Randhawa Air Travels

Randhawa Air Travels حج ، عمرہ گروپ آرگنائزر
دبئی ، قطر ، بحرین ، اومان کے وز

30/10/2024

*_وَمَــا الْحَيَــاةُ الدُّنْيَــا إِلَّا مَتَــاعُ الْغُــرُورِ-🤍_*

* *_اور دنیــؔ͜ــا کــؔـۧۛـ𝆊۬ی زندگــی تــو صــؔـۧۛـ𝆊۬رف دھــؔ͜ــوکے کــا ســؔـۧۛـ𝆊۬امان ہــؔ͜ــے ۔♥️_*

29/10/2024

UAE VISIT VISA AVAILABLE.

1- FOR PAKISTANI SINGLE FEMALE OF ANY AGE.
2- FOR FAMILY ( HUSBAND + WIFE )
3- FOR FAMILY ( MOTHER WITH SON UNDER 17 YEAR AGE )
4- FOR FAMILY ( MOTHER WITH DAUGHTER OF ANY AGE )

CONTACT :
RANDHAWA AIR TRAVELS
CLUB ROAD HASILPUR
00923007850030
00923000974697

17/10/2024

اللہ کا امر کب غالب ہوگا؟

اللّہ اپنے منصوبوں میں کسی قسم کی مداخلت کو پسند نہیں کرتا۔ وہ اپنے اہداف تک بہت خاموش اور غیر محسوس طریقے سے پہنچتا ہے۔

یوسف علیہ السلام کو بادشاہی کا خواب دکھایا۔ والد کو بھی پتہ چل گیا۔

والد موجودہ نبی ہے تو بیٹا مستقبل کا نبی ہے ! مگر دونوں کو ہوا نہیں لگنے دی کہ یہ ہوگا کیسے؟

خواب خوشی کا تھا، لیکن اللہ کی حکمت دیکھیے کہ چکر غم کا چلا دیا۔

ہے نا عجیب بات!

یوسف چند کلومیٹر کے فاصلے پر کنوئیں میں پڑے ہیں، والد کو خوشبو نہیں آنے دی۔

اگر خوشبو آ گئی تو آخر کو باپ ہے، رہ نہیں سکے گا، جا کر بیٹے کو نکلوا لے گا۔ جبکہ بادشاہی کے لئے سفر اسی کنوئیں سے شروع ہونا ہے، اللہ کے منصوبے میں لکھا یہی گیا تھا۔

اگر یعقوب کو سمجھا دوں گا تو بھی اخلاقی طور پہ اچھا نہیں لگے گا کہ ایک باپ اپنے بیٹے کو بادشاہ بنانے کے لئے اسے کنوئیں میں ڈال کر درخت کے پیچھے سے جھانک جھانک کے دیکھ رہا ہے کہ قافلے والوں نے اٹھایا بھی ہے کہ نہیں!

لہذا سارا نظم اپنے ہاتھ میں رکھا ہوا ہے۔

اب اگر یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کو پتہ ہوتا کہ اس کنوئیں میں گرنا اصل میں بادشاہ بننا ہے اور وہ یوسف کی حسد میں مخالفت کر کے اصل میں اسے بادشاہ بنانے میں اللہ کی طرف سے استعمال ہو رہے ہیں تو وہ یوسف کو کنوئیں میں گرانے کے بجائے ایک دوسرے کی منتیں کرتے کہ مجھے دھکا دے دو۔

یوسف علیہ السلام جب عزیز مصر کے گھر پہنچے تو نعمتوں بھرے ماحول سے اٹھا کر جیل میں ڈال دیا کہ

"ان مع العسرِ یسراً " کہ یقینا" ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔

اب جیل کے ساتھیوں کے خوابوں کی تعبیر بتائی تو بچ جانے والے سے کہا کہ اگر ممکن ہو تو میرے بارے میں ذکر کردینا بادشاہ کے دربار میں۔

مگر مناسب وقت تک یوسف کو جیل میں رکھنے کے اللہ کے منصوبے کے تحت شیطان نے اسے بھلا دیا۔

یوں شیطان بھی اللہ کے اس منصوبے کو نہ سمجھ سکا اور اللہ کے منصوبے میں بطورِ آلہ کار استعمال ہوگیا۔

غور کیجیے کہ اگر اس وقت یوسف علیہ السلام کا ذکر بادشاہ کے سامنے ہو جاتا تو یوسف علیہ السلام سوالی ہوتے اور رب تعالٰی کو یہ بالکل پسند نہیں تھا کہ یوسف سوالی بن کر اور درخواست کرتے ہوئے بادشاہ کے سامنے آئیں۔

اللہ کے منصوبے میں تو بادشاہ کو سوالی بن کر یوسف کے پاس آنا تھا نا!

و مکرو و مکر اللہ واللہ خیر الماکرین

اور وہ منصوبہ بناتے ہیں اور اللہ اپنا منصوبہ بناتا ہے۔ اور اللہ سب سے بہترین منصوبہ ساز ہے۔

کیسے؟ ذرا دیکھتے ہیں۔۔۔

اور پھر ہوا کیا؟

عزیز مصر کو خواب دکھا کر سوالی بنادیا، معلوم ہوا کہ ایک قیدی ہے جو خوابوں کی تعبیر کیا ہی درست بتاتا ہے۔

بادشاہ نے کہا کہ میں تو اس قیدی سے ملنا چاہتا ہوں اور اب یوسف علیہ السلام پوری عزت کے ساتھ بادشاہ کے دربار میں بلائے گئے۔

عزیز مصر کے خواب کی تعبیر بتائی تو بادشاہ ششدر رہ گیا، بات دل کو لگی اور اللہ نے باشاہ کے اوپر یوسف علیہ السلام کی عقل و دانش کا سکہ بٹھا دیا۔

بادشاہ نے رہائی کا حکم دیا تو فرمایا میں اس طرح سے اپنے اوپر ایک ناکردہ جرم کا داغ لیے باہر نہیں آؤں گا کیونکہ مجھ پر عورتوں والا ایک مقدمہ ہے۔ جب تک اس معاملے میں میری بے گناہی ثابت نہ ہو جائے، مجھے آزادی نہیں چاہیے۔

اب ان خواتین کو بلوایا گیا، سب آگئیں اور سب نے یوسف علیہ السلام کی پاکدامنی کی گواہی دے دی، یہاں تک کہ مدعیہ خاتون نے بھی جھوٹ کا اعتراف کر کے کہہ دیا کہ :

قَالَ مَا خَطْبُكُنَّ إِذْ رَٰوَدتُّنَّ يُوسُفَ عَن نَّفْسِهِۦ ۚ قُلْنَ حَـٰشَ لِلَّهِ مَا عَلِمْنَا عَلَيْهِ مِن سُوٓءٍۢ ۚ قَالَتِ ٱمْرَأَتُ ٱلْعَزِيزِ ٱلْـَٔـٰنَ حَصْحَصَ ٱلْحَقُّ أَنَا۠ رَٰوَدتُّهُۥ عَن نَّفْسِهِۦ وَإِنَّهُۥ لَمِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ۔ (سورہ یوسف - 51)

"بادشاہ نے عورتوں سے پوچھا کہ بھلا اس وقت کیا ہوا تھا جب تم نے یوسف کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا۔ سب بول اٹھیں کہ پاکی اللہ ہی کے لیے ہے اور ہم نے اس میں کوئی برائی نہیں دیکھی۔ عزیز کی عورت نے کہا اب سچی بات تو ظاہر ہو ہی گئی ہے۔ (اصل یہ ہے کہ) میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا تھا اور بےشک وہ سچے ہیں۔"

وہی قحط کا خواب جو بادشاہ کو یوسف کے پاس لایا تھا، وہی قحط ہانک کر یوسف علیہ السلام کے بھائیوں کو بھی بادشاہ کے دربار میں لے آیا۔

اب اللہ نے یہ دکھا دیا کہ یہ وہی بے بس معصوم بچہ ہے جسے تم نے حسد کی وجہ سے کنوئیں میں ڈال دیا تھا اور آج تمہارے حسد نے اسے بادشاہ بنادیا ہے۔

اب یوسف علیہ السلام نے فرمایا پہلے بھی تم میرا کرتہ لے کر والد صاحب کے پاس گئے تھے لیکن تم لوگوں نے جھوٹ گھڑا تھا، جس کی وجہ سے ان کی بینائی چلی گئی کیونکہ وہ اسی کرتے کو سونگھ سونگھ کر مجھے یاد کرکے رویا کرتے تھے۔

فرمایا کہ اچھا اب یہ کرتہ لے کر جاؤ، یہ ان کی وہ کھوئی ہوئی بینائی واپس لے آئے گا۔

اب یوسف نہیں یوسف علیہ السلام کا کرتا مصر سے چلا ھے تو
کنعان کے صحرا یوسف کی خوشبو سے مہک اٹھے ھیں۔

ادھر یعقوب علیہ السلام چیخ پڑے ھیں :

وَلَمَّا فَصَلَتِ الۡعِيۡرُ قَالَ اَبُوۡهُمۡ اِنِّىۡ لَاَجِدُ رِيۡحَ يُوۡسُفَ‌ لَوۡلَاۤ اَنۡ تُفَـنِّدُوۡنِ‏ ﴿۹۴﴾

اور جب قافلہ (مصر سے) روانہ ہوا تو ان کے والد کہنے لگے کہ اگر تم مجھ کو یہ نہ کہو کہ (بوڑھا) سٹھیا گیا ہے تو مجھے تو یوسف کی خوشبو آ رہی ہے۔

سبحان اللہ!

جب رب نہیں چاہتا تھا تو چند کلومیٹر دور کے کنوئیں سے خبر نہیں آنے دی۔

اور جب رب نے بیٹے کی خوشبو کو حکم کیا ہے تو مصر سے کنعان تک خوشبو سفر کر گئی ہے۔

وَاللّـٰهُ غَالِبٌ عَلٰٓى اَمْرِهٖ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ۔

اور اللہ کا امر غالب ہوکر ہی رہتا ہے لیکن اکثر لوگ یہ بات نہیں جانتے۔

تو یاد رکھیے!

دنیا میں جب آپ کوئی حالات دیکھتے ہیں، آپ کے ساتھ کسی نے چالاکیاں کی ہیں، کوئی آپ سے حسد کرتا ہے، کوئی آپ کو ناکام کرنے کی کوشش کرتا ہے، کوئی آپ کو حالات کے کنوئیں میں دھکا دے کر گراتا ہے۔۔۔

تو یہ ساری چالیں، حسد اور ظلم شاید اللہ کے آپ کے لیے خیر کے منصوبے کو ہی کامیاب بنانے کی کوئی اپنی چال ہوتی ہے جس سے آپ اور آپ کے حاسدین بے خبر ہوتے ہیں۔

انہیں وہ کرنے دیں جو وہ کرتے ہیں۔ آپ اللہ سبحانہ و تعالٰی سے خیر مانگیں اور اپنا کام کرتے جائیں۔

اسی طرح ہم قوم کے اور امت کے بہت سے حالات دیکھتے ہیں اور کڑھتے ہیں کہ یہ کیا ہورہا ہے، کوئی کچھ کر کیوں نہیں رہا، ہم ظلم کی اس چکی میں کیوں پس رہے ہیں، آخر یہ کب ختم ہوگا، وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔

تو کڑھنے سے اور سوچتے رہنے سے کچھ نہیں ہوگا۔

آپ کے اور میرے کرنے کا کام کیا ہے؟

1۔ اللہ نے جو عقل عطا فرمائی ہے، اس کا درست استعمال کرنا سیکھیں۔ اپنے آپ کو عقلی، روحانی اور جذباتی اعتبار سے مضبوط کریں۔

2۔ اپنا وقت فضول مباحث اور شر کا جواب شر سے دینے میں ضائع کرنے کے بجائے، اپنے آپ کو اس امت کا ایک بہترین اثاثہ بنانے پر لگائیں۔

3۔ اپنے میدان میں دنیا کے ٹاپ 5 فیصد لوگوں میں شامل ہونے کی طرف پیش قدمی کریں۔

4۔ ڈھیلی ڈھالی عامیانہ زندگی گزارنا اور ہر وقت کا رونا دھونا بند کریں کہ ہائے ہائے! لٹ گئے، برباد ہوگئے، اب کیا ہوگا! یہ مسلمانوں کا طریقہ نہیں ہے۔

5۔ آپ ایک عام انسان نہیں ہیں۔ اپنے آپ کو "میں تو عام آدمی ہوں" کہنا بند کردیں۔ آپ اگر امتی ہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے تو یقین کیجیے کہ آپ بہت خاص ہیں، آپ عام انسان نہیں ہیں۔

6۔ اپنے علم اور صلاحیتوں کو بڑھائیں۔ ایک تھکی ہوئی اور وقت اور توانائی کو ضائع کرنے والی زندگی نہ گزاریں۔ یوسف علیہ السلام کی طرح سوچنے سمجھنے والی اور بھرپور زندگی گزارنے کا عزم کیجیے۔

اور یاد رکھیے!

اس دنیا کے ہر معاملے پر اللہ تعالٰی کا اختیار ہی کامل ہے۔ لہٰذا کوئی کچھ بھی کرلے، بالآخر اللہ کا ہی امر غالب ہوکر رہے گا۔

تو پھر یوسف علیہ السلام کی طرح فوکس ہوجائیے اور آگے بڑھتے چلے جائیے۔

تحریر
یمین الدین احمد

18/09/2024

نیوزی لینڈ کا سٹڈی ویزہ برائے سال 2025 اوپن ہو گیا ہے خواہشمند رابطہ کر سکتے ہیں

رابظہ
رندھاوا ائر ٹریولز حاصلپور
03007850030
03000974697

06/09/2024

متحدہ عرب امارات نے کسی بھی عمر کی پاکستانی سنگل خاتون کے لئے وزٹ ویزہ کا اجرا شروع کر دیا ہے -
30 دن کا ویزہ 1200 درہم
60 دن کا ویزہ 1450 درہم
رابطہ :
رندھاوا ائر ٹریولز
کلب روڈ حاصلپور
موبائل اور واٹس اپ نمبر 03007850030 //// 03000974697

05/09/2024

Requirement of female staff
We wish to online our travel agency business for which needed an experienced freelancer to create and operate a website who has previously designed a website for a tourism agency.
She should have experience in web connectivity for online tickets, worldwide hotels and visit visa services booking and online payment handling.
Send your CV to the following email or WhatsApp
WhatsApp : 00923007850030
e-Mail : [email protected]

05/09/2024

ضرورت فی میل سٹاف
ہم اپنی ٹریول ایجنسی کو آنلائن بزنس سے منسلک کرنا چاہتے ہیں جس لئے ویب سائٹ بنانے اور آپریٹ کرنے کے لئے ایسے تجربہ کار فی میل سٹآف کی ضرورت ہے جس نے پہلے کسی ٹورازم ایجنسی کے لئے ویب سائٹ ڈیزائن کی ہو جس میں ائر لائن آئی ڈیز کو آن لائن ٹکٹ بکنگ کے لئے ویب سے منسلک کرنا ، ہوٹل بکنگ ، وزٹ ویزہ سروسز اور سیاحت سے متعلق دیگر پیکجز کی بکنگ اور آن لائن پےمنٹ ہینڈلنگ کا تجربہ بھی ہو -
خواہشمند اپنی سی وی درج ذیل ای میل پر بھیجیں یا واٹس ایپ کریں
واٹس اپ 00923007850030
ای میل RANDHAWA.AIRTRAVELS@GMAIL

04/09/2024

AVAILABLE FOR SALE
2-OCT TO 08-OCT
MADINA MUNAWARAH
MYSKTOUCH AL BALAD HOTEL
DOUBLE BED WITH BREAKFAST 600 SAR
EXTRA BED 100 SAR

سعودی عرب کے لئے ایک سال کا ملٹی پل انٹری بزنس ویزہ دستیاب ہےرابطہ :رندھاوا ائر ٹریولز کلب روڈ حاصلپور030078500300300097...
04/09/2024

سعودی عرب کے لئے ایک سال کا ملٹی پل انٹری بزنس ویزہ دستیاب ہے
رابطہ :
رندھاوا ائر ٹریولز
کلب روڈ
حاصلپور
03007850030
03000974697

31/08/2024

عمرہ پیکیجز برائے بکنگ ماہ ستمبر 2024

پیکج - 1
مکہ مکرمہ ہوٹل : رشد المجد / فواد النساء
حرم پاک سے فاصلہ 700-600 میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل : صفواۃ ٹاور / روز الورد
حرم پاک سے فاصلہ 800-700 میٹر
بشمول
ہوائی جہاز کا ٹکٹ ڈائیریکٹ فلائیٹ
ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
ویزہ
ہوٹل کی ریائش : 5 سے 6 بیڈ کے کمرے میں شیئرنگ
21 دن کا پیکیج 2،00،000
28 دن کا پیکیج 2،13،000
-----------------------------
پیکج - 2
مکہ مکرمہ ہوٹل : لینڈ پریمیم / ترکی الشریف
حرم پاک سے فاصلہ 1100 میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل : صفواۃ ٹاور / روز الورد
حرم پاک سے فاصلہ 800-700 میٹر
بشمول
ہوائی جہاز کا ٹکٹ ڈائیریکٹ فلائیٹ
ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
ویزہ
ہوٹل کی ریائش : 5 سے 6 بیڈ کے کمرے میں شیئرنگ
21 دن کا پیکیج 189،000
28 دن کا پیکیج 1،98،000
-----------------------------
پیکج - 3
مکہ مکرمہ ہوٹل : قصر سعد ( شٹل سروس )
مدینہ منورہ ہوٹل : وردہ سلطانہ ( شٹل سروس )
بشمول
ہوائی جہاز کا ٹکٹ ڈائیریکٹ فلائیٹ
ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
ویزہ
ہوٹل کی ریائش : 5 سے 6 بیڈ کے کمرے میں شیئرنگ
21 دن کا پیکیج 1،78،000
28 دن کا پیکیج 1،84،000
-----------------------------
رابطہ برائے بکنگ
رندھاوا ائر ٹریولز
کلب روڈ حاصلپور
موبائل او واٹس ایپ نمبر 00923007850030 /// 03000974697

29/08/2024
10/08/2024

عمرہ پیکیج ماہ اگست 2024
مکہ ہوٹل : لینڈ پریمیم : حرم پاک سے فاصلہ 1100 میٹر
مدینہ ہوٹل : روز الورد یا صفواۃ ٹاور : حرم پاک سے فاصلہ 1100 میٹر
ٹکٹ سعودی ائر ملتان یا لاہور سے
ویزہ
جدہ ائرپورٹ سے مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ہوٹل اور واپسی جدہ ائرپورٹ تک ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
21 دن کا پیکیج 193000
28 دن کا پیکیج 209000 روپے
رابظہ : رندھاوا ائر ٹریولز
کلب روڈ حاصلپور
موبائل نمبر 00923007850030
00923000974697

27/07/2024

بجلی کے کیپیسٹی چارجز کی مثال

دکاندار سے ماش کی دال کا ریٹ پوچھا،، اس نے کہا 300 روپے کلو۔
شکریہ ادا کر کے واپس مڑا تو اس نے کہا بھائی 15 ہزار روپے دو۔
میں نے کہا وہ کس چیز کے؟
اس نے کہا 50 کلو دال کے،،،
میں نے کہا میں نے تو خریدی ہی نہیں۔
اس نے کہا میں تو تمہارے لیے 50 کلو دال رکھ کے بیٹھا ہوں نا۔۔
تم خریدو یا نہ خریدو پیسے تو دینے پڑیں گے🤔
عرض کیا او بھائی کیوں دینے پڑیں گے؟؟؟
اس نے کہا ۔۔۔۔ کپیسٹی چارجز،،

18/07/2024

‎ٹوٹا یزیدیت کی شبِ تار کا فُسوں
‎آئی حسینیت کی سحر کربلا کے بعد

16/07/2024

تڑپ اٹھتا ہے دل، لفظوں میں دہرائی نہیں جاتی
زباں پر کربلا کی داستاں لائی نہیں جاتی

حسین ابنِ علی کے غم میں ہوں دنیا سے بیگانہ
ہجومِ خلق میں بھی میری تنہائی نہیں جاتی

اداسی چھا رہی ہے روح پر شامِ غریباں کی
طبیعت ہے کہ بہلانے سے بہلائی نہیں جاتی

کہا عبّاس نے افسوس، بازو کٹ گئے میرے
سکینہ تک یہ مشکِ آب لے جائی نہیں جاتی

جتن ہر دور میں کیا کیا نہ اہلِ شر نے کر دیکھے
مگر زھرا کے پیاروں کی پذیرائی نہیں جاتی

دلیل اس سے ہو بڑھ کر کیا شہیدوں کی طہارت پر
کہ میّت دفن کی جاتی ہے، نہلائی نہیں جاتی

طمانچے مار لو، خیمے جلا لو، قید میں رکھ لو
علیؑ کے گل رُخوں سے بُوئے زھرائی نہیں جاتی

کہا شبّیرؑ نے، عبّاسؑ تم مجھ کو سہارا دو
کہ تنہا لاشِ اکبر مجھ سے دفنائی نہیں جاتی

حُسینیّت کو پانا ہے تو ٹکّر لے یزیدوں سے
یہ وہ منزل ہے جو لفظوں میں سمجھائی نہیں جاتی

وہ جن چہروں کو زینت غازۂ خاکِ نجف بخشے
دمِ آخر بھی ان چہروں کی زیبائی نہیں جاتی

نصیؔر آخر عداوت کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں
کسی بیمار کو زنجیر پہنائی نہیں جاتی

عمرہ پیکیجز برائے بکنگ ماہ اگست 2024پیکج - 1مکہ مکرمہ ہوٹل : نوارۃ الشمس-3 / مجد الذہبی حرم پاک سے فاصلہ 400-500 میٹر مد...
13/07/2024

عمرہ پیکیجز برائے بکنگ ماہ اگست 2024

پیکج - 1
مکہ مکرمہ ہوٹل : نوارۃ الشمس-3 / مجد الذہبی
حرم پاک سے فاصلہ 400-500 میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل : جواہرات الرشید / سماء الماسی / دار السلام الاندلس
حرم پاک سے فاصلہ 50-150 میٹر
ویزہ
ہوائی جہاز کا ٹکٹ ڈائیریکٹ فلائیٹ سعودی ائر / ائر بلو / پی آئی اے یا ائر سیال
ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
ہوٹل کی ریائش

21 دن کا پیکیج برائے 4 پرسنز 11،80،000
21 دن کا پیکیج برائے 2 پرسنز 8،46،000

15 دن کا پیکیج برائے 4 پرسنز 11،52،000
15 دن کا پیکیج برائے 2 پرسنز 7،62،000
-----------------------------

پیکج - 2
مکہ مکرمہ ہوٹل : اعمار الخلیل / ماثر الجوار
حرم پاک سے فاصلہ 600-500 میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل : بئر الایمان / ماثر طیبہ / دیار الھدی
حرم پاک سے فاصلہ 250-200 میٹر
ویزہ
ہوائی جہاز کا ٹکٹ ڈائیریکٹ فلائیٹ سعودی ائر / ائر بلو / پی آئی اے یا ائر سیال
ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
ہوٹل کی ریائش

21 دن کا پیکیج برائے 4 پرسنز 11،40،000
21 دن کا پیکیج برائے 2 پرسنز 8،10،000

15 دن کا پیکیج برائے 4 پرسنز 11،22،000
15 دن کا پیکیج برائے 2 پرسنز 7،32،000
-----------------------------

پیکج - 3
مکہ مکرمہ ہوٹل : رشد المجد / فواد النساء
حرم پاک سے فاصلہ 700-600 میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل : صفواۃ ٹاور / روز الورد
حرم پاک سے فاصلہ 800-700 میٹر
ویزہ
ہوائی جہاز کا ٹکٹ ڈائیریکٹ فلائیٹ سعودی ائر / ائر بلو / پی آئی اے یا ائر سیال
ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
ہوٹل کی ریائش : 5 سے 6 بیڈ کے کمرے میں شیئرنگ

21 دن کا پیکیج 2،33،000
21 دن کا پیکیج 2،21،000

-----------------------------

پیکج - 4
مکہ مکرمہ ہوٹل : لینڈ پریمیم
حرم پاک سے فاصلہ 1100 میٹر
مدینہ منورہ ہوٹل : صفواۃ ٹاور / روز الورد
حرم پاک سے فاصلہ 800-700 میٹر
ویزہ
ہوائی جہاز کا ٹکٹ ڈائیریکٹ فلائیٹ ائر بلو / پی آئی اے یا ائر سیال
ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
ہوٹل کی ریائش : 5 سے 6 بیڈ کے کمرے میں شیئرنگ

21 دن کا پیکیج 2،20،000
21 دن کا پیکیج 2،10،000

-----------------------------

پیکج - 5
مکہ مکرمہ ہوٹل : قصر سعد ( شٹل سروس )

مدینہ منورہ ہوٹل : وردہ سلطانہ ( شٹل سروس )

ویزہ
ہوائی جہاز کا ٹکٹ ڈائیریکٹ فلائیٹ ائر بلو / پی آئی اے یا ائر سیال
ٹرانسپورٹ بذریعہ بس
ہوٹل کی ریائش : 5 سے 6 بیڈ کے کمرے میں شیئرنگ

21 دن کا پیکیج 2،05،000
21 دن کا پیکیج 2،00،000
-----------------------------
رابطہ برائے بکنگ
رندھاوا ائر ٹریولز
کلب روڈ حاصلپور
موبائل او واٹس ایپ نمبر 00923007850030 /// 03000974697

11/07/2024

بحرین کا ، 1 سال کا ملٹی انٹری وزٹ ویزہ دستیاب ہے
رابطہ :
رندھاوا ائر ٹریولز
کلب روڈ حاصلپور
03007850030
03000974697

Address

Near Randhawa Medical Store , Link Street No. 1 , Club Road
Hasilpur
63000

Telephone

+923367850030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Randhawa Air Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Randhawa Air Travels:

Share