Toor Travelogue

Toor Travelogue Travel-Explore-Enjoy

04/09/2024
16/08/2024

پنڈی صرف اندرون شہر نہیں.... پنڈی کی 5 تحصیلیں ہیں..
اور وہ بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں... زیادہ تر لوگوں نے بس مری دیکھا ہوتا ہے.... کہوٹہ اور کلر سیداں کے بارے تو بہت سے لوگ ابھی تک جانتے ہی نہیں ہیں..کہ وہ بھی پنڈی کا حصہ ہیں..
یہ تصویریں کہوٹہ میں واقع پنج پیر راکس کی ہیں..

پنج پیر راکس اسلام آباد سے 80 کلومیٹر دور ہیں۔ تین گھنٹے لگتے ہیں۔ اسلام آباد سے کاک پُل، کہوٹہ روڈ، کہوٹہ، آزاد پتن روڈ، اور پنجڑ قصبہ تک جاتے ہیں۔ وہاں سے ایک ذیلی سڑک بلند ہوتی ہے جو نڑھ گاؤں سے ہوتے ہوئے 6 ہزار فُٹ کی بلندی پر موجود پنج پیر راکس تک جاتی ہے۔ فور بائے فور گاڑی عین راکس پر پہنچ جاتی ہے، نارمل گاڑی کو ایک کلومیٹر پیچھے ہی روک دینا ہوتا ہے۔ راکس لہتراڑ کی جانب ہزاروں فٹ شدید خطرناک گہرائی پر معلق ہیں۔ اس لیے اِن راک فیسز کو دنوئی رِج کہا جاتا ہے۔ چونکہ سامنے ہی دریائے جہلم بہتا نظر آتا ہے

اس لیے یہ سارا وادئ جہلم کا علاقہ ہے۔ انہی راکس سے کشمیر کی برفپوش پیر پنجل رینج کے علاوہ کاغان کی مکڑا پیک اور موسیٰ کا مصلہ بھی نظر آتی ہیں۔ گلیات میں مکشپوری اور ایوبیہ نظر آتی ہیں۔ بلکہ مری اور مارگلہ ہلز بھی سامنے نظر آتی ہیں۔ ایک ہی جگہ سے اتنا کچھ نظر آنا ایک حیرت انگیز بات ہے۔ پنج پیر راکس کی سب سے اہم ہائی-لائیٹ یہاں کی دیوزاد چٹانیں ہیں جو پورے علاقے میں جابجا پھیلی ہوئی ہیں۔ یہ اتنی عظیم تن و توش کی حامل چٹانیں ہیں کہ پورا پورا جنگل اور پورا پورا گاؤں بھی ایک ہی چٹان پر سما جاتا ہے۔

ہم ایویں نہیں پنڈی پنڈی کرتے پنڈی پاکستان کے تمام بڑے شہروں سے زیادہ خوبصورت اور جدا ہے. ❤️🇵🇰❤️
Picture credit by Anees ur Rehman Baaghi


16/08/2024
10/08/2024
06/08/2024
جنگلہ کیا گرا میرے شہر کا۔۔۔۔۔لوگوں نے نصحیت کی بجائے راستہ بنا لیا۔۔۔۔۔یاد رہے رات کو اسی جگہ جنگلے کو کراس کرتے ھوۓ ای...
29/04/2024

جنگلہ کیا گرا میرے شہر کا۔۔۔۔۔لوگوں نے نصحیت کی بجائے راستہ بنا لیا۔۔۔۔۔یاد رہے رات کو اسی جگہ جنگلے کو کراس کرتے ھوۓ ایک خاتون ھلاک اور بچی شدید زخمی ہو چکی ہے

Eid Mubarak 2024!
10/04/2024

Eid Mubarak 2024!

10/04/2024

عید مبارک
❣️

09/04/2024

Ehl-e-Islam ko
Chanad Raat Mubark Ho!🌜🌜♥️

      ہمارے پاس نبیﷺ کی سِیرت کے ہوتے ہوئے کِسی بھی موٹیویشنل سپیکر کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہونی چاہیے...🙂🖤
05/04/2024


ہمارے پاس نبیﷺ کی سِیرت کے ہوتے ہوئے کِسی بھی موٹیویشنل سپیکر کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہونی چاہیے...🙂🖤

The longest way in the world on foot without the need to cross the ocean or any other significant barrier is from Cape T...
02/04/2024

The longest way in the world on foot without the need to cross the ocean or any other significant barrier is from Cape Town (South Africa) to Magadan (Russia).

There is no need for planes or boats and there are bridges. The total distance is 21,808 km and it takes an average of 4,310 hours to walk. It would be 187 days walking non-stop, or 561 days walking 8 hours a day. Along the way, you pass through 17 countries, six time zones and all seasons.

🤍 آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے رمضان المبارک ہو🌸✨
11/03/2024

🤍 آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو میری طرف سے رمضان المبارک ہو🌸✨

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Toor Travelogue posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category

Nearby travel agencies


Other Travel Companies in Gujranwala

Show All

You may also like