04/12/2023
ہنزہ : ہنزہ کے معروف سماجی رہنماء اور ٹوریزم انڈسٹری کی مشہور شخصیت امجد ایوب انتقال کرگٸے۔ مرحوم گنش سپریم کونسل کے صدر تھے۔
میت کل اسلام آباد سے ہنزہ لائی جائیگی۔ انہیں ان کے آباٸی گاٸوں ڈورکھن میں سپردخاک کیا جاٸے گا۔