أذان صلاة الظهر #تسجيل_من_ساحات_الحرم من #المسجد_الحرام #الحرم_المكي | الثلاثاء 1444/9/27 | الشيخ المؤذن #سهيل_حافظ
# #foryou #for #foryoureels
شیخ عبدالرحمن السدیس ❤سورة البروج❤ نماز عشاء الحرم المکی 16 نومبر 2021م 11 ربیع الثانی 1443ہجریة
شیخ عبدالرحمن السدیس
❤سورة البروج❤
نماز عشاء الحرم المکی
16 نومبر 2021م 11 ربیع الثانی 1443ہجریة
🕋الحرم المکی🕋 20 اکتوبر2021م ❤ آج صبح نماز فجر کے خوبصورت مناظر❤ شیخ عبدالرحمن السدیس کی تلاوت ایڈیٹ کر کے لگائی گئی ہے اللہ تبارک و تعال
🕋الحرم المکی🕋 20 اکتوبر2021م
❤ آج صبح نماز فجر کے خوبصورت مناظر❤
شیخ عبدالرحمن السدیس کی تلاوت ایڈیٹ کر کے لگائی گئی ہے
اللہ تبارک و تعالی یہ رونقیں ہمیشہ قائم رکھیں آمین اور ہم سب کو بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائیں آمین
کعبة 🕋 اندرونی اور بیرونی خوبصورت منظر
کعبة 🕋
اندرونی اور بیرونی خوبصورت منظر
🕋❤ الحرم المکی ❤ ❤ خوبصورت منظر ❤🕋 12 ربیع الاول 1443ہجریة 18 اکتوبر 2021م
🕋❤ الحرم المکی ❤
❤ خوبصورت منظر ❤🕋
12 ربیع الاول 1443ہجریة 18 اکتوبر 2021م
شیخ بندر بلیله نماز فجر 19 اکتوبر 2021م
شیخ بندر بلیله
نماز فجر
19 اکتوبر 2021م
الحمدللہ ۔۔حرم مکی میں آج 17 اکتوبر 2021م فجر کی نماز کے روح پرور مناظر ۔۔فاصلے بالکل ختم کر دئے گئے اللہ تبارک و تعالی حرمین شریفین کی رونقیں د
الحمدللہ ۔۔حرم مکی میں آج 17 اکتوبر 2021م فجر کی نماز کے روح پرور مناظر ۔۔فاصلے بالکل ختم کر دئے گئے
اللہ تبارک و تعالی حرمین شریفین کی رونقیں دوبارہ بحال فرمائیں آمین
🌹قلعة خیبر اور یہود🌹12 اکتوبر2021م کو وہاں جانا ہوا یہ وہ جگہ ہے جہاں غزوہ خیبر ہوا یہاں یہودی آباد تھے جو ہر وقت مسلمانوں کے خلاف سازش کرتے ت
🌹قلعة خیبر اور یہود🌹12 اکتوبر2021م کو وہاں جانا ہوا یہ وہ جگہ ہے جہاں غزوہ خیبر ہوا
یہاں یہودی آباد تھے جو ہر وقت مسلمانوں کے خلاف سازش کرتے تھے اسی مقام پر غزوہ خیبر ہوا وہ قلعة خیبر جس کا نام قموص ہے اس میں یہود کی طرف سے سخت مزاحمت ہوئی
کئی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین یکے بعد دیگرے گئے لیکن فتح نہ ہو سکی آخر کار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کل صبح میں اس شخص کو جھنڈا دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کے رسول اس سے محبت کرتے ہیں تمام صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین یہ تمنا کر رہے تھے کہ کاش یہ انہیں نصیب ہو دوسرے روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بلوایا اور جھنڈا ان کے ہاتھ میں دیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس قلعہ کے دروازے کو جس کو 20 آدمی کھولتے تھے اکیلے ہی اکھاڑ کر قلعے کے اردگرد بنی خندق پر ڈال دیا تاکہ لشکر آسانی سے خندق کو عبور کر سکے آخر کار اللہ تبارک و تعالی نے مسلمانوں کو فتح نصیب فرمائی
🌹رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین🌹
شیخ صلاح البدیر خطبة جمعة مسجد النبوی 15 اکتوبر 2021م
شیخ صلاح البدیر
خطبة جمعة مسجد النبوی
15 اکتوبر 2021م