06/05/2023
اسلام علیکم۔
اگر آپ اسلام آباد سے نیلم ویلی کشمیر کا ٹور کرنا چاہتے ہیں اور آپ کا بجٹ اتنا نہیں کہ آپ پرائیویٹ گاڑی بک کروا کے جائیں تو اس کے لیے کوئی پریشانی کی بات نہیں۔
یہ گاڑی راولپنڈی پیرودھائی بس سٹینڈ سے رات 9 بجے کیل- نیلم ویلی کے لیے روانہ ہوتی ہے جوکہ دوسرے دن تقریباً 2 بجے دن کیل پہنچ جاتی ہے۔
دوسری جانب کیل سے صبح 4 بجے گاڑی کیل سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوتی ہے جو کہ رات 9 بجے تک راولپنڈی پہنچ جاتی ہے۔
اس گاڑی کا یک طرفہ کرایہ 1700 روپے ہے۔
دو گاڑیاں روزانہ کی بنیاد پر سروسز دے رہی ہیں جوکہ باقی پبلک ٹرانسپورٹ سے قدرے حال بہتر اور آرام دہ بھی ہیں۔
ایسے ٹوریسٹ حضرات جن کا بجٹ ایشو ہے وہ اس گاڑی کی سروسز حاصل کرتے ہوئے اپنا ٹور کر سکتے ہیں۔
نام ڈرائیور: سفیر سلہریا
فون نمبر:
0355 8106213