31/03/2024
سہیل عمران ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ کے CEO جناب راجہ محمد عثمان حاشر نے جاتلی برانچ کا دورا کیا۔ برانچ مینیجر راجہ سیف اللہ خالد سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ جاتلی برانچ کے پہلے اور مختصر سیزن کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے لیے فائدہ مند پالیسیوں پر تبادلہ خیال ہوا۔ اللہ تعالٰی کاروبار میں برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین