Falcons Tours & Explorers

Falcons Tours & Explorers We are the Explorer of the natural beauty of Pakistan. We organise the trips and Tour for the famili
(1)

North lovers Zra hazri laga kar btayen konsi jaga hai yeh 🙌?
23/07/2021

North lovers Zra hazri laga kar btayen konsi jaga hai yeh 🙌?

Somewhere in GILGIT BALTISTAN pic by اسامہ سرور ورک
23/07/2021

Somewhere in GILGIT BALTISTAN
pic by اسامہ سرور ورک

18/07/2021

Upper kachura lake Skardu
Video By اسامہ سرور ورک

17/07/2021

Shigar view point Skardu GB
Mention karain us dost ko jis sath yahan jana cahty hain ap 🙌🏽

19/05/2021

Location KACHURA SKARDU 🤍

Booni chitral Pic credit Salman munir
09/05/2021

Booni chitral
Pic credit Salman munir

Shangrilla Resorts skardu   credit اسامہ سرور ورک
09/05/2021

Shangrilla Resorts skardu
credit اسامہ سرور ورک

13/01/2021

سُوغا جھيل خپلو وادی سکردو 😍
مينشن کرے اُس دوست کو جس کے سا تھ آپ جانا چاہتے ہيں

12/11/2020

Manthoka water fall Kharmnag ❤️
📸 by our admin 👨‍💼

01/10/2020

Khaplu fish 🐠 farms
Video credit Shahid Mushtaque

Upper khacura lake skardu 🖤
01/10/2020

Upper khacura lake skardu 🖤

01/10/2020

Khaplu fish forms 🤩

22/07/2020

Mahodand lake Swat 💓

21/07/2020

A relaxing atmosphere ❤️🔥

Badgoi pass photo taken by our Admin اسامہ سرور ورک
20/07/2020

Badgoi pass photo taken by our Admin اسامہ سرور ورک

Saltoro Siachen Tower یہ   یورپ نہیں بلکہ  بلتستان کے ضلع گانچھے میں سلترو سیاچن کا ایک خوبصورت نظارہ ہے، سلترو بروق میں...
07/07/2020

Saltoro Siachen Tower
یہ یورپ نہیں بلکہ بلتستان کے ضلع گانچھے میں سلترو سیاچن کا ایک خوبصورت نظارہ ہے، سلترو بروق میں موجود یہ پتھر کا خوبصورت مینار ، جس کی اونچائی 20 فٹ کے قریب ہے اور اس کے دامن میں ایک خوبصورت جھیل بھی ہے۔
یاد رہے کہ سلترو سیاچن کو حال ہی میں سیاحون کیلے کھول دیا گیا تھا
Firstly Discover by Ramzan siachen in 2019

Beautiful اشکومن چھٹورکھنڈ
05/07/2020

Beautiful اشکومن چھٹورکھنڈ

Night view somewhere in gilgit Baltistan 😍
04/07/2020

Night view somewhere in gilgit Baltistan 😍

Pishmal valleyKalam
03/07/2020

Pishmal valley
Kalam

Nalter Valley, GilgitNorth Pakistan 🇵🇰🇵🇰
03/07/2020

Nalter Valley, Gilgit
North Pakistan 🇵🇰🇵🇰

Jahaz Banda Upper Dir Kohistan KPKPC Bakhts Photography Stay Home Stay Safe
02/07/2020

Jahaz Banda
Upper Dir
Kohistan
KPK
PC Bakhts Photography
Stay Home Stay Safe

اس دوست کو میشن کرین جس کے ساتھ آپ نے اس آبشار کے نیچے نہانا ہے؟ویسے کام تو مشکل ہیں لیکن آپ کا دوست کیا کہتا ہے؟ ذرا ان...
01/07/2020

اس دوست کو میشن کرین جس کے ساتھ آپ نے اس آبشار کے نیچے نہانا ہے؟
ویسے کام تو مشکل ہیں لیکن آپ کا دوست کیا کہتا ہے؟ ذرا ان کو بھی سنییے ۔

01/07/2020
بوجھو تو جانیں۔؟؟جگہ کا نام بتائیں اور پائیں ایک عدد شاباش 😛
28/06/2020

بوجھو تو جانیں۔؟؟
جگہ کا نام بتائیں اور پائیں ایک عدد شاباش 😛

Get ready...
23/06/2020

Get ready...

پاکستان کا سب سے بہترین سیاحتی مقام 😍🙏ازقلم  #مسافرشب — عکاسی مسافرشب&متفرقایک ویڈیو گردش میں ہے جس میں چیرمین پی-ٹی-ڈی-...
23/06/2020

پاکستان کا سب سے بہترین سیاحتی مقام 😍🙏
ازقلم #مسافرشب — عکاسی مسافرشب&متفرق

ایک ویڈیو گردش میں ہے جس میں چیرمین پی-ٹی-ڈی-سی محترم زلفی بخاری سے پوچھا گیا کہ پاکستان کا سب سے بہترین سیاحتی مقام کونسا ہے؟ وہ ایک دم گڑبڑا گئے۔ اُن سے کوئی جواب نہ بن پایا۔ بات یہ ہے کہ پاکستان میں خوبصورت مقامات ہی اتنے زیادہ ہیں کہ جواب نہ بن پانا ذوق کی نشانی ہے۔ اگرچہ کچھ نام تو فنگر ٹپس پر ہونے چاہیے تھے۔ اسی سلسلے میں یہ تحریر اور البم وجود میں آیا۔

اگر آپ جہاں گرد گوروں سے پوچھیں گے جو ہمارے ہاں وقت گزار گئے، وہ آپ کو فرفر کئی نام بتا دیں گے۔ ایوا زوبیک نے سوات کے متعلق کہا کہ یہ جنوبی ایشیا کا سوٹزرلینڈ نہیں بلکہ سوٹزرلینڈ یورپ کا سوات ہے۔ وہ ہنزہ کی خوبصورتی سے بھی بہت متاثر رہِیں۔ پھر لیگزی نامی عالمی ریکارڈ ہولڈر خاتون نے بھی ہنزہ نگر کو دنیا کی خوبصورت جگہ قرار دیا اگرچہ پاکستانی ویزہ پروسیسِنگ پر شدید تنقید بھی کی جو جائز تھی۔ نانگاپربت کِنگ اطالوی کوہ پیما میسنر سے پوچھیے جو اکثر فیئری میڈوز میں وقت گزارنے کے لیے آتا رہتا ہے اور پھر واپس جانے کا نام نہیں لیتا۔

یا پھر ہم جہاں گردوں سے پوچھ لیجیے جو ایسے نام لینا شروع کریں گے کہ ہر نام پر آنسو بہہ نکلیں گے۔ پوچھیے پوچھیے.. ہم سے پوچھیے.. دنیا کا خوبصورت ترین گاؤں تریشنگ ہے جہاں ایک کوہِ طور ماحول پر طاری ہے، خوبصورت ترین وسعت دیوسائی ہے، بیرونی سیارے کی وحشت بالتورو کےٹو ٹریک پر ہے، خوبصورت ترین دلہن راکاپوشی ہے، خوبصورت ترین نشست بلتت قلعہ ہنزہ ہے، بلندیوں کی نرم ملائم گود خنجراب پاس ہے، خوبصورت ترین شام خپلو میں نصیب ہوتی ہے، رنگوں کی عظیم دنیا پھنڈر جھیل کا علاقہ ہے، خاص خوشبوؤں سے لبریز اندھیر جنگل کمراٹ میں ہیں، دلکش ترین ٹریک چٹاکٹھا جھیل کا ٹریک ہے، پراسرار راتیں بلوچستانی ساحل پر ہیں جہاں شب بھر لہروں میں سے نیلی شعائیں نکلتی ہیں، چاندنی رات میں ذوق کا سمندر منوڑہ کراچی میں ہے، حیرت انگیز صبح گورکھ ہل کی ہے جہاں بادلوں کی نیاگرافال وجود میں آتی ہے، ہزاروں برس تاریخ کو زندہ کرنے والی ہوا کشتی میں سفر کے دوران سندھ کے پانیوں کے اوپر گزرتی ہے، ہیڈمرالہ میں چناب ماحول اُف، سرزمین پر پانی کے عظیم ذخیرے سکردو اور پنجند میں نظر آتے ہیں، قدیم سانسیں تخت بائی میں چہرے پر محسوس ہوتی ہیں، دنیا کی آخری بچ جانے والی رنگین ثقافت کالاش میں ہے، برطانوی کولونیئل ماضی کی عمدہ مثال مری گلیات کے علاقے ہیں، جدت اور وحشت بیک وقت مارگلا ہلز اسلام آباد میں ہے.... لکھتا چلا جاؤں گا، پاکستان کے مقامات ختم ہونے میں نہیں آئیں گے۔ ہاں، آخری سانس نکلتے وقت کونسا منظر سامنے ہونا چاہیے تو مجھے تین (3) مناظر درکار ہیں: (2) جھیل سیف الملوک کا منظر اور (3) فیئری میڈوز بیال کیمپ سے نانگاپربت کا منظر..

کوئی ایک نام بھلا ہم کیسے بتائیں.. اصرار کریں گے تو ہم سے بھی کوئی جواب نہ بن پائے گا۔ آپ کے مطابق سب سے بہترین مقام کونسا ہے؟ بتائیے بتائیے..

خدا کرے زلفی بخاری صاحب سے اسی لیے جواب نہ بن پایا ہو۔ آمین۔

Phander valley  Gilgit pakistan ❤❤❤سیاحوں کی جنت
22/06/2020

Phander valley Gilgit pakistan ❤❤❤
سیاحوں کی جنت

Some extremely awesome glimpses of     Dir Upper Khyber Pakhtunkhwa
21/06/2020

Some extremely awesome glimpses of Dir Upper Khyber Pakhtunkhwa

Attabad lake At Night View GojalUpper Hunza Gilgit Baltistan PC Qammer Wazir Stay Home Stay Safe
21/06/2020

Attabad lake
At Night View
Gojal
Upper Hunza
Gilgit Baltistan
PC Qammer Wazir
Stay Home Stay Safe

ToabatNeelum Valley Kashmir AJK PC Maqsood MK Stay Home Stay Safe
20/06/2020

Toabat
Neelum Valley
Kashmir
AJK
PC Maqsood MK
Stay Home Stay Safe

Shyok River Khaplu Valley Skardu Gilgit Baltistan PC Qammer Wazir Stay Home Stay Safe
19/06/2020

Shyok River
Khaplu Valley
Skardu
Gilgit Baltistan
PC Qammer Wazir
Stay Home Stay Safe

 😉👇کس کس کو تڑپ محسوس ہو رہی ہے 😉😓Stay home stay safe
19/06/2020

😉👇

کس کس کو تڑپ محسوس ہو رہی ہے 😉😓

Stay home stay safe

راوی کہتا تھا کہ لاہور میں پہلے عشق بہتا تھا محبت کی ہوا چلتی تھی 💕
19/06/2020

راوی کہتا تھا کہ لاہور میں پہلے عشق بہتا تھا محبت کی ہوا چلتی تھی 💕

Beautiful tree in front of a Giant MountainDojanga, Kumrat Valley
19/06/2020

Beautiful tree in front of a Giant Mountain
Dojanga, Kumrat Valley

16/06/2020

سیاحوں کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخوا صوبائی کابینہ نے ایس او پیز کے تحت سیاحت کے شعبے کو کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے سیاحت کے حوالے سے ایس او پیز کی منظوری دیدی

غیرملکی سیاحوں کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ہوٹل انتظامیہ ایس او پیز کی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے

سیاحوں کیلئے استعمال ہونے والی گاڑیوں پر اسپرے کیا جائے گا

تمام سیاح اور ڈرائیورز حضرات ماسک و سینیٹیائزر وغیرہ کا استمعال کریں گے

سنگل روم میں 2 جبکہ ڈبل روم میں 4 لوگ رہینگے

سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے گاسیاحوں کیلئے خوشخبری

خیبرپختونخوا صوبائی کابینہ نے ایس او پیز کے تحت سیاحت کے شعبے کو کھولنے کا فیصلہ

حکومت نے سیاحت کے حوالے سے ایس او پیز کی منظوری دیدی

غیرملکی سیاحوں کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ہوٹل انتظامیہ ایس او پیز کی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے

سیاحوں کیلئے استعمال ہونے والی گاڑیوں پر اسپرے کیا جائے گا

تمام سیاح اور ڈرائیورز حضرات ماسک و سینیٹیائزر وغیرہ کا استمعال کریں گے

سنگل روم میں 2 جبکہ ڈبل روم میں 4 لوگ رہینگے

سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے گا

Aerial shots from huts in Patriata, Murree, Pakistan by
16/06/2020

Aerial shots from huts in Patriata, Murree, Pakistan by

Address

Gujranwala

Telephone

+923018408544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcons Tours & Explorers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Falcons Tours & Explorers:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Gujranwala

Show All