09/08/2021
خدایا ایسا نا ہو کہ ۱ سے ۱۰ محرم تک ہم امام حسین ع پر روئیں اور ۱۰ محرم کے بعد حسین ع ہم پر روئیں خدایا ہمیں توفیق دے کہ یہ محرم ہمارے لئے اک تحریک ہو تہوار نا ہو خدایا ہمارے صرف لباس نا بدلیں ہمارے کردار بھی بدلیں
آمین