02/06/2022
Travel advisory!
بابوسر کے راستے گلگت بلتستان جاتے ہوئے گاڑی احتیاط سے چلائیں ۔ اترائی پر گاڑی چلاتے ہوئے بریک کا استمال کام سے کام کریں گاڑی پہلے یا دوسرے گیئر میں چلائیں
travel advisory for you safety