
28/03/2024
حضرو:کرائم رپورٹ
حضروڈکیت سرگرم ڈکیتی کی وارداتیں۔
حضرو:عبدالشیرنامی شخص بنگئی کارہائشی بنک سےکیش نکال کرگھرجاتےہوئےنامعلوم افرادنےلوٹ لیا۔
جبکہ کامرہ میں یوبی ایل بنک سے 6 لاکھ روپے نکلوانے والا جتیال کا رہائشی بنک کے تھوڑے ہی فاصلے پر گھر جاتے ہوئےنامعلوم افرادنے لوٹ لیا.
اہلیان حضروچھچھ کےتاجر اورعوام کاڈی پی اواٹک سےپرزورمطالبہ ہےکہ ڈکیتوں کوجلدازجلدگرفتارکیاجائے۔شکریہ