Beauty of Murree

Beauty of Murree Allha is the one.who is merciful and benificent.

 #ایک عہد جو تمام  ہوا*راہنما تحریک انصاف ضلع مری و سابق چیئرمین یو سی گہل  عمر فاروق ستی صاحب کے والد محترم   سابق امیر...
17/01/2025

#ایک عہد جو تمام ہوا*
راہنما تحریک انصاف ضلع مری و سابق چیئرمین یو سی گہل عمر فاروق ستی صاحب کے والد محترم سابق امیر جماعت اسلامی مری ؛ سابق ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ' ڈائریکٹر پاکستان انٹرنیشنل سکول مری ؛بزرگ اعجاز احمد ستی صاحب رحلت فرما گئے ہیں ۔اللہ پاک محروم کی کامل مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین

12/01/2025

Snow Season


07/01/2025


@ every one
History of Pakistan #
MUST LISTEN

آج سے لگ بھگ 192 برس پہلے 1832 میں انگریزوں نے برصغیر میں ٹرین کی پٹریاں بچھانے کا آغاز کیا،  مسلمانوں اور ہندوؤں کی جان...
05/01/2025

آج سے لگ بھگ 192 برس پہلے 1832 میں انگریزوں نے برصغیر میں ٹرین کی پٹریاں بچھانے کا آغاز کیا، مسلمانوں اور ہندوؤں کی جانب سے بہت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا. ان موقف تھا: " گورے انگریز یہ "زنجیریں" ڈال کر ہمیں اور ہمارے ملک کو باندھ کر اپنے ساتھ انگلستان لے جایں گے
🚂

05/01/2025

SNOW 🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️
゚ patriata

 # Patriata
01/01/2025


# Patriata

25/12/2024

Documentary



پتریاٹہ ٹاپ پر کیبل کار کا خوبصورت منظر
24/12/2024

پتریاٹہ ٹاپ پر کیبل کار کا خوبصورت منظر

23/12/2024

مری پتریاٹہ ٹاپ پر موسم سرما کی دوسری برف باری شروع ۔سیاح حضرات خوشی سے جھوم اٹھے ۔ملک بھر سے آ ئے ہوئے سیاح کا لطف دوبالا

# Murree # Patriata #

📌 پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ائیر بیلون لانچ کردیا گیا، یہ ایڈونچر  #سیاحت کے شوقین افراد کے لئے کسی عجوبہ سے کم نہیں۔تف...
21/12/2024

📌 پاکستان میں پہلی مرتبہ ہاٹ ائیر بیلون لانچ کردیا گیا، یہ ایڈونچر #سیاحت کے شوقین افراد کے لئے کسی عجوبہ سے کم نہیں۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کے بلند ترین ہارٹ ایئر بیلون کو پاکستان میں پہلی مرتبہ سیاحتی مقام پر لانچ کردیا گیا، ضلع مانسہرہ کے تاریخی مقام بالاکوٹ میں پاکستان کے پہلے ہاٹ ائیر بیلون کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔

یہ پاکستان میں ونٹر ٹورازم اور بین الاقوامی سیاحت کے فروغ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

بیلون پائلٹ عبدالباسط کا کہنا ہے کہ ایڈونچر کے شوقین سیاحوں کو اب بیرون ممالک جانے کی ضرورت نہیں، وہ ہاٹ ائیر بیلون میں بیٹھ کر دریائے کنہار سمیت کاغان ویلی کے بلندو بالا سیاحتی مقامات کے دلکش نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو سکیں گے۔

یاد رہے ترکی، تھائی لینڈ اور چائنہ جیسے ملک دنیا بھر سے ہاٹ ائیر بلوننگ کے ذریعے سیاحوں کی دلچسپی حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔

خیال رہے ہاٹ ایئر بیلون رائیڈز پیشہ ورانہ کمپنیاں چلاتی ہیں جو اپنے صارفین کو محفوظ اور پرلطف تجربات فراہم کرنے کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ یہ کمپنیاں جدید آلات استعمال کرتی ہیں اور سخت حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرتی ہیں، تاکہ مسافر پرواز کے دوران اپنی حفاظت اور آرام کے بارے میں پراعتماد رہ سکیں۔

20/12/2024

پتریاٹہ ایک خوبصورت Tourist Destination ہے۔جہاں ہر سال ملکی اور غیر ملکی سیاح حضرات وزٹ کرتے ہیں ۔پتریاٹہ میں ایشیا کی سب سے بڑی کیبل کار ہے جو سیاح حضرات کی توجہ کا مرکز ہے
سنیئے ایک پولیش سیاح کی زبانی

08/11/2024

25/07/2024

Wel come to all new

26/06/2024

اسلام و علیکم۔ امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے۔ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آپ سب کیلئیے اس دفعہ کوٹلی ستیاں میں کیمپ...
06/05/2024

اسلام و علیکم۔ امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے۔ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آپ سب کیلئیے اس دفعہ کوٹلی ستیاں میں کیمپنگ گالا کروانے کا پلان بنا رہا ہوں۔ چلیں گے؟

Address

Islamabad
04489

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Murree posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty of Murree:

Videos

Share