Ali Baba Trackers

Ali Baba Trackers Ali Baba Trackers: See the world like you never have before...

Join Ali Baba Trackers

09/05/2024

❤️وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ❤️

سابق صدر پاکستان وفیلڈ مارشل محمدایوب خان کے مزار ریحانہ ہریپور میں 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد۔...
06/09/2023

سابق صدر پاکستان وفیلڈ مارشل محمدایوب خان کے مزار ریحانہ ہریپور میں 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد۔تقریب میں مقامی لوگوں سمیت ضلعی سیاسی وسماجی افراد نے شرکت کی۔اور مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

06/09/2023

شہدا پاکستان کو سلام ، شہیدوں کے ساتھی ان غازیوں کو سلام جو ہمارے خواب پورے کرتے ہوے خود ادھورے ہو گئے.

05/09/2023

اِک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اُٹھ جانا میرا
یاد کر کے روئیں گے یارانِ میخانہ مجھے
پیر نصیرالدّین نصؔیر رح ❤️

Address

Haripur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Baba Trackers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share