شاہ مقیم ایئر ایوی ایشن

شاہ مقیم ایئر ایوی ایشن شاہ مقیم ائیر ایوی ایشن حجرہ شاہ مقیم
(1)

23/09/2023
06/02/2022

*✈✈✈✈✈✈✈✈*

*دبٸ دوسال اور تین سال کے ویزے*

*کمپنی کے اور آزاد بھی*

*👇نمبر۔1*

*کار ڈراٸیور ٹیکسی ویزہ*

*سیلری ۔3500.درہم*
6.ماہ بعد ۔4.ہزار درہم

*ویزہ .3.سال*

*دبئ ڈرائیورنگ لائسنس*

*آر ٹی اے کارڈ*

*کھانا رہائش*

*میڈیکل انشورنس*

*پاکستانی ڈرائیورنگ لائسنس لازمی ہونا چاہیئے*

*گاڑی نیو لیٹس ماڈل کمپنی دے گی*

*گاڑی کا سب خرچہ کمپنی کے زمہ ہو گا*

*تعلیم کم از کم میٹرک۔ ایف اے*

*مطلب انگلش بول چال جانتا ہو*

*ڈیوٹی .12.گھنٹے*

*ماہانہ ۔4. چھٹیاں*

*سیلری ۔3500.درہم*
6.ماہ بعد ۔4.ہزار درہم

*ٹوٹل رقم ۔18000.درہم*

*اڈوانس ۔10000.درہم*

*بقایا ۔8000.درہم رقوری تنخواہ*
*سے ایک ہزار ماہانہ کٹوتی ہوگی*

👇۔
*فوڈ سٹف کمپنی ویزے*

*👇نمبر 2.*

ویزہ مدت دوسال

*عمان ۔قطر*

*سعودی عرب*

*دبئی، کولمبو*

*ملائیشیا*

*ویزہ کی قیمت 8500۔درہم*

*اڈوانس ۔5000.درہم*

*بقایا رقم 3500/درہم*

*500.درہم ماہانہ تنخواہ سے کٹوتی ہوگی*

کھانا رہائش کمپنی دے گی

سیلری تنخواہ ۔2200.درہم

*ڈیوٹی ٹائم دس سے بارہ گھنٹے*

*ماہانہ ۔2.چھٹیاں*

*ویزہ وقت ایک ماہ*

👇۔

*موٹر سائیکل رائیڈر سوار ویزہ*

*👇نمبر۔3*

*ویزہ ٹوٹل فیس ۔14.ہزار درہم*

*اڈوانس ۔7.ہزار درہم*

*بقایا رقم سیلری سے/ 1000/ماہانہ کٹوتی ہوگی*

*سیلری ۔2800.درہم*

*ویزہ مدت دوسال*

*بائیک ڈرائیورنگ لائسنس
انشورنس*

*ہادسات کی صورت میں دولاکھ درہم تک کا کلیم کمپنی دے گی*

*میڈیکل بزمہ کمپنی*

*نیو بائیک کمپنی دے گی*

*بائیک کے تمام اخراجات بزمہ کمپنی*

*موبائل اور سم کمپنی دے گی*

*ڈیوٹی 12.گھنٹے*

*ماہانہ .4. چھٹیاں*

*پلس اوور ٹائم فی گھنٹہ ۔4.درہم کمپنی دے*

*کھانا رہائش کمپنی دے گی*

*رابطہ نمبر وٹس ایپ 👇*
*0321.20.20.410🪀*

14/08/2021

السلام علیکم

21/12/2020

‏سعودی عرب میں غیر ملکی پروازوں کی آمد پر پابندی ایک ہفتے کیلئے عائد کی گئی، نوٹیفکیشن

‏شیڈول پروازوں کےعلاوہ ہر قسم کی چارٹر پروازوں کی آمد پر بھی پابندی رہے گی

‏پی آئی اے نے آج سعودی عرب جانے اور آنےوالی 18پروازیں منسوخ کی ہیں،ترجمان

‏پی کے 9739 اور 9760 ملتان جدہ لاہور منسوخ کردی گئی،ترجمان پی آئی اے

‏سعودی حکومت کی پابندی کے بعد پی آئی اے نے21دسمبر کی پروازیں منسوخ کردیں، ترجمان

‏سعودی عرب میں موجود غیر ملکی پروازوں کو ملک سے روانگی کی اجازت ہوگی

‏لاہور سے جدہ اور جدہ سے لاہور آنے والی پرواز منسوخ کی گئی ہیں،ترجمان

‏اس کے علاوہ لاہورتامدینہ،مدینہ تا کراچی پروازیں بھی منسوخ کردی گئیں،ترجمان

16/12/2020

مسلمانوں جاگو دیکھو کیا ہو رہا ہے آپ جس جماعت سے بھی ہو لیکن جس نبی کا کلمہ پڑھتے ہو وہ ایک ہے نا یہ کیسی تعلیم دی جا رہی ہے اس پوسٹ کو اتنا شیر کرو ان بغیرتوں کو کوی لگام ڈالے ہمارے صبر کے پیمانے لبریز نہ کرو یہ جس سکول کا سلیبس ہے اس سکول کو سیل ہونا چاہیے

28/11/2020

لوگ کہتے ہیں قتل و غارت نہیں ختم ہو رہی،، آج میں آپ لوگوں سے سوال کرتا ہے کیا انکا حساب اللہ تعالیٰ نہیں لےگا؟ کیا یہ اُس وقت اللہ تعالیٰ سے فریاد نہیں کرتے ہونگے،،جب خون میں لت پت ،، ہر جگہ سوراخ ہی سوراخ،، کیا انکو جینے کا حق نہیں،، جب پیارے آقا نے سختی سے منع فرمایا ہے،، خدا کے لیے چند پیسوں اور اپنے شوق کی خاطر ان بے زبان جانوروں کو ظلم کر کے نہ مارو،،
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کرو
شکریہ.. 😢😥😭😪👉👆 پیچ لائک کرے اور شیئر کرے

26/11/2020

ان شاء اللہﷻ

26/11/2020

پیغام ادب ضرور اشتراک فرمائیں۔ ہر خیر کی بنیاد ادب ہے ہر شر کی جڑ بے ادبی ہے۔

01/11/2020

🌺💕مفکر اسلام مفتی فضل احمد چشتی صاحب 🌺🌺

06/10/2020

*تمام عالم اسلام کو عرس زبدۃ الاولیاء سلطان المشائخ سیدنا عثمان بن علی ھجویری المعروف حضور داتا علی ھجویری مبارک ھو*

*مسجد الحرام مکہ المکرمہ کی رونقیں بحال۔ الحمداللہ**عمرہ اور طواف کا آغاز ہوگیا۔*
03/10/2020

*مسجد الحرام مکہ المکرمہ کی رونقیں بحال۔ الحمداللہ*
*عمرہ اور طواف کا آغاز ہوگیا۔*

Today did rehearsal for preparation of Umrah ( starting on 4th  October 2020).
01/10/2020

Today did rehearsal for preparation of Umrah ( starting on 4th October 2020).

بریکنگ نیوز: 4 اکتوبر 2020 سے لوکل عمرہ مرحلہ وار شروع ہو جائے گا اور انٹرنیشنل عمرہ کو یکم نومبر 2020 سے شروع کیا جائےگ...
23/09/2020

بریکنگ نیوز: 4 اکتوبر 2020 سے لوکل عمرہ مرحلہ وار شروع ہو جائے گا اور انٹرنیشنل عمرہ کو یکم نومبر 2020 سے شروع کیا جائےگا
پہلا مرحلہ: ایک دن میں 6000 لوگوں کواجازت ہو گی
دوسرا مرحلہ: ایک دن میں 15 ہزار عمرہ اور 40 ہزار لوگوں کو اجازت ہوگی
تیسرا مرحلہ: سو فیصد لوکل اور انٹرنیشنل عمرہ کھل جائے گا اور یہ کرونا وائرس صورتحال سے مشروط ہو گا ورنہ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 60 ہزار لوگوں کو حرم شریف میں آنے کی اجازت ہوگی

15/09/2020

لاہور سے کراچی By Air سفر کرنا اب نہایت آسان، لاہور سے کراچی
کا ٹکٹ صرف 6,900 میں حاصل کریں.



Alhumduallha💓
11/09/2020

Alhumduallha💓

13/08/2020

اپروول کے لحاظ سے تمام ائیر لائنز کی پالیسی غیر واضح ہے لہذا تمام مسافروں سے گزارش ہے کہ ٹکٹ خریدتے وقت احتیاط کریں کیونکہ ٹریول ایجنٹ صرف ٹکٹ کے ذمہ دار ہیں آپکے ویزے کے نہیں۔ شکریہ

Address

Hujra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923212727410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شاہ مقیم ایئر ایوی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to شاہ مقیم ایئر ایوی ایشن:

Share

Category


Other Travel Companies in Hujra

Show All