Visa information and service on Done Base all over the world

Visa information and service on Done Base all over the world Keep Trust Always On Allah
Keep Good Hope Always From Allah

04/09/2022

*فوری ضرورت برائے سعودیاء*
(شرکہ وعد الریاض) کی برانچ کمپنی *موسسہ وفا مبارک العجمی*
تعداد 30 عدد
حد عمر۔22 سے35سال
دمام سٹی
(کنسٹرکشن شرکہ کیلیئے)
*لیبر =1200+200*
ڈیوٹی-10 گھنٹے
ایمبیسی کراچی
*رھائش،میڈیکل،اقامہ اور ٹکٹ کمپنی کی طرف سےادا کیا جائے گا۔*
( *20 سے 25 دن کے اندر اقامہ،صحتی کارڈ،سیلری اکاونٹ*)
رابطہ۔ *03316746355*
295.000

01/09/2022

سیلف سلیکشن

*فوری ضرورت براۓ سعودی عرب* 🇸🇦🇸🇦🇸🇦
شرکہ المساندہ للتشغیل والصیانت

/فوری ای نمبر/فوری ویزہ/ فوری ٹریولنگ
ویزہ: فیوچر اسواق لاجسٹک سروسز کمپنی*
__پٹھان حضرات نہیں لگے گے_

جنرل ہیلپرز ورکرز*
(وئیر ہاؤس، فیکٹری، ائیرپورٹ_
اور پیپسی، کولا، دودھ دہی فیکٹری میں_
_لوڈنگ ان لوڈنگ، پیکنگ ریپنگ کا کام)_
تندرست مضبوط جسامت والے افراد

سیلری:
1000 ریال
پلس 2 گھنٹے کنفرم اوور ٹائم کے ساتھ 1200 سے 1300
ڈیوٹی 08 گھنٹے

بندہ میٹرک پاس ہو تھوڑی بہت انگلش بول سکتا ھو
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی
فوری ای نمبر حاصل کریں
فوری رابطہ کریں*

Self introduction video Must
رابطہ۔ *03316746355*

31/08/2022

*فوری ضرورت برائے متحدہ عرب امارات دوبئ*
*وادی ال طواف الیکٹرو مکینیکل مینٹیننس کمپنی*

1 *بلڈنگ الیکٹریشن* (5) 1200درہم+اوور ٹائم

2 *پلمبر* (5) 1200درہم+اوورٹائم

3 *اےسی ٹیکنیشن* (5) 1200درہم+اوور ٹائم

4 *ڈکٹ مین* (5) 1200درہم+اوور ٹائم

5 *جنرل ہیلپرز* 900درہم+اوور ٹائم

*ڈیوٹی 8گھںٹے+اوور ٹائم*

*معاہدہ مدت 2سال*
رہائش،کھانا،میڈیکل، انشورنس، ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات امارات لیبرلاء کیمطابق
رابطہ۔ *03316746355*
خرچہ۔ *340.000*
NOSH

16/08/2022

*فوری ضرورت برائے متحدہ عرب امارات دوبئ*
*وزٹ ٹو ایمپلامنٹ ویزہ*
*آرکن بلڈنگ کنٹریکٹنگ کمپنی دوبئ*
*خرچہ۔ 195.000ٹکٹ کلائنٹ کا اپنا ہوگا*
*پلستر میسن،بلاک میسن*
تنخواہ۔ 1200+200
ڈیوٹی 8گھنٹے+اوور ٹائم
رہائش،میڈیکل،ٹرانسپوٹ، انشورنس بزمہ کمپنی دیگر مراعات امارات لیبر لاء کیمطابق
رابطہ۔ *03316746355 واہٹس اپ*
*خواہشمند حضرات اپنے اوریجنل کاغذات کے ساتھ آفس وزٹ کریں امیدوار کے کام کی وڈیو لازمی*

05/08/2022

*فوری ضرورت برائے سعودی عریبیہ*
1 *ٹائل فکسر گلف ریٹرن*
تنخواہ 1800ریال
2 *فنشنگ کارپینٹر گلف ریٹرن*
تنخواہ 1800ریال
ڈیوٹی 8گھنٹے+اوور ٹائم
رابطہ۔ *03316746355*
خرچہ۔350.000 بمہ ٹکٹ پروٹیکٹر

01/08/2022

🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودیہ عریبیہ* 🇸🇦
سٹی =مدینہ منورہ
شركة اتحاد بكر المحدودة
سیلف سلیکشن
*کار* اور *بائیک رائیڈر* 30 عدد*
*سیلری 1200+300*
*ہر پانچ ڈیلوری کے بعد 5 ریال کمیشن*
*ماہانہ تنخواہ کمیشن اور ٹپ کیساتھ کم از کم 2500 سے تین ہزار*
*فریش حضرات بھی رابطہ کر سکتے ہیں*
•لائسنس کی کوئی کٹوتی نہیں ہو گی
•بائیک اور کار اور گوگل میپ بندا چلا سکتا ہو
•عمر کی حد 21 سال سے 35 سال تک ہونی چاہیے
•🍴رھائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ،بزمہ کمپنی ھو گا۔
*ای نمبر پر 100,000 باقی ویزا پرنٹ پروٹیکٹر پر*
کاغذات جو پراسیس کے لیے درکار ھیں وہ یہ ھیں
*پاسپورٹ کا پہلا اور دوسرا صفحہ شناختی کارڈ اگلا پچھلا حصہ سکین، بلیو بیک گراؤنڈ پاسپورٹ سائز تصویر نادرہ ایف آر سی گیمکا میڈیکل فٹ رپورٹ اور تعلیمی اسناد* تمام کاغذات سکین ایک pdf فائل میں ذیل میں دئیے گے نمبر پر ارسال کریں یاں ہمارے آفس وزٹ کریں سیکنڈ فلور سروس روڈ چٹھہ مارکیٹ پنڈی بائیپاس گوجرانولہ۔۔۔
رابطہ۔۔۔ *03316746355*
ٹوٹل اخراجات ۔۔۔ 450.000 بمہ ٹکٹ پروٹیکٹر

29/07/2022

*فوری ضرورت برائے سعودی عریبیہ*
*مزرہ محمد مشب القحتالی*
*بلڈوزر آپریٹر*(1)عدد
تنخواہ بنیادی 1800+200+اوور ٹائم
ڈیوٹی 8گھنٹے+اوور ٹائم
اوور ٹائم کیساتھ تنخواہ 2500ریال انشاءاللہ
*امیدوار کے کام کی وڈیو لازم*
رابطہ۔۔۔ *03316746355*

24/07/2022

🇸🇦 *فوری ضرورت برائےسعودی عرب* 🇸🇦

🔴 *سعودی عرب کی مشہور و معروف کمپنی*
*شرکہ خطانی ٹرانسپورٹ*
کو درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے*🔴

*(سیلف سلیکشن)*

◾ *ٹریلرڈرائیور* (30)
*1400 ریال بیسک تنخواہ +اوور ٹائم*
صرف نقل ثقیل لائسینس والے حضرات رابطہ کریں

نوٹ :ٹریلا چالنے کی وڈیو لازمی سینڈ کرنی ہے
تیار میڈیکل والے فوری رابطہ کریں
عمر حد :- 25سے 43 تک
رابطہ۔۔۔ *03316746355*
ٹوٹل اخراجات ۔۔۔ 230.000

21/07/2022

*فوری ضرورت برائے متحدہ عرب امارات ابوظہبی*
*ڈائریکٹ ایمپلائمنٹ ویزہ*
*تیس سے پینتیس دن میں روانگی انشاءاللہ*
*میسن*
*شٹرنگ کارپینٹر*
*سٹیل فکسر*
تنخواہ۔۔۔1200+اوور ٹائم
ڈیوٹی 8گھنٹے+اوور ٹائم
*رہائش،میڈیکل،انشورنس،ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات متحدہ عرب امارات کیمطابق*
رابطہ ۔۔۔ *03316746355*

ٹوٹل اخراجات ۔۔۔295.000 بمہ ٹکٹ پروٹیکٹر
نوٹ: فضول کمینٹس سے گریز کریں جو بھائی کام جانتے ہیں اور اپلائی کرنا چاہتے ہیں ڈائریکٹ واہٹس اپ پر رابطہ کریں۔۔۔یاں اپنے اوریجنل کاغذات کیساتھ آفس تشریف لائیں آفس کا پتہ: سیکنڈ فلور سروس روڈ چٹھہ مارکیٹ پنڈی بائیپاس گوجرانولہ

15/07/2022

*فوری ضرورت برائے متحدہ عرب امارات دوبئ*
*کھجور توڑنے والے کھجور پیکنگ والے*
*سال کے چند مہینے کھجور توڑنی ہے جب تک سیزن ہو گا پھر پیکنگ ہے*
*دوسال کا ایمپلائمنٹ ویزہ مزرہ میں کام ہے*
*تنخواہ ۔۔۔ 1100درہم+ تین وقت کھانا،رہائش،میڈیکل،ٹرانسپورٹ،انشورنس بزمہ کمپنی۔۔۔*
رابطہ ۔۔۔ *03316746355*
ٹوٹل اخراجات ۔۔۔ 275.000بمہ ٹکٹ پروٹیکٹر

14/07/2022

🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودیہ عریبیہ* 🇸🇦
*موسسہ حسنہ طیب علی* (ریاض)
*آرامکو کنٹریکٹر*
*ویزہ معنہ (ٹریڈ) مشرف صیانہ مینٹیننس سپروائزر ہو گا*
( *انڈور مینٹیننس ہیلپرز* )
تنخواہ ۔۔۔ 1500+300+ٹائم
ڈیوٹی ۔۔۔ 10 گھنٹے
( *تعلیم میٹرک* )
عمر کی حد 21 سے 35 سال
( *پیشے کی بحالی و اچھی کارکردگی کیلئے کمپنی کسی بھی ٹریڈ میں ڈپلومہ بھی کروا سکتی ہے* )
ایف آر سی اور تیار میڈیکل کیس والے رابطہ کریں۔۔۔
رہائش ،میڈیکل،انشورنس،ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات لیبر لاء کے مطابق
رابطہ ۔۔۔ *03316746355*

08/07/2022

🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودیہ عریبیہ* 🇸🇦
*موسسہ حسنہ طیب علی* (ریاض)
*آرامکو کنٹریکٹر*
*ویزہ معنہ (ٹریڈ) مشرف صیانہ مینٹیننس سپروائزر ہو گا*
( *انڈور مینٹیننس ہیلپرز* )
تنخواہ ۔۔۔ 1500+300+ٹائم
ڈیوٹی ۔۔۔ 10 گھنٹے
( *تعلیم میٹرک* )
عمر کی حد 21 سے 35 سال
( *پیشے کی بحالی و اچھی کارکردگی کیلئے کمپنی ڈپلومہ بھی کروا سکتی ہے* )
ایف آر سی اور تیار میڈیکل کیس والے رابطہ کریں۔۔۔
رہائش ،میڈیکل،انشورنس،ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی دیگر مراعات لیبر لاء کے مطابق
رابطہ ۔۔۔ *03316746355*

04/07/2022

*فوری ضرورت برائے سعودیہ عریبیہ*
*شرکہ الوطنیہ*
*وکالہ موجود فوری ای ویزہ ریڈی میڈیکل کیس والے جلد رابطہ کریں*
*ڈرائیور (نقل ثقیل) ویلڈ (نقل خفیف) ویلڈ*
*تعداد 10عدد*
ایکسپائر لائسنس بھی قابل قبول ہے مگر 2021کے بعد کا نہ ہو
اگر سلاجہ چلائے تو تنخواہ۔۔3500 ریال+ٹائم
اگر ڈائینا جیسی چھوٹی گاڑی تو تنخواہ 4000ریال+ٹائم
رابطہ ۔۔۔ *03316746355*
۔۔۔۔ٹکٹ کراچی سے ہو گا

30/06/2022

میں تمام پاکستانیوں سے کہتا ہوں. اگر کہیں بھی جانا ھو. پہلے اپنا اسٹیٹس بناؤ.. اپنا لیول بناؤ. تاکہ آپ کی عزت ھو ہر ملک آپ کو ویزا دے سکے. دوسرا بیرون ملک سفر میں اپنے لباس میں تبدیلی پیدا کرو. اپنے حلیے کو اچھا بنائیں..
اپنا بیگ لگیج اچھا لو. اپنے جوتے اچھے پہنوں.. تاکہ ہر ایرپورٹ پر آپ اچھا دکھ سکو....

میں عرب ممالک جانے والے پاکستانی جو لیبر طبقہ ہوتا ہے..
یہ اپنے وہی پرانے کپڑوں جوتوں بیگ کے ساتھ جاتے ہیں..
یہ بہت برا اثر دیتی ہے..
میں یہاں کسی کی بے عزتی نہیں کررہا. بلکہ رہنمائی کررہا ہوں... تاکہ آپ کو فائدہ مل سکے...
آپ بیشک شلوار قمیص پہنو. مگر اپنے لباس کا حلیہ درست رکھیں..
اپنے آپ کو ایسا رکھے کہ دوسرے ملک کے ائیرپورٹ پر دوسرے لوگ آپ کو اچھی نظر سے دیکھ سکیں..

دوسرا ہمارے اندر جلدبازی بہت ہے.
میں نے اکثر جہاز میں دیکھا. کہ جب جہاز لینڈنگ کے قریب ہوتا ہے. یا جہاز کے اندر ہم کھڑے ہونے کبھی ہینڈ کیری کو دیکھتے ہیں. کبھی ہم اوپر بیگ رکھنے والی جگہ کو کھول کر دیکھتے ہیں..
کبھی کیا کرتے ہیں ہیں...
کبھی واشروم کی لائن بناتے ہیں..
کبھی کوئی چوری چھپے ائیر ہوسٹس کی ویڈیو بناتا ہے.
کبھی تصویر کھینچتا ہے....
جب جہاز لینڈ ہوتا ہے. تو ہر بندہ پیچھے سیٹ سے بھاگتا ہوا دھکے مارتا ہے....
کبھی امیگریشن کی لائن کو خراب کرتے ہیں...

ہمیں یہ حرکتیں درست کرنی ہوگی......
کیونکہ انٹرنیشل ائرلائن میں اس طرح کی حرکتیں ہمارے ملک کی بدنامی کا باعث بنتی ہے...

تیسرا ہمیں بات کرنے کا طریقہ سیکھنا چاہیے.
ہم نے انٹرنیشنل دنیا میں دوسرے لوگوں سے کیسے بات کرنی ہے....

چاہے جس ملک میں جاؤ لیگل رہو. اکثر لوگ غیرقانونی ہوجاتے ہیں. یا ویزے پر جاکر وہاں اسائلم اپلائ کرتے ہیں.....

جس پر اس ملک کی امیگریشن پاکستان کیلئے ویزا پالیسیاں سخت کرتی ہے.....

جسکا نقصان یہ ہوتا ہے. عام ضرورت مند پاکستانی یا بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کو بہت سارے ثبوت ضمانتیں ڈاکومنٹیشن کے طور پر اس ملک کی ایمبیسی کو ظاہر کرنی پڑتی ہے....

جس ملک میں جانا چاہتا ہے....

پانچواں روزگار کے سلسلے میں جانے والے پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ

کچھ ہنر سیکھ کر جائیں. ڈپلومہ کریں.....
ہنر کی بنیاد پر آپ بہت اچھے پیسے کما سکتے ہو......

یہ ساری باتیں ضروری ہے. تبھی ہمارے ملک کا پاسپورٹ رینک بہتر ہوگا.
ویزا پالیسیوں میں نرمی پیدا ہوگی.....

27/06/2022

*فوری ضرورت برائے سعودی عریبیہ*
*شرکہ دجاج الوطنی*
*وکالہ تیار ریڈی میڈیکل کیس رابطہ کریں* *فوری ای ویزہ*
*جرنل ہیلپرز* *پولٹری فارم پہ کام کرنے والے لڑکے چاہیے* *پولٹری کے کاروبار کو سیکھنے کا بہترین موقعہ*
*بنیادی تنخواہ* *750ریال+300+اوور ٹائم+بونس*
ڈیوٹی 8گھنٹے+اوور ٹائم
ہر تین مہینے بعد بونس۔۔۔
بونس کیساتھ تنخواہ 1400 سے 1600 ریال نکلے گی انشاءاللہ
میڈیکل ،انشورنس،ٹرانسپوٹ،اقامہ بزمہ کمپنی۔۔۔
*پاسپورٹ پہلا دوسرا صفحہ شناختی کارڈ اگلا پچھلا حصہ،نیلے بیک گراؤنڈ والی تصویر،کرونا ویکسینیشن کارڈ،تمام کاغذات سکین پی ڈی ایف فائل میں ذیل میں دئیے گئے نمبر پر ارسال کریں۔۔۔*
رابطہ ۔۔۔ *03316746355*
ٹوٹل اخراجات ۔۔۔ 320.000بمہ ٹکٹ پروٹیکٹر

20/06/2022

*فوری ضرورت برائے سعودی عرب* 🇸🇦
سعودی عرب کے مشہور شرکہ اتحاد الماس کے لئے وکالہ مو جود ھے ، فوری ای نمبر ، فوری ویزا، فوری روانگی
1- *بلاک میسن*
1500+300
2- *شٹرنگ کارپنٹر*
1500+300
3- *سٹیل فکسر*
1500+300
4- *بلڈنگ پینٹر*
1500+300
5- *لیبر*
1200+300

*ڈیوٹی 10 گھنٹےمعاہدہ مدت 2 سال*

خواہشمند حضرات پاسپورٹ کاپیاں اور مکمل کاغذات، سی وی صرف سکینر سے سکین کرکے وٹس ایپ یا میل کریں

ٹوٹل اخراجات: 365.000
رابطہ:*03316746355*

20/06/2022

فوری ضرورت برائےاُردن (JORDAN)*

فوری ویزہ/فوری روانگی

*🔸انڈور فیکٹری ہیلپر*
(فیکٹری کے اندر جنرل ہیلپر کا آسان کام)

*تنخواہ:250 سے 300 اُردن دینار+کھانا*
(ماہانہ سیلری اوور ٹائم ڈال کر 1 لاکھ سے اُوپر نکلے گی انشااللہ)

ڈیوٹی: 8 گھنٹے +اوورٹائم
عمر: 20 سے 35 سال
معاہدہ مدت: 2 سال
*کھانا, رہائش, میڈیکل, ٹرانسپورٹ بذمہ کمپنی

ٹوٹل اخراجات۔265.000

رابطہ :*03316746355*

16/06/2022

اسلام و علیکم
🇸🇦🇸🇦 *فوری ضرورت برائے سعودیہ عریبیہ* 🇸🇦🇸🇦
👈وکالہ موجود میڈیکل ریڈی کیس پہ فوری ای ویزہ حاصل کریں۔۔۔
▪️ *بس ڈرائیور*
*سعودی لائسنس ہولڈر*
💰1600+200کھانا
▪️ *بلاک میسن*
💰1400+200کھانا
▪️ *ٹائل پلاسٹر*
💰1400+200کھانا
▪️ *ایلیویٹر ٹیکنیشن*
لفٹ مینٹیننس کا تجربہ رکھتا ہو
💰1500+200کھانا
▪️ *چلر اےسی ٹیکنیشن*
💰1500+200کھانا
رابطہ: *03316746355*
ٹوٹل اخراجات:270 ٹکٹ کلائینٹ کا اپنا ہو گا

Address

Gujranwala

Telephone

+923316746355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visa information and service on Done Base all over the world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Visa information and service on Done Base all over the world:

Videos

Share


Other Passport & Visa Services in Gujranwala

Show All