15/12/2024
پر یس ریلیز
ایس ڈی او رورل سب ڈویژن لالہ موسی کی پریس ریلیز کے مطابق مورخہ 24-12-16 بروز پیر کو باسکو فیڈر سے ملحقہ دیہات ، کلیوال سیداں ، بو سال شریف ، چک مرتضی ، دیونہ گا ؤں ، دیو نہ منڈی ،سوہل غر بی ، گورسیاں ،گدیاں ، بانیاں ، ٹھکر ،چھنی نکوانی ، چھنی حافظ ، میانہ نواں ، سیدا نوالی ، جلیانی ، ٹبہ حا مد شا ہ ، کی بجلی بوجہ ضروری مرمت صبح 9:00 بجےسے دوپہر 01:00 بجے تک بند رہے گی۔