Islamabad Pakistan HikingTrailss

Islamabad Pakistan HikingTrailss "Climb the mountain, there is healing in it" Blessed Hadith
Walking is a cure for incurable diseases
(1)

"پہاڑ چڑھو اس میں شفا ھے "حدیث مبارکہ
پسینہ آئے تو گھبرائیں نہیں مسکراے
پیدل چلنا لاعلاج مرض کا خود اک علاج ھے طبی ماہرین کے مطابق جب ہمیں پسینہ آتا ہے تو جسم میں موجود زہریلے مادے نکل جاتے ہیں جس سے جسم بہت ہی ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے، موٹاپے میں کمی آتی ہے ۔ مزید برآں یہ ہمارے مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بناتا ہے ۔ پسینہ ہماری خون کی نالیوں کو بلاک ہونے سے بچاتا ہے اور ہم دل کی بیماریوں جیسے مسائ

ل سے محفوظ رہتے ہیں ۔ پسینہ آتے وقت جسم میں جو حرارت پیدا ہوتی ہے وہ پرانے سے پرانے جوڑوں کے دردسر کے درد عام نزلہ اور زکام بےچینی، ڈپریشن اور منفی موڈ کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہےلیکن تیز یا تیز رفتار سے چلنے سے موت کا خطرہ 24 فیصد کم ہو جاتا ھےعمر بڑھتی ھے کہ چہل قدمی خیالات میں مثبت تبدیلی لاتا ھے
اک تحقیق میں شامل ان افراد میں جنہوں نے ہفتے میں ڈھائی گھنٹے تک پیدل چلنے کی روٹین کو اپنایا، موت کی شرح 30٪ کم تھی۔تحقیق میں شامل جن لوگوں نے زیادہ پیدل چلنے کی روٹین اپنائی، اُن میں فالج، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے امکانات کئی گنا کم ہو گئے۔

Pirsohawa, Islamabad.20.67
16/12/2023

Pirsohawa, Islamabad.
20.67

Makhnial, Haripur.20.66
15/12/2023

Makhnial, Haripur.
20.66

Nanga Parbat or the Killer Mountain. From the starting point where you have to take the jeep til Tattu Village, and then...
22/11/2023

Nanga Parbat or the Killer Mountain. From the starting point where you have to take the jeep til Tattu Village, and then walking all the way to Beyal Camp, this trek is amazing. On good sunny day you can have the view of Nanga Parbat in front of you all the way.
Bouth Fairy Meadows Camp and Beyal Camp are nice and green places with great view at Nanga Parbat. In my opinion Beyal is much more ok, you are closer to the mountain and is more quiet. From Beyal Camp to German Base Camp it is a 3 hours trail from you can see also Hunza Valley and of course Nanga Parbat
Nanga Parbat History In Urdu Hindi - Nanga Parbat Documentary 2023. Today In This Video I Will Tell You About The Beautiful Mountain of Pakistan Which Is Known as Nanga Parbat.
Nanga Parbat History
Nanga Parbat is the Second Highest Mountain of Pakistan. It is in Gilgit Baltistan, Between Chilas and Astore.
Nanga Parbat, locally known as Diamer, is the ninth highest mountain in the world at 8,126 metres above sea level. Located in the Diamer District of Pakistan's Gilgit Baltistan region, Nanga Parbat is the western anchor of the Himalayas.

Nanga Parbat or the Killer Mountain. From the starting point where you have to take the jeep till Tattu Village, and then walking all the way to Beyal Camp, ...

سخت ژالہ باری بادلوں کی دل کو ھلا دینے والی گرج اور ھمارے بے بسی ڈگری بنگلہPlease subscribe
15/11/2023

سخت ژالہ باری بادلوں کی دل کو ھلا دینے والی گرج اور ھمارے بے بسی ڈگری بنگلہPlease subscribe

If you have found value and joy in my work, please don't forget to subscribe to my channel and connect with me on social mediaStorylineHeavy thunderstorm sou...

11/11/2023

Trail 5 Margalla Hills complete Vlog Part1









01/11/2023

Margalla Hills Trail 5 Islamabad We are a mental health based channel, we cannot add commentary throughout our relaxing music/nature videos as it would detract from the relaxation experience, but we do have affirmations & guided meditations available. Our channel helps provide relief from stress & anxiety and explore Beautiful Pakistan
If you have found value and joy in my work, please don't forget to subscribe to my channel and connect with me on social media!

Dargri Bangla, KPK , Pakistan Dagri Forest surviving a Snowstorm at Dargri Bangla please like share subscribe
27/10/2023

Dargri Bangla, KPK , Pakistan Dagri Forest surviving a Snowstorm at Dargri Bangla please like share subscribe

Storyline of thunderstorm at Dargri BanglaWe were there in the month of June, the weather was very normal, but sometimes the weather could change in Digra Ba...

Explore 'Living with the Ghost' by Sheheryar Khan & Ejaz Hussain to discover how Pakistan is using AI to monitor   & how...
25/10/2023

Explore 'Living with the Ghost' by Sheheryar Khan & Ejaz Hussain to discover how Pakistan is using AI to monitor & how it aids remote communities in managing human-wildlife conflict, reducing the risk of retaliatory killings for snow leopards.


https://wwf.panda.org/discover/wildlife/bigcats/living_with_the_ghost/

Explore 'Living with the Ghost' by Sheheryar Khan & Ejaz Hussain to discover how Pakistan is using AI to monitor & how it aids remote communities in managing human-wildlife conflict, reducing the risk of retaliatory killings for snow leopards.

https://wwf.panda.org/discover/wildlife/bigcats/living_with_the_ghost/

Dargri Bangla, KPK,Dagri Forest, Pakistan Please Watch new Video with thunderstorm at Dargi Bangla Complete Vlog
24/10/2023

Dargri Bangla, KPK,Dagri Forest, Pakistan Please Watch new Video with thunderstorm at Dargi Bangla Complete Vlog

If you have found value and joy in my work, please don't forget to subscribe to my channel and connect with me on social mediaStorylineHeavy thunderstorm sou...

Healthy future of Pakistan
24/10/2023

Healthy future of Pakistan

My hiking partner 😍👦

23/10/2023

Did you know is 1 of 12 countries the calls home? Approximately 200-420 individuals inhabit the northern mountain ranges of Pakistan.

A snow leopard's range can be up to 1,000km2 & it can travel around 200 km in a single foray? Today, less than 23% of the range has been explored as most of it is inaccessible and exceedingly difficult to navigate.

Check out the map to see where the can be spotted in .

23/10/2023

Dargri Bangla Snow Hiking Dargri Bangla, KPK,Dagri Forest, Pakistan

Storyline

In the mysterious The sound of footsteps walking on snow and thunder, we often find solace and inspiration. These natural phenomena have the power to lead us into a world of inner calm, where we can find peace, meditate, learn, and conquer our fears and sleep disturbances. Join us as we immerse ourselves in the soothing symphony of rain, Snow and thunder, discovering the transformative power of these divine sounds
We believe that thunder and lightning rainstorms are one of nature's most beautiful creations. Let the ambient sounds of the footsteps walking on snow heavy thunderstorm and rain video wash over you and help you fall asleep. This Snow video also provides great background sounds for meditation, study, reiki, and day spas. We really hope you enjoy this relaxing thunder and rain snow sounds HD nature video for sleep and relaxing. If you enjoy Snow rain, thunder and lightning nature sounds then please share with your friends and family! our videos . Please watch full 📷 Video at

https://youtu.be/ssqK-buH0ZQ?si=8vyBWFk4B4u2Z5-3

Dargri Bangla 1500 years old Tree,Dargri Bangla, KPK,Dagri Forest, Pakistan
19/10/2023

Dargri Bangla 1500 years old Tree,Dargri Bangla, KPK,Dagri Forest, Pakistan

Fifteen hundred year old tree 125 feet long and 16 feet wide on Baron Gully track, half a kilometer before Degree Bungalow, you will find this video only on ...

15/10/2023

Dargri Bangla, KPK,Dagri Forest, Pakistan Barin Gali to Gagri Bangla Complete Hiking Trek beautiful weather just click I am sure that you will watch this video countless times, there is something like that in it on.

# islamabad Pakistan Hiking Trails
# dagri bungalow٫ # worldCup2023٫ # ChannelViral

14/10/2023

Dargri Bangla Complete Storyline Frist Time on any Social Media only on Islamabad Pakistan HikingTrailss
Dargri Bangla, KPK,Dagri Forest, Pakistan

There are Five treks to approach Dagri Bangla from the hill station Nathiagali. A long trek/Trails leads to Dagri rest house via
Naithia Gali,Namlimera,Seri to Miranjani Top and fourth is Thandiyani Via fifth trail Beerangali to Dagri Bangla A comparatively 8+8 Km trek towards Miranjani hilltop passes Dagri through one of the most dense pine forest in the region.Let me add to your information, there is a tree on bareen Gali track, just half a kilometer from Degree Bungalow, which is 1500 years old and whose length is 125 feet and width is 16 feet.All the trees near this tree are planted by the hands of the British era and the branches of these trees have come out only on one side. It is the longest track in Pakistan which was built during the British period. It is a very easy and long track. The total length is 48 km from Nathiagali to Thandani.
Embark on an extraordinary journey with us as we traverse through the ages, unveiling the hidden wonders of Dagri Bangla - a century-old house nestled within the heart of a sprawling ancient jungle. Join us in this captivating video series as we trek from Nathia Gali to Dagri Bangla, covering an 48 kilometer stretch of scenic beauty, lush greenery, and historical richness.
Witness the legacy of a British-era house that has stood for nearly a century. Encounter the exotic wildlife that calls this ancient
jungle home.

For More Video Please Subscribe our YouTube Channel

https://youtu.be/55rH2J3lGrw?si=1ylZilkYQ_jxDb3O

# Dagri bangla٫
# dagri bangla rest house٫
# dagri bangla nathiagali٫
# dagri bangla trek٫
# dagri٫
# dagri bangla history٫
# dagri bangla story٫
# dagri bungalow٫

# dagri bungalow٫ # worldCup2023٫ # Channel Viral

جھامرہ چکوال ھائیک اور تیتر، بچھو،  بکری گیدڑی اور کمٹی دربار کی تلاش تحریر  استاد محترم جناب ذوالفقار علی گوندل عرف  سد...
09/10/2023

جھامرہ چکوال ھائیک اور تیتر، بچھو، بکری گیدڑی اور کمٹی دربار کی تلاش
تحریر استاد محترم جناب ذوالفقار علی گوندل عرف سدپارہ

ایک خوبصورت احساس ھے کہ دنیا میں کوئی آپ کا اپنا ھو جو ھر وقت آپ کو یاد رکھے اور آپ کی سلامتی کے لئے دعائیں کرے لیکن اس سے بھی زیادہ اچھی فیلنگ اس وقت آتی ھے جب آپ تمام دوستوں اور دنیاوی سہاروں سے مایوس ھو چکے ھوں۔ دل بیٹھ رھا ھو ھمت جواب دے جائے اور زبان حال سے آواز آئے جن سب کے لئے تو نے مجھے چھوڑا وہ تجھے چھوڑ گئے لیکن میں تیرے ساتھ ھوں۔ اس وقت کسی انجان اور اندیکھی طاقت کا ساتھ آپ محسوس کریں۔ آپ کا دماغ کام چھوڑ جائے طاقت جواب دے جائے اور کوئی غیبی طاقت آپ کے قدم چلائے اور راستہ دکھائے۔ اس وقت انسان کا دل اس واحد سہارے کی محبت سے بھر جاتا ھے زباں ساتھ چھوڑ جاتی ھے لیکن بندہ کا انگ انگ اس کبھی نہ ساتھ چھوڑنے والے کا شکر ادا کر رہا ھوتا ھے۔ وھی وقت زندگی کے قیمتی لمحات ھیں احساس رکھنے والوں کے لئے باقی انسان نما حیوانوں کے لئے تو مشکل اور تنہائی کے وہ لمحات عذاب بن جاتے ھیں کبھی وہ اپنے آپ کو کوستے ھیں تو کبھی حالات کو اور موسم کو۔ روتے ھوئے دنیا میں آئے اور روتے ھوئے ھی جائیں گے۔ اللہ تعالی ھمیں بھی اھل بصیرت میں شامل فرمائے اور صبر سے مشکلات کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

عمر کے ساتھ جہاں دوسری چیزوں سے دل بھر گیا ھے وھاں اب ھائیک میں بھی پہلے سا مزہ نہیں رھا۔ دنیا کی دلچسپیاں بھی دنیا کی طرح فانی ھیں۔ ارشد نواز کی خواھش پہ بچپن کے ساتھی عمران کو ھائیک کرانے کے لئے کہا۔ عمران کے کنفرم کرنے کے بعد ذیشان سے بات کی تو وہ کوئی اور پروگرام بنا چکا تھا لیکن نئے ٹریک کے تجسس میں اس نے اپنا پروگرام ملتوی کردیا اور میرے ساتھ جانے کے لئے تیار ھو گیا۔ چوتھے بندے کے لئے گروپ میں شئر کیا تو سب سے پہلے ڈاکٹر وقار نے کنفرم کردیا۔ اس کے بعد بہت سے لوگوں نے ارادہ ظاھر کیا لیکن میں نے معذرت کرلی۔ نئی جگہ پہ کوشش کیا کریں کہ نئے لوگوں کو لے کر مت جائیں کیونکہ پہلے تو جوش میں آکر چلے جاتے ھیں لیکن وھاں پریشان ھو جاتے ھیں۔

7 بجے مورخہ 8 اکتوبر 2023 بروز اتوار ھم بذریعہ موٹروے اسلام آباد سے کلرکہار کے لئے روانہ ھوئے۔ کلر کہار پہنچے تو عمران کی کال آگئی کہ میں انتظار کر رھا ھوں۔ 9 بجے ھم اس کے پاس تھے۔ میں نے چائے کا کہا تھا لیکن اس نے کھانا تیار کروا رکھا تھا۔ کھانا ساتھ لے جانے کے بجائے وھیں پہ کھانے کا فیصلہ کیا۔ پرتکلف کھانے اور چائے کے بعد گائوں سے فارم ھائوس کی طرف نکلے۔ عمران دل کے پرابلم کی وجہ سے ساتھ نہیں جاسکتا تھا اس لئے وہ بائیک پہ ھمارے ساتھ آیا۔

فارم ھائوس پہ گاڑی پارک کرکے 11 بجے ھم نے ھائیک شروع کی۔ ارادہ گمٹی دربار تک جانے کا تھا۔ عمران کافی آگے تک ھمارے ساتھ آیا۔ میرے اصرار پہ ایک جگہ راستہ سمجھا کر واپس گھر چلا گیا لیکن مسلسل فون پہ رابطہ میں رھا۔ دور دور تک کوئی پہاڑ نظر نہیں آرھا تھا تو ھم ریلیکس ھو گئے کہ آج تو لیول واک ھے۔ ان میدانوں کی ھائٹ تقریبا 1000 میٹر تھی اس لئے گرمی زیادہ نہیں تھی۔ عمران نے ھمیں بتایا تھا کہ آگے جا کر بائیں مڑنا ھے لیکن گھانس کی وجہ سے ھمیں راستہ کا پتہ نہ چلا اور ھم آگے نکل گئے۔۔ایک جگہ اچانک 7 پرندے گھانس میں سے اڑے تو پتہ چلا اس علاقہ میں تو تیتر بہت زیادہ ھیں۔ کچھ آگے چل کر بائیں مڑ کر پہاڑ پہ چڑھے تو وہ راستہ گھروں میں جا کر ختم ھو گیا۔

دوبارہ واپس آئے اور مزید آگے سے جا کر بائیں مڑے تو ایک گھانس کاٹنے والے بابا نے بتایا کہ راستہ آپ پیچھے چھوڑ آئے ھیں۔ آپ نئے لوگ ھیں واپس چلے جائیں ادھر سے آپ کا گمٹی دربار پہنچنا ناممکن ھے بہت مشکل راستہ ھے۔ ھم تو چاھتے ھی تھے کہ کسی مشکل راستہ سے جائیں اس لئے باوجود اس کے منع کرنے کے مشکل والا راستہ بابا سے سمجھ کر اس پہ چل ہڑے۔ خشک گھانس بہت لمبی تھی اس لئے راستہ کا پتہ نہ چلا اور آخر بابا کی نصیحت کے مطابق نالہ میں اترنے کی کوشش شروع کی۔ تینوں ساتھی آخر تھک کر بیٹھ گئے لیکن جب میں نہیں رکا تو وہ بھی چل پڑے۔ پانی کے ایک راستہ سے نیچے اتر کر خشک نالہ میں پہنچے تو بائیں طرف کافی اونچی جگہ تھی جہاں چڑھنا کافی مشکل تھا اس لئے یہ سمجھے کہ دوسری طرف سے نالہ گھوم کر گمٹی دربار جاتا ھو گا۔ ارشد صاحب نماز کے لئے رکنا چاھتے تھے لیکن میں نے کہا دربار پہ جا کر سکوں سے نماز پڑھیں گے۔ گمٹی دربار میپ پہ ھمارے پیچھے شو ھو رھا تھا لیکن پیچھے واٹرفال والی جگہ کی وجہ سے ھم یہ سمجھ رھے تھے کہ نالہ میں گھوم کر جانا ھو گا۔ آدھہ گھنٹہ نالہ میں چلنے کے بعد میرا دماغ کام کرنا چھوڑ گیا اور مجھے ایسا محسوس ھوا جیسے سوتے میں چل رھا ھوں۔ وقار صاحب مجھے موبائل پہ راستہ سمجھا رھے تھے لیکن مجھے ان کی آواز پھٹتی ھوئی آرھی تھی۔ کھجوریں کھائیں او آر ایس پیا لیکن کچھ فرق نہ پڑا۔ کچھ منٹ بعد 3 بجے ساتھیوں کو بتایا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں رھی دماغ سو گیا ھے اس لئے واپسی کریں۔ بعد میں پتہ چلا کہ ھم کہوٹ کی طرف چلے گئے تھے اور تھوڑا آگے نو گو ایریا تھا آرمی کا۔ اگر مزید آگے جاتے تو انھوں نے ھمیں پکڑ لینا تھا۔ الحمدللہ طبیعت خراب ھوئی اور اسی میں ھماری بہتری تھی۔

تھوڑی دیر واپس چلنے کے بعد نماز ادا کی لیکن غنودگی کم نہیں ھوئی۔ ارشد صاحب کو حلوہ نکالنے کے لئے کہا لیکن اس کو کھانے سے بھی کوئی فرق نہ پڑا۔ ذیشان نے مشورہ دیا کہ ٹوپی اور قمیض اتار دیں۔ قمیض تو نہیں اتاری البتہ ٹوپی اتارنے سے بھی طبیعت معمولی سی بہتر ھو گئی۔ واپسی پہ چڑھائی تھی لیکن اترائی کی نسبت ھمیں آسان لگی۔ سوتے میں چلتے چلتے ساری چڑھائی چڑھی۔ ایک جگہ پتھر پہ بچھو اور اس کے بچے بھی نظر آئے۔

جب چڑھائی ختم ھو گئی تو دل کو اطمینان ھوا کہ اب ھم راستہ پہ آگئے ھیں۔ اس لئے کچھ دیر بیٹھ گئے پانی پیا۔ اس جگہ ٹھنڈی ھوا لگ رھی تھی جس سے طبیعت کچھ مزید بہتر ھو گئی۔ دور ھمیں وھی بابا اونٹنی کا دودھ دوھتا نظر آیا لیکن ھم شارٹ کٹ لگا کر اس کو ھاتھ ھلاتے ھوئے فارم ھائوس کی طرف نکل گئے۔ راستہ میں کچھ لوگ ملے جو گمٹی دربار سے آرھے تھے انھوں نے بتایا یہاں سے ڈیڑھ گھنٹہ لگتا ھے لیکن ھماری خواھش تھی لمبی ھائیک کی وہ ھمیں مل گئی اور گمٹی دربار نہ ملا سکا۔ سہی کہتے ھیں شکر خورے کو شکر مل ھی جاتی ھے انسان جس چیز کو دل سے چاہ رھا ھو وھی اس کو ملتی ھے۔ میں نے عمران کو 8 گھنٹہ ھائیک کا کہا تھا تو 6 گھنٹہ تو ھمیں مل ھی گئی۔ 13 کلومیٹر پیدل چلے 412 میٹر اترائی اور پھر 412 میٹر واپسی پہ چڑھائی کی۔

خوبصورت میدانوں میں سے ھوتے ساڑھے 5 بجے ھم فارم ھائوس پہ تھے۔ کنوئیں کا ٹھنڈا پانی پی رھے تھے کہ ماں اور بچے کی محبت کا سین بھی دیکھنے کو مل گیا۔ سارا دن بکریاں گھانس چر کر جب واپس فارم ھائوس پہنچیں تو بچوں کا ان کے پاس آنا اور ان کا بچوں کو پیار کرنا اور دودھ پلانا۔ کافی دیر ھم فطرت کے اس نظارے سے محظوظ ھوتے رھے۔

پونے چھ بجے ھم عمران کے گھر پہ تھے۔ اس نے چائے بنوا رکھی تھی۔ چائے پی اور مغرب کی نماز ادا کرکے عمران سے اجازت لی اور واپسی کا سفر شروع کیا۔ میانی سے جب کلر کہار جارھے تھے تو ایک دردناک سین دیکھنے کو مل گیدڑ کا بچہ کسی گاڑی کے نیچے کچلا گیا تھا۔ اس کی ماں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر سڑک پہ اس کے ساتھ لپٹ رھی تھی اور انتہائی غم کی حالت میں اس کو اٹھانے کی کوشش کر رھی تھی۔ ماں تو ماں ھوتی ھے چاھے جو بھی ھو۔ کلر کہار کے اوپر ایک ھوٹل پہ ویو کے لئے رکے اور پھر کلر کہار میں چائے کے لئے دوبارہ رکے۔ چائے پی کر پیسے دیئے بغیر آگئے اب دوبارہ جائیں گے تو ان سے معذرت کر کے دے آئیں گے۔ باقی موٹروے کا سفر بھی باخیریت گزر گیا اور ساڑھے نو بجے ھم گھر پہ تھے الحمدللہ رب العالمین۔

05/10/2023

مشتاق احمد یوسفی

سائیکل معیشت کی دشمن ہے،۔
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی.ای.او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہےِ، اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کیلئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا. پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ھے موٹا نہیں ھوتا! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی.ڈی.پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ھے۔ جن میں ڈاکٹر، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔ چنانچہ یہ بات ثابت ھوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ھے اور مضبوط معیشت کیلئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔
نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کیلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے۔

Hiking with 6 to 76 years old trek fellowsShah Darah to Highest Point of Margallah Hills Shera Wala Dana,Hike Time 5.5 H...
05/10/2023

Hiking with 6 to 76 years old trek fellows

Shah Darah to Highest Point of Margallah Hills Shera Wala Dana,
Hike Time 5.5 Hours,
Level Moderate.

Vice Chancellor Retired (1991)Agriculture University Faisalabad Pir o Murshid Professor Dr. Ali Muhammad Chaudhry
28/09/2023

Vice Chancellor Retired (1991)Agriculture University Faisalabad Pir o Murshid Professor Dr. Ali Muhammad Chaudhry

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923005141430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Pakistan HikingTrailss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamabad Pakistan HikingTrailss:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Tourist Information Centers in Islamabad

Show All