Safar e Sukoon

Safar e Sukoon Tourism

28/08/2023
اسلام آباد سے لاہور یا پشاور سے اسلام آباد آنے والے یاد رکھیں 3 جولائی سے 12 جولائی تک انہیں ٹول ٹیکس براہ راست دینا ہوگ...
04/07/2023

اسلام آباد سے لاہور یا پشاور سے اسلام آباد آنے والے یاد رکھیں 3 جولائی سے 12 جولائی تک انہیں ٹول ٹیکس براہ راست دینا ہوگا کیونکہ موٹرویز اور ہائی ویز پر وسط جولائی میں نیا ای ٹولنگ سسٹم نصب کیا جارہا ہے

کربلائے معلیٰ کے مقدس سفر میں ہمارے ساتھ بذریعہ بس سفر کریں بہترین بس سروس کیساتھ ہمراہ قافلہ جید علماء کرام ہونگے نجف ا...
14/06/2023

کربلائے معلیٰ کے مقدس سفر میں ہمارے ساتھ بذریعہ بس سفر کریں
بہترین بس سروس کیساتھ ہمراہ قافلہ جید علماء کرام ہونگے
نجف اشرف تا کربلائے معلیٰ مشی میں بھی کیجیے بروقت رابطہ کیجیے، چلہم امام حسین علیہ السلام انشاء اللہ کربلائے معلیٰ میں ہوگی
ہمارے قافلے کا حصہ بننے کے لئے جلد سے جلد رابطہ کیجیے
آخری تاریخ 15 جولائی 2023ء ہوگی

One-Day Trip to Mushkpuri Top on 18th June 2023 from Islamabad.Experience the breathtaking beauty of Mushkpuri Top with ...
12/06/2023

One-Day Trip to Mushkpuri Top on 18th June 2023 from Islamabad.

Experience the breathtaking beauty of Mushkpuri Top with Safar-e-Sukoon (Pvt) Ltd Islamabad

Services Included:
Air-conditioned transport
Delicious lunch
Fuel expenses
Professional Guide
-----------------------------
Call for Booking:
0300-5151238
0333-1597120

Let's make memories together!

عاشورہ محرم 2023ء کربلائے معلٰی میں انشاء اللہ۔ اکانومی پیکج ۔  انتہائی مناسب پیکجز تمام سہولیات کیساتھ،  آئیں اس مقدس س...
05/06/2023

عاشورہ محرم 2023ء کربلائے معلٰی میں انشاء اللہ۔ اکانومی پیکج ۔ انتہائی مناسب پیکجز تمام سہولیات کیساتھ، آئیں اس مقدس سفر میں ہمارے قافلے کا حصہ بنیں۔ جید علمائے کرام ہمراہ ہونگے

یوم عرفہ۔ کربلائے معلیٰ میں ۔ جید علمائے کرام کے ہمراہ
18/05/2023

یوم عرفہ۔ کربلائے معلیٰ میں ۔ جید علمائے کرام کے ہمراہ

سلام یا حسین علیہ السلام ۔ یوم عرفہ انشاء اللہ کربلائے معلیٰ میں
18/05/2023

سلام یا حسین علیہ السلام ۔ یوم عرفہ انشاء اللہ کربلائے معلیٰ میں

یوم عرفہ ۔ انشاء اللہ کربلائے معلیٰ میں
17/05/2023

یوم عرفہ ۔ انشاء اللہ کربلائے معلیٰ میں

سفر سکون کے ہمراہ آئیے پھر زیارت بیت اللہ و بیت الرسول کو چلیئے ۔۔۔
11/03/2023

سفر سکون کے ہمراہ آئیے پھر زیارت بیت اللہ و بیت الرسول کو چلیئے ۔۔۔

نیمہ شعبان! کربلائے معلیٰ میں، انشاء اللہ، سفر بائی ائر سفر سکون کے کارروان حیدر کیساتھ ، بکنگ کی آخری تاریخ 5 فروری 202...
16/01/2023

نیمہ شعبان! کربلائے معلیٰ میں، انشاء اللہ، سفر بائی ائر
سفر سکون کے کارروان حیدر کیساتھ ، بکنگ کی آخری تاریخ 5 فروری 2023ء، جید علمائے کرام کے ہمراہ

السلام و علیک یا بنت الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمالسلام و علیک یا زوجۃ امیر المومینین علی بن ابی طالب علیہم السلا...
12/01/2023

السلام و علیک یا بنت الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام و علیک یا زوجۃ امیر المومینین علی بن ابی طالب علیہم السلام
السلام و علیک یا ام الحسن و الحسین علیہم السلام

پاکستان کی تین حسین اور ٹھنڈی وادیوں کی سیر کریں ہمارے سنگ، جلدی کیجیے آفر محدود مدت کے لیے ہے- دیکھیے کنٹرول لائن سے نی...
05/07/2022

پاکستان کی تین حسین اور ٹھنڈی وادیوں کی سیر کریں ہمارے سنگ، جلدی کیجیے آفر محدود مدت کے لیے ہے- دیکھیے کنٹرول لائن سے نیلم ویلی ، حسین مناظر سے گزرتے ہوئے ناران ویلی، جھیل سیف ملوک، گلیات کے حسین نظارے، انتہائی مناسب پیکج میں، تفصیلات اور بکنگ کے لئے درجہ زیل نمبر پر رابطہ کیجیے 👇 Intizar Haideri

Gurez vaily Kashmir
17/06/2022

Gurez vaily Kashmir

خوبصورت اسلام آباد
04/06/2022

خوبصورت اسلام آباد

27/05/2022

SAFAR E SUKOON ( Private Limited) Required Services of a graphic designer,who may work from home.
Send CV on...
Whatsapp number
+92335 0565252
or
email: [email protected]
Jobs in islamabad
jobs in rawalpindi islamabad
Desire For Tourism
Pakistan tourism
FIFA World Cup Trophy Tour by Coca-Cola
The Grand Tour

27/05/2022

We need
14/05/2022

We need

Contact 0300515238Land Line..0512718061Whatsapp No..03350565252
26/04/2022

Contact 0300515238
Land Line..0512718061
Whatsapp No..03350565252

Safare E Sukoon presents 4Days Trip to Neelum Valley ,Kashmir .24 to 27 March 2022Please come and enjoy with us Happy li...
17/03/2022

Safare E Sukoon presents 4Days Trip to Neelum Valley ,Kashmir .
24 to 27 March 2022
Please come and enjoy with us
Happy life Happy journey with Safar E Sukoon

رنگوں کا تہوار کٹاس راج پر پہلی بارسفر سکون انتہائی خوشی کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہے کہ 20 مارچ 2022 دن اتوار ہولی کے رنگ...
14/03/2022

رنگوں کا تہوار کٹاس راج پر پہلی بار
سفر سکون انتہائی خوشی کے ساتھ یہ اعلان کر رہا ہے کہ 20 مارچ 2022 دن اتوار ہولی کے رنگ کٹاس راج پر سجانے کیلئے ایک ٹوئر پروگرام ارینج کر رہے ہیں، جس میں رنگ، مٹھائی ،میوزک لنچ چائے، اے کوچز اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اسلام آباد، روالپنڈی اور لاہور میں رہنے والے دوست جو ہولی منانے میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ ہم سے رابطہ کریں، تمام کوائف بروشر میں دیئے گئے ہیں

سفر صرف سکون کے ساتھ اس لئے انتخاب صرف اور صرف سفر سکون
14/03/2022

سفر صرف سکون کے ساتھ
اس لئے انتخاب صرف اور صرف
سفر سکون

12/03/2022

Safar-E-Sukoon, An Unparalleled Journey...

Explore The Wondrous Beauty Of The World!

A Home Away From Home, Comfort and Memories Guaranteed!

Make Memories That Last A Lifetime-

Offering Various Luxury and Economy Packages All Year Round.

Stay Tuned For Detailed Packages...

Address

Suite No 2 Masawat Building G-7/1 Islamabad
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 15:00

Telephone

+923350565252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safar e Sukoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safar e Sukoon:

Share

Category


Other Tour Agencies in Islamabad

Show All