Madina Aero Travels & Tours

Madina Aero Travels & Tours WE DEAL IN ALL DOMASTIC AND INTERNATIONAL AIR TICKETS YOU CAN ALSO VISET US FOR HAJ , UMRAH SERVICESS
(8)

RABI UL AWAL UMRAH PACKAGE 21 DAYS
31/08/2024

RABI UL AWAL UMRAH PACKAGE 21 DAYS

6 DAYS TOURDUBAI 🇦🇪 & BAKU 🇦🇿TRAVELING DATE 24 AUGUST 2024
19/08/2024

6 DAYS TOUR

DUBAI 🇦🇪 & BAKU 🇦🇿

TRAVELING DATE 24 AUGUST 2024

✨ 𝗟𝗘𝗧'𝗦 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗 𝘄𝗶𝘁𝗵 *MADINA AERO TRAVELS & TOURS*✨   *4 IN 1 COMBO PACKAGE*(Colombo ,Bangkok, Pattaya,  Kuala...
19/08/2024

✨ 𝗟𝗘𝗧'𝗦 𝗘𝗫𝗣𝗟𝗢𝗥𝗘 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗢𝗥𝗟𝗗 𝘄𝗶𝘁𝗵 *MADINA AERO TRAVELS & TOURS*✨

*4 IN 1 COMBO PACKAGE*

(Colombo ,Bangkok, Pattaya, Kuala Lumpur, Getting Highland, Phnom penh)

4 Countries, 5 Cities and 10 Days Package

✅ Travelling : 16-SEP-2024

✅ VISA
- SRI LANKA E Visa 🇱🇰
- THAILAND Sticker Visa 🇹🇭
- MALAYSIA E Visa 🇲🇾
- Cambodia E Visa 🇰🇭

✅ HOTEL ACCOMODATION
- 1 Day in Sri Lanka
- 2 Day in Pattaya
- 1 Day in Bangkok
- 3 Day in Kuala Lumpur
- 2 Days in Cambodia

✅ TRANSFERS
- Airport - Colombo - Airport - Pattaya Hotel - Bangkok Hotel - Airport -Phnom penh Hotel -Airport Kuala Lumpur -Airport

✅ TOURS
- Pattaya Beach Tour
- Coral Island Full day Tour
- Full day Genting Highland & Batu Cave
- Tour to Twin Tower

✅ AIR TICKETS
Air ticket Included 🎫
Round Trip covering all the mentioned countries

IN JUST: 480,000/- PKR Per Head

For Further Detail please Call or WhatsApp
0321-6577776
0306-6861944
0346-4572039

الحمدللہ❤   عمرہ بکنگ جاری ہےمزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریںراؤ مقدم علی 03216577776محمد ابراہیم  03066861944آفس نو...
31/07/2024

الحمدللہ❤



عمرہ بکنگ جاری ہے
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
راؤ مقدم علی 03216577776
محمد ابراہیم 03066861944

آفس نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ پاکستان
055-6760577

24/07/2024
الحمدللہ مدینہ ایرو ٹریولز اینڈ ٹورز کی پرانچ نمبر 2 ایمن آباد گوجرانوالہ
28/06/2024

الحمدللہ مدینہ ایرو ٹریولز اینڈ ٹورز کی پرانچ نمبر 2 ایمن آباد گوجرانوالہ

Press Release! ✈ Airblue is set to establish Pakistan's largest Flight Training Center in Islamabad with state-of-the-ar...
23/05/2024

Press Release! ✈ Airblue is set to establish Pakistan's largest Flight Training Center in Islamabad with state-of-the-art technologies and full flight simulators!
Visit our website www.airblue.com for more updates!

20/05/2024

‏مکہ و مدینہ میں پاکستانیوں کے کارنامے....
‏ضرور پڑھیں اور شئیر کریں ۔ تاکہ سب اگاہی حاصل کریں ۔
‏1۔ مکہ اور مدینہ میں بلاتفریق بھیک مانگنا اور اکثر تو پوری پوری فیملیاں یہ کام کرتی ہیں۔

‏2۔ افطار کے دسترخوان پر سے دہی اور بن کے دو تین چار پیکٹس پرس یا کپڑوں میں چھپا کر رفو چکر ہوجانا۔

‏3۔ مقدس مقامات جیسے غار حرا وغیرہ میں اپنے خالہ پھوپھو چاچا جانو کے نام لکھ کر آنا کہ یا اللہ ارشد کو یہاں بلا لے۔۔۔۔

‏یا اللہ یہاں آنے والوں کی مغفرت فرما۔۔۔۔

‏جو بھی یہاں آئے مجھ خاکسار کو اپنی دعا میں یاد رکھے منجانب قیوم علی،

‏ یا اللہ میرے دشمنوں کو نست و نابود کر دے وغیرہ وغیرہ...

‏4۔ غلاف کعبہ کے بعد مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قالین کے دھاگے نوچ نوچ کر یا کاٹ کر بطور تبرک لانا اور امی ابا کے کفن میں رکھنے کی پلاننگ کرنا۔۔۔

‏5۔ یہ خواتین کے لیے ہے( ریاض الجنہ میں نماز کے لیے دھکا، مکا اور چٹکی کا استعمال کر کے آگے والی کو راستے سے ہٹانے کے بعد عین روضہ مبارک کے سامنے ستون پر چڑھ کر کہنا لا موبائل نکال تصویر لے لوں۔۔۔۔

‏6۔ کھجور کی گٹھلیاں اور بسکٹ کے ریپرز قالین کے نیچے چھپا دینا۔

‏7۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر رکھے زم زم کے کولرلز کے سامنے اسکارف کھول کر گلے اور بالوں پر زم زم ملنا اور سارے ایریا کو پانی میں چھم چھم کرنا....

‏پھر عربی خادمہ کے ہاتھوں عربی میں زلیل ہو کر تھوڑی دیر بعد یہی حرکت دوہرانا۔

‏8۔ کیوں کہ پاکستان میں خواتین کا مساجد میں جانے کا رواج نہیں ہے..
‏اس لیے اکثریت کو جماعت سے نماز نہیں آتی..
‏بس جماعت کھڑے ہوتے ہی تماشے بازی کا مظاہرہ نہیں مقابلہ شروع۔۔۔

‏کچھ پتا نہیں کہ کیا کرنا ہے ادھر ادھر نظریں چلا کر جو جیسا کرہا ہے فالو کرنا اور خوب غلطیاں کرنا۔۔۔۔

‏9۔ مرد حضرات بھی پیچھے نہیں روضہ مبارک کے سامنے گھر پر ویڈیو کال ملا کر سلام کروانا امی یا بیگم بیڈ پر لیٹی ہوئی، پیچھے سے سارے مرد دیکھ رہے،
‏لیکن عاشق مگن ہے کہ امی بس جلدی سے سلام کرلیں۔۔۔

‏پریشان مت ہو شبانہ اگلی بار تم بھی یہاں آو گی،
‏پیچھے سے پوری قوم شبانہ کا دیدار کر رہی ہے۔۔ ( استغفراللہ )

‏10۔ ائیر پورٹ پر واشرومز میں کموڈ لگے ہوتے ہیں جن پر بیٹھنا ہماری آدھی عوام کو نہیں آتا تو جوتے چپلیں لے کر کموڈ پر ڈبلو سی کے اسٹائل میں بیٹھ جانا۔

‏11۔ حرم کے صحن میں چپل بیگ سے نکال کر زور سے پٹخنا اور پھر پہننا۔

‏12۔ خواتین کا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اندر بیٹھ کر گھریلو سیاست پر کھل کر تبصرے کرنا۔

‏13۔ ہماری پیاری خواتین عبایا پہننا گناہ سمجھتی ہیں شاید..

‏بہت بڑی تعداد میں لان کے چھلکا جیسے کپڑوں میں گھومتی ہوئی پائی جاتی ہیں۔

‏14۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں صحن میں ویل چئیرز رکھی ہوتی ہیں تاکہ ضرورت مند افراد استعمال کریں۔

‏ دیگر ممالک کی خواتین استعمال کر کے وہیں چھوڑ جاتیں تاکہ کوئی اور استعمال کرے۔

‏ ہمارے یہاں کی شاہکار خواتین ویل چیئر پر چپلیں، زم زم کی بوتلیں، بیگ جائے نماز سب لٹکا کر اسے فقیر کا ٹھیلا بنا کر خود نیچے بیٹھ جاتی ہیں...

‏اور اگر کوئی مانگ لے تو ایسے تیور دیکھائے جاتے ہیں کہ بندہ سہم جائے..

‏اور جو ویل چیئر اماں وغیرہ کے لیے لیتی ہیں وہ حرم سے نکال کر ہوٹل تک لے جاتی ہیں۔۔۔۔

‏مطلب کوئی احساس ہی نہیں کہ یہ حرم کے لیے ہے اور استعمال کے بعد وہیں رکھ دیں تاکہ کوئی اور استعمال کر لے۔۔۔۔

‏15۔ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نکاح کی اڑ میں بیباکی، گستاخی اور جہالت کا شاندار مظاہرہ کرنا۔

‏دولہن کو مکمل سجا سنوار کر عین گنبد خضرا کے سامنے بیٹھا کر نکاح کروانا، دولہن ہوٹل سے اسی حلیے میں آتی اور جاتی ہے۔۔۔

‏ سوچیں کتنے نامحرموں کی آنکھوں کا رزق بنتی ہے۔۔

‏نوٹ: ہوسکتا ہے کوئی کارنامہ لکھنے سے رہ گیا ہو اس کے لیے پیشگی معذرت ، یہ کارنامے ایک ساتھ بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ شاید تھوڑی سے شرم آجائے ہمیں اور ہمیں اپنے گریبان میں جھانک کر اس نام نہاد عشق کو دیکھنے کا موقع ملے جس عشق کے بعد ہم ادب نہیں سیکھ پائے تو دراصل یہ عشق ہے ہی نہیں....

‏کیوں کہ جو عشق محبوب اور اس کے در کا ادب نہ سیکھائے،

‏ محبوب کی لائی ہوئی شریعت نہ سیکھائے

‏ وہ عشق نہیں خالی دعوی ہے۔ ۔۔۔

‏ مرد حضرات مزید کون کون سے کارنامے کرتے ہیں وہ آپ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

‏ہمیں بطور قوم اخلاقی تربیت کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔

Tabuk University Mosque is a pure masterpiece. A mosque without pillars ❤️.
07/05/2024

Tabuk University Mosque is a pure masterpiece. A mosque without pillars ❤️.

*serene airline**کا کوڈ *ER*ہے**تمام ائیر لائنز میں وزن کی گنجائش سمجھ لینی چاھئے* *PK (PIA) 40 کلو**PA(ائیر بلو)40کلو**...
07/05/2024

*serene airline*
*کا کوڈ *ER*ہے*

*تمام ائیر لائنز میں وزن کی گنجائش سمجھ لینی چاھئے*
*PK (PIA) 40 کلو*
*PA(ائیر بلو)40کلو*
*PF(ائیر سیال)40کلو*
*SV(سعودی ائیر لائن)46 کلو*
*ER(سیرین ائیر لائن)50کلو*
*ہینڈ کیری تمام ائیر لائنز میں 7 کلو*
*بیگز سے متعلق سمجھ لیں کہ کسی بھی ائیر لائن میں 30 کلو سے زیادہ الاؤ نہیں ہوتا*
*بلکہ سعودی ائیر لائن میں 23 کلو سے زیادہ کی اجازت نہیں*
*چنانچہ سعودی ائیر لائن میں 23 کلو کے دو الگ الگ بیگز بنانے چاہئیں*
*سیرین ائیر میں 25 کلو کے دو الگ الگ یا ایک 30 کلو دوسرا 20 کلو*
*باقی تینوں ائیر لائنز میں 40 کلو کی اجازت ہوتی ہے*
*لیکن دو بیگز خواہ دونوں 20*
*20 کلو کے ہوں یا ایک 25 کلو کا دوسرا 15 کلو کا*
*واضح رہے کہ انفنٹ کے لئے صرف ہینڈ کیری ہی الاؤ ہوتا ہے جب کہ چائلڈ کے لئے بھی وزن کی مقدار بڑے فرد کے برابر ہی ہوتی ہے*
*نوٹ*
*واضح رہے کہ عازمینِ حج کے فلائٹ شیڈول میں ائیر لائن کا انتخاب بھی کمپیوٹرائزڈ ہوتا ہے جس ائیر لائن کا بھی انتخاب ہوجائے اسی پر صبر وشکر کرنا چاھئے*
*نیز ابتدائی 15 دن (9 مئی سے 24 مئی تک)کی فلائٹز ڈائریکٹ مدینہ منورہ جائیں گی جن کی واپسی جدہ ائیرپورٹ سے ہوگی جب کہ اس کے بعد(25 مئی سے 9 جون تک) فلائٹیں جدہ جائیں گی جن کی واپسی مدینہ منورہ سے ہوگی*
*🕋 حج 2024 Hajj 🕋*

Over 20 million worshippers and pilgrims visited the holy mosque of medina, Masjid Al-Nabwi during the first 20 days of ...
06/04/2024

Over 20 million worshippers and pilgrims visited the holy mosque of medina, Masjid Al-Nabwi during the first 20 days of Ramadan.

06/04/2024

The Masjid al-Haram, with a 2 million capacity, is full, the courtyards are full, and all the floors on the Makkah Clock Tower are full. This is how crowded the streets are, kilometers away from the Kaaba 🕋.

Masjid An Nabawi on 27th night of Ramadan!
06/04/2024

Masjid An Nabawi on 27th night of Ramadan!

06/04/2024
 عید کے دوسرے دن روانگی بکنگ جاری ہے
26/03/2024


عید کے دوسرے دن روانگی بکنگ جاری ہے

الحمدللہ❤ رمضان المبارک کا دوسرا گروپ مکمل ہو گیا ہے  رمضان المبارک کی عمرہ بکنگ جاری ہےمزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ ...
13/03/2024

الحمدللہ❤ رمضان المبارک کا دوسرا گروپ مکمل ہو گیا ہے



رمضان المبارک کی عمرہ بکنگ جاری ہے
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
راؤ مقدم علی 03216577776
محمد ابراہیم 03066861944

آفس نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ پاکستان
055-6760577

  Madina Aero Travels & Tours
11/03/2024


Madina Aero Travels & Tours

الحمدللہ❤ رمضان المبارک کا پہلا گروپ مکمل ہو گیا ہے  رمضان المبارک کی عمرہ بکنگ جاری ہےمزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ ک...
20/02/2024

الحمدللہ❤ رمضان المبارک کا پہلا گروپ مکمل ہو گیا ہے



رمضان المبارک کی عمرہ بکنگ جاری ہے
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں
راؤ مقدم علی 03216577776
محمد ابراہیم 03066861944

آفس نوشہرہ ورکاں گوجرانوالہ پاکستان
055-6760577

20/02/2024
Announcing our first international destination, Sharjah! Fly direct from Islamabad, starting February 17th. Book now at ...
01/02/2024

Announcing our first international destination, Sharjah! Fly direct from Islamabad, starting February 17th. Book now at flyjinnah.com

Terms and conditions apply.

بزم نعت رحمت للعالمین کے زیر اہتمام 1 فروری بروز جمعرات کو السید مارکی نوشہرہ ورکاں منعقد ہو رہی ہے۔ تمام افراد شرکت فرم...
31/01/2024

بزم نعت رحمت للعالمین کے زیر اہتمام 1 فروری بروز جمعرات کو السید مارکی نوشہرہ ورکاں منعقد ہو رہی ہے۔ تمام افراد شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

Madina Aero Travels & Tours
25/01/2024

Madina Aero Travels & Tours

Madina Aero Travels & Tours
25/01/2024

Madina Aero Travels & Tours





Madina Aero Travels & Tours 15 Days umrah package
08/01/2024

Madina Aero Travels & Tours

15 Days umrah package

Madina Aero Travels & Tours GROUP TRAVELING DATES21 DAYS PKG 09 JANUARY TO 29 JANUARY21 DAYS PKG 11 JANUARY TO 31 JANUAR...
03/01/2024

Madina Aero Travels & Tours

GROUP TRAVELING DATES

21 DAYS PKG 09 JANUARY TO 29 JANUARY
21 DAYS PKG 11 JANUARY TO 31 JANUARY
21 DAYS PKG 14 JANUARY TO 03 FEBRUARY

13/12/2023

MADINA AERO TRAVELS WHATSAPP GROUP

 🚍Madina Aero Travels & Tours
18/11/2023

🚍

Madina Aero Travels & Tours

SHUTTLE SERVICE 🚍 21 DAYS PKGMadina Aero Travels & Tours
17/11/2023

SHUTTLE SERVICE 🚍 21 DAYS PKG

Madina Aero Travels & Tours

Address

TATLAY AALI Road NEAR GOURMENT BAKERS NOWSHERA VIRKAN (GRW)
Gujranwala
52250

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

03216577776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Aero Travels & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madina Aero Travels & Tours:

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Agencies in Gujranwala

Show All

You may also like