Emprise TREKS & TOURS

Emprise TREKS & TOURS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Emprise TREKS & TOURS, Tour guide, Gujranwala.
(1)

Pir panjaal captured from JhelumView from Malot Bypass RoadPC: Milky Ast
16/07/2023

Pir panjaal captured from Jhelum
View from Malot Bypass Road
PC: Milky Ast

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریںشکریہ۔Phone0312 7200040 WhatsApphttp://wa.me/+923127200040
15/07/2023

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں
شکریہ۔

Phone
0312 7200040

WhatsApp
http://wa.me/+923127200040

تمام مسلمانوں کو عیدالاضحٰی مبارک
29/06/2023

تمام مسلمانوں کو عیدالاضحٰی مبارک

25/06/2023

مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر کال کریں
شکریہ۔

Phone
+923127200040

WhatsApp
http://wa.me/+923127200040

*ایمپرائز ٹریکس اینڈ ٹوورز* کے سنگ کشمیر کے جنت نظیر، بے مثال حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کا ایک اور  شاندار موقع !!! ...
07/03/2023

*ایمپرائز ٹریکس اینڈ ٹوورز* کے سنگ کشمیر کے جنت نظیر، بے مثال حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کا ایک اور شاندار موقع !!!
🌺 *3 روزہ تفریحی دورہءِ کشمیر*🌺
)- راولاکوٹ
)- تولی پیر
)- بنجوسہ جھیل
)- بیر پانی کیبنز
)- سدھن گلی
)- گنگا چوٹی
)- چکار جھیل
)- مظفر آباد۔ نیلم جہلم کانفلو اینس
)- صابری آبشار
)- کوہالہ برج
)- مری
صرف 8500 روپے فی کس۔۔۔
روانگی 16 مارچ کی شام۔08 بجے۔
پیکیج میں شامل:
* آرام دہ سفر
* معیاری ہوٹلز میں راتوں کا قیام
* بون فائر
* علاقہ جات کے متعلق سیاحتی و سیاسی و جغرافیائی راہنمائی۔
* معیاری فوٹو گرافی
_____پیکج میں کیا شامل نہیں___
* ناشتہ و کھانا
____________________*نوٹ*
کم از کم چار افراد ایک روم شیئر کریں گے۔
Married Coupls
کو علیحدرومز کیلئے دو ہزار روپے اضافی ادا کرنا ہوں گے۔
------------------------------------------------ رجسٹریشن و مزید معلومات کیلئے فوری رابطہ: 03127200040

13/07/2022
For sale: 3x3 (4000)
16/01/2022

For sale: 3x3 (4000)

05/12/2021
05/08/2021

The woman who married Pakistan ❤️

ایک دن دنیا کےخوبصورت  خطہء زمین دیوسائی پر۔۔۔۔۔۔۔!!!!دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13،500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک...
05/08/2021

ایک دن دنیا کےخوبصورت
خطہء زمین دیوسائی پر۔۔۔۔۔۔۔!!!!
دیوسائی نیشنل پارک سطح سمندر سے 13،500 فٹ اونچائی پر واقع ہے۔ پارک 3000 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔یہاں کے نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لیئے جون جولائی اگست کے مہینے مناسب ہیں۔
ان دنوں دیوسائی لینڈ اسکیپ پر رنگ برنگی پھولوں کی نکھار کا آغاز ہو چکا ہے اگلے پندرہ روز میں یہ پھول بڑے ہوکر مزید اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیں گے۔
یہ بلند بالا میدانی علاقہ وائلڈ لائف کے لحاظ سے نایاب بھورے ریچھوں کا مسکن ہے۔ہم نے راستے سے دور دور نایاب بھوروں کو دیکھا
"لوک داستانوں کے مطابق دیوسائی جنات اور پریوں کا مسکن ہے
بلاشبہ دیوسائی کی رینج میں واقع تفریحی مقامات کالا پانی، چھوٹا پانی،بڑا پانی اور شیوسر جھیل اپنی
خوبصورتی اور رعنائی میں لاثانی ہیں۔
بے شک دیوسائی شمالی علاقے جات کی تمام خوبصورت جگہوں میں سے ایک ہے۔

شمشال وادئ ہنزہ کا 3100 میٹر بلند ایک دور افتادہ گاؤں ہے جو ایک مشکل ترین جیپ روڈ کے ذریعے قراقرم ہائی وے سے منسلک ہے۔ ی...
05/08/2021

شمشال وادئ ہنزہ کا 3100 میٹر بلند ایک دور افتادہ گاؤں ہے جو ایک مشکل ترین جیپ روڈ کے ذریعے قراقرم ہائی وے سے منسلک ہے۔ یہ جیپ روڈ شمشال کے باسیوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کی تھی۔ شمشال اپنی جغرافیائی انفرادیت اور خوبصورتی کے لئے تو مشہور ہے ہی یہاں ایک پری بھی ہے۔ جیتی جاگتی مہربان پری۔ شمشال کے نومولود آنکھ کھولتے ہی پری کو دیکھتے ہیں یہ ہیں محترمہ لعل پری جو شمشال کی پہلی لیڈی ہیلتھ وزیٹر ہیں اور گزشتہ تین دہائیوں
سے یہ خدمت سرانجام دے رہی ہیں۔
لعل پری پندرہ سال کی عمر میں اٹھارہ سالہ قدرت علی سے رشتئہ ازواج میں منسلک ہوئیں اس وقت وہ مڈل تک تعلیم یافتہ تھیں۔ شادی کے بعد میٹرک کیا اور اپنے علاقے میں خواتین کی صحت اور زچگی کے مسائل کو دیکھتے ہوئے انھوں نے ہیلتھ ورکر بننے کا فیصلہ کیا۔ 1988-89 میں آغا خان ہیلتھ سنٹر ہنزہ سے مڈ وائفری کی تربیت حاصل کی اور انتہائی مشکل حالات میں اپنے علاقے کی خواتین کی خدمت شروع کی۔ 2002 میں پشاور سے لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا ایک سالہ ڈپلومہ کورس کیا اور خدمت کا سفر جاری رکھا۔
کسی ملک علاقے اور جگہ کی خوبصورتی صرف اس کے پہاڑ دریا جھیلیں اور میدان ہی نہیں ہوتے انسان دوست شخصیات بھی ہوتیں ہیں۔ ان انسانوں کو بھی دریافت کیجئے اور اگر مل جائیں تو ان کی قدر کیجئے۔

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 7 تحصیلیں ہیں..اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہ...
04/08/2021

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 7 تحصیلیں ہیں..
اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہوتا ہے.... کوٹلی ستیاں، کہوٹہ، اور کلر سیداں کے بارے تو بہت سے لوگ ابھی تک جانتے ہی نہیں ہیں..کہ وہ بھی پنڈی کا حصہ ہیں..
یہ تصویریں کہوٹہ میں واقع پنج پیر راکس کی ہیں..

پنج پیر راکس اسلام آباد سے 80 کلومیٹر دور ہیں۔ تین گھنٹے لگتے ہیں۔ اسلام آباد سے کاک پُل، کہوٹہ روڈ، کہوٹہ، آزاد پتن روڈ، اور پنجڑ قصبہ تک جاتے ہیں۔ وہاں سے ایک ذیلی سڑک بلند ہوتی ہے جو نڑھ گاؤں سے ہوتے ہوئے 6 ہزار فُٹ کی بلندی پر موجود پنج پیر راکس تک جاتی ہے۔ فور بائے فور گاڑی عین راکس پر پہنچ جاتی ہے، نارمل گاڑی کو ایک کلومیٹر پیچھے ہی روک دینا ہوتا ہے۔ راکس لہتراڑ کی جانب ہزاروں فٹ شدید خطرناک گہرائی پر معلق ہیں۔ اس لیے اِن راک فیسز کو دنوئی رِج کہا جاتا ہے۔ چونکہ سامنے ہی دریائے جہلم بہتا نظر آتا ہے اس لیے یہ سارا وادئ جہلم کا علاقہ ہے۔ انہی راکس سے کشمیر کی برفپوش پیر پنجل رینج کے علاوہ کاغان کی مکڑا پیک اور موسیٰ کا مصلہ بھی نظر آتی ہیں۔ گلیات میں مکشپوری اور ایوبیہ نظر آتی ہیں۔ بلکہ مری اور مارگلہ ہلز بھی سامنے نظر آتی ہیں۔ ایک ہی جگہ سے اتنا کچھ نظر آنا ایک حیرت انگیز بات ہے۔ پنج پیر راکس کی سب سے اہم ہائی-لائیٹ یہاں کی دیوزاد چٹانیں ہیں جو پورے علاقے میں جابجا پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ اتنی عظیم تن و توش کی حامل چٹانیں ہیں کہ پورا پورا جنگل اور پورا پورا گاؤں بھی ایک ہی چٹان پر سما جاتا ہے۔

ہم ایویں نہیں پنڈی پنڈی کرتے پنڈی پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے زیادہ خوبصورت اور جدا ہے. ❤️


Contact :0312 7200040./. 03338105111
07/07/2021

Contact :0312 7200040./. 03338105111

3 July, Toli Pir Tour. 29 persons joined us.
04/07/2021

3 July, Toli Pir Tour. 29 persons joined us.

اللہ کا بے انتہا شکر ہے کہ ہمارا 3 جولائی 20121 کا تولی پیر اور بنجوسہ کا ٹوور بخیر و عافیت اختتام کو پہنچا. اس ٹوور میں...
04/07/2021

اللہ کا بے انتہا شکر ہے کہ ہمارا 3 جولائی 20121 کا تولی پیر اور بنجوسہ کا ٹوور بخیر و عافیت اختتام کو پہنچا. اس ٹوور میں 29 افراد نے شرکت کی. تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923016308778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Emprise TREKS & TOURS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Emprise TREKS & TOURS:

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Tour Guides in Gujranwala

Show All

You may also like