اسلام

اسلام اسلام پر امن مذہب ہے ۔امن کا درس دیتا ہے ۔یہ مذہب نہ صرف مسلم بلکے غیر مسلم کے حقوق کا بھی خیال رکھنے کا حکم دیتا ہے ۔

18/02/2024

Booking Open in All Branches
Hyderabad - Mir pur Khas - Gilgit baltistan
For more detail
Watsapp 03173838486

31/01/2024
حرم پاک مکہ مدینہ کی آذان و تصاویر اور دلکش مناظر ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں ہر روز آپکے موبائل اسکرین پر ۔۔۔۔ 🕋🌴💕🕌
27/09/2022

حرم پاک مکہ مدینہ کی آذان و تصاویر اور دلکش مناظر ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں ہر روز آپکے موبائل اسکرین پر ۔۔۔۔ 🕋🌴💕🕌

WhatsApp Group Invite

28/08/2022

یونیورسل ہمسفر ٹریول اینڈ ٹورز
ربیع الاول عمرہ گروپ پیکجز
گروپ 01 روانگی 20 ستمبر
گروپ 02 روانگی 25 ستمبر
مزید تفصیل کے لئیے
واٹس ایپ یا کال کریں
03463919729
03173838486
آفس ٹائمنگ ۔
دن 12 سے
رات 8.30

26/08/2022

وہ کیسی عجیب کیفیت ہوتی ہے جب دعا نہیں مانگی جاتی.
دعا کے لیے اٹھے ہاتھوں کو دیکھ کر انہی ہاتھوں سے کیے جانے والے گناہ یاد آجاتے ہیں..
تب لگتا ہے کہ معافی ابھی تک نہیں ملی..
کیا واقعی سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں.. ؟؟
ہمیں کیوں لگتا ہے کہ ہم گناہوں سے توبہ کریں گے اور پھر انہیں بھلا کر سب ٹھیک ہو جائے گا.. ؟
گناہ ایسے نہیں پیچھا چھوڑتے..
ان کے آثار ہمیشہ ان جگہوں پہ موجود رہتے ہیں... گناہ تو ساری عمر پیچھا کرتے ہیں.....!!!

26/08/2022

سیلاب زدہ علاقوں میں
انفرادی طور پر کام کرنے والے چند چیزیں یاد رکھیں
*1* . ذرا گھر سے باہر نکل کر بھکاریوں کا جائزہ لیں واضح کمی نظر آئے گی دراصل یہ سب سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں اور وہاں روڈوں کے کنارے بیٹھے ہیں اس لیے امدادی سامان لے جاکر سڑکوں پر تقسیم نہ کریں ایک تو آپ کا سامان ضائع ہوگا اور ممکن ہے وہ آپ کے کپڑے تک پھاڑ دیں
مقامی آبادی کہیں بھی سڑکوں پر موجود نہیں جب پانی آیا تو وقتی طور پر لوگ سڑکوں پر آئے مگر پانی کم ہوتے ہی اپنی بستیوں میں لوٹ گئے ۔
*2* .خشک راشن جو زیادہ عرصہ محفوظ نہیں رہ سکتا جیسے آٹا دالیں وغیرہ یہ زیادہ مقدار میں مت دیں کیونکہ ہر کوئی یہی لیکر جارہا ہے اور وہ لوگ اسے زیادہ عرصہ سنبھال نہیں سکتے اور جہاں سے ہم راشن تیار کرواتے ہیں وہ بھی دو نمبر مال ڈال دیتے ہیں کیونکہ انہیں پتا ہے چیک تو کسی نے کرنا نہیں ۔
*3* .انسانیت کے منجن فروش سب جنریٹر اور واٹر کولر مارکیٹ سے شارٹ ہیں صرف اہل مذہب ہی سب سے آگے ہیں انہیں پر اعتماد کیجیے بالخصوص جس علاقے میں جائیں وہاں امام مسجد سے ملیں اس کے پاس لسٹ تیار ہوگی اس کو ساتھ لیکر علاقے کا وزٹ کریں پھر لوگوں کو مسجد میں بلا کر یا خاموشی سے ان کے گھروں میں جاکر تعاون کیجیے ۔
*4* .ہماری قوم وقتی جوش میں آنے اور جھاگ کی طرح بیٹھ جانے والی ہے جبکہ سیلاب زدہ علاقوں میں ریکوری میں لمبا عرصہ لگے گا اور سب سے اہم ان کے گھروں کی دوبارہ تعمیر ہے دوسرے نمبر پر ان کا روزی روٹی کا وسیلہ جانور بہہ گئے ہیں کھیت کاشت کے قابل نہیں اور سال بھر کا اناج ضائع ہوچکا ہے اس لیے ایسا انتظام کریں کہ وہ ان چیزوں کو ریکور کرسکیں میری نظر میں بہترین چیز نقدی ہے جو انہیں دی جائے یا اناج دے دیں (یہ ان علاقوں کے لیے جہاں سیلاب گزر گیا ہے )
*5* .سیلاب کی اہم وجہ کوہ سلیمان کی بارشیں ہیں خدارا کسی طرح حکومت کو جگائیں کہ وہاں بندھ بنانے کا سلسلہ شروع کرے وگرنہ آج بارش ہوگی پانی آئے گا اور زیادہ بارش ہوگی تو زیادہ پانی آئے گا ۔ صحافیوں کو جگانے کی کوشش کریں (اگر سیلاب زدگان کی اور کوئی مدد نہیں کرسکتے تو یہ مدد ضرور کریں سوشل میڈیا پر ہر جگہ ان کے حق میں آواز اٹھائیں
*6* .سیلاب ایک جگہ نہیں کئی جگہ آیا ہے اور آرہا ہے اور میڈیا بالکل نہیں دکھارہا اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اس جانب متوجہ کریں اور تعاون کے لیے ان علاقوں کو ترجیح دیں جہاں لوگوں کی توجہ کم ہے

26/08/2022

بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے محفوظ گھر کون سا ؟
ایک ایسا گھر کہ جہاں:
🔹 بچے گھر کی نوے فیصد چیزوں کو چھو سکتے ہوں۔ تجربہ کر سکتے ہوں۔(دس فیصد میں وہ چیزیں شامل ہیں کہ جو بچے کی زندگی یا صحت کےلیے نقصان دہ ہیں مثلا بجلی کے سوئچ، چولہا، تیز دھار چھری، نوکیلے کونے وغیرہ۔)
🔹 بچے آزادی سے کھیل سکتے ہوں۔ مرضی کے کھیل ایجاد کر سکتے ہوں۔
🔹 بچوں کو اُن کی مثبت سرگرمیوں پر نوٹس کیا جاتا ہو۔
🔹 بچوں کی بات غصے میں آئے بغیر سنی جاتی ہو ۔
🔹 انہیں مُسکراتی ماں اور مشفق باپ میسر ہو۔
🔹 بچوں کو اچھا خاصا وقت دیا جاتا ہو۔
🔹 بچوں کے ’’گند‘‘کو خوشی سے برداشت کیا جاتا ہو۔
🔹 ان کے شور شرابے پر غصہ نہ کیا جاتا ہو۔
🔹 ان کی شرارتیں اچھی لگتی ہوں۔
🔹 ہر وقت ہدایات نہ دی جاتی ہوتی ہوں کہ یہ کرو اور وہ نہ کرو
🔹 بچوں کی عزت ایسے ہو کہ جیسے وہ بہت بڑی شخصیت ہوں۔
🔹 اُنہیں زبردستی کاموں کے لیے تیار نہ کیا جاتا ہو اور نہ لالچ کے ذریعے بہلا پھسلا کر۔
🔹 بچے کی رائے کا احترام ہو۔
🔹 بچے مشورہ مانگیں تو دیا جاتا ہو اور مشورہ قبول نہ ہونے پر برا نہ منایا جاتا ہو۔
🔹 بچوں کے لیے دلچسپ کتابیں ہوں مگر انہیں پڑھنے کے لیے مجبور نہ کیا جاتا ہو۔
🔹 انہیں زبر دستی سکول نہ بھیجا جاتا ہو۔
🔹 وہ اپنی ماں اور باپ وغیرہ کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف دیکھتا ہو۔ مثلاً کتابیں پڑھتے، قرآن پڑھتے، آپس میں باتیں کرتے، لکھتے، کھیلتے وغیرہ۔
🔹 سکرین کا استعمال بھی نہ ہونے کے برابر ہو جیسے موبائل وغیرہ۔
🔹 گھر میں مادی چیزوں کی محبت نہ ہو اور نہ اس پر بات کی جاتی ہو۔مہنگی چیزوں کے خریدنے کی خواہش نہ ہو۔
🔹 اکثر گھومنے پھرنے جایا جاتاہو اور وہ بھی فطری خوبصورتی کی جگہوں پر۔
🔹 بے پناہ محبت ملتی ہو، بچوں کی باتیں سننا وغیرہ۔
🔹 بچوں پر اعتماد کیا جاتا ہو۔ شک کا مرض نہ ہو۔
🔹 بچوں کی غلطیوں پر برا نہ منایا جاتا ہو۔
🔹 بچوں کو دھمکیاں نہ دی جاتی ہوں۔
🔹 انہیں محلے کے دوسرے بچوں سے ، ان کے کزنز یا آپس میں موازنہ نہ کیا جاتاہو۔ ہر بچے کے مختلف ہونے کو سراہا جاتا ہو۔
🔹 بچوں سے ہونے والےنقصان پر دل گرفتگی نہ ہوتی ہو بلکہ یہ سوچا جاتا ہو کہ بچوں نے اپنی غلطیوں سے کیا سیکھا؟
🔹 امی اور ابو کے باہمی تعلقات شاندار ہوں۔
🔹 بچوں کی شکایتیں اُن کے ابو سے بچوں کے سامنے نہ لگائی جاتی ہوں۔
🔹 صحت مند غذا کا استعمال ہواور مصنوعی خوراک سے پرہیز کیا جاتا ہو۔
🔹 بچوں کو بڑوں کی مجلس میں بیٹھنے کا بھرپور موقع دیا جاتاہو۔
🔹 بچوں پر کسی قسم کا خوف نہ ہو
ْْْْْْْْْْ🔹 بچوں کے سوالات پر انہیں مطمئن کیا جاتا ہو۔
🔹 بچوں کی دوستیوں پر حوصلہ افزائی کی جاتی ہو۔
🔹 ایک صحت مند ، سرگرم، خوش ماں ہر وقت بچے کے لیے میسر ہو۔ بیمار مائیں بچوں کو بیمار کردیتی ہیں۔
🔹 گھر کے کاموں کا نہیں بلکہ بچوں کا زیادہ خیال رکھا جاتا ہو۔
🔹 بچے کا باپ بچوں کا گہرا دوست ہو۔
🔹 مہمانوں کے سامنے بے عزتی نہ ہوتی ہو۔ اور نہ مہمانوں کی خاطرانہیں روٹین سے ہٹ کر ہدایات دی جاتی ہوں۔
🔹 اپنے والدین سے بچے شکریہ، معذرت ،مجھے تم سے محبت ہے جیسے الفاظ بکثرت سنتے ہوں۔
🔹 اعلیٰ خیالات زیر بحث آتے ہوں۔ لوگوں کی غیبتیں نہ ہوتی ہوں۔
🔹 سب رشتے داروں کے ہاں آنا جانا ہو۔
🔹 گھر میں سامان کم اور کتابیں زیادہ ہوں، لکھنے / آرٹ والی چیزیں ، بکثرت ہوں کھیل کا سامان وافر ہو۔
🔹 بچوں کو علمی مجالس میں لے جایا جاتا ہو۔
🔹 رات کو جلدی سونا اور صبح جلدی اُٹھنے کا ماحول ہو۔
🔹 والدین اپنی تربیت کے لیے کسی علمی حلقے ، صاحب علم یا مربی سے جڑے ہوئے ہوں۔
🔹 یہ نہ کہا جاتا ہو کہ تم بڑے ہو کر یہ بنو گے بلکہ ماحول دیا جارہا ہو۔
🔹 بچوں کی خودی ، عزت نفس اور انا محفوظ ہو۔
🔹 بچوں کی بات کو بڑوں کی طرح اہمیت دی جاتی ہو۔
🔹 بچوں کو انتخاب کا پورا حق حاصل ہو۔
🔹 گھر دیکھ کر لگے کہ یہ گھر بچوں کا گھر ہے۔
🔹 گھر کشادہ جگہ پر ہو اگرچہ شہر سے دور ہو لیکن آوازوں، دھویں، گرد مٹی وغیرہ آلودگی سے دور ہو، رات کو
صحن یا چھت سے تارے نظر آتے ہوں۔
🔹 گھر میں تازہ ہوااور سورج کی روشنی آتی ہو۔
🔹 گھر میں بکثرت پودے ہوں اور بچوں کو کیڑے مکوڑوں سے کھیلنے پر آزادی ہو۔
🔹 والدین بچوں سے بات بات پر ضد نہ لگاتے ہوں۔
🔹 گھر میں اچھے خواب دیکھے جاتے ہوں اور بچوں کے خوابوں کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہو اور بڑے بڑے خوابوں (Visions) پر گفتگو ہوتی ہو۔
🔹 تمام بچوں سے یکساں سلوک ہوتا ہو۔ چھوٹے بڑے بیٹا بیٹی کی تفریق نہ ہوتی ہو۔
🔹 گھر میں شور نہ ہوچیزوں کا اور نہ انسانوں کا(بچے کی باتیں شور نہیں ہوتیں)
🔹 گھر میں پر تعیش ماحول نہ ہو مثلاً صوفے، اے سی، قیمتی ڈیکوریشن پیس، شیشے کی میزیں وغیرہ۔
🔹 بچے گھرکے کاموں میں حصہ لیتے ہوں۔
🔹 شجاعت بہادری کے کام بچوں کو دکھائے جاتے ہوں اور انہیں کرنے کی ترغیب دی جاتی ہو۔
🔹 گھر میں بچوں کے سامنے فکر معاش کی باتیں نہ ہوتی ہوں۔
🔹 بچوں کو کہانیاں سنائی جاتی ہوں اور بچوں کی کہانیاں سنی جاتی ہوں۔
🔹 بچوں سے ایسی زبان میں بات نہ کی جاتی ہو جسے وہ سمجھتے نہ ہوں ۔
🔹 گھر میں سادگی کا ماحول ہو۔
🔹 بچوں کے بات نہ ماننے پر غصہ نہ کیا جاتا ہو بلکہ یہ سوچا جاتا ہو کہ ایسا کیوں ہے؟
🔹 بچے گھر میں یہ الفاظ نہ سنیں’’جلدی کرو‘‘ ’’لوگ کیا کہیں گے‘‘’’تم بڑے کب ہو گے‘‘ ’’خاموش ہو جاؤ‘‘
🔹 بچوں کی ہر وقت نگرانی نہ ہوتی ہو بلکہ انہیں تنہائی بھی میسرہونی چاہیے۔ 🔹

Umrah Packages Available15 Days - 20 Days - 28 DaysUmrah Booking Openfor More Details : Muhammad Shahid 0346-3919729 M.J...
22/08/2022

Umrah Packages Available
15 Days - 20 Days - 28 Days
Umrah Booking Open
for More Details :
Muhammad Shahid 0346-3919729
M.Jahanzaib Qureshi 0317-3838486
Universal Hamsafar Travel Tours
Shop no 14 Rabi 2 shopping center Near press Club Hyderabad

Location Map
https://earth.google.com/.../data...

.Umrah Packages Available15 Days - 20 Days - 28 DaysUmrah Booking Openfor More Details : Muhammad Shahid 0346-3919729 M....
22/08/2022

.Umrah Packages Available
15 Days - 20 Days - 28 Days
Umrah Booking Open
for More Details :
Muhammad Shahid 0346-3919729
M.Jahanzaib Qureshi 0317-3838486
Universal Hamsafar Travel Tours
Shop no 14 Rabi 2 shopping center Near press Club Hyderabad

Location Map
https://earth.google.com/.../data...

19/08/2022
What are these hangings inside the Ka’bah ?These are the oil lamps and vessels which are made for the decoration. Some o...
17/08/2022

What are these hangings inside the Ka’bah ?

These are the oil lamps and vessels which are made for the decoration. Some of them contain perfume and incense. Many of these “old oil lamps and artifacts were gifted by Kings, Sultans and Rulers of History”

   https://www.youtube.com/watch?v=Omr2X9k4G5k
17/08/2022




https://www.youtube.com/watch?v=Omr2X9k4G5k

Welcome to Abdul Bari Cartoons Channel, for Kids & Children Animation cartoons in Hindi Urdu English Bangla. help your kids to learn about Duas, Hadees (Hadi...

Al-Multazam is the place between the Black Stone and the Ka’bah door and it is an approximately two metres long.Ibn Abba...
16/08/2022

Al-Multazam is the place between the Black Stone and the Ka’bah door and it is an approximately two metres long.

Ibn Abbas (R.A) narrated that the area between the corner of Black Stone and the door of the Ka’bah was called Al-Multazam, and it is also a place which the supplications are answered.

Ibn Abbas (R.A) was supplicating at this place and says: "Everyone ask Allah at this place, Allah will answer his asking"

Subhan Allah
16/08/2022

Subhan Allah

16/08/2022

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اسلام:

Videos

Share

Category