Beautiful Village Chando Maira

Beautiful Village Chando Maira چندومیرا۔ تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد

05/08/2024
08/07/2024

وائلڈ لائف ایکٹ 2015 کے مطابق، جنگلی حیات کی غیر قانونی خرید وفروخت ایک قابل ضمانت جرم ہے جس کا جرمانہ زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ تک ہے۔ نئی ترامیم کے مطابق، جرمانے کی حد ایک لاکھ سے بڑھاکر بعض شقوں کو ناقابل ضمانت قرار دینے کے ساتھ جیل کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔

21/04/2024
19/04/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! Waheed Malik, Hamza Khan

10/04/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hasan Ali, سردار تمیور, Qasir Rehman

09/04/2024

تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک 💐

28/03/2024

سانحہ چمنکہ میں اللّٰہ کو پیارے ہونے والے بچوں کی نماز جنازہ بروز جمعہ صبح 11 بجے چمنکہ میں ادا کی جائے گی
اللّٰہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

تفصیلات کے مطابق حویلیاں کے نواحی گاؤں چمنکہ کے رہائشی 6 بچے مدرسہ سے واپس آ رہے تھے کہ کھیت میں پڑے سیب جو کہ فصل کو جن...
28/03/2024

تفصیلات کے مطابق حویلیاں کے نواحی گاؤں چمنکہ کے رہائشی 6 بچے مدرسہ سے واپس آ رہے تھے کہ کھیت میں پڑے سیب جو کہ فصل کو جنگلی جانوروں سے بچانے کے لئے رکھے تھے اٹھا کر کھا لیے جس سے انکی حالت غیر ہو گئ جس پر انہیں ٹائپ ڈی ہاسپٹل حویلیاں لایا گیا جہاں ابتدائی علاج کے بعد کمپلیکس ریفر کر دیا 6 میں سے 2 اللہ کو پیارے ہوگئے جبکہ تین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

28/03/2024

ایبٹ آباد اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

28/03/2024

﷽ اللہ نے تو (جنگ) بدر کے موقع پر ایسی حالت میں تمہاری مدد کی تھی جب تم بالکل بےسروسامان تھے۔ لہذا (صرف) اللہ کا خوف دل میں رکھو، تاکہ تم شکر گزار بن سکو۔ (آل عمران 123)

28/03/2024

جنگ بدر جو 17 رمضان کو لڑی گئی، اسلام کے دشمنوں کے خلاف ایک فیصلہ کن جنگ تھی۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکہ سے مدینہ ہجرت کے دو سال بعد ہوئی۔ قریش کی فوج، تقریباً 1000 اچھی طرح سے لیس سپاہیوں کے ساتھ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی 313 مسلم فوج کے ہاتھوں شکست کھا گئی۔ تقریباً 14 مسلمان جنگجو شہید ہوئے، جب کہ قریش کی فوج نے ابوجہل اور امیہ ابن خلف سمیت اپنے 70 اہم جنگجوؤں کو کھو دیا۔

اہم ترین۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود 8 میں سے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا کہ انکے کاموں میں مداخلت کی ...
26/03/2024

اہم ترین۔۔۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں موجود 8 میں سے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا کہ انکے کاموں میں مداخلت کی جارہی ہے

Address

Havelian

Telephone

+923449901109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Village Chando Maira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Village Chando Maira:

Share

Category


Other Havelian travel agencies

Show All

You may also like