03/10/2023
چینی فلاسفر سن ژی کے 3 قول اور ہم
1) اگر تم دشمن کو اور خود کو جانتے ہو تو 100 جنگوں کے نتیجے کی بھی پروا نہ کرو
2) اگر تم خود کو جانتے ہو مگر دشمن کو نہیں تو ایک فتح کے بدلے ایک شکست بھی ملے گی
3) اگر تم خود کو نہیں جانتے اور نہ دشمن کو تو ہر لڑائی میں شکست تمہارا مقدر ہو گی
ہمارا یہی حال ہے کہ
پہلے ہم نہ اصل دشمن کو جانتے تھے نہ اپنی اصلیت اسلئے وہ ہر طرح ہمارا کھلواڑ کرتے رہے
پھر
ہم نے خود کو جان لیا اور "ہم کوئی غلام ہیں" پر ڈٹ گئے مگر دشمن کو پہچان نہ سکے تھے اس لئے فتح شکست میں بدل گئی
اور اب ہم خود کو بھی جان گئے ہیں اور اصل دشمن کو بھی۔ اب جتنی مرضی طویل جنگ یا جنگیں ہوں پرواہ نہیں کیونکہ ہمیں یہ علم ہے کہ ہم حق پر ہیں۔ وقت کم یا زیادہ لگ سکتا ہے مگر اصل دشمن سے نمٹ کر ہی چھوڑیں گے