14/06/2021
سکردو جانے والے سیاح حضرات متوجہ ہو!۔۔۔
سکردو جانے کیلے 12 مہینوں میں سے سب سے بہترین مہینہ کونسا رہیگا ؟
یوں تو سکردو کی خوبصورتی سارا سال اپنے عروج پر ہوتا ہے۔موسم سرما میں جائے تو برف، گرمیوں میں جائے تو سرسبز میدان، خزاں میں جائے تو زرد پتے اور بہار میں جائے تو ہر سمت پھول۔اب سارا سال کوئی دیس جنت کا نظارہ پیش کررہیے ہو اور اس میں سے بھی کسی ایک مہینے کا انتخاب کرنا بہت مشکل ہے ۔لیکن چلو خیر ہم وہ بھی کرلیتے ہیں۔۔ تو سکردو جانے کیلے 12 مہینوں میں سے بہترین مہینہ (وقت) 20 جون سے یکم(1) اگست تک ہے۔20 جون سے 1 اگست کے درمیان سکردو جانے کا فائدہ مندرجہ ذیل ہوگا:
نمبر(١)
اس دوران سکردو میں جتنے بھی آبشاریں(منٹھوکھا آبشار،خموشو آبشار نیالی آبشار وغیرہ)موجود ہیں وہ برف پگل کر پانی زیادہ آنے کی وجہ سے انتہائی خوبصورت ہوتا ہے۔۔۔
نمبر(٢)
بیس جون سے یکم اگست کے درمیان ہی دیوسائی روٹ(Roof of the world) اوپن ہوتا ہے جہاں آپ قدرت کے کرشمے قریب سے دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
نمبر(٣)
جولائی ،اگست میں سکردو میں تقریباً ہر پھل(سیب، خوبانی، انگور، ناشپاتی وغیرہ) پکنے کا ٹایم ہوتا ہے جہاں آپ بغیر کسی اجرت ہر پھل کا مزاہ لے سکتے ہیں۔
نمبر(۴)
20 جون سے دریا سندھ جو سکردو کے فلک پوش پہاڑوں سے پگل کر آتا ہے وہ اور اپنے عروج پر ہوتا ہے جس کی وجہ راہ چلتے سیاح دریائی موجوں کو دیکھنے کیلے کچھ پل ان کی دیدار کیلے ضرور رکتے ہیں۔
نمبر(۵)
20 جون کے بعد سکردو کے کسی بھی میدان پر باآسانی کیمپنگ کر سکتے ہیں۔
نمبر(٦)
ٹریکنگ کی غرض سے جو سیاح سکردو آتا ہے ان کیلے 20 جون سے سکردو کے تمام ٹریک/ روٹ (تھلہ لہ،وغیرہ) برف پگل کر ان کے راستہ کھل جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔مزید کسی بھی معلومات کیلے آپ ہمیں انبکس یا کال کرسکتے ہیں۔۔Stay_tune_for_Best
Location : Skardu kharfocho