اللہ دونوں شہیدوں کی علم کے حصول کے لئے شہادت قبول کرے اپنے ہاتھوں سے تدفین کر کے بھی یقین نہیں آ رہا کہ دنوں کو اللّٰہ نے اپنے پاس بولا لیا ۔
مہتاب اعوان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں اللّٰہ انہں صحت دے
اور واجد بشیر اور حسیب کی شہادت کو اللّٰہ قبول کرے آمین 🤲🥺
سابق امید وار اسمبلی جناب شوکت جاوید میر صاحب لیپہ میں ٹورزم ڈیولپمنٹ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے
سابق امید وار اسمبلی جناب شوکت جاوید میر صاحب لیپہ میں ٹورزم ڈیولپمنٹ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے جس میں انہوں نے موجودہ وزیرِ اعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ لیپا کا دورہ کریں اور درپیش مسائل کے حل کے لئے اقدامات کریں
#Kashmir #atifzahidmir #leepa #SmileFaceChallenge #torism
@topfans #atifzahidmir #Kashmir
اسلامُ و علیکم
کشمیر بنے گا پاکستان🇵🇰 یا کشمیر بنے گا خود مختار 🚩
اس بارے میں آپ کیا رائے رکھتے ہیں یا کس وجہ سے رکھتے ہیں کمنٹس میں ضرور بتائیں اس سے پہلے وڈیو کو دیکھ لے ۔
اگر ہمارے صحافی حضرت اپنے فرائض اچھے سے انجام نہیں دے رھے تو ان کو برا بھلا کہنے کہ بجائے اُن کی اصلاح کی جائے نہ کے لڑائی۔
آپ کیا خیال رکھتے ہیں ضرور شئیر کیجئے ۔
جزاک اللّہ
#atifzahidmir #facts #kashmirvalley #Leepavalley #freedom #SmileFaceChallenge #facebookviral #viralvideochallenge
@topfans Discover Pakistan
جو کچھ کل 21 ستمبر کواسکول کے بچوں کے ساتھ ہوا نہایت ہی افسوس ناک واقعہ ہے کہ ہم بچوں سے اُن کی سیر و تفریح کا حق بھی چھین رہے ہیں اگر ان کہ ساتھ ابھی سے یہ کُچھ ہو رہا ہے تو آگے چل کے کیا ہو گا اور یہی وجہ ہے آج کل نوجوان کشمیر بنے گا خود مختار کے حق میں آواز بلند کرتے ہیں ۔
اگر ایسی جگہ پر بچے نہیں جا سکتے تو حکومت ایسی جگہ پر روڈ پر کس لئے عوام کے ٹیکس کا پیسہ خرچ کر رہی ہے؟
اساتذہ کا
حق کا ساتھ دو سچ کا ساتھ دو ۔
#freedom #atifzahidmir #kashmirvalley #Kashmir #Leepavalley #trip #facts
#Kashmir #atifzahidmir #kashmirvalley
جشن عید میلاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم
❤️
#atifzahidmir #post #EidMiladUnNabi
#kashmirvalley #جشن
#atifzahidmir #post #EidMiladunNabiMubarak
#reels #kashmirvalley #mariage
#shortsvideos #dhool
*اجمیر شریف کے گاؤں تارہ گڑھ میں عجب و غریب معاملہ سامنے آیا ایک چیتا کچی شراب کی بھٹی کو*
*پانی سمجھ کر پی گیا بس پھر کیا تھا شراب پینے کے بعد وہ بھول گیا کہ میں چیتا ھوں*
#kashmirvalley #shortsvideos #reels #nature #lion
Let's see the beauty of kashmir #Leepavalley Discover Kashmir
وادی لیپہ کہ بارے میں ٹوریسٹ حضرات کہ کیا تاثرات ہیں آئے سنتے ہیں اُن کی ہی زبانی ۔
کوئی تو وجہ ہے جس سے لیپہ کو کشمیر صغیر کہا جاتا ہے
#Leepavalley #kashmirvalley #nature #atifzahidmir Discover Pakistan @followers
For more information ℹ️
0333 0482289
Leepa valley 🍁
#reels #marriage #Leepavalley #atifzahidmir #Kashmir