Babri Air Travels

Babri Air Travels Babri Air Travels
(1)

عید الاضحیٰ پر گھر جانے کا پلان🧳  ہے ؟ مہنگی ائیر ٹکٹ ✈️ سے بچنے کےلئے تازہ ٹکٹ سے ایڈوانس سیٹ بک کروائیں اور بڑی عید پر...
29/05/2024

عید الاضحیٰ پر گھر جانے کا پلان🧳 ہے ؟

مہنگی ائیر ٹکٹ ✈️ سے بچنے کےلئے تازہ ٹکٹ سے ایڈوانس سیٹ بک کروائیں اور بڑی عید پر بڑی بچت پائیں۔ آپ کے من پسند ائیرپورٹ اور فلائٹ شیڈول کے ساتھ ہم بہترین پرائس پیش کرتے ہیں۔

اپنا شیڈول ہمیں وٹس ایپ میسج کریں:

+92305 7811676
0312 8283007

میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل و عیال کو عیدالفطر مُبارک۔ اللّٰہ ربُ العزت سے دُعا ہے کے اللّٰہ پاک آپکو اور آپ کے اہل خ...
10/04/2024

میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل و عیال کو عیدالفطر مُبارک۔
اللّٰہ ربُ العزت سے دُعا ہے کے اللّٰہ پاک آپکو اور آپ کے اہل خانہ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ایسی ہزاروں خوشیوں بھری عیدیں نصیب فرمائیں۔ آمین

یہ وہی بیت اللہ ہے کہ جس کے صحن میں دورانِ نماز مکے والوں نے پاک رسول ﷺ پر حالت نماز پر گندگی لا رکھی ،  اس روز ان کے گم...
07/04/2024

یہ وہی بیت اللہ ہے کہ جس کے صحن میں دورانِ نماز مکے والوں نے پاک رسول ﷺ پر حالت نماز پر گندگی لا رکھی ، اس روز ان کے گمان میں کہاں ہو گا کہ آسمان یہ منظر بھی دیکھے گا ۔۔
یہ کل کا منظر ہے کہ جب مطاف میں معتمرین جمع تھے ۔۔

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں نیز اپنی پرانی ٹکٹ میں کسی بھی قسم کی تبد...
07/04/2024

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں نیز اپنی پرانی ٹکٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ڈیٹ چینج کروانےکیلئےبھی فوری رابطہ کریں۔
تمام ممالک کی ٹریول انشورنس اورکنفرم ہوٹل بکنگ مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
تمام معلومات کے لئے رابطہ کریں یا آفس تشریف لائے شکریہ ۔
فون نمبر -

0305-7811676
0312-8283007
*❤️ ہماری خدمات آپ کے خوابوں کی تعبیر کی ضامن❤️*

مسجد الحرام 🕋 کی طرف آنے والے تمام داخلی راستے سیل کر دیے گئے ہیں ۔ایک اندازے کے مطابق آج رات مسجد الحرام اور کئی میل اط...
05/04/2024

مسجد الحرام 🕋 کی طرف آنے والے تمام داخلی راستے سیل کر دیے گئے ہیں ۔
ایک اندازے کے مطابق آج رات مسجد الحرام اور کئی میل اطراف میں 25 لاکھ سے زائد زائرین مسجد الحرام میں موجود ہیں۔

زائرین پر زور دیا گیا کہ وہ مسجد الحرام کی تیسری توسیع کی طرف رجوع کریں۔

اللہُم بلغنا لیلة القدر واجعلنا ممن يقومها ايمانًا واحتسابًا


‏آپ سب کو جمعہ الوداع مبارک ہو  آج جمعہ الوداع ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کثرت کے ساتھ درودِ شریف کا نذرانہ پیش ک...
04/04/2024

‏آپ سب کو جمعہ الوداع مبارک ہو

آج جمعہ الوداع ہے آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر کثرت کے ساتھ درودِ شریف کا نذرانہ پیش کریں قرآن مجید کی خوب تلاوت کریں

اے رب کریم اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مسلمانان عالم پر اپنا خاص فضل و کرم فرما

یا رب العالمین غزہ کو اپنی رحمت کی چادر میں لپیٹ لے اہل فلسطین پر رحم فرما انہیں ثابت قدم فرما امت مسلمہ کو متحد فرما
اللہ کریم ہمیں ایک دوسرے درد سمجھنے ایک دوسرے کا بازو بننے کی توفیق عطا فرما ہمارے دلوں کو نرم فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما

رب کریم ہمارے تمام فوت شدگان کو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ان کو بروز قیامت حضرت محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما *

آمين یا رب العالمین


تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں نیز اپنی پرانی ٹکٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ڈیٹ چینج کروانےکیلئےبھی فوری رابطہ کریں۔
تمام ممالک کی ٹریول انشورنس اورکنفرم ہوٹل بکنگ مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
تمام معلومات کے لئے رابطہ کریں یا آفس تشریف لائے شکریہ ۔
فون نمبر -

0305-7811676
0312-8283007
*❤️ ہماری خدمات آپ کے خوابوں کی تعبیر کی ضامن❤️*

شیرِخدا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج یومِ شہادتشیرِ خدا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج یومِ شہادت منایا جارہا ...
01/04/2024

شیرِخدا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج یومِ شہادت

شیرِ خدا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج یومِ شہادت منایا جارہا ہے، آپ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد تھے اور امت مسلمہ کے خلیفہ راشد چہارم تھے۔

حضرت علی ؓ 13 رجب کو ہجرت سے 24 سال قبل مکہ میں پیدا ہوئے آپ کی پیدائش سے متعلق تواریخ میں لکھا گیا ہے کہ آپ بیت اللہ کے اندر پیدا ہوئے، آپ کا شماراسلام قبول کرنے والے اولین افراد میں ہوتا ہے۔

حضرت علیؓ کا حسبِ نسب
آپ کے والد حضرت ابو طالبؑ اور والدہ جنابِ فاطمہ بنت ِ اسد دونوں قریش کے قبیلہ بنی ہاشم سے تعلق رکھتے تھے اور ان دونوں بزرگوں نے بعدِ وفات حضرت عبدالمطلب پیغمبر اسلام صلی علیہ وآلہ وسلم کی پرورش کی تھی۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد بھائی ہیں، بچپن میں پیغمبر کے گھر آئے اوروہیں پرورش پائی۔ پیغمبرکی زیرنگرانی آپ کی تربیت ہوئی ، وہ ایک لمحہ کے لیئے بھی حضور ان کو تنہا نہیں چھوڑتے تھے ۔

آپ بارے میں عام روایت ہے کہ آپ نے 13 سال کے سن میں اسلام قبول کیا، حضرت علی ؓ کی امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر رسول کریم ان کی بہت عزت کرتے تھے او اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے۔ جتنے مناقب حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے بارے میں احادیث نبوی میں موجود ہیں، کسی اور صحابی رسول کے بارے میں نہیں ملتے۔

حضرت علیؓ سے منسوب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چند احادیث
عالم ِ اسلام کے چوتھے خلیفہ حضرت علیؓ سے منسوب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چند احادیث مندرجہ ذیل ہیں ۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !

علیؓ مجھ سے ہیں اور میں علیؓ سے ہوں۔

میں علم کا شہر ہوں اور علیؓ اس کا دروازہ ہے۔

تم سب میں بہترین فیصلہ کرنے والا علیؓ ہے۔

علیؓ کو مجھ سے وہ نسبت ہے جو ہارون کو موسیٰ علیہ السّلام سے تھی۔

یہ (علیؓ) مجھ سے وہ تعلق رکھتے ہیں جو روح کو جسم سے یا سر کو بدن سے ہوتا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تین فضیلتیں
وہ خدا اور رسول کے سب سے زیادہ محبوب ہیں ,, یہاں تک کہ مباہلہ کے واقعہ میں حضرت علیؓ کو نفسِ رسول کا خطاب ملا، حضرت علیؓ کا عملی اعزاز یہ تھا کہ مسجد میں سب کے دروازے بند ہوئے تو علی کرم اللہ وجہہ کا دروازہ کھلا رکھا گیا۔

جب مہاجرین و انصار میں بھائی چارہ کیا گیا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پیغمبر نے اپنا دنیا واخرت میں بھائی قرار دیا ۔

آخر میں غدیر خم کے میدان میں ہزاروں مسلمانوں کے مجمع میں حضرت علی کو اپنے ہاتھوں پر بلند کر کے یہ اعلان فرما دیا کہ جس کا میں مولا (مددگار، سرپرست) ہوں اس کا علی بھی مولا ہیں۔

یوم شہادت
19حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ پر 19 رمضان 40 ہجری میں شام سے آئے ایک شقی القلب شخص عبد الرحمن بن ملجم نامی شخص نے قطامہ نامی خارجی عورت کی مدد سے مسجد کوفہ میں حالتِ سجدہ میں پشت سے سر پر زہر بجھی تلوار سے وار کرکے زخمی کردیا، زخمی ہونے پر آپ کے لبوں پر جو پہلی صدا آئی وہ تھی کہ ’’ربِ کعبہ کی قسم آج علی کامیاب ہوگیا‘‘۔

دو روز تک حضرت علیؓ بستر بیماری پر انتہائی کرب اور تکلیف کے ساتھ رہے آخرکار زہر کا اثر جسم میں پھیل گیا اور 21 رمضان کو نمازِ صبح کے وقت آپ کی شہادت ہوئی۔

آپ کا روضہ مبارک عراق کے شہرنجف میں مرجع الخلائق ہے۔

19/03/2024

ماں باپ نے محنت مزدوری کرکے دونوں بیٹوں کو پڑھایا لکھایا اور پردیس بھجوایا پھر بیٹوں نے جب اپنا کاروبار سیٹ کر کے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس بلوایا اور ائیرپورٹ پر اپنے والدین کے استقبال کا جذباتی منظر

11/03/2024
19/09/2023

ہو سکے تو کسی کی زندگی میں ایسی تبدیلی لائیے۔۔۔۔۔

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں نیز اپنی پرانی ٹکٹ میں کسی بھی قسم کی تبد...
07/09/2023

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں نیز اپنی پرانی ٹکٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ڈیٹ چینج کروانےکیلئےبھی فوری رابطہ کریں۔
تمام ممالک کی ٹریول انشورنس اورکنفرم ہوٹل بکنگ مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
تمام معلومات کے لئے رابطہ کریں یا آفس تشریف لائے شکریہ ۔
فون نمبر -
Babri Air Travels
0305-7811676
0312-8283007
*❤️ ہماری خدمات آپ کے خوابوں کی تعبیر کی ضامن❤️*

خدا کرے میری ارضِ پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسےاندیشہءِ زوال نہ ہویہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوںیہاں خزاں کو گزرنے کی ...
13/08/2023

خدا کرے میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسےاندیشہءِ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو


🥀
🌹 🌷

28/07/2023

شاہ است حسین، بادشاہ است حسین
دین است حسین، دین پناہ است حسین
سر داد، نداد دست درِ دست یزید
حقا کہ بنائے لا الہ است حسین


(شاہ بھی حسین ؑ ہیں، بادشاہ بھی حسین ؑ ہیں، دین بھی حسین ؑ ہیں دین کی پناہ بھی حسین ؑ ہیں۔ سر دے دیا لیکن یزید کے ہاتھ میں ہاتھ نہ دیا سچ یہ ہے کہ کلمہ ٔ طیبہ کی بنیاد بھی حسین ؑ
ہیں)

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں نیز اپنی پرانی ٹکٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ڈیٹ چینج کروانےکیلئےبھی فوری رابطہ کریں۔
تمام ممالک کی ٹریول انشورنس اورکنفرم ہوٹل بکنگ مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
تمام معلومات کے لئے رابطہ کریں یا آفس تشریف لائے شکریہ ۔
فون نمبر -
Babri Air Travels
0305-7811676
0312-8283007
*❤️ ہماری خدمات آپ کے خوابوں کی تعبیر کی ضامن❤️*

27/06/2023

ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،
ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ
ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ

ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ۔
ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ،
ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿں۔❤

Hajj Mubarak-2023

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں نیز اپنی پرانی ٹکٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ڈیٹ چینج کروانےکیلئےبھی فوری رابطہ کریں۔
تمام ممالک کی ٹریول انشورنس اورکنفرم ہوٹل بکنگ مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
تمام معلومات کے لئے رابطہ کریں یا آفس تشریف لائے شکریہ ۔
فون نمبر -
Babri Air Travels
0305-7811676
0312-8283007
*❤️ ہماری خدمات آپ کے خوابوں کی تعبیر کی ضامن❤️*

15/06/2023

تمام ائیر لائنز کی ٹکٹیں کنفرم اور ری کنفرم کروانے کیلئے ہمارے ساتھ رابطہ کریں نیز اپنی پرانی ٹکٹ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی ڈیٹ چینج کروانےکیلئےبھی فوری رابطہ کریں۔
تمام ممالک کی ٹریول انشورنس اورکنفرم ہوٹل بکنگ مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں
تمام معلومات کے لئے رابطہ کریں یا آفس تشریف لائے شکریہ ۔
فون نمبر -
Babri Air Travels
0305-7811676
0312-8283007
*❤️ ہماری خدمات آپ کے خوابوں کی تعبیر کی ضامن❤️*

Babri Air Travels

راہنمائے_حج ہوسکتا ہے آپکے علم میں ہو کہ سنہ دو ہزار بارہ کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب کوٹے کے مطابق سو فیصد حاجی فریضہ حج ...
31/05/2023

راہنمائے_حج
ہوسکتا ہے آپکے علم میں ہو کہ سنہ دو ہزار بارہ کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب کوٹے کے مطابق سو فیصد حاجی فریضہ حج کی ادائیگی کریں گے۔ واضح رہے کہ حرم کے توسیعی منصوبے کی باعث دو ہزار تیرہ سے دنیا بھر سے بیس فیصد کوٹہ کم کردیا گیا تھا۔ لیکن دو ہزار چودہ میں جمعہ کے دن یوم عرفہ کی آمد کے موقع پر مقامی حاجیوں نے پابندیاں ناکافی ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بھرپور تعداد شرکت کی اور اس دوران عزیزیہ کی مساجد کا ہجوم دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ان دنوں میں شائد ہی کوئی گلی ہو جہاں مقامی حاجیوں گاڑیاں نہ کھڑی ہوں۔
ظاہر ہے پھر اسکا اثر مشاعر مقدسہ میں لوگوں کے اژدہام کی صورت نکلا اور پھر ان سالوں میں کچھ ایسے غیر معمولی واقعات بھی رونما ہوئے جن میں بہت سے حاجی اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
اس سال کیونکہ حاجی سعودی تعلیمات کے مطابق اپنی پوری گنجائش /تعداد کے ساتھ مناسک حج ادا کریں گے لہذہ دوران امسال حج کہیں بھی غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ لہذہ اپنے راہ نماؤں کے مشورے پر سختی سے عمل کریں۔ آپس میں بہتر حکمت عملی سے جڑے رہیں۔ بلاوجہ ادھر ادھر گھوم پھر کر خود کو مشقت میں نہ ڈالیں۔
اسی ضمن میں قیام مکہ کے دوران عزیزیہ میں رہائشی عمارات میں ہوٹلوں کی سی سہولیات نہیں ملتیں۔ اس پر شکوہ نہ کریں۔اپنی منشا کی خوراک / اشیاء کے لئے قریب کے بازاروں کا رخ کریں۔۔ کھانے پینے کے اوقات اور دیے گئے طریقہ کار پر عمل کریں۔ اوقات گز جانے کے بعد کھانا نہ ملنے کا شکوہ نہ کریں۔ یاد رکھیں سعودی بلدیہ بہت سختی کیساتھ تازہ اور صحت بخش کھانے کے دستیابی پر نظر رکھتی ہے۔ ایک وقت کا کھانا باسی ہوجانے کے بعد دوسرے وقت دسترخوان پر آنا محال ہے۔ سختی کیساتھ بھاری جرمانے بھی کئے جاتے ہیں۔
لفٹ ہو یا کھانے کی میز اپنے افعال مناسب وقت میں انجام دیں۔ آپکی لاپرواہی دوسرے حاجیوں کے لئے زحمت کا باعث ہوسکتی ہے۔
خواتین کے کھانے کی جگہ عمومآ الگ سے مخصوص کی جاتی ہے لیکن حاجی حضرات خود سے اس کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور پھر دوسروں کو اس پر تنقید کرنے کا موقع ملتا ہے۔
پاکستانی سرکاری کھانے کا ایک مخصوص ذائقہ ہوتا ہے جو تمام حاجیوں کے لئے قابل قبول ہونا چاہئے ۔ پاکستان کے بہت سے علاقوں کے باشندے تیز نمک و مرچ سے پرہیز کرتے ہیں۔ انکی سہولت کو بھی نظر انداز نہ کریں۔ کم نمک مرچ کی صورت میں اپنے پاس سے اپنے سالن میں نمک مرچ ملا لیں۔ اچار ساتھ لے جائیں لیکن کھانے میں عیب نہ نکالیں۔ یاد رکھیں سالن میں نمک ،مرچ زیادہ کیا جاسکتا ہے۔ کھانے سے نمک مرچ نکالے نہیں جاسکتے۔
لفٹ میں سوار ہوتے ہوئے بے صبری کا مظاہرہ نہ کریں نہ ہی اپنی بے صبری کا ملبہ معاونین پر ڈالیں۔ معاونین کے پاس کسی قسم کی سخت روی نہی ہوتی نا ہی انکی کوئی ڈنڈے بردار ٹیم ہوتی ہے کہ وہ قواعد پر عمل کرواسکیں۔ یہ صرف آپکی اخلاقی ذمہ داری ہی ہے جو اس تمام نظام کو درست طریقے سے چلا سکتی ہے۔ لہذہ معاونین سے الجھنے سے اجتناب برتیں۔ یہ آپکی سہولت کی خاطر اپکو گائیڈ کرتے ہیں۔
تصاویر / مووی سے اپنے موبائل فون کو آویزاں کرنے کے بجائے اپنے دل کو عبادت و خشیت الہٰی سے منور کریں۔ دنیا کو نہ دیکھائیں کہ آپ کیسے حج کررہے ہیں۔ اللہ کو بتایں کہ آپکا اخلاص اور جذبہ ایمانی کس درجے پر ہے۔ ا
خیال ہے کہ گرمی کے موسم میں اس سال کا حج مشقتوں سے بھرپور ہوسکتا ہے ۔لہذہ بلاوجہ کی تنقید اور دوسروں کے عیب تلاش کرنے کی بجائے اپنے ایام حج کی منصوبہ بندی میں ابھی سے اپنی توانائیاں صرف کریں۔

15/05/2023

اظہار تشکر!
محترم کسٹمرڑ
السلام علیکم
عمرہ سیزن 1444ہجری کے ویزے لگنے بند ہوگئے ہیں
اس سیزن میں جن احباب نے ھمارے ساتھ سفر کیا اور ہمیں خدمت کا موقع دیا ھم انکی دل سے قدر کرتے ہیں اور انکا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ھمیشہ انکے لیے دعاگو ہیں، بابری ائیر ٹریولز نے پاکستان اور سعودی عرب میں اپنے پیکجز کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی مگر پھر بھی ہم سے اگر کوئی کوتاہی سرزد ہوئی ہو تو ہم معذرت خواہ ہیں*
امید ھے آپ ھماری بحثیت انسان کمزوریوں سے درگزر فرمائیں گے،
آئندہ سیزن میں پہلے سے بہتر طریقے سے ہم حاجیوں کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں،
اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے،اور ہمیں اپنی خدمات کا موقع فراہم کریں گے ۔
آئندہ عمرہ سیزن 1445ہجری کا باقاعدہ آغاز
انشاءاللّٰہ العزیز 20 جولائی 2023 سے ہو جائے گا،
اس سلسلہ میں وقتاً فوقتاً معلومات ہم آپ تک پہنچاتے رہیں گے ۔
شکریہ

🌸حج پر جانے سے پہلےکی تیاری🌸1☜خوب چھل قدمی کریں کم از کم پانچ (5) کلو میٹر ایک ہی وقت  میں۔🌸2☜اس طرح کی چپل/سینڈل میں چہ...
04/05/2023

🌸حج پر جانے سے پہلےکی تیاری

🌸1☜خوب چھل قدمی کریں کم از کم پانچ (5) کلو میٹر ایک ہی وقت میں۔

🌸2☜اس طرح کی چپل/سینڈل میں چہل قدمی کریں جو آپ نے حج یا عمرے میں پہنی ہے۔

🌸3☜خواتین عبایا میں چہل قدمی کرنے کی عادت ڈالیں۔

🌸4☜ننگےپاؤں بھی زیاده سے زیاده چلیں۔مرد مسجد کے صحن میں چلیں اور خواتین گھر میں۔

🌸5☜وہ مرد اور خواتین جنھوں نے ویل چیر کو دھکا لگانا ہے وہ پاکستان سے ہی عادت بناۓ۔

🌸6☜مرد حضرات نماز باجماعت پڑھنے کی عادت ڈالیں اور باجماعت نماز کی اھمیت کو سمجھے۔

🌸7☜خواتین بھی باجماعت نماز کا طریقہ سیکھ کر جاۓ۔

🌸8☜مردحضرات اور خواتین نمازِقصر کےمساںٔل سیکھ کر جائیںٔ۔

🌸9☜نمازِتہجدپڑھنے کی عادت ڈالیں اگر پہلے سے نہیں ہیں۔

🌸10☜زیادہ سےزیادہ قرآن شریف پڑھنے کی عادت ڈالیں۔

🌸11☜زیاده سےزیادہ نفل نمازپڑھنے کی عادت ڈالیں ۔

🌸12☜زیاده سےزیادہ زمین پر بیٹھنے کی عادت ڈالیں ۔

🌸13☜زیاده سےزیادہ ذکر کرنے کی عادت ڈالیں ۔

🌸14☜زیاده سےزیادہ دُعاںٔیں کرنے کی عادت ڈالیں ۔

🌸15☜زیاده سےزیادہ دیر تک وضو قاںٔم رکھنے کی عادت ڈالیں۔

🌸16☜کھانا وقت پر کھانے کی عادت ڈالیں۔

🌸17☜کم نیند اور زیاده جاگنے کی عادت ڈالیں۔

🌸18☜سمارٹ فون کا استعمال اچھی طرح سیکھ کر جائیں۔

🌺 *حجِ مبرور* 🌺

⬅️حجِ مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نھیں۔
(مفہوم حدیثﷺ)

🌺 حجِ مبرور کی علامتیں🌺

1️⃣مثبت تبدیلی آنا مثلاً مرد ڈاڑھی رکھ لے اور عورت پردے کا اھتمام شروع کر دے۔
2️⃣دل گناہ کے کاموں سے دور ہوجاے اور نیکی کی طرف دل ماںٔل هوجاے۔

اگر حج کر نے کے بعد کوںٔی تبدیلی نہ آے کہ جیسے گںٔے ویسے ہی واپس آگںٔے تو یہ بہت بد نصیبی کی بات ہے.

دعا ہے کہ یہ مبارک دن ہر ایک کے لیے زندگی میں سکون، صحت ،دولت اور خوشی کا پیغام لے کر آئے۔ چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں مبارک...
21/04/2023

دعا ہے کہ یہ مبارک دن ہر ایک کے لیے زندگی میں سکون، صحت ،دولت اور خوشی کا پیغام لے کر آئے۔
چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ۔
عید مبارک
May this special day bring peace, health, wealth and happiness to everyone.
Eid Mubarak

On this joyous day of Eid-ul-Fitr, We wish you and your family a very happy Eid. Eid Mubarak!
21/04/2023

On this joyous day of Eid-ul-Fitr, We wish you and your family a very happy Eid.
Eid Mubarak!

21/04/2023

تمام پردیسی بھائیوں کو عید مبارک
۔بہت مشکل ہوتا یوں فیملی والوں سے جدا عید منانا
اللّه تمام مسافر بھائیو کو صبر دے ۔
ہمیں احساس ہے وہ اپنے پیاروں کلئے خود کو اذیت دے رہے ہیں کیوںکہ وہ ہماری خوشی میں ہی خوشی محسوس کرتے ہیں ۔
ہمیں خوش دیکھ کر وہ اپنا دکھ درد بھول جاتے ہیں ۔لیکن ہمیں
بھی اس بات کا احساس ہو نا چاہئے
وہ یہ قربانی ہماری خاطر دے رہے ہیں
لہٰذا اپنے پردیس رہنے والے بھائی والد
جو بھی ہو ان کو ضرور یاد کریں
اللّه ان کو وہاں خوش رکھیں


Eid Mubark To My Dear Brother .and All oversease Pakistanies and whole muslims

20/04/2023

الوداع الوداع ماہ رمضان..!!
سماں میں گونجتی ہوئی یہ آواز جب کان میں جاتی ہے تو ہستا ہوا دل بھی رو پڑتا ہے . اتنی تاثیر ہے اس کلام میں غور سے سن کر محسوس کرو تو آنکھیں اشکبار ہوجاتی ہیں
یا ﷲ ہم سب کی عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے (آمین ثم آمین )
الوداع ماہ رمضان 🥺♥️

19/04/2023

*السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
زندگی میں صبر، شکر اور محبت کا بڑا درجہ ہے۔ صبر مصیبتوں کو ٹالتا ہے، شکر نعمتوں کو بڑھاتا ھے اور محبت خوشیوں کا خزانہ ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو اِن تینوں سے نوازیں.اللّٰه تعالیٰ رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں.آمین *اٹھائیسواں روزہ مبارک ہو*

میں  گوہی دیتا  ہوں کہ بیشک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)...
16/04/2023

میں گوہی دیتا ہوں کہ بیشک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالیٰ کے آخری نبی اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد نہ کوئی نبی آیا ہے نہ آئے گا۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بیشک خاتم النبیین ہیں۔
"فیصل آباد"
نبوت کا جھوٹا دعوی کرنے والی "ملعو_نہ" عورت کی "پھا_نسی" کا مُطالبہ ہر مسلمان کی آواز ہے۔
تاجدارِ ختم نبوت
زندہ باد

‏یہ تصویر سعودی حج و عمرہ منسٹرینے نشر کی ہےتصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کیلئے ا...
11/04/2023

‏یہ تصویر سعودی حج و عمرہ منسٹری
نے نشر کی ہے
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کیلئے اٹھنے چاہیے تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ،سیلفی، اور ویڈیو کال کیلئے اٹھ رہے ہیں
کافی لوگ اب عمرہ کے وقت مٹر گشت کرتے ہیں
رونے،گڑگڑانےوالے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں
کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟

یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں

کسی کوکیا دکھانا چاہتے ہیں
ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے ہوئےجوسفید احرام پہنتے ہیں اسکو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کےحضور موت بھی آجائے تو احرام کی حالت میں موت ہو

اور اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں
کسی سیاحتی مقام کی تصویریں ہوں
اللہ ہمارےایمان کی حفاظت فرمائے اور ھم پہ رحم فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Babri Air Travels Gujrat
Gujrat

Telephone

+923057811676

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babri Air Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babri Air Travels:

Videos

Share

Category


Other Travel Companies in Gujrat

Show All