Valley Tours And Travels

Valley Tours And Travels Rent A Car Penjaro and complete coustmize private Trip. All Tourism service in Pakistan and Kashmir
(6)

13/11/2023

آزاد کشمیر
تاؤبٹ نیلم ویلی
🍀🌧️ پھر آپ کہتے ہیں ہم نے کشمیر تو ایسا نہیں دیکھا۔ایک دفعہ آئیے گا ہمارے ساتھ




10/11/2023

نومبرکے دامن میں لپٹی خنکی جاتے جاتے کھلنے کو ہے، خزاں بھی رنگ بدلنے کو ہے، قرمزی پتوں پہ جانے برف گرتی ہے یا وہ خود مٹی کو شفق رنگ کرتے ہیں خدا جانے، لیکن خاک میں لپٹے پھول ہرے نہیں ہوتے، جانے والے واپس نہیں آتے🥀💔

آزاد کشمیر ضلع باغ کا سیاحتی مقام گنگا چوٹی نے برف کی چادر اوڑھ لی.سیاحوں کا توجہ کا مرکز بن گیا
10/11/2023

آزاد کشمیر ضلع باغ کا سیاحتی مقام گنگا چوٹی نے برف کی چادر اوڑھ لی.
سیاحوں کا توجہ کا مرکز بن گیا

24/10/2023









21/10/2023

موسم سرما شروع ہو چکا ہے اگر آپ برف باری انجوائے کرنا چاہتے ہیں تو کشمیر کا ضرور وزٹ کریں





Valley Tours And Travels
15/10/2023

Valley Tours And Travels

سکونTravel with Valley Tours And TravelsContact details 03005577191
12/10/2023

سکون
Travel with Valley Tours And Travels
Contact details 03005577191









آزاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام گنگا چوٹی نے سفید چادر اوڑھ لی.
09/10/2023

آزاد کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام گنگا چوٹی نے سفید چادر اوڑھ لی.




09/10/2023

تم دھیرے دھیرے مرنے لگتے ہو،اگر تم سفر نہیں کرتے، اگر تم مطالعہ نہیں کرتے، اگر تم زندگی کی آوازوں کو نہیں سنتے،اگر تم خود کو نہیں سراہتے، اگر تم اپنی لگی بندھی زندگی کے غلام بن جاتےہو، روز انہی راستوں پر چلتے ہو، اگر تم اپنی روٹین تبدیل نہیں کرتے، اگر تم مختلف رنگ نہیں پہنتے یا تم ان لوگوں سے بات نہیں کرتے جنہیں تم نہیں جانتے تم دھیرے دھیرے مرنے لگتے ہو🥀




پتلیاں جھیل نیلم ویلی کشمیر کا خوبصورت سیاحتی مقام نے سفید چادر اوڑھ لی جیپ کے لیے ٹریک کھولا ہے جو لوگ موسم سرما کا ٹرپ...
28/09/2023

پتلیاں جھیل نیلم ویلی کشمیر کا خوبصورت سیاحتی مقام نے سفید چادر اوڑھ لی جیپ کے لیے ٹریک کھولا ہے جو لوگ موسم سرما کا ٹرپ کرنا چاہتے ہیں وہ ضرور تشریف لائیں

25/09/2023

اور اس گاؤں میں ناجانے کیا ہے کہ اس کی گلیوں میں گھومنے کو دل کرتا ہے۔اس پر ٹہلنا چاہتا ہوں۔ تمہیں معلوم ہے کہ یہ گاؤں کہاں ہے؟ دور پہاڑوں میں اک ندیا بہتی ہے۔اس ندیا پر اک لکیر کھینچ دی گئی اور پہرے ہزاروں بیٹھا دیئے گئے۔ اور ندیا کے اُس پار جہاں ہمیں اترنے کی اجازت نہیں، بس وہیں اُسکے قریب یہ گاؤں ہے۔ اڑرنگ کیل🍀

سال 2023 کی پہلی برفباری 🌨️🌨️🌨️نیلم ویلی کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام بابون ویلی نے سفید چادر اوڑھ لی Explore The Heaven...
24/09/2023

سال 2023 کی پہلی برفباری 🌨️🌨️🌨️
نیلم ویلی کشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام بابون ویلی نے سفید چادر اوڑھ لی

Explore The Heaven With VTR

21/09/2023

ویلی ٹور اینڈ ٹریول کے ساتھ آپ بھی یہ نظارے کرسکتے ہیں تو دیر کس بات کی
Book your tour with us ☝️

20/09/2023

میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن
ستم شعاروں سے تجھ کو چھڑائیں گے اک دن
Vedio credit
waqar ahmed qureshi

نیلم ویلی تاؤبٹ سے بھی کچھ خوبصورت ہو سکتا ہے بھلا
19/09/2023

نیلم ویلی تاؤبٹ سے بھی کچھ خوبصورت ہو سکتا ہے بھلا

16/09/2023

راولپنڈی اسلام آباد سے آئے ٹوریسٹ ندیم اختر ملک ان کے دوست راجہ محمد واجد،عمران خان مانی، امجد دیار ریزاٹ دھیرکوٹ کے حوالے سے وڈیو پیغام دے رہے ہیں
#دھیرکوٹ
#ٹوریسٹ


Valley Tours And Travels

15/09/2023

اڑنگ کیل کا حسین مناظر ۔🤗
الحمدللہ سیاحت بہت کی ہے لیکن جو حسن اور خوبصورتی اور قدرتی مناظر اور ذہنی سکون اور اطمینان قلبی اڑنگ کیل میں اللہ رب العزت نے رکھی شائد کسی جگہ میں نا ہو جیسے ہی اڑںگ کیل پہنچتے ہیں تو سفر کی تمام تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہےاور دل کو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے زندگی میں ایک بار ضرور ان مقامات کی سیروتفریح کریں

15/09/2023

Rent A Car Penjaro and complete coustmize private Trip. All Tourism service in Pakistan and Kashmir

14/09/2023
13/09/2023

السلام علیکم
آپ نیلم ویلی اڑنگ کیل ہوں صبح کو موسم ہو اور بارش ہو رہی ہو #

12/09/2023

ہائیکنگ کر کہ جب آپ اڑنگ کیل تھکے ہارے پہنچتے ہیں تو وہاں پہنچ کر اڑنگ کیل کی خوبصورتی آپ کی تھکاوٹ دور کر دیتی ہے

کشمیر وادی نیلم گاؤں اڑنگ کیل کا خوبصورت ویو
12/09/2023

کشمیر وادی نیلم گاؤں اڑنگ کیل کا خوبصورت ویو

اسلام آباد سے 3:30 گھنٹے کوہالہ سے صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے..  چمن کوٹ، چمیاٹی، دھ...
05/09/2023

اسلام آباد سے 3:30 گھنٹے کوہالہ سے
صرف 30 منٹ کی دوری پر واقعہ سیاحوں کیلئے پر کشش سیاحتی مقام ہے..
چمن کوٹ، چمیاٹی، دھیرکوٹ ریسٹ ہاؤس( جس کا فن تعمیر آنے والے سیاحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے، پتھر کی بنیں دیواریں..
دیودار کی لکڑی سے تعمیر چھت.. جنگلے بھی تمام لکڑی کے، انتہائ با اخلاق اور مہمان نواز ریسٹ ہاؤس انتظامیہ.. ریسٹ ہاؤس کے چاروں اطراف دیودار اور صنوبر کے درخت. اور ان درختوں سے ٹکرا کر آنے والی ہوا....
یخ ٹھنڈے پانی کا چشمہ.. تاریخی نوعیت کا حامل دیودار کا درخت... )، ڈھونگی گلی،نیلابٹ، دیار جھولا، دیار گلی،گنگا چوٹی ننگا پیر سری ہنس چوکی رنگلہ، ملوٹ یہ سب جگہیں طلسماتی قدرتی حسن، ٹھنڈے میٹھے پانی کے چشموں، مختلف پھلوں، معتدل موسم کی وجہ سے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھتے ہیں...
دھیرکوٹ شہر سطح سمندر سے 5499 فٹ اور 1676 میٹر بلندی پر ہونے کی وجہ سے جون، جولائی کے شدید گرم ترین موسم میں بھی ٹھنڈک کا احساس دلاتا رہتا ہے...اور سردیوں میں یہ وادی برف کی چادر اوڑھ لیتئ ہے۔


01/09/2023

♦️Neelum ♦️ KUTTON ♦️ ARRANG KEL♦️ TAOBUTT ♦️
𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐧𝐣𝐨𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐦𝐞𝐦𝐨𝐫𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐥𝐮𝐬𝐡 𝐠𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐦𝐨𝐮𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧.
Plan Your Trip with us
Call Whatsapp
03455561645
📲03005577191

Route from Kel to Sharda, Neelum.
01/09/2023

Route from Kel to Sharda, Neelum.

ALLAHUMDULLAHSuccessfully Done 6 Days Family Trip♦️ KUTTON ♦️ ARRANG KEL♦️ TAOBUTT ♦️ 𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐧𝐣𝐨𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐦𝐞𝐦𝐨...
30/08/2023

ALLAHUMDULLAH
Successfully Done 6 Days Family Trip

♦️ KUTTON ♦️ ARRANG KEL♦️ TAOBUTT ♦️

𝐁𝐨𝐨𝐤 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐓𝐫𝐢𝐩 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐧𝐣𝐨𝐲 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐦𝐞𝐦𝐨𝐫𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐢𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐥𝐮𝐬𝐡 𝐠𝐫𝐞𝐞𝐧 𝐦𝐨𝐮𝐧𝐭𝐚𝐢𝐧.

Plan Your Trip with us

Call Whatsapp
03455561645
📲03005577191

25/08/2023








نیلم پوائنٹ کوھالہ آزاد کشمیرContact with Valley Tours And Travels03005577191
25/08/2023

نیلم پوائنٹ کوھالہ آزاد کشمیر
Contact with
Valley Tours And Travels
03005577191








نیلم ویلی آزاد کشمیر دوران سفر انسانی شکل نما پھتر کا خوبصورت نظارہ         HighlightsEveryone
21/08/2023

نیلم ویلی آزاد کشمیر دوران سفر انسانی شکل نما پھتر کا خوبصورت نظارہ









Highlights
Everyone

اسلام وعلیکممیرا نام جنید ہاشمی اور میں ضلع اوکاڑہ کا رہائشی ہوں.ہم 9 دوست 12 اگست کو آزاد کشمیر کی سیروتفریح کیلۓ گھر س...
20/08/2023

اسلام وعلیکم
میرا نام جنید ہاشمی اور میں ضلع اوکاڑہ کا رہائشی ہوں.

ہم 9 دوست 12 اگست کو آزاد کشمیر کی سیروتفریح کیلۓ گھر سے روانہ ہوۓ اور لمبی مسافت کیبعد 14 اگست کی شام کیل پہنچے جہاں سے آگے ہمیں تاؤ بٹ جانا تھا وہاں سے ہم. نے جیپ کراۓ پر لی اور اپنا سفر آگے کیطرف شروع کیا سجاد ولد غلام رسول نامی ڈرائیور کے ہمراہ جب ہم آبادی کریم آباد کے قریب پہنچے تو ہماری جیپ رات 9 بجے کے قریب کسی فنی خرابی کیوجہ سے چڑھائی چڑتے ہوۓ کھائ میں جا گری اور اس حادثے کے دوران میرے بھائ عامر تیمور وٹو اور بھائ انعام اللہ شازل کو سر پر شدید چوٹیں لگ گئیں اور باقی تمام دوست چھوٹی موٹی چوٹوں کا شکار ہوۓ لیکن خدا باری تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ کسی بھی جانی نقصان سے بچ گئے.
جسکے بعد مقامی لوگوں نے ہماری مدد کی اور تمام زخمی حالت میں مبتلا دوستوں کو ریسکیو کر کے اوپر سڑک پر لے کر آۓ جہاں سے آگے ہمیں آرمی کی ایمبولینس میں فرسٹ ایڈ کیلئے بھیج دیا گیا.
فرسٹ ایڈ کیبعد کیل ٹی ایچ کیو میں ایک رات کیلئے زیرِ علاج رکھا گیا جہاں ہماری پاک آرمی کے ڈاکٹرز اور نوجوانوں نے بہت دیکھ بھال کی اسکے اگلے دن ہمیں آرمی ڈاکٹر عمار صاحب نے کیل ٹی ایچ کیو میں سی ٹی سکین کی سہولت نہ ہونیکی وجہ سے مظفر آباد سی ایم ایچ کیلئے ریفر کر دیا.
مظفر آباد پہنچتے ہی ہمارے سیرئیس حالت میں مبتلا دو دوستوں کے تمام ٹیسٹ ذمہ داری کیساتھ کئے گۓ جنکی سی ٹی سکین رپورٹس الحمداللہ بالکل ٹھیک آئیں لیکن ان دوستوں میں سے عامر تیمور کو ایڈمٹ کر لیا گیا جسکا علاج معالجہ ایک رات اور ایک دن تک جاری رکھنے کیبعد ہمیں وہاں سے بھی ڈسچارج کر دیا گیا.

میں شکر گزار ہوں تمام اہلِ علاقہ آزاد کشمیر کا جنہوں نے ہماری مشکل وقت میں بہت مدد کی اللہ پاک تمام احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور سب کی مشکلات کو دور کرے. آمین

بالخصوص آبادی کریم آباد کے لوگ
چئیر پرسن سید یحییٰ صاحب (تاؤ بٹ)
پاک آرمی اور ٹورسٹ پولیس کے جوان
تمام میڈیکل سٹاف کیل اور مظفر آباد سی ایم ایچ







❤️



19/08/2023

چلاس
چیک پوسٹ زیروپوائنٹ چلاس میں پولیس جوان کو ایک عدد بیگ ملا ہے جس میں کچھ رقم کیساتھ اہم دستاویز بھی ہیں جس کسی کا بھی ہے شناخت کرکے وصول کریں۔

Book your Ride withValley Tours And Travels03005577191
16/08/2023

Book your Ride with
Valley Tours And Travels
03005577191

Join us for tripValley Tours And Travels
15/08/2023

Join us for trip
Valley Tours And Travels

14/08/2023

Join us for trip
Contact No 03005577191
Valley Tours And Travels











Address

Islamabad
05444

Telephone

+923455561645

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Valley Tours And Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Valley Tours And Travels:

Videos

Share

Category