21/06/2024
*عمرہ سیزن 1446ھ اپڈیٹ*
🌴الحمدللہ عمرہ ویزہ لگنا شروع ہو گئے ہیں۔کافی کمپنیوں نے ویزے نکالے ہیں۔
🌹معیاری ہوٹلز کے پیکجز تیار کئے جا چکے ہیں۔ 24 جون 2024ء بروز پیر سے بکنگ کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
🪻حجاج کرام کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موجودگی کی وجہ سے تمام معیاری ہوٹلز اگلے ہفتے سے دستیاب ہونا شروع ہو جائیں گے۔
💥ان شاءاللہ ھمارے عمرہ زائرین کی پاکستان سے روانگی 10 محرم الحرام کے بعد ھوگی تاکہ معیاری سروسز مہیا کی جا سکیں۔
🌸معیاری پیکجز کی بکنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
حریم فاطمہ ٹریول اینڈ ٹورز گوجر خان۔
رابطہ نمبر- 923155130713+ -923065600131+