Diamond boy

Diamond boy now i started gaming hope my facebook family like my videos
(1)

20/12/2022

Red Ants VS Black Ants❤💪

19/12/2022
Beshak wo barha mahrban raham wala ha❤
15/12/2022

Beshak wo barha mahrban raham wala ha❤

17/11/2022

𝐬𝐮𝐛𝐡𝐚𝐧𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡
𝐑𝐨𝐳𝐚 𝐞 𝐑𝐚𝐬𝐨𝐨𝐥 (𝐬.𝐚.𝐰.𝐰) 𝐩𝐚𝐫 𝐤𝐚𝐛𝐮𝐭𝐚𝐫 𝐤𝐚 𝐑𝐚𝐬𝐨𝐨𝐥 (𝐬.𝐚.𝐰.𝐰) 𝐤 𝐢𝐬𝐡𝐪 𝐦𝐚

06/11/2022

❤❤❤

27/10/2022

King of bootcamp

26/10/2022

Good bye 90 FPS now another

19/10/2022

I landed in very dangerous area of pubg😒😒😒

11/10/2022

I landed on pro enemies area in pubg😱😱😱😱

10/10/2022

OMG BEST CLUTCH WITH 1HP FO IN PUBG GAMING

09/10/2022

Wow! I landed on a best looted place

04/10/2022

Random video🖤🖤

گھر جانے کے لئے گاڑی میں بیھٹا ہی تھا کہ نظر ایک بزرگ پر پڑی جو ایک کاغذ ہاتھ میں لئے علی حسنین کا پتہ پوچھ رہے تھے، مجھ...
02/10/2022

گھر جانے کے لئے گاڑی میں بیھٹا ہی تھا کہ نظر ایک بزرگ پر پڑی جو ایک کاغذ ہاتھ میں لئے علی حسنین کا پتہ پوچھ رہے تھے، مجھ پر نظر پڑتے ہی ہاتھ سے روکنے کا اشارہ کیا اور پاس آئے، کپڑوں کی خستہ حالی اور چہرے پر جھریاں بہت کچھ بتا رہی تھیں ۔ ۔ ۔
بولے بیٹا یہ میرے پتر کا نام ہے، سنا ہے وہ اسی اسلام آباد شہر میں اپنے بچوں کے ہمراہ کچھ سال پہلے آیا تھا، پھر کاغذ میں لپٹی کوئی چیز نکالی یہ کسی کی تصویر تھی مگر تصویر میں نظر انے والا شخص بہت کم عمر نظر آ رہا تھا، میں نے پوچھا بابا جی یہ ہیں آپ کے بیٹے ؟
مگر یہ تو بہت کم عمر نظر آ رہے ہیں، بولے پتر یہ تو آرمی میں ٹیسٹ دینے کے لئے اس نے تصویر بنوائی تھی، اب تو سنا ہے وہ کرنل بن چکا ہے، تو بابا جی آپ سے کوئی رابطہ نہیں اور کب سے ؟
لرزتے ہونٹوں سے بولے بیٹا تاریخ یاد نہیں مگر بہت سال پہلے اس نے اپنی مرضی سے شادی کی تھی تب اس کی نوکری نہیں تھی، آرمی میں ٹیسٹ دیا پھر بیوی کو لے کر شہر آگیا تھا۔
پہلے تو ماں زندہ تھی اب وہ بھی نہیں رہی، میں بھی کوئی کام نہیں کر سکتا، بڑی مشکل سے پتہ لگا کہ وہ اس شہر میں رہتا ہے، میں بڑی مشکل سے یہاں آیا ہوں، زندگی کا کیا بھروسہ بس ایک بار اس سے ملنا چاہتا ہوں.
مگر بابا جی آپ کب سے اپنے بیٹے کو ڈھونڈ رہے ہیں؟
بولے کئی دن ہو گئے پتر بس چلتا رہتا ہوں اور پوچھتا رہتا ہوں لوگوں سے جہاں رات پڑے سڑک کے کنارے ہی سو جاتا ہوں ۔ ۔ ۔
اتنے میں ایک سرد ہوا کا جھونکا میرے جسم کو ٹھٹھرا گیا. بابا جی آپ کے پاس کوئی ایڈرس نہیں ایسے کیسے آپ کو ؟
ابھی لفظ منہ میں ہی تھے بولے تو خیر ہے پتر اپنے بیٹے کے شہر میں موت آئی تو اس سے آگے کیا ہے؟
باپ ہوں نا زندگی میں دیکھنا چاہتا ہوں، حشر میں تو پتر سنا ہے اپنی اپنی پڑی ہو گی...
میں نے تو حشر نہیں دیکھی بابا جی مگر حشر دیکھ رہا ہوں، آنسو میرا چہرہ بھگو رہے تھے، کہیں اس باپ کی محبت کی قیمت اس شہر کے بیٹوں کو نہ دینی پڑ جائے... ایک دو فون گھمائے اور کرنل علی حسنین کا پتہ چل گیا۔ بابا جی کو اس بدبخت بیٹے کے گھر تک لے کر گیا، بیل بجائی تو بٹ مین باہر آیا، بابا جی نے بتایا کہ وہ کرنل صاحب کے والد ہیں اندر آنا چاہتے ہیں، ملازم نے چونک کر کہا کہ کرنل صاحب تو کہتے ہیں ان کے والدین کا انتقال ہو چکا ہے، اس پر میں نے زور دیا کہ آپ اندر جا کر بتائیں تو کہ باہر کون آیا ہے، ملازم سے بحث زور پکڑنے لگی تو بابا جی نے مداخلت کی، بڑے نرم لہجے میں بولے "سویرے کم تے جان لئی تے ایتھوں ای لنگے گا نا؟"
میں نے بابا جی سے کہا یہ کیا بات ہوئی آپ مل تو لیں۔۔۔ بابا جی مڑے، چلتے ہوئے گیٹ کے سامنے سڑک پار درخت کے نیچے جا بیٹھے اور بولے، بس یہی سے دیکھ لیا کروں گا، اکھاں نوں ڈھنڈ ای چائی دی اے نا ۔ ۔ ؟
یہ پوسٹ لکھتے ہوئے میری آنکھیں کئی بار نم ہوئیں، بس ایک ہی فقرہ زہن میں گونج رہا ہے، باپ ہوں نہ دنیا میں ملنا چاہتا ہوں حشر میں تو پتر اپنی اپنی پڑی ہو گی ، خدارا قدر کریں اپنے والدین کی 😭😭😭🙏🙏🙏

طالب دعا۔اپناویرندیم منیر
Copied

21/10/2021

Indus River Skardu Panaromic View🙂

19/10/2021

Location : Mahodand Lake Swat KPK 🇵🇰

Mahodand Lake is a lake located in the upper Usho Valley at a distance of about 35 kilometres from Kalam in Swat District of Khyber Pakhtunkhwa province of Pakistan. The lake is accessible by a four-wheel drive vehicle, and is often utilized for fishing and boating.
Surface elevation: 2,865 m
Location: Usho, Swat Valley

19/10/2021

Location : Chukail Banda Meadows Swat KPK🇵🇰

Located two hours away from Kalam, the highlands are popularly known as the hidden gems of Swat. Chukail Banda is located 10,700 feet above sea level.

The meadow is home to multiple endangered animals such as snow leopards, black bears, and golden monal.

Nestled in the safe shadows of Swat’s Mankial peaks is Chukail Banda, a meadow boasting of green pastures and picturesque beauty.

17/10/2021

Taobat Neelum valley AJK🇵🇰

Address

Islamabad
44800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diamond boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Diamond boy:

Videos

Share

Nearby travel agencies


Other Islamabad travel agencies

Show All