30 جنوری 2025 والا قافلہ الحمدللہ مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے ہوٹل سے روانہ معلم قاری نصیر احمد عطاری واٹس اپ نمبر 03446266443
الحمداللہ کاروان سلطانیہ ٹریول کوٹلہ کاجو 20 جنوری کو 50 افراد پر مشتمل گروپ روانہ ہو رہا ہے اُن کی آج تربیت نشست راول مارکی کوٹلہ میں کی گئی ہے الحمداللہ
30جنوری والے گروپ کی بکنگ جاری ہے مزید معلومات کیلئے دفتر تشریف لائیں
0304-1199926
جسے چاہا در پہ بلا لیا یہ بڑے نصیب کی بات ہے
چاچا چودھری ظفر علی عرف کالے خاں ملکی والے کے والد محترم چوہدری مالہے خاں صاحب بیت اللہ کا طواف کرنے کے بعد صفا اور مروہ کی سعی کر رہے ہے 18-12-2024 معلم قاری نصیر احمد عطاری
کاروان سلطانیہ کوٹلہ کا شاندار قافلے کو آج بروز اتوار مدینہ منورہ میں ریاض الجنہ میں نماز ظہر ادا کرنے کی سعادت حاصل ہوئی الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
Al Sultania Umrah Group International Kotla Arab Ali Khan
Karwane Sultania Travel Kotla
🕋🕋🕋
Mashallah ❤️ #haramsharif #viralreelsシ
Mashallah ❤️ #umrah Group #viralreelsシ
ماشاللہ کاروان سلطانیہ ٹریول کوٹلہ کا شاندار قافلہ اج مدینہ شریف آمد
10سیتمبر والے گروپ کی بکنگ جاری ہے مزید معلومات کیلئے دفتر تشریف لائیں
Contact us =03086266443
10 ستمبر والے گروپ کی بکنگ جاری ہے مزید معلومات کیلئے دفتر تشریف لائیں
Help Line =03086266443
کاروان سلطانیہ کوٹلہ کا شاندار قافلہ 8 اگست والا آج الحمدللہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی جانے کے لئے جدہ ائیرپورٹ پر پہنچ چکا ہے معلم قاری نصیر احمد عطاری 28-08-2024