Haramain Train Details in Urdu
Haramain Train Details in Urdu - Haramain Express - Speed ,ticket & details - حرمین ٹرین کی تفصیل
حرمین ایکسپریس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے ، یہ ٹرین مکہ سے مدینہ اور مدینہ سے مکہ کا فاصلہ کتنی دیر میں طے کرے گی ؟ اس کا ٹکٹ کتنا ہوگا اور اس میں کیا سہولیات ہونگی ؟ یہ تمام تفصیلات اس رپورٹ میں
KUMRAT
وادی کمراٹ تک پہنچنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے تیمر گرہ پہنچنا ہے۔ تیمر گرہ سے اپر دیر تک ایک کشادہ سڑک جاتی ہے۔ دیر بالا کے ضلعی ہیڈ کوارٹر سے 5 سو میٹر قبل ایک شاہراہ اس حسین اور دل کش وادی کی جانب جاتی ہے۔ پہاڑوں کے درمیان سے یہ بل کھاتی سڑک بہت ہی حسین مناظر کی امین ہے۔ اسی سڑک پر پہلا پڑاؤ ایک خوبصورت وادی شرینگل میں ہوتا ہے، یہاں پر خوبصورت بازار اور ایک چھوٹا سا قصبہ بھی آباد ہے، آپ کو شرینگل سے ہوتےہوئے پاتراک،بیاڑ،بریکوٹ،کلکوٹ اور تھل سے گزرنا ہوگا ۔موٹر کاریں وغیرہ آپ کو صرف تھل تک لے جاسکتے ہیں۔تھل سے وادی کمراٹ جانے کے لیے آپ کو خود کی ٹرانسپورٹ انتہائی ضروری ہے کیونکہ یہاں پبلک ٹرانپسورٹ بلکل موجود نہیں ہے ۔زیادہ تر سیاح موٹر سائیکل کے زریعے وادی کمراٹ کا رخ کرتے ہیں جو ان کے لیے خاصے فائدہ مند ہوتے ہیں کیونکہ سڑک کی خرابی کی وجہ سے موٹرسائکل باآسانی چل سکتی ہے۔تھل سے 2 راستے نکلتے ہیں۔ایک راستہ وادی کمراٹ کو جاتا ہے جہاں قدم قدم پر قدرت کے کرشمے انسانوں کو دعوت نظارہ دے رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب جہاز بانال ہے۔ ( بانال کوہستانی زبان میں اس جگہ کو کہتے ہیں جہاں پہاڑوں پر 5 سے دس گھر ہوں اورگرمیوں میں لوگ اپنے مال مویشیوں کے ساتھ رہتے ہوں )۔ تھل سے دریا کے ساتھ ساتھ کچھ پختہ اور بیشترکچا راستہ ایک وادی کی طرف راہنمائی کرتا ہے ۔کمراٹ کے لئے ایک راستہ ضلع سوات سے بھی ممکن ہے۔ کالام اور اتروڑ سے ہوتا ہوا یہ راستہ ایک دشوار، نہایت بلند لیکن انتہائی گھنے جنگلات میں سے گزرتا ہے۔ اس راستے سے کمراٹ کا سفر اپنی نوعیت کا انتہائی منفرد سفر ہے۔ اس سفر کے لئے چھوٹی جیپ اور چاک و چوبند ڈرائیور کا ہونا بھی نہایت ضروری ہے۔ کمراٹ کے جنگلات جنگلی حیات سے بھی بھرپور ہیں۔یہاں مارخور، ہرن اور چیتے وغیرہ پائے جاتے ہیں۔بندر تو عام طور پر آسانی سے دیکھے جا سکتے ہیں۔
Hajj 1952
ماشاءاللہ تبارک اللہ
آج سے 65 سال پہلے کے حج کی بہت ہی نایاب ویڈیو...!!!
Hajj 1952
ماشاءاللہ تبارک اللہ
آج سے 65 سال پہلے کے حج کی بہت ہی نایاب ویڈیو...!!!
Gilgit-Baltistan
Gilgit-Baltistan
Noor Fajar Air Travel services
4-A Vehari Road Hasilpur
062-2423991 0304-3113045
0300-7851730
Emirates Airline
Emirates <3
Noor Fajar Air Travel Services Hasilpur
4-A Vehari Road Hasilpur
0622443991 0300-7851730
راولاکوٹ شہر کا خوبصورت فضائی منظر
Happy Independence Day
Do you know how we got our independence? Never forget their sacrifices.