley, our establishment offers a perfect retreat for nature lovers and adventure seekers. Immerse yourself in the serenity of the surrounding mountains while relishing delectable dishes prepared with locally sourced ingredients. Whether you're seeking a comfortable stay or a memorable dining experience, Bagrote Sarai Hotel and Restaurant is your g*teway to unforgettable moments in the lap of nature. Join us and create memories that will last a lifetime.

27/06/2023

بگروٹ ویلی، پاکستان کے گلگت بلتستان صوبے میں واقع ایک خوبصورت وادی ہے جس کی تاریخ ہزاروں سالوں سے پہچانی جاتی ہے۔ وادی میں مختلف تہذیبوں نے قیام کیا اور اس کے وجود کے دوران کئی راجوں کا ظہور و زوال دیکھا گیا۔

قدیم زمانے میں، بگروٹ ویلی ایک اہم تجارتی راستہ تھی جو وسطی ایشیا کو بھارتی سب کے ساتھ جوڑتی تھی۔ تاجر وادی میں سامانوں اور خیالاتوں کو تبادلہ کرتے رہتے تھے جس کی وجہ سے اس وادی میں ثقافتی اختلافات موجود تھے۔

8ویں صدی میں، یہ خطہ تبتی سلطنت کے حکمرانی میں آیا۔ تبتی بدھ مت کے اثرات وادی میں بھی دیکھے جا سکتے ہیں جو وادی میں بہت سے قدیم پتھریں اور منائر میں نظر آتے ہیں۔

16ویں صدی میں، یہ علاقہ مقامی حکمرانوں کے حکمرانی میں آگیا جنہوں نے اس خطے میں اہم کردار ادا کیا اور امن و صلح کی حفاظت میں کردار ادا کیا۔

بعد میں، 19ویں صدی میں، یہ وادی جموں و کشمیر کے ڈوگرا حکمرانوں کے اختیار میں آگیا جنہوں نے اس خطے میں انتظامی ساختوں کو قائم کیا اور نئے نظامات کو متعارف کیا-


"Unlock the Secrets of Gilgit-Baltistan: Nature's Ultimate Adventure Destination"                                       ...
25/06/2023

"Unlock the Secrets of Gilgit-Baltistan: Nature's Ultimate Adventure Destination"


"A symphony of colors: Gilgit-Baltistan's vibrant beauty unfolds."
21/06/2023

"A symphony of colors: Gilgit-Baltistan's vibrant beauty unfolds."




















"Discover the Untouched Gem of Gilgit-Baltistan: A Land of Mesmerizing Landscapes and Endless Adventures."              ...
20/06/2023

"Discover the Untouched Gem of Gilgit-Baltistan: A Land of Mesmerizing Landscapes and Endless Adventures."




















"Lost in the Serenity of Gilgit-Baltistan: A Paradise Carved by Majestic Mountains and Pristine Rivers."fairy meadows gi...
19/06/2023

"Lost in the Serenity of Gilgit-Baltistan: A Paradise Carved by Majestic Mountains and Pristine Rivers."
fairy meadows gilgit baltistan :




















18/06/2023

Gilgit-Baltistan, historically known as Baltistan, has a rich and diverse history that dates back thousands of years. The region has been a crossroads of various ancient civilizations and has witnessed the rise and fall of numerous dynasties.

In ancient times, Gilgit-Baltistan served as an important trading route connecting Central Asia, China, and the Indian subcontinent. It was inhabited by different indigenous tribes, including the Dards, Shina people, and Balti people.

Over the centuries, Gilgit-Baltistan came under the influence of various empires and kingdoms, including the Mauryan Empire, the Kushan Empire, and the Tibetan Empire. It also witnessed the spread of Buddhism in the region, as evidenced by the presence of numerous Buddhist monasteries and rock carvings.

In the 7th century, Islam was introduced to the region through Arab traders and missionaries. Gilgit-Baltistan became part of the Islamic Caliphate and later came under the control of different Muslim rulers, including the Abbasids, the Ghaznavids, and the Mughals.

During the 19th century, the region saw power struggles between local rulers and the British Empire, who sought to establish control over the strategic region. The British eventually gained control of Gilgit-Baltistan, making it a princely state within British India.

After the partition of India in 1947, Gilgit-Baltistan became part of the newly formed state of Pakistan. However, its status remained disputed for many years. It was governed by the federal government of Pakistan until 2009 when it was granted limited self-governance and renamed Gilgit-Baltistan.

Today, Gilgit-Baltistan is an autonomous region within Pakistan, known for its stunning natural beauty, rich cultural heritage, and strategic significance as a g*teway to the Karakoram Highway and the China-Pakistan Economic Corridor. The region continues to attract tourists and researchers from around the world, eager to explore its history, culture, and breathtaking landscapes.




















Diran peak bagrote valley gilgit                     #
07/05/2023

Diran peak bagrote valley gilgit

#

وادی کمراٹ  اور اس کے مشہور سیاحتی مقاماتوادی کمراٹ جسے اس کی قدرتی خوبصورتی کے بدولت ملکہ حسن بھی کہا جاتا ہے خیبر پختو...
02/05/2023

وادی کمراٹ
اور اس کے مشہور سیاحتی مقامات
وادی کمراٹ جسے اس کی قدرتی خوبصورتی کے بدولت ملکہ حسن بھی کہا جاتا ہے خیبر پختونخواں کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقے دیر کوہستان کے بلند و بالا پہاڑوں میں واقع ایک خوبصورت سیاحتی مقام کا نام ہے۔ یہاں تک پہنچنے کے لئے دو راستے مستعمل ہیں۔ راستہ دیر کے طرف سے آتا ہے۔ سوات کے طرف سے آنے والے دوست صرف فور بائی فور گاڑی میں باڈگوئی پاس کے ذریعے تھل کمراٹ آسکتے ہیں کیونکہ باڈگوئی پاس ایک پہاڑی راستہ ہے۔ اور دیر کے طرف سے تھل تک کوئی بھی گاڑی آتی ہے۔ پاتراک یا راجکوٹ تک ایک بہترین روڈ بنا ہوا ہے البتہ راجکوٹ سے لے کر تھل تک کبھی خوشی کبھی غم والی بات ہے لیکن کار وغیرہ آرام سے آ سکتی ہے۔ تھل سے آگے کمراٹ جانے لئے جیپ وغیرہ ہائر کرنی ہوگی کیونکہ آگے جیپ ٹریک ہے۔ ویسے تو پوری وادی کمراٹ دیکھنے کی قابل ہے لیکن کچھ مقامات ایسے ہیں جنہیں دیکھے بغیر واپس آنا میرے خیال میں کمراٹ کی حسن کی توہین ہوگی۔

1 : جامع مسجد دارالاسلام تِھل۔۔

بظاہر اس مسجد کا کمراٹ کے قدرتی خوبصورتی سے کوئی تعلق نہیں ہے لیکن اس مسجد کو دیر کوہستان کی سب سے قدیم اور مشہور مسجد ہونے کا اعزاز حاصل ہے،اس لئے اسے دیکے بغیر آنا زیادتی ہوگی۔ یہ مسجد دیر کوہستان کے سب سے آخری گاوں تِھل میں واقع ہے۔ تِھل بازار سے آگے دریائے پنجگوڑہ کے عین کنارے واقع اس مسجد کے دو حصے ہیں، بالائی منزل جستی چادروں سے 1999ء میں تعمیر کی گئی ہے۔ جبکہ زیریں حصہ 1865ء میں تعمیر کیا گیا ہےـ 1953 میں اس مسجد میں ہونے والے آتشزدگی کی وجہ سے اس کا ایک حصہ متاثر ہوا۔ جس کو مقامی لوگوں نے دوبارہ تعمیر کیا۔ اس مسجد کی خاص بات یہ ہے کہ سوائے چھت دیواروں کے باقی پوری مسجد دیار کی لکڑی سے بنی ہے، درختوں کے بڑے بڑے تنے ستونوں کے طور پر استعمال کئے گئے ہیں، دیواروں اور ستونوں پر کلہاڑی اور دیدہ زیب رنگوں سے آرائش کی گئی ہے کہ آج کے مشینی دور کا انسان حیران ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ یاد رہے اس وقت لکڑی کاٹنے کی مشین آری وغیرہ نہیں تھے۔ مقامی لوگوں نے اپنے قدیم آوزاروں سے دیواروں اور ستونوں پر بہت ہی خوبصورت کنندہ کاری کی ہے۔ دریائے پنجگوڑہ کے کنارے واقع داردی فن تعمیر کے اس شاندار نمونے کو دیکھنے کے لئے ہر سال ہزاروں لوگ آتے ہیں ـ مسجد میں تصویر کھینچے پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔۔

2: کوتگل آبشار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تِھل بازار سے نکل کر کمراٹ کی طرف جاتے ہوئے راستے میں ایک چڑھائی آتی ہے، ساتھ میں دو چار دکانیں ہیں، آگے جا کر ایف سی کی چیک پوسٹ آتی ہے، دراصل کمراٹ صرف اس جگہ کا نام ہے۔ پوری وادی کو کمراٹ کا نام باہر کے لوگوں نے دیا ہے۔ ایف سی چیک پوسٹ سے آگے والے علاقے کو سری مئی کہا جاتا ہے جہاں ہر سال کمراٹ فیسٹول منعقد ہوتا ہے۔ اس سے آگے روئی شئی کا میدان آتا ہے، جہاں اس ہموار میدان کا اختتام ہوتا ہے وہی سیدھے ہاتھ پر کوتگل ابشار بلندی سے گرتا ہے۔ یہ بالکل مین روڈ سے نظر آتا ہے، اس ابشار کو دیکھنے کے لئے آپ کو تھوڑے دور تک پیدل جانا پڑے گا۔ کم سے کم آدھا گھنٹہ آپ کو پیدل ہموار راستے پر جانا پڑے گا، دور سے یہ ایک عام سا جھرنا نظر آتا ہے لیکن نزدیک پہنچنے کے بعد پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک حسین اور سحر انگیز ابشار ہے۔۔۔۔۔۔

3 : لال گاہ آبشار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لال گاہ ابشار کمراٹ ویلی کا سب سے مشہور ابشار ہے، اونچائی سے گرنے والا اس ابشار کا سرد برفیلا پانی اونچے برف پوش پہاڑوں پر موجود گلیشئیر سے پگھل کر آتا ہے۔ صبح کے وقت اس کی روانی دیکھنے لائق ہوتی ہے، سرد برفیلا پانی جب اونچائی سے گر کر راستے میں پتھروں سے پٹخ کر جب زور سے زمین پر گرتا ہے تو اس خوش کن نظارے سے انسان مسحور ہو کر رہ جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

4 : کالا پانی ( کالا چشمہ ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کالا چشمہ جسے کچھ لوگ کالا پانی بھی کہتے ہیں، کمراٹ میں واقع ایک چشمے کا نام ہے۔ جس کا پانی ہلکا سا کالا نظر آتا ہے جس کی وجہ سے اسے کالا چشمہ کہتے ہیں۔ مقامی کوہستانی زبان ( گاوری داردی ) میں اسے کیشین دیرا اوس یعنی کالے پتھروں کا چشمہ کہتے ہیں۔ لفظ دیر گاوری زبان میں بڑے بڑے پتھروں کے لئے مستعمل ہے، یہ بڑے بڑے کالے پتھر اس چشمے کے ارگرد موجود ہیں جس کی وجہ سے چشمے کا پانی کالا نظر آتا ہے ورنہ نہ تو اس کا پانی کالا ہے اور نہ اس کانام کالا پانی ہے ۔۔

5 : نبل

کالا پانی کےسامنے والے علاقے کو نبل کہتے ہیں، یہاں دیار کےگھنے جنگل ، وسیع و عریض سرسبز میدانوں کے علاوہ ایک چھوٹا سا آبشار بھی ہے

6 : دوجنگا

دو جنگا کمراٹ کا آخری مقام ہے جہاں تک گاڑی جاسکتی ہے۔ اس سے آگے روڈ ختم ہوجاتا ہے اور مزید آگے پیدل جانا پڑتا ہے۔ دوجنگا کا ہمارا علاقائی تاریخ میں بہت اہم کردار ہے، ہماری لوک کہانیوں کے مطابق اس دوجنگا سے آگے خزان کوٹ کا مقام ہمارے آباء واجداد کی آخری پناہ گاہ تھی۔ کہتے ہیں کہ جب دشمن کا زور بڑھ گیا تو مقامی لوگوں نے زیریں علاقوں سے نقل مکانی کرکے خزان کوٹ کے گھنے جنگل میں بستی بسائی اور یہاں رہنے لگےـ اسی دوجنگا کے قریب بتوٹ کے میدان میں مقامی لوگوں نے اپنے مذہب اور اپنی دھرتی کو بچانے کے لئے آخری فیصلہ کن جنگ لڑی تھی، مقامی لوک کہانیوں کے مطابق مقامی کوہستانی ( گاوری داردی) قبائل نے دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ لیکن ناکافی اسلحے اور دشمن کی زیادہ تعداد کی وجہ سے مغلوب ہوگئےـ کہا جاتا ہے کہ اس جنگ میں یہاں صدیوں سے مقیم قدیم داردیک مذہب کے پیروکار کوہستانی لوگ زیادہ ترمارے گئے۔ جو بچ گئے انہیں پکڑا گیا، کچھ بھاگ گئے اور کمراٹ کے ان گھنے جنگلات میں کھو گئے۔ اگر آپ نے خزان کوٹ دیکھنا ہے تو دوجنگا سے تقریباً پندرہ بیس منٹ کے فاصلے پر ہے، راستے میں ایک چھوٹا سا جنگلے والا رنگین پل آئے گا، اس پل کو جیسے ہی کراس کرو تو راستہ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، سیدھے ہاتھ والا راستہ روشن بانال، جارکھور بانال اور کونڈل بانال سے ہوتے ہوئے سوات کوہستان کے علاقے شاہی باغ کی طرف نکلتا ہے۔ اور ناک کے سیدھ میں اگر جاو گے تو آگے خزان کوٹ کا علاقہ شروع ہوتا ہے، اس سے آگے راستے میں تھوڑی سی اونچائی پر چڑھنے کے بعد چھاروٹ بانال کا علاقہ شروع ہوتا ہے، بانال ہم داردی گاوری لوگ موسم گرما کے چراگاہ کو کہتے ہیں، چھاروٹ بنال میں راستہ پھر دو حصوں میں تقسیم ہوجاتا ہے، سیدھا راستہ ایز گلو بانال، گورشی بانال شازور بانال اور پھر شازور جھیل تک جاتا ہے، پھر وہاں سے آگے چترال کے علاقوں کی طرف نکلتا ہے۔ دوسرا راستہ کاشکیکن پاس سے ہوتے ہوئے چترال کے علاقوں کی طرف نکلتا ہے، کاشکین پاس ایک قدیم راستہ ہے جسے ہمارے لوگ چترال جانے کےلئے صدیوں سے استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

Skardu baltistan                     #
01/05/2023

Skardu baltistan

#

Farpu water fall bagrote valley gilgit locally known as Goarcha water fall it is highest water fall of Pakistan
25/04/2023

Farpu water fall bagrote valley gilgit locally known as Goarcha water fall it is highest water fall of Pakistan

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushall tourism group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khushall tourism group:

Videos

Share

Category