Shul-Ay-Shishkat

Shul-Ay-Shishkat Promotion of beauty beauty from the north

Must read
05/01/2024

Must read

ضلع ہنزہ کا بالائی علاقہ مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔ مقامی افراد اس علاقے کو گوجال کہتے ہیں۔ بروشسکی میں اس علاقے کا نام "ہیر بر" رکھا گیا ہے، جبکہ "بالائی ہنزہ" کی اصطلاح بھی استعمال کی جاتی ہےساڑھے آٹھ ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلا وسیع و عریض علاقہ ہے۔ جغرافیے کے لحاظ سے گوجال گلگت بلتستان کی سب سے بڑی تحصیل ہے۔ آبادی غیر سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 25 ہزار کے لگ بھگ ہے،
، چین کی طرف جاتے ہوے گنش کے بعد شاہراہ قراقرم پر دائیں ہاتھ پر واقع پہلی انسانی آبادی ششکٹ کہلاتی ہے۔ ششکٹ آبادی کے لحاظ سے گوجال کا دوسرا بڑا گاوں ہے۔ گوجال اور ہنزہ کے دیگر دیہات کی طرح ششکٹ میں شرح خواندگی، بالخصوص، 1975 کے بعد پیدا ہونے والوں میں، مقامی اداروں کی مہیا کردہ اعداد وشمار کے مطابق 90 فیصد ہے۔ گاوں کی آبادی ساڑھے تین ہزار کے لگ بھگ ہے۔
ششکٹ میں بروشسکی، وخی اور ڈوماکی بولنے والے افراد رہتے ہیں۔ اس حساب سے ششکٹ ضلع ہنزہ میں ثقافتی تنوع کی علامت بھی ہے۔ ڈوماکی معدوم ہوتی زبان ہے، جس کے بولنے والے ششکٹ کے علاوہ مرکزی ہنزہ کے گاوں "مومن آباد"، جسے ماضی میں بیریشل بھی کہا گیا ہے، میں بھی آباد ہیں۔ ڈوماکی کو خطرے سے نکالنے سے کے لئے اب تک حکومتی سطح پر کوئی کوشش نہیں کی گئی ہے۔
ششکٹ میں انسانی آبادی کی تاریخ زیادہ طویل نہیں ہے۔ ہنزہ کے معروف حکمران میر نظیم خان کے عہد میں، غالباً 1903 عیسوی میں، ششکٹ کو آباد کرنے کے لئے قریب موجود گلشییائی نالے سے نہر کھودنے کا آغاز ہوا۔ اسی نسبت سے ششکٹ کا ایک حصہ "ناظم/نظیم آباد" بھی کہلاتا ہے۔
نیٹکو کے سابق ایم ڈی ظفر اقبال اپنی انگریزی زبان میں لکھی گئی کتاب "گوجال" میں لکھتے ہیں کہ ششکٹ کے اطراف میں موجود پہاڑوں کو ماضی میں گلمت کے باسی بطور چراگاہ استعمال کرتے رہے ہیں۔ نہر کی کھدائی کے بعد گلمت سے کچھ خاندان ششکٹ منتقل ہوے اور مستقلاً وہی پر آباد ہوگئے۔ وقت گزرنے کے ساتھ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران ششکٹ میں ہنزہ کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں افراد منتقل ہو کر آباد ہوے ہیں۔
ششکٹ کا ایک حصہ آئین آباد کہلاتا ہے۔ آئین آباد کا قدیم نام "غاوش بین" ہے۔ غاوش بظاہر وخی زبان کے مرکب لفظ "غافچ وش" یا "زیادہ (غافچ) گھاس (وش)" کی ایک بگڑی شکل ہے۔
غاوش دراصل ایک چراگاہ کا نام ہے جو موسم گرما میں سرسبز رہتا ہے۔ شائد اسی نسبت سے چراگاہ کا نام غافچ وش پڑ گیا، جو کثرتِ استعمال سے بگڑ کر غاوش بن گیا۔ چراگاہ کے قریب واقع موجود ہونے کی وجہ سے ششکٹ کی اس چھوٹی آبادی کا نام غاوش بین (وخی زبان میں بین کا ایک مطلب "بنیاد" ہے، جبکہ ایک اور مطلب "نزدیک") پڑ گیا۔ وخی میں بہت سارے مقامات کے نام میں "بین" سابقے کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ مثلا، کھور بین (پہاڑی کے نزدیک)، چندریک بین (اس مقام کے نزدیک جہاں چندریک نامی جڑی بوٹی پائی جاتی ہے)، غھار بین (چٹان/بڑے پتھر کے نزدیک) وغیرہ۔
آج کل آئین آباد کا اسی فیصد علاقہ عطا آباد جھیل (جسے مقامی افراد ششکٹ جھیل بھی کہتے ہیں) میں ڈوبا ہوا ہے۔
4 جنوری 2010 کو دریائے ہنزہ کی بندش سے وجود میں آنےوالی جھیل نے ششکٹ گاوں کو بہت نقصان پہنچایا۔ آئین آباد کے علاوہ بھی ششکٹ کے متعدد زیرین علاقے زیر آب آگئے، اور سینکڑوں خاندان بے گھر ہوگئے۔
اس قدرتی آفت نے گوجال کے عوام کو بالعموم، اور ششکٹ و گلمت کے عوام کو بالخصوص، بہت ساری مصیبتوں میں مبتلا کردیا۔ زمینیں برباد ہوگئیں۔ جائیدادیں ڈوب گئیں۔ گھر غرقاب ہوگئے،
آفت کے نتیجے میں وجود میں آنے والی جھیل نے جہاں تباہی مچادی، وہی سیاحت کے نئے مواقع بھی پیدا کئے۔ ششکٹ کے زیرک اور محنت کش عوام نے اس موقعے سے فائدہ اُٹھایا اور اب ہرسال کروڑوں روپے سیاحت کی مد میں کمائے جارہے ہیں۔
عطا آباد ڈیزاسٹر کے بعد ششکٹ میں متعدد ہوٹل قائم ہوگئے ہیں، جہاں طعام و قیام کا مناسب بندوبست ہے، جبکہ کشتی رانی کے شوقین افراد جھیل میں سپیڈ بوٹ اور دیگر جدید کشتیوں کی مدد سے سیاحت بھی کرتے ہیں۔ بشکریہ زبیر قاضی

Life is so unpredictable. It can change in a split second, and you don't even know when the moment you are laughing will...
27/12/2023

Life is so unpredictable. It can change in a split second, and you don't even know when the moment you are laughing will turn into a moment of sorrow for the life time. Dear Lord, we gather in sorrow, seeking solace for the departed soul. Grant eternal rest to [Shahan Tariq and Asif Ali] may your comforting light surround them. Embrace their spirit with love and grant peace to those left behind. May Allah give sabar to the whole family
Ameen💔💔
2023 stands as a solemn chapter, marked by the profound sorrow of losing numerous lives. we faced challenges and hardships that cast shadows on our path. Despite the struggles, we found resilience and strength in adversity. May Allah blessed us all with prosperity, abundance, and fulfillment in our lives.

13/12/2023

Salgira Mubarak to everyone ❤️

سالگرہ مبارک❤️
12/12/2023

سالگرہ مبارک❤️

گلمت اور ششکٹ کے درمیان واقع اس معلق پل کی لمبائی 114 میٹر تھی۔پل کی یہ تصویر 1954 میں نکالی گئی تھی۔یہ شاہراہ قراقرم کی...
25/11/2023

گلمت اور ششکٹ کے درمیان واقع اس معلق پل کی لمبائی 114 میٹر تھی۔

پل کی یہ تصویر 1954 میں نکالی گئی تھی۔

یہ شاہراہ قراقرم کی تعمیر سے بہت پہلے کی بات ہے۔

بعد میں اسی علاقے میں کنکریٹ کا پل تعمیر کیا گیا جو 2010 میں عطا آباد جھیل

کی زد میں آکر ڈوب گیا۔

اسی طرز کا ایک اور معلق پل دریائے خنجراب و شمشال پر تعمیر کیا گیا، گلمت کو گوہر آباد اور ششکٹ سے منسلک کرنے کے لئے۔ وہ معلق پل بھی عطا آباد جھیل

کی نذر ہوگیا، اور آجکل منوں مٹی تلے دفن ہے۔

آجکل اس تصویر میں واقع پل کے شمال میں ایک نیا پل تعمیر کیا گیا ہے، جو شاہراہ قراقرم پر تعمیر شدہ طویل ترین پلوں میں شامل ہے۔

انسان کے بنائے ہوے درجنوں معلق و ایستادہ پل تباہ و برباد ہو گئے ہیں مگر پھسو کونز (تپوپدن) کی مخروطی چٹانوں کی اُٹھان اسی طرح آج بھی دائم و قائم

ہے۔

یہ تصویر ہنزہ میٹرز" نامی کتاب میں شامل ہے۔

🍁
12/11/2023

🍁

03/11/2023

"Sho Muborok Bood" performed by the the Band Shishkat.

Last of the season Autumn 🍂 Pc 📸  karim
02/11/2023

Last of the season Autumn 🍂
Pc 📸 karim

Fabulous Autumn Clicks 📸Wajid Karim
19/10/2023

Fabulous Autumn Clicks
📸Wajid Karim

15/10/2023

🥲

The Peach Season in Town🍑💕
23/09/2023

The Peach Season in Town🍑💕

22/09/2023

Hotel White rock shishket

18/09/2023
✌️
17/08/2023

✌️

Some portraits of Ismaili Boy Scouts Group Shishkat 💚
12/08/2023

Some portraits of Ismaili Boy Scouts Group Shishkat 💚

Ismaili Boy Scout Group Shishkat and the Girls' Guide organized a collaborative hike with the Golden Jubilee Band Shishk...
11/08/2023

Ismaili Boy Scout Group Shishkat and the Girls' Guide organized a collaborative hike with the Golden Jubilee Band Shishkat. The main goals were to foster leadership qualities and bring together the youth. The hike was led by senior scouts who are at the university level, and they also shared their experiences related to their respective fields. It was a wonderful initiative to empower and inspire the younger generation.

06/08/2023

یکم ستمبر 2023 سے SCOM سم صرف PTA Approved موبائل فونز میں ہی کام کرے گی۔

01/08/2023

‏روس سے گزارش ہے تیسرا جہاز نہ بھیجے۔۔۔

بس اتنا سستا پٹرول کافی ہے 😂

Tour de Bulchdas 💐💚
22/07/2023

Tour de Bulchdas 💐💚

19/07/2023
Shishkat Bar mode
15/07/2023

Shishkat Bar mode

Some Portraits From imamat day 2023💚
13/07/2023

Some Portraits From imamat day 2023💚

Glimpse From imamat DayMe apicharo💚❤️
12/07/2023

Glimpse From imamat Day
Me apicharo💚❤️

Address

Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shul-Ay-Shishkat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Tourist Information Centers in Hunza

Show All