٭٭عمرہ گروپ21دن(دسمبر2024)٭٭
الْحَمْدُ الِلَّه (مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ)میں 21 دن مکمل کرنے کے بعد روانگی سے قبل ہمارے معزز عمرہ زائرین جناب حاجی ناصر صاحب عمرہ گروپ کے متعلق اپنی قیمتی کا اظہار کر رہے ہیں،زیرِ نِگرانی جناب حاجی ملک حقیق احمد(عزمِ مصطفٰی ٹریولز اینڈ ٹوورز)۔ -
#umrahmubarak #umrah #umrah25 #umrah2025inshaallahinshaallah #umrahpackage #UmrahPackages2025 #travelagency #UmrahJourney #umrah #UmrahVisa #travel #travelling #haram
٭٭(عمرہ گروپ 21دن دسمبر2025)٭٭
عمرہ زائرین کی گروپ لیڈر ہمراہ مکہ مکرمہ جبلِ رحمت آمد یہ وہ مقام ہے جہاں پہ حضرت آدم علیہ السلام کی اللّٰہ تبارک و تعالٰی کی بارگاہ میں توبہ قبول ہوئ محترم عمرہ زائرین کی اسی نسبت سے اللّٰہ تبارک و تعالٰی کی بارگاہ میں خصوصی دعا کا اہتمام زیرِ نگرانی جناب حاجی ملک حقیق احمد(عزمِ مصطفٰی ٹریولز اینڈ ٹوورز)۔
#umrahmubarak #umrah #umrah25 #umrah2025inshaallahinshaallah #umrahpackage #UmrahPackages2025 #travelagency #UmrahJourney #umrah #UmrahVisa #travel #travelling #haram
"اَلَّلھُمَّ صَلِّ عَلٰى سَیَّدِْنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ سیدِناوَمولَنَامُحَمَّدِِوَّبَارِك وَسَّلِیْمَ تَسْلِیمً كثِیْرًاكَثیرًا"
٭٭عمرہ گروپ(21دن دسمبر2024)٭٭
عمرہ زائرین کیلئے مکہ مکرمہ میں زیارات کا خصوصی اہتمام: مرد و خواتین کی زیارات میں شرکت تمام عمرہ زائریں کی غارِ ثور آمد مزید تفصیلات ویڈیو میں بیان کی گئی ہیں۔ زیرِ نگرانی حاجی ملک حقیق احمد(عزمِ مصطفٰی ٹریولزاینڈٹوورز)۔
#umrahmubarak #umrah #umrah25 #umrah2025inshaallahinshaallah #umrahpackage #UmrahPackages2025 #travelagency #UmrahJourney #umrah #UmrahVisa #travel #travelling #haram
سر جھکانے کی فرست ملے گی کسے خود ہی پلکوں سے سجدے لپک جائیں گے
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيْكَ لَكَ لَبَّيْكَ إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ لاَشَرِيْكَ لَكَ
اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ. مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.
اشهد ان لا اله الا الله♡♡❤︎
#umrahmubarak #umrah #umrah2024 #umrah2024inshaallah #umrahpackage #umrahpackages2024 #travelagency #UmrahJourney #umrah #UmrahVisa #travel #travelling #haram #RabiulAwal #rabiulawal2024
٭٭عمرہ گروپ21دن(ستمبر-اکتوبر2024)٭٭
الْحَمْدُ الِلَّه (مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ)میں 21 دن مکمل کرنے کے بعد روانگی سع قبل ہمارے معزز عمرہ زائرین عمرہ گروپ کے متعلق اپنی قیمتی کا اظہار کر رہے ہیں،ہمراہ گروپ لیڈر جناب حاجی ملک حقیق احمد(عزمِ مصطفٰی ٹریولز اینڈ ٹوورز) کی بطور گروپ لیڈر خصوصی شرکت عمرہ زائرین کی خصوصی معاونت اور عمرہ ادائیگی میں رہنمائی کیلئے-
#umrahmubarak #umrah #umrah2024 #umrah2024inshaallah #umrahpackage #umrahpackages2024 #travelagency #UmrahJourney #umrah #UmrahVisa #travel #travelling #haram #RabiulAwal #rabiulawal2024
٭٭عمرہ گروپ21دن(ستمبر-اکتوبر2024)٭٭
ہمارے معزز مہمان جناب محمد جواد صاحب(کارڈیالوجی ہاسپٹل وزیرآباد) عمرہ گروپ کے متعلق اپنی قیمتی کا اظہار کر رہے ہیں،ہمراہ گروپ لیڈر جناب حاجی ملک حقیق احمد(عزمِ مصطفٰی ٹریولز اینڈ ٹوورز) کی بطور گروپ لیڈر خصوصی شرکت عمرہ زائرین کی خصوصی معاونت اور عمرہ ادائیگی میں رہنمائی کیلئے-
#umrahmubarak #umrah #umrah2024 #umrah2024inshaallah #umrahpackage #umrahpackages2024 #travelagency #UmrahJourney #umrah #UmrahVisa #travel #travelling #haram #RabiulAwal #rabiulawal2024
٭٭عمرہ گروپ21دن(ستمبر-اکتوبر2024)٭٭
عمرہ زائرین کی خصوصی معاونت اور عمرہ ادائیگی میں رہنمائی کیلئے جناب حاجی ملک حقیق احمد(عزمِ مصطفٰی ٹریولز اینڈ ٹوورز) کی بطور گروپ لیڈر خصوصی شرکت۔ گروپ کے متعلق اظہارِ خیال ہمارے معزز مہمان جناب ڈاکٹر علامہ محمد رضوان قادری اشرفی صاحب عمرہ متعمر کے ہمراہ اپنی قیمتی راۓ سے کر رہے ہیں۔
#umrahmubarak #umrah #umrah2024 #umrah2024inshaallah #umrahpackage #umrahpackages2024 #travelagency #UmrahJourney #umrah #UmrahVisa #travel #travelling #haram #RabiulAwal #rabiulawal2024
"اَلَّلھُمَّ صَلِّ عَلٰى سَیَّدِْنَا وَ مَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى آلِ سیدِناوَمولَنَامُحَمَّدِِوَّبَارِك وَسَّلِیْمَ تَسْلِیمً كثِیْرًاكَثیرًا"
٭٭عمرہ گروپ(21دن ستمبر2024)٭٭
عمرہ زائرین کی مسجدِ نبویﷺ آمد گروپ لیڈر جناب حاجی ملک حقیق احمد(عزمِ مصطفٰی ٹریولز اینڈ ٹوورز) کے ہمراہ دربارِ نبوت روضئہ رسولِ کریم حضرت محمدﷺ پر حاضری اور گروپ کے ہمراہ دربارِِ نبوتﷺ میں ہدیہ درود و سلام پیش کیا۔
#umrahmubarak #umrah #umrah2024 #umrah2024inshaallah #umrahpackage #umrahpackages2024 #travelagency #UmrahJourney #umrah #UmrahVisa #travel #travelling #haram #RabiulAwal #rabiulawal2024