30/06/2024
یہ تصویر بیجنگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی گریجویشن تقریب کی ہے۔
اچانک ہلکی بارش شروع ہوئی تو ایک پروفیسر اور استاد رہنما نے طالب علم کے سر پر چھتری پکڑی اور پوری تقریر کے دوران وہ چھتری پکڑے رہے۔
اساتذہ کو آسمان جیسا لامحدود فیاض ہونا چاہیے۔ ایک اچھا استاد ہزاروں اچھے اور ہنر مند انسان بنا سکتا ہے۔
چین میں اساتذہ ہائی پروفائل ہونے کے بعد بھی ان میں ذرہ برابر انا نہیں ہے۔
ہر مثبت احساس و جذبے کو سلام...