The Exploring Pakistan

The Exploring Pakistan We aim to discover nature & creatures which reflects the perfection & beauty of joys.

The Exploring Pakistan main theme is to explore its beauty, cultural harmony among People, Places & Stories of success to our newbies & message of peace to world.

15/05/2024

Who is the Canva Graphic Designer In My Community?

Looking For a Logo & Branding Expert!

15/05/2024

Share Your Business Affiliate Details - Be Visible
People are Searching to Start Affiliate Business.

15/05/2024

Share Your skills/expertise - Be Visible
People are Searching to do business.

14/03/2024

آپ کہ شہر کا موسم؟

ایبٹ آباد میں ٹھنڈ کا راج

10/08/2023

Passu Cones are beautiful.

10/08/2023

Morning view from
Photo: Naveed Yousuf

The M-15 Motorway, also known as the Hazara Motorway, is a 180 kilometer controlled-access motorway linking the Burhan Interchange near Hasan Abdal in the Punjab province with Haripur, Havelian, Abbottabad, Mansehra, Shinkiari, Battagram, and Thakot in the Khyber Pakhtunkhwa province. Pakistan 🇵🇰

23/08/2022
04/08/2022

The hardest thing

کوئٹہ ایسا خوب صورت شہر جو کہ پھلوں کی پیداوار کے مرکز کے نام سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہےقریبی علاقے  کےطویل ارض چراگا...
03/08/2022

کوئٹہ ایسا خوب صورت شہر جو کہ پھلوں کی پیداوار کے مرکز کے نام سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہےقریبی علاقے کےطویل ارض چراگاہوں اور پہاڑوں میں سے ایک رہے ہیں۔ اس کے اندر اور اس کے ارد گرد پھلوں اور خشک میوہ جات کا وسیع تنوع پیدا کرنے والے متعدد پیداواری باغات ہیں۔ اکثر ہالی ووڈ کی فلموں میں ایک ریل گاڑی برفیلی سرنگ اور علاقے سے دلکش منظر میں گزرتی دکھائی دی جاتی ہے ایسا لوبھا دینے والا منظر کوئٹہ سردیوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔کوئٹہ کا پرانا نام شلکوٹ ہے۔
یہاں پر بے شمار ایسے مقامات موجود ہیں جو سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوۓ ہے تاریخی لحاظ سے معاشی لحاظ سے سے اور دفاعی لحاظ سے ۔پاکستان کا قومی پرندہ چکور بھی یہاں پر کثرت سے پایا جاتا ہے۔

سب سے پہلے قابل ذکر Qaid e Azam Residency ہے۔جہاں پر قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی زندگی کے آخری ایام گزارے۔یہاں پر ہزاروں سال پرانے درخت پائے جاتے ہیں۔یہ عمارت مکمل طور پر لکڑیوں سے بنی ہوئی ہے جس کا شمار قدیم عمارتوں میں ہوتا ہے اور قائد اعظم محمد علی جناح کی نسبت کی وجہ سے
سے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

Jabl e Noor

چھوٹی بڑی 68 غاروں پر مشتمل ہے جہاں پر پورے پاکستان سے سے قرآن لا کے محفوظ کے جاتے ہیں جنکی حالت کمزور ہے جو کہ مختلف زبانوں میں میں لکھے گئے ہیں۔ یہاں پر لوگ آ کے ان کی زیارت بھی کرتے ہیں اور پڑھتے بھی ہیں

KanMehtarzai Railway Station
یہ ریلوے اسٹیشن برطانوی راج میں بنایا گیا ہے ۔اس کا شمار سردترین علاقوں میں پائے جانے ریلوے اسٹیشن ہوتا ہے

Hazarganji Chiltan National Park

کوئٹہ کی خوبصورتی میں اس پارک کا بھی بہت اہم کردار ہے اسکی کی سب سے خاص وجہ یہاں پر آباد کئے گئے مارخور ہے جو کہ ایک وسیع رقبے پر بنایا گیا ہے
Quetta Museum

یہاں پر پتھروں کے زمانے کی قدیم اشیاء رکھی گئی ہیں اس کے علاوہ یہاں پر ایک ایسا قرآن اکا نسخہ بھی جو کہ مغل زمانے کے بادشاہ اورنگ زیب کے ہاتھوں سے لکھا گیا ہےلکھا گیا
Askari Park

یہ پاک آرمی نے 1990میں تعمیر کرایا ہے جو کہ بچوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے یہاں پر مختلف اقسام کے جھولے بناۓ گئے ہیں جہاں پر لوگ آ کے سیرو تفریح کرتے ہیں

Nawab Akbar Khan Stadium

نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد ہوتا ہے۔ کوئٹہ منظرعام میں کھیلوں اس وقت سامنے آیا جب اس سرزمین نے کوئٹہ گلیڈیٹر ٹیم کرکٹ کی کو متعارف کرایا اس کے علاوہ یہاں پر لڑکیاں فٹ بال کھیلتی ہے ۔یہاں کے نوجوانوں نے بین الاقوامی طور پر کھیلوں میں بھی
اپنا نام پیدا کیا ہوا ہے

Quetta Bazaar

کوئٹہ کے مشہور بازاروں میں سورج گنج بازار ، لیاقت بازار ، گھنداری بازار آتے ہیں جو کہ پاکستان کی مختلف منڈیوں کے مقابلے میں
میں سستے بازار ہے

Peer Ghayeb Waterfall
کوئٹہ کی خوبصورتی میں میں اس آبشار کا بہت اہم کردار ہے یہاں پر مختلف علاقوں سے لوگ آتے ہیں اور آبشار کے پانی سے لطف اندوز ہوتے ہیں اور یہ سیاحوں کی نگاہ کا مرکز بھی بنی ہوئی ہے

چند مزید مقامات جو کہ توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں ان میں
Wali Tango Dam
Spinkarez Dam
Koh e Murdar
بھی آتے ہیں.

پشاور شہر جنوبی ایشیا کے پرانے شہروں میں سے ایک شہر ہے صوبہ خیبر پختونخوا کا یہ شہر تقریبا افغان بارڈر کے پاس ہے اس کی ت...
03/08/2022

پشاور شہر جنوبی ایشیا کے پرانے شہروں میں سے ایک شہر ہے صوبہ خیبر پختونخوا کا یہ شہر تقریبا افغان بارڈر کے پاس ہے اس کی تاریخ 539 BCE سے پہلے کی ہے پشاور شہر کی ثقافت کی اپنی ایک علیحدہ اور منفرد پہچان ہے یہاں پر پائی جانے والی قوموں اور قبیلوں کی اپنی خاص پہچان ہے۔پرانی تہذیب ہونے کی وجہ سےیہاں پر کو ہندو، سکھ اور عیسائی بھی پاے جاتے ہیں۔
پشاور شہر سر خیبر پختونخوا کا دارلخلافہ بھی ہے ۔یہاں کی خوبصورتی کی وجہ یہاں کے خوبصورت باغ، اور پودے، اسے پھولوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے ۔جدید انفراسٹرکچر کی وجہ سے اسے میٹروپولیٹن سٹی بھی کہا جاتا ہے یہاں پر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پورٹ، ریلوے اسٹیشن، 5Star Hotels، ہاسپٹلز ،یونیورسٹیز اور کالجز بھی موجود ہیں۔یہاں کے بازاروں کے بارے میں ایک عام راۓ بھی ہے یہاں پر سوئی سے لے کر ہاتھی تک بھی ملتا ہے
پشاور کی پذیرائی میں مزید اضافہ ہوا جب بین الاقوامی سطع کے علاوہ ہندوستان اور پاکستان میں اس حقیقت سے پردہ اٹھا کہ دلیپ کمار، کپور خاندان اور شاہ رخ خان کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے ۔
لوگ جوق در جوق ان گلیوں، ان عمارتوں کو دیکھنے کے لیے آنے لگے جہاں وہ کبھی آباد رہے۔
یہاں کے کھانے دنیا بھر میں مشہور ہے اپنی خاص ایک ایک پکانے کے طرز عمل کی وجہ سے۔
یہاں پر بہت سی ایسی جگہ ہیں جن کی اہمیت مذہبی لحاظ سے سے تاریخی لحاظ سے بہت اہمیت رکھتی ہیں ہیں۔
پشاور جو کبھی ابھی افراتفری، انارکی کا مرکز رہا آج وہی پشاور دنیا بھر کے سیاحوں کا کا مرکز بن چکا ہے ۔
پشاور کے وہ مقام جو سیاحت کا مرکز بنے ہوے ہیں ان میں Bala Hisar Fort, Qissa Khawani Bazar, Chowk Yadgaar, Cunningham Clock Tower (Peshawar Ghanta Ghar), Peshawar Museum, Tatara Park, Sethi House Museum, Ghor Khatri Peshawar, Bagh e Naran, Shalimar Garden, Rehman Baba Mausoleum, Sohneri Masjid, Mohbat Khan Masjid, Bab e Khyber, Peshawar Zoo, Baba Younas Family Park, Garrison Park, Jamrod Fort, Khalid bin Waleed Bagh, Wazir Bagh اور Bara Market ہیں ۔

03/08/2022

لوئر چترال کی سب سے زیادہ خوبصورت وادی آیون کا دلفریب نظارہ 🇵🇰❤️

Beautiful View Of Ayun, Lower Chitral, KPK 🇵🇰💚

Beautiful View of Gilgit Baltistan
02/08/2022

Beautiful View of Gilgit Baltistan

Railway station   1970,
02/08/2022

Railway station 1970,

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَThose who embrace shahadat in the line of duty live forever!
02/08/2022

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Those who embrace shahadat in the line of duty live forever!

اسلام آباد کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ نقشے میں پاکستان کا دل دکھا ئی دیتا ہے اس کو خوبصورت بنانے می...
02/08/2022

اسلام آباد کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں ہوتا ہے۔ نقشے میں پاکستان کا دل دکھا ئی دیتا ہے اس کو خوبصورت بنانے میں قدرت اور انسان ان دونوں کا عمل دخل ہے۔

یہاں بہت سی جگہیں ہیں جوکہ سیاحوں کی طرف متوجہ کرتی ہیں سیر و تفریح کے ساتھ ساتھ ایسی جگہیں بھی ہے جہاں سیاح تاریخ کے پنوں میں گم ہوجاتے ہیں۔

پوٹھوہار کے اس علاقے کو 1964 میں باقاعدہ طور پر اسلام آباد کے نام کے ساتھ ساتھ ساتھ دارالخلافہ کا بھی درجہ دیا گیا۔یہاں قدیم گاؤں، تہذیب و تمدن کےآثار اور آبادیاں ملتی ہیں۔

آج یہ ایک میٹروپولٹن شہر بھی ہے۔اس کی خوبصورتی، سیاحت اور اہمیت نے پوری دنیا کو اپنی طرف طرف متوجہ کیا ہوا ہے۔

اسلام آباد نام آتے ہی خوبصورت اور دل کش فیصل مسجد کے چار مینار ذہن و نظروں کے سامنے آ جاتے ہیں جو اسلام آباد کا ایک ٹریڈمارک بن چکی ہے۔

وسیع و عریض سنگ مرمر کے پتھروں سے بنی یہ خوبصورت مسجد اسلام آباد میں سیاحت کا پہلا اور قدیم دروازہ ہے۔جس کو دیکھنے کے لئے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں ۔

شہر اقتدار میں Pakistan Monument Museum جو کہ 2007 میں عوام کے لیے کھولا گیا یہاں پر پرانی تہذیب اور مذاہب کے علاوہ تخلیق پاکستان میں اہم کردار اور واقعات کو بہت خوبصورت مجسموں کے ساتھ دکھایا گیا ہے

یہاں پر قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کے زیر استعمال کپڑے اور سامان رکھے گئے ہیں جوکہ انسان کو تاریخ کی دنیا میں لے جاتے ہیں اور سیاحوں کا مرکز بنا ہوا۔

Museum Heritage
ہیر رانجھا سے ملاقات ، انکل سرگم اور ماسی مصیبتے یہاں آپ کو ملتے ہیں ۔ مختلف آلات موسیقی، مختلف قوموں،علاقوں اور ان کی کی ثقافت کو دیکھنے سیاح آتے ہیں جو تصویر کا ایک لبھا دینے والے رخ سے متعارف ہوتے ہیں ۔

Saidpur Village
اسلام آباد میں ایک ایسا قدیم گاؤں بھی ہے جہاں آپکو انسانی بھائی چارے کی بہترین مثال نظر آتی ہے۔اس گاؤں میں قدیم گھر آج بھی ہیں ۔ قدیم وقتوں کے چوراہے پر مندر،مسجد اور گردوارہ دنیا بھر کے سیاحوں کا مرکز بنا ہوا ہے ۔

Lake View Park
ایسا وائلڈ لائف پارک جہاں آپ پکنک بھی کر سکتے ہیں اور اسپورٹ ایڈونچر بھی۔یہ پارک جھیل کے ہے جہاں آپ کشتی رانی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں

اس کے علاواہ پارک اندر مختلف خوبصورت پرندوں کا چڑیا گھر ہے اور بچوں کی پلے گیمز کا بھی۔ پارک کے اندر گھڑ اور اونٹ سواری بھی کی جاتی ہے
مارگالہ ہلز میں کیمپنگ ہائکنک سیاحت کا مرکز بنا ہوا ہے یہاں جنگلی جانوروں کا بھی بسیراہے۔ مہم جو سیاح احتیاطی تدبیروں کے ساتھ یہاں مارچ کرتے ہیں۔

اسلام آباد قدرتی وسائل اور سہولیات سے لیس ایک دلکش توجہ کا مرکز ہے.

گوادر پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے ساتھ منسلک ہے ۔بلوچستان جو رقبے کے لحاظ سے پاکستان کی سر فہرست میں اول پر ہے...
02/08/2022

گوادر پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ بلوچستان کے ساتھ منسلک ہے ۔بلوچستان جو رقبے کے لحاظ سے پاکستان کی سر فہرست میں اول پر ہے۔قدرتی ذخائر اور معدنی وسائل سے بھرپور ملک کے ساتھ ساتھ خطے کا بھی حصہ ہے۔

Gawadar from

Islamabad =1803 km
Lahore =1837 km
Karachi =634 km۔

حکومت وقت کی ایک بہترین مسلمہ بھائی چارے کی کاوشوں سے سلطنت عمان کے تسلط میں رہنے والا یہ رقبہ، تاج کی صورت میں 1958 میں پاکستان کے سر پر رکھا گیا ہے۔

معاشی لحاظ سے گوادر کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پوری دنیا پر راج کرنے والا ملک چین کو ایک ایسی راہداری دے رہا ہے جس سے اس کی رسائی خلیجی ممالک اور سینٹرل ایشیا میں ہو جاتی ہے.

جب قدرت آپ کو تھام لیتی ہے تو چاروں طرف خوشی خوشی ہو جاتی ہے اور قدرت نے اس شہر کو خود اپنی آغوش میں لیا ہوا ہے۔

یہاں پر آپ کو تاریخی عمانی قلعے اور عمارتیں ملیں گی کہ آپ اپنے آپ کو Arabian Nights اور Prince of Persia کے زمانے میں پایں گے۔قدرت کے ہاتھوں تراشے ہوئے بلند و بالا پہاڑ ملیں گے آپ حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں۔

Baba Chandrakuf ایسے پہاڑ جو لاواہ کی جگہ مٹی اگلتے ہیں۔ The Sphinx جو کہ قدیم مصر سا ماحول طاری کرتا ہے۔ The Princess of Hope ایسا قد آور مجسمہ جو قدرتی طور پر بنا ہوا ہے اس پر دور سے نظر پڑتے ہی اسکا سحر طاری ہونے لگتا ہے۔

اس کے علاواہ Hammer head ایسے جیسے پانی میں لنگر لگا ہو۔, Astolo land, Buzzi Pass, Hingol National Park,Ormar Beach اور بہت کچھ۔
اگر آپ Dolphins سے لطف اندوز ہونہ چاہتے ہیں تو Kund Malir کی راہ لیں۔

کرکٹ کے دلدادہ لوگوں کے لئے لیے ایسا اسٹیڈیم بنا ہوا ہے جس کے چرچے پوری دنیا میں ہے ۔ دنیا سے جوڑنے کے لیے انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور جدید بندرگاہ بھی ہے ۔

Marine Drive
سمندر کے ساتھ ساتھ لہراتی ہوئی روڈ بھی تیار کی گئی جو لانگ ڈریو اور رات کی فوٹوگرافی کی بہترین جگہ ہے۔ ہوٹل کی بات کی جائے تو یہاں پر PC Hotel اور چھوٹے ہوٹل روڈ کی سائٹ پر موجود ہیں ۔

اس وقت گوادر دنیا کے سیاحوں کا مرکز بنا ہوا ہے یہاں کے مقامی لوگ اپنے آنے والے مہمانوں کا خیال بھی رکھتے ہیں اور ان کی آمد سے خوش بھی ہیں

گوادر شہر میں ایک وسیع اورجدید انفراسٹرکچر قائم کیا جارہا ہے جو کہ آنے والے وقت میں پاکستان کو معاشی اور سیاحت کی بلندیوں میں لے جاے ۔

01/08/2022

اے میرے پروردگار 🤲🤲
جتنے بھی لوگ سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں یا اس سے متاثر ہیں سب کی غیب سے مدد فرما آمین😭🤲🤲
🤲

“The world is a book and those who do not travel read only one page.” ~ Saint Augustine.۔تو آئیے Kpk کے پہاڑی علاقوں میں...
01/08/2022

“The world is a book and those who do not travel read only one page.” ~ Saint Augustine.

۔تو آئیے Kpk کے پہاڑی علاقوں میں پاکستان کی خوبصورت آبشاروں میں سے ایک کی طرف کودتے ہیں۔ چھتری کی طرز پر، پانی کا گرنا پہاڑوں کی گود میں سے؛
ایک خیالی جگہ جہاں ہر چیز جادوگر کی دنیا کی طرح نظر آتی ہے۔

فطرت کے شاہکار زمانہ قدیم سے انسان کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔ جہاں اطمینان اس وقت ملتا ہے جب انسان فطرت سے آنکھ ملاتا ہے اور فطرت کی آغوش میں فنا ہو جاتا ہے۔
پہاڑوں کے صحن میں چھلکتے پانی کے قطرے گالوں پر مخمل کی طرح ہیں۔ امبریلا واٹر فال کو فروغ دینے میں شمس شوکت کا نام سرفہرست ہے اور پاکستان کے علاوہ دنیا بھر سے سیاح یہاں آتے ہیں۔ سرسبز و شاداب قدرتی حسن سے مالا مال، قدرتی ٹھنڈے چشمے، پگڈنڈیاں، مشکل سڑکیں اور پھر ایک سحر انگیز منظر۔ گاؤں پونے کی خاص بات۔ یہاں کا ماحول صحت مند ہے، لوگ ملنسار اور سادہ طبیعت کے مالک ہیں
Umbrella Water Fall
پونے گاؤں سے 30 سے ​​45 منٹ کی پیدل سفر ہے، جہاں کچھ چیزوں کا صفایا کرنا آپ کے ایڈونچر کو سپر ڈوپر بنا دیتا ہے، بشمول فرسٹ ایڈز، ٹریکرز/جوتے، پانی کی بوتلیں، ہائیکنگ اسٹک، رین کوٹ اور سوئمنگ جیکٹس۔ سفر کو امر کرنے کے لیے پلس ویلاگنگ کٹ۔ امبریلا واٹر فال اسلام آباد سے پیر سوابہ کے راستے 100 کلومیٹر، ایبٹ آباد اور کالاباغ نتھیاگلی روڈ کے راستے مری سے 70.5 کلومیٹر اور ہزارہ موٹر وے کے ذریعے راولپنڈی سے 47.5 کلومیٹر ہے۔ اس میں مشہور سجیکوٹ آبشار اور کیالا ڈیم بھی ہے۔ یہاں ایک قدیم بازار ہے جس کا نام سجیکوٹ بازار ہے جو اب ترقی یافتہ ہے اور سیاحوں کی آمد کی وجہ سے مقامی مارکیٹرز کی روٹی کمائی ہے۔

Buckle up your shoes and get ready to explore Pakistan, we have much more to show and make you experience the other side of the horizon. Come under the Umbrella You are looking for. Nature is there to take you next level of sizzling adventure and the comfort.

جیٹ سکی، کلف ڈائیونگ، کیلے کی بوٹنگ، پیرا سیلنگ، سکوبا ڈائیونگ، پیرا گلائیڈنگ، کیمپنگ اور پانی میں بہت کچھ اس ریاست کی ص...
01/08/2022

جیٹ سکی، کلف ڈائیونگ، کیلے کی بوٹنگ، پیرا سیلنگ، سکوبا ڈائیونگ، پیرا گلائیڈنگ، کیمپنگ اور پانی میں بہت کچھ اس ریاست کی صحت مند، تفریحی اور صحت کے طور پر ذہن میں ابھرتا ہے۔

خان پور ڈیم تقریباً 40 کلومیٹر اسلام آباد کے قریب کارپٹڈ سڑک پر ہے۔ جھیل بنانے والا پانی کا ذخیرہ جو اسلام آباد، راولپنڈی، صنعتوں اور آس پاس کی زمینوں کی پرورش کرتا ہے۔

خان پور جھیل چھوٹی پہاڑیوں، کھیتوں کے ارد گرد ہے اور پاکستان کے جڑواں شہروں کے قریب Kpk کا ایک اعلی پکنک سپاٹ ہے۔ یہاں زندگی آپ کو چہچہاتے ہوئے، مسکراتے ہوئے اور خوشی سے گلے لگائے گی۔

یہاں کئی سرکس اور میلے بھی لگتے ہیں جس کی وجہ سے زندگی اپنے عروج پر ہے۔ زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ گروہوں میں، خاندانوں میں یا اپنے طور پر آتے ہیں۔

قریبی ریسٹ ہاؤس اور ہوٹل بھی خوبصورت مقامات کی وجہ سے رات کے قیام کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔

جڑواں خطوں سے تعلق رکھنے والے زیادہ تر فنکار رات کے وقت اپنی سریلی آواز کا جادو جگاتے ہوئے ایک سحر انگیز ماحول بناتے ہیں۔ آپ کے اندر کی مہم جوئی اور ہمت نے اسے خوشی کی ورسٹائل سطحوں پر خوش آمدید کہا ہے۔

پرندے کی طرح اڑیں، نیلا پانی دیکھیں، چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں دیکھیں اور اپنے اندر جھلمل محسوس کریں۔ سکوبا ڈائیونگ کے ساتھ گہرے پانی میں جائیں، غوطہ لگانے کے لیے پہاڑ پر جائیں (ہر قسم کے کھیلوں کے لیے حفاظتی اقدامات لازمی ہیں)۔

سکی جیٹ پانی پر تیز رفتار ٹریک کی خوشی کا ایک اور درجہ ہے۔ پورے چاند کی راتوں کے لیے رات بھر کیمپ لگائیں۔ نسل انسانی کے ماضی کو جاننا ہمیشہ بنی نوع انسان کے لیے ایک سسپنس ہوتا ہے۔

خانپور میری قدیم تہذیب سے گھرا ہوا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ اپنے آباؤ اجداد سے ملنے آتے ہیں۔ قدیم تہذیب کی وجہ سے یہ ماہر آثار قدیمہ کا بھی مردانہ موضوع ہے۔

خانپور سنگتروں کی برآمدات میں بھی نمایاں مقام رکھتا ہے اور مقامی طور پر لوگ اپنے پیاروں کو تحفے میں خریدتے ہیں۔ تو پھر بھی کیوں پڑھ رہے ہو، اپنا بیگ پیک کرو اور ہواؤں کے ساتھ چلو۔ خانپور جھیل کی سیر کریں، اپنے آپ کو مالا مال کریں اور لوگوں میں قدریں شامل کریں۔

31/07/2022

خوبصورت موسم ہے۔ بارش ہو رہی ہے. کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے؟

31/07/2022

The Capital

08/01/2021

TheexploringPakistan.com

07/01/2021

Tomarrow will We again in NathiaGali, Ayubia till Shangla Gali.Lets Visit to see Snowfall

01/01/2021
13/12/2020

Share the beauty of Iqbal philosophy of Eagle exposure with The Exploring Pakistan special Guides. Plan your valuable jo...
22/12/2019

Share the beauty of Iqbal philosophy of Eagle exposure with The Exploring Pakistan special Guides. Plan your valuable journies of hearts.

Welcome to all those who are joining to explore the land of beauty & beautiful hearts. Share the joys among exciting hea...
22/12/2019

Welcome to all those who are joining to explore the land of beauty & beautiful hearts. Share the joys among exciting hearts by unity, faith & discipline.

22/12/2019
18/12/2019

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Exploring Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Exploring Pakistan:

Videos

Share

Category


Other Tour Agencies in Islamabad

Show All