Islamabad Riders

Islamabad Riders Join us on our upcoming tours
Let's hit the road together. welcome everyone

14/12/2024
شوگراں ویلی اور سری پائے نے برف کی سفید چادر اوڈھ لی ہے اور اسی خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے اسلام آباد رائڈرز نے ایک دو رو...
10/12/2024

شوگراں ویلی اور سری پائے نے برف کی سفید چادر اوڈھ لی ہے اور اسی خوبصورتی کو دیکھنے کے لیے اسلام آباد رائڈرز نے ایک دو روزہ بائیکرز کا ٹور پلان کیا ہے.
اگر آپ بھی اس ٹور کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور شوگراں ویلی اور سری پائے کو سفید چادر میں لپٹے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ
کریں.
Call/WhatsApp : 03336221738

صابری واٹر فال ٹور اگر آپ بھی ہمارے آنے والے شوگراں ویلی کے ٹور کو جوائن کرنا چاہتے ہیں اور وہاں پر موجود خوبصورت برف می...
04/12/2024

صابری واٹر فال ٹور
اگر آپ بھی ہمارے آنے والے شوگراں ویلی کے ٹور کو جوائن کرنا چاہتے ہیں اور وہاں پر موجود خوبصورت برف میں ہایک کر کے سری پائے کی خوبصورتی دیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں.
Call/WhatsApp : 03336221738

سون سکیسر ٹورسون سکیسر کہ شاندار ٹور کے بعد اسلام آباد رائڈرز نے پلان کیا ہے ایک دن کا بہت ہی خوبصورت ٹور اس ٹور پہ اسلا...
15/11/2024

سون سکیسر ٹور
سون سکیسر کہ شاندار ٹور کے بعد اسلام آباد رائڈرز نے پلان کیا ہے ایک دن کا بہت ہی خوبصورت ٹور اس ٹور پہ اسلام آباد رائڈرز کو جوائن کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں.
Call/WhatsApp : 03336221738

سالٹ رینج کی ایک خوبصورت وادی جس کو سون سکیسر کہا جاتا ہے اس وادی میں موجود خوبصورت کھبکی لیک کنہٹی گارڈن اور اوچھالی لی...
31/10/2024

سالٹ رینج کی ایک خوبصورت وادی جس کو سون سکیسر کہا جاتا ہے اس وادی میں موجود خوبصورت کھبکی لیک کنہٹی گارڈن اور اوچھالی لیک کو ایکسپلور کرنے کے لیے اسلام آباد رائڈرز کا بائیکر گروپ 9 نومبر کو اسلام آباد سے نکل رہا ہے.
اگر آپ بھی سالٹ رینج کی اس چھپی ہوئی خوبصورتی کو دیکھنا چاہتے ہیں اور اس گروپ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں، اور حصہ بن جائے ہمارے اس بائیک ٹور کا.
Call/WhatsApp : 03336221738

جو بائیکرز موٹرسائیکل پر زیادہ لمبا سفر نہیں کر سکتے ان کے لیے اسلام آباد رائڈرز نے پلان کیا ہے ایک خوبصورت نائٹ آؤٹ.جو ...
14/10/2024

جو بائیکرز موٹرسائیکل پر زیادہ لمبا سفر نہیں کر سکتے ان کے لیے اسلام آباد رائڈرز نے پلان کیا ہے ایک خوبصورت نائٹ آؤٹ.
جو کہ واقعہ ہے اسلام آباد سے صرف 30 منٹ کی رائڈ پر مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں.
اگر آپ بھی اسلام آباد رائڈرز کی اس نائٹ آؤٹ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں.
Call/WhatsApp : 03336221738

لسڈنہ ٹور  لسڈنہ ٹور کے بعد اسلام آباد رائڈرز لا رہا ہے راولپنڈی اسلام آباد میں رہنے والے بائیکرز کے لیے ایک منفرد ایونٹ...
11/10/2024

لسڈنہ ٹور
لسڈنہ ٹور کے بعد اسلام آباد رائڈرز لا رہا ہے راولپنڈی اسلام آباد میں رہنے والے بائیکرز کے لیے ایک منفرد ایونٹ.
نائٹ آؤٹ ایٹ مارگلہ ہلز، جس میں اسلام آباد رائڈرز کریں گے رات دیر تک باربی کیو بون فائر اور ساتھ میں انجوائے کریں گے ایک خوبصورت سی میوزیکل نائٹ مارگلہ کی پہاڑیوں کے دامن میں.
اگر آپ بھی ہماری اس میوزیکل نائٹ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں.
Call/WhatsApp : 03336221738

کشمیر کو جنت کا ایک ٹکڑا کہا جاتا ہے،لیکن اس کے اندر کافی خوبصورتی ایسی ہے جو ابھی تک سیاحوں کی نظر سے اوجھل ہے.کشمیر کی...
29/09/2024

کشمیر کو جنت کا ایک ٹکڑا کہا جاتا ہے،لیکن اس کے اندر کافی خوبصورتی ایسی ہے جو ابھی تک سیاحوں کی نظر سے اوجھل ہے.
کشمیر کی اسی چھپی ہوئی خوبصورتی میں لسڈنہ ٹاپ بھی شامل ہے.
اگر آپ بھی کشمیر کی اس چھپی ہوئی خوبصورتی کو دیکھنا چاہتے ہیں تو شامل ہو جائیں ہمارے آنے والے لسڈنہ ٹاپ کے بائک ٹور میں.
آوارہ گردوں کے اس قافلے میں شامل ہونے کے لیے دیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں.
Call/WhatsApp : 03336221738

شاران فورسٹ کے خطرناک ٹور کے بعد اسلام آباد رائڈرز تیاری کر رہا ہے اپنے اگلے ٹور لسڈنہ ٹاپ کی جس میں ہم دیکھیں گے کشمیر ...
24/09/2024

شاران فورسٹ کے خطرناک ٹور کے بعد اسلام آباد رائڈرز تیاری کر رہا ہے اپنے اگلے ٹور لسڈنہ ٹاپ کی جس میں ہم دیکھیں گے کشمیر کی وہ خوبصورتی جو ابھی تک کافی ساری نظروں سے اوجھل ہے.
اگر آپ بھی اسلام آباد رائڈرز کے اس ٹور کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں اور مل جائیں آوارہ گردوں کے اس قافلے میں.
Call/WhatsApp : 03336221738

شاران فوریسٹ کے نام سے تو سبھی بائیکرز واقف ہیں، لیکن اس کے خطرناک راستے پر بائیک چلانے کا موقع زندگی نے سب بائیکرز کو ن...
15/09/2024

شاران فوریسٹ کے نام سے تو سبھی بائیکرز واقف ہیں، لیکن اس کے خطرناک راستے پر بائیک چلانے کا موقع زندگی نے سب بائیکرز کو نہیں دیا.
اسلام آباد رائڈرز لایا ہے سب بائیکرز کے لیے کھلی دعوت شاران کے مشکل ترین راستے پر بائیک چلانے کی.
اسلام آباد رائڈرز کا ٹور جا رہا ہے شاران فوریسٹ اور اگر آپ بھی اس کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو دیر مت کریں ابھی رابطہ کریں اس دیے گئے نمبر پہ اور شامل ہو جائیں اس کا فلے میں.
Call/WhatsApp : 03336221738

وادی لیپہ کے شاندار ٹور کے بعد اسلام آباد رائڈرز اب تیاری کر رہے ہیں اپنے اگلے شاران فورسٹ (شاران جنگل پارس) کے ٹور کی. ...
10/09/2024

وادی لیپہ کے شاندار ٹور کے بعد اسلام آباد رائڈرز اب تیاری کر رہے ہیں اپنے اگلے شاران فورسٹ (شاران جنگل پارس) کے ٹور کی.
اگر آپ بھی اسلام آباد رائڈرز کے ساتھ شاران فورسٹ کا ٹور کرنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں.
Call/WhatsApp : 03336221738

Address

F-10 Markaz
Islamabad
44000

Telephone

+923336221738

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Riders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category