Roh_Dar

Roh_Dar nationalism...

19/06/2024

میرا ایک دوست جو کہ کوکا کولا کمپنی میں بہت اعلیٰ پوسٹ پر ہے اور بہت قابل انسان ہے، اس کے ساتھ گپ شپ لگا رہا تھا۔ میں نے کہا، دوست، بتاؤ، اس بائیکاٹ کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں؟ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ جب بھی کوئی شادی ہوتی ہے یا کوئی پروگرام، تو سب کوکا کولا یا پیپسی استعمال کرتے ہیں، کیا اس کا کوئی اثر ہوا ہے؟

تو اس نے مجھے جواب دیا اور کہا کہ کیا آپ پاکستان کی بات کر رہے ہیں یا پوری دنیا کی؟ میں نے کہا، دونوں کی بتا دو۔ تو اس نے کہا، اللہ کے بندے، اتنا اثر ہوا ہے کہ مت پوچھو۔ کیونکہ سیزن میں صرف خیبر پختونخوا کی کم از کم فروخت 2 ارب روپے ہوتی تھی اور ہمارے ڈیلرز کو مال نہیں پورا ہو رہا تھا، اور اب صورتحال ایسی ہے کہ ہم ڈیلرز کے پیچھے بھاگ رہے ہیں کہ مال اٹھا لو، اور ڈیلرز کہہ رہے ہیں کہ ہماری سکیورٹی ہمیں واپس کرو، کیونکہ کوئی کوکا کولا کی مانگ نہیں کر رہا۔ یہ صورتحال اتنی خراب ہو چکی ہے کہ اب کمپنی ہول سیلرز کے لیے آفرز دے رہی ہے کہ جو کاٹن ہم انہیں 760 روپے میں دیتے تھے، اب 550 روپے میں دے رہے ہیں، لیکن پھر بھی کوئی خریدنے کو تیار نہیں۔ اب انٹرنیشنل سطح پر کمپنی کی میٹنگ ہوگی اور اس میں پوری طرح یہ بات ہوگی کہ کسی بھی طرح بائیکاٹ ختم ہو اور اسلامی ملکوں میں دوبارہ کام شروع ہو جائے۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ہر اسلامی ملک میں کسی اور نام سے کوکا کولا کمپنی اپنا پروڈکٹ لانچ کرے، کیونکہ ان دنوں میں صرف پاکستان سے سیزن میں 22 سے 25 ارب روپے کماتے تھے، اور اب پورے سیزن میں ہم 2 ارب روپے بھی نہیں کما سکے۔

تو بات کا مطلب یہ ہے کہ بائیکاٹ جاری رکھو، ہر دوست اسرائیل اور یورپ کے ملکوں کی پروڈکٹ بھی استعمال نہ کرے، کیونکہ ہمارا سوچ یہ ہوتا ہے کہ میرے ایک بوتل یا کسی اور چیز سے کیا فرق پڑے گا۔ فرق پڑتا ہے، اور بالکل پڑتا ہے۔ اگر تھوڑی غیرت کر لی تو دوستو، اس بار ماشاءاللہ بہت زبردست بائیکاٹ چل رہا ہے۔ سب دوست عزم اور ارادہ کریں کہ اسرائیل اور قادیانوں کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کریں گے، کیونکہ یہی پیسہ واپس ہمارے مسلمانوں کے بچوں، بہنوں، اور بیٹیوں کے سر پر بم یا گولی کی شکل میں گرتا ہے۔

انشاءاللہ، میرا خود کا ارادہ ہے کہ اس عید اور آنے والے وقت میں اسرائیل کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہیں کروں گا، اور آپ بھی عزم اور ارادہ کریں کہ ان کی کوئی پروڈکٹ استعمال نہ کریں۔ پوسٹ کاپی

12/06/2024
18/05/2024

میں پنجابی ہوں ، اس کے باوجود یہ کہتا ہوں کہ پنجابی سب سے تھگڑ قوم ہے۔
باہر کے ممالک میں پختون ، پختونوں کا ساتھ بے شمار دیتے ہیں بلوچی اپنی کالونیاں بنا کر رہتے ہیں اور ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔
اگر مدد نہیں کرتے تو پنجابی نہیں کرتے مدد ایک دوسرے کی۔
تھگڑ قوم ہے پنجابی ۔ شاید ملک کے تمام مسائل پنجابیوں کی وجہ سے ہی ہیں۔

18/05/2024

پاکستانی قوم کو ہوش ا چکا ہے
لوگوں نے اتنا سولر لگا لیا کہ واپڈا کی طلب پچھلے سال کی نسبت 30 فیصد تک کم ہو گئی
اندیشہ کے جلد ہی واپڈا کا حال بھی پی ٹی سی ایل جیسا ہوگا واپڈا لوگوں کے ترلے منتیں کرے گا کہ ہمارا کنکشن لے لو۔

06/05/2024

سانحہ بہاول نگر اور سانحہ کھاریاں کے بعد اب ایسے لگ رہا ہے کسی دن خبر آنی کہ فلانے پولیس سٹیشن پر ڈکیتی پڑ گئی ۔ ۔ ۔

03/05/2024

PEPSI stands for "pay each penny to save israel".
Now r u ok with the Israeli products?

18 سال سے بڑے تمام افراد کو ووٹ کی شرعی حیثیت بارے لازمی علم حاصل کرنا چاہیے، کیونکہ ہم پاکستان کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھ...
17/02/2023

18 سال سے بڑے تمام افراد کو ووٹ کی شرعی حیثیت بارے لازمی علم حاصل کرنا چاہیے، کیونکہ ہم پاکستان کے ساتھ ساتھ آخرت میں بھی اسکے جواب دہ ہیں.
خاموشی اور ووٹ نہ ڈالنا بھی ظالم کی حمایت ہے

کاش ذیشان عثمانی ہمارا وزیر خزانہ ہوتا ۔ اگر اس پالیسی پر عمل کر لیا جائے تو شاید 5 سے 6 ماہ میں پاکستان معشیت کا "لک سی...
06/02/2023

کاش ذیشان عثمانی ہمارا وزیر خزانہ ہوتا ۔ اگر اس پالیسی پر عمل کر لیا جائے تو شاید 5 سے 6 ماہ میں پاکستان معشیت کا "لک سیدھا" ہو سکتا۔

How to Bring Dollars | ڈالرز کیسے لائیں | डॉलर कैसे लाए

05/02/2023

ہم پاکستانی ہیں
پاکستان ہمارا ہے

جاہل سے بھی بات کرنے کا طریقہ
01/02/2023

جاہل سے بھی بات کرنے کا طریقہ

28/01/2023

Petrol prices expected to be raised by Rs 80 in next few days, but I have decided not to fil my car's tank
Before dollar crises i.e 2 months back i thought that i should convert Pak rupees into any foreign currency or should purchase gold to avoid decline in my savings kept in personal bank account. But i did not practiced so because such actions always have adverse impacts and cause unrest in the society.
I had a plan to install 1 kw solar system which would help in reducing electricity burden on national grid but i changed up my mind due to the reason that purchasing imported products (solar plates) in such economical crises would eventually support drainage of dollars back in foreign whereas Pakistan requires retention of dollars in economic cycle.
I believe that my each and every action, wether i am traveling, on job or in the field, should not effect national cause.
Therefore, i am not going to fill my car's tank...
کیونکہ بالآخر میرا اس بات پر یقین کامل ہے کہ "وطن یا موت"

26/01/2023

In France single person/ only driver is not allowed to travel in a vehicle, single person found driving a private vehicle are served with chalan.
Only 2 or more person in a car are allowed to travel.
By this action they have controlled excessive vehicle availability at roads and also reduced fuel expenses burden on national economy.
French Nation also known as misers, they believe in savings.
We can save fuel by following French traffic policies.

14/01/2023

--------حل صرف جماعت اسلامی--------
جماعت اسلامی نے سود سے پاک بینکاری نظام کے لیے 32 سال عدالت میں کیس لڑا
80 کی دہائی میں کشمیر کاز کے لئے جماعت نے جو خدمات انجام دیں اس کے اثرات ابھی تک موجود ہیں، دشمن آج بھی مقبوضہ کشمیر میں الجھا ہوا ہے
جب ریگستانوں میں برسات نہ ہوئی قحط اور خشک سالی کی صورتحال تھی، جانور مر رہے تھے PDM اور PTI ایوانوں میں شغل میلا لگانے میں مصروف تھے تو سب سے پہلے الخدمت فاؤنڈیشن جماعت اسلامی کا ادارہ لوگوں کی مدر کو پہنچا
اور جب شمالی علاقوں میں سیلاب نے کہرام برپا کیا تب بھی مدر میں پہل کرنے والا ادارہ جماعت اسلامی
کبھی بھی حکومت میں نہ آ کر بھی جماعت کی پرفارمینس اگر اتنی مثبت ہے تو کراچی کے لوگوں کو جماعت اسلامی کو ضرور ووٹ دینا چاہیے ۔
گلی محلوں میں سارا سال حکومت پر تنقید کرنے سے بہت بہتر کہ اپنے ووٹ کی طاقت کو آزماؤ
موجودہ سیاسی بحران میں حب الوطنی کی سب سے بنیادی شرط ہے کہ خواتین اور بزرگوں کا ووٹ بھی ضرور کاسٹ کروایا جائے ۔

دعا ہے کہ دونوں پرچم ہمیشہ لہلہاتے رہیں ، شادو آباد رہیں آمین۔
21/11/2022

دعا ہے کہ دونوں پرچم ہمیشہ لہلہاتے رہیں ، شادو آباد رہیں
آمین۔

(17 ستمبر 2022)روس یوکرین جنگ کا صحیح فائدہ تو بھارت نے اٹھایا ہے ۔ روس کو جنگ لڑنے کے لیے روپوں کی ضرورت تھی بھارت نے م...
17/09/2022

(17 ستمبر 2022)
روس یوکرین جنگ کا صحیح فائدہ تو بھارت نے اٹھایا ہے ۔ روس کو جنگ لڑنے کے لیے روپوں کی ضرورت تھی بھارت نے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کوئلے اور تیل کی سستی خریداری کی اور اتنی خریداری کی کہ پچھلے پچھتر سالوں میں بھی اتنی مقدار میں تیل اور کوئلہ نہیں خریدا تھا۔
دوسری جانب ہمارے کاہل حکمران اور سست سرکاری افسران جن کے پاس توانائی بارے شاید اگلے چھے ماہ کی حکمتِ عملی بھی موجود نہیں۔

قائد اعظم محمد علی جناح زندگی کے آخری ایام میں ٹی بی کے مرض میں مبتلا تھے مگر اپنی بیماری کو چھپا کر رکھا تا کہ تقسیم ہن...
11/09/2022

قائد اعظم محمد علی جناح زندگی کے آخری ایام میں ٹی بی کے مرض میں مبتلا تھے مگر اپنی بیماری کو چھپا کر رکھا تا کہ تقسیم ہند کا منصوبہ اثر انداز نہ ہو سکے۔
خیال کیا جاتا ہے کہ اگر برصغیر کے سیاسی مخالفین کو آپکی شدید علالت کا علم ہو جاتا تو شاید آپکی وفات کا انتظار کرتے اور قیام پاکستان کا عمل وقوع پذیر نہ ہو پاتا۔
جناح کی اس راز داری کو "Best Political Secret of the Century" کے طور پر جانا جاتا ہے۔

28/08/2022
نہ جانے کیوں ایسا لگ رہا کہ اس تصویر میں کہیں کچھ سچ چھپا ہے ۔
15/08/2022

نہ جانے کیوں ایسا لگ رہا کہ اس تصویر میں کہیں کچھ سچ چھپا ہے ۔

21/07/2022

1. Dollars being drained from country's economy rapidly which causing severe economic instability
2. Probably big politicians shifting bulk amount of dollars abroad due to recent economical uncertainty
3. Being heard that few politicians have plans to quit country well before the economy is collapsed
4. As a safety precaution, names of all national/ provincial assembly members be put on ECL so that any person may not escape country on lines of Siri Lankan's President, most importantly a panel consisting of top 15-18 non political economist be immediately constituted to look after dollars fluctuations.
"Aam Janta - عام جنتا" be alarmed that perversion of the incompetent politicians bringing us in a street with "closed end".

04/07/2022

Retention of Dollars in State Bank of Pakistan perhaps the only solution to financial crisis :-
1. All imports be immediately banned which would stop trafficking of dollars outwards the country.
2. After a ban is put on the imports, people would resultantly be forced to buy locally manufactured products which further would help in dollar retention.
3. Through e-commerce, Pakistanis already selling Chinese products in markets of USA, UK and gulf countries and earning reasonably good amount of dollars. Millions of Pakistani products be exported from Pakistan (instead of China), if Pak govt provides a chance of affordable shipments (by sea or air) to the local manufacturers.
Currently huge shipping charges is the main hindrance in carrying out exports from Pakistan.
Pakistan Post can step forward to own a ship in facilitating freight forwarding to USA, UK and gulf countries markets.
4. Pakistanis already doing jobs in foreign countries which is also a source of dollars fetching, performance of Overseas Employment Directorate (isb) remains a question when we talk about employment of Pakistanis worldwide and earning/ retention of Dollars.
Note : instead of conducting press conferences, unnecessary speeches and blame gams, sitting govt should try to introduce mechanisms through which dollars be retained in country.

27/06/2022

مشکل فیصلہ قیمتیں بڑھانا نہیں بلکہ اپنی عیاشیاں ختم کرنا ہے۔
1۔ سرکاری ملازمین کی تمام 2000، 3500 cc گاڑیاں نیلام کریں اور حاصل شدہ رقوم سے صرف گریڈ 20 اور بالا حکام کو 660cc سوزوکی جیپ دیں۔
2۔ لاکھوں واپڈا ملازمین کے کروڑوں مفت یونٹ بند کریں۔ بینکوں، ایئرپورٹ اور سرکاری اداروں میں AC کا درجہ حرارت 26 ڈگری پر رکھنا عادت بنائیں۔
3۔ ایران سے سستا خوردنی تیل اور روس سے تیس فیصد سستا کوئلہ، پیٹرول اور گندم لیں، اگر بھارت کو ان سے خریداری پر کوئی مسئلہ نہیں تو ہمیں بھی کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے ۔
4۔ پاکستان کی کمائی کا سب سے بڑا ذریعہ باہر سے ڈالرز کا ملک میں آنا ہے، گورنمنٹ تعلیمی اداروں کی کمپیوٹر لیبارٹریز پر بے روزگاروں کو مفت تربیت کے ساتھ ان گنت ای کامرس کے ماہر پیدا کئے جا سکتے۔ اگر ای کامرس سہولت کاری میں پاکستان دنیا میں پہلے ہی ساتویں نمبر پر ہے تو حکومت نوجوانوں کو مفت تربیت فراہم کر کے پہلا نمبر بھی حاصل کر سکتی اور اس طرح نوجوان لاکھوں ڈالرز کما کر ملک میں لا سکتے۔
5۔ اسی طرح اعوام الناس کو بھی چاہیے کہ وہ امپورٹڈ اشیاء مت خریدیں جو ڈالرز کے واپس باہر جانے کا سبب بنتی ہیں۔ چائے، صابن، گھی، شیمپو، سرف اور مشروبات پاکستانی برانڈز کے بھی بہت معیاری مارکیٹ میں موجود ہیں مقامی اشیاء کی خریداری کر کے ڈالرز کو ملک میں روکا جا سکتا ۔
6۔ گریڈ 19 سے اوپر کے سرکاری ملازمین کا سروس سے سبکدوش ہونے پر ملک سے باہر مستقل قیام پزیری کرپشن کے زمرے میں شمار کر کے انکی پیشن روک دینی چاہیے تاکہ ان کے ہاتھوں ہونے والی کرپشن کی رقم کم ازکم ملک سے باہر نہ جا سکے ۔
"سخت اقدامات نہ کئے گئے تو مہنگائی صرف عام اعوام کو ہی برداشت کرنا ہو گی"

29/05/2022

25/05/2022

اسلام آباد اور لاہور کے ایوانوں اور مُقتدر اشرافیہ کو خبر ہے کہ...چولستان پیاسا ھے، روہی پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ھے...
11/05/2022

اسلام آباد اور لاہور کے ایوانوں اور مُقتدر اشرافیہ کو خبر ہے کہ...
چولستان پیاسا ھے، روہی پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ھے، 200 سو سے زیادہ مویشی اور پالتو جانور پیاس سے مر چکے ہیں.
اس سے پہلے کہ کوئی مری حادثے جیسا بڑا انسانی المیہ جنم لے خُدارا اس مسئلے کی سنگینی کو محسوس کیجیے اور چولستان کے لوگوں کو ہنگامی بُنیادوں پر پانی فراہم کیجیے، مویشیوں اور پالتو جانوروں کو فی الفور ریسکیو کیجیئے ۔

04/05/2022

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roh_Dar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share