HILAL Real Estate & Travel Agency

HILAL Real Estate & Travel Agency We provide Real Estate and Property advisory services as well as construction of villas in Islamabad

Join us for our new year celebration.
30/12/2024

Join us for our new year celebration.

اسلام آباد کے سیکٹر B-17، جو عام طور پر “ملٹی گارڈنز B-17” کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک مشہور رہائشی علاقہ ہے جو کیپیٹل ڈ...
23/12/2024

اسلام آباد کے سیکٹر B-17، جو عام طور پر “ملٹی گارڈنز B-17” کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک مشہور رہائشی علاقہ ہے جو کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (CDA) کے زون II میں واقع ہے۔ یہ علاقہ ملٹی پروفیشنل کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (MPCHS) کے تحت تیار کیا گیا ہے اور اپنے منظم انفراسٹرکچر، جدید سہولیات، اور پرسکون ماحول کے لیے مشہور ہے۔

اہم خصوصیات:
1. لوکیشن:
یہ سیکٹر اسلام آباد-پشاور موٹروے (M-1) اور جی ٹی روڈ کے قریب واقع ہے، جو اسے آسان رسائی فراہم کرتا ہے۔
2. سہولیات:
• جدید سڑکوں کا نیٹ ورک
• پانی، بجلی، اور گیس کی فراہمی
• پارکس، سکولز، اور اسپتال
• کمرشل ایریاز اور شاپنگ سینٹرز
3. ماحول:
یہ علاقہ سرسبز پہاڑی نظاروں اور قدرتی خوبصورتی سے گھرا ہوا ہے، جو رہائشیوں کو پر سکون طرزِ زندگی فراہم کرتا ہے۔
4. سرمایہ کاری کے مواقع:
B-17 کو اسلام آباد کے بہترین سرمایہ کاری کے علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے کیونکہ یہاں پراپرٹی کی قیمتیں وقت کے ساتھ بڑھ رہی ہیں۔

Bahria Town entering Dubai.
06/12/2024

Bahria Town entering Dubai.

🚀Good News 🚀Overseas Pakistani National are Exempted from Multiple Tax  while Purchasing Property. All are informed to P...
05/12/2024

🚀Good News 🚀

Overseas Pakistani National are Exempted from Multiple Tax while Purchasing Property.
All are informed to Please Grab this Opportunity and invest in Real Estate

فیصل ٹاؤن بلاک B1 کی ڈیولپمنٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اور اس بلاک کو پانچ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ڈیولپ کر دیا جا...
09/11/2024

فیصل ٹاؤن بلاک B1 کی ڈیولپمنٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے اور اس بلاک کو پانچ ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ڈیولپ کر دیا جائے گا
فیصل ٹاؤن گروپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اپنے ممبران کو ہمیشہ وعدہ سے بڑھ کر ڈیلیور کیا
جس کے لئے سر مجید صاحب خراج تحسین کے مستحق ہیں
آج ہی B1 فیصل ٹاؤن میں اپناپلاٹ 30 ماہ کی اقساط میں بک کریں اور 5سے 6 ماہ میں قبضہ حاصل
For More Information
03145235010

Ground Breaking Ceremony of Fuel station ⛽ in Faisal hills
07/11/2024

Ground Breaking Ceremony of Fuel station ⛽ in Faisal hills

شرح سود جس تیزی سے  کم ہو رہا  ہے رئیل اسٹیٹ میں بہت بڑا  بوم آنے والا ہے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا یہ ایک بہ...
06/11/2024

شرح سود جس تیزی سے کم ہو رہا ہے رئیل اسٹیٹ میں بہت بڑا بوم آنے والا ہے
رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا یہ ایک بہترین موقع ہے۔ اسلام آباد میں
پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کے 100% امکانات ہیں۔ اگر آپ اسلام آباد میں رہنا چاہتے ہیں یا آپ معقول منافع تلاش کرنے کے لئے سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں تو آپ کے لئے رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کا یہ سنہری موقع ہے۔
Faisal Hills Golden investment
آج ہی اپنا پلاٹ، اپنا گھر بناۓ
اپنے خوابوں کو پورا کرۓ
پہلے آۓ پہلے پاۓ
ہر سائز کے پلاٹ دستیاب ہیں۔

*سفر حج کی بھرپور تیاری کریں** روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کریں* ہر وقت با وضو رہنے کی عادت بنائیے * واک کریں کم سے کم 5 کلو ...
03/11/2024

*سفر حج کی بھرپور تیاری کریں*

* روزانہ ہلکی پھلکی ورزش کریں

* ہر وقت با وضو رہنے کی عادت بنائیے

* واک کریں کم سے کم 5 کلو میٹر تک

* ننگے پیر چلنے کی عادت ڈالیں (گھر اور مسجد میں)

* کھانا مناسب کھانے کی عادت بنائیں

* چُپ رہنے کی اور کم باتیں کرنے عادت بنائیں

* موبائل پر وقت ضائع نہ کرنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر زمین پر بیٹھنے کی عادت بنائیں

* بغیر ٹیک لگائے بیٹھے کی عادت بنائیں

* دھوپ میں چلنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر کھڑے رہنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر قرآن پڑھنے کی عادت بنائیں

* زیادہ دیر ذکر کرنے کی عادت بنائیں

* صبح شام کے اذکار پڑھنے کی عادت بنائیں

* صبح شام کے وقت پڑھی جانے والی سورتیں پڑھنے کی عادت بنائیں

* دوسروں کی مدد کرنے کی عادت بنائیں

* احرام کی چادریں پہننے کی عادت۔

* نگاہیں جھکا کر رکھنے کی عادت

* درود شریف کثرت سے پڑھنے کی عادت بنائیے

* تلبیہ پڑھنے کی عادت بنائیے

* تسبیح / ڈیجیٹل کاوٗنٹر ہاتھ میں رکھنے کی عادت بنائیے

* موبائل فون وائبریشن پر رکھنے کی عادت بنائیے

* روشنی میں سونے کی عادتت، نیز ائیر کنڈیشنڈ کے بغیر اور گھر والوں کے شور میں سونے کی عادت بنائیے

* خمیری روٹی / نان کھانے کی عادت بنائیے

* خلاف طبیعت امور پر غصہ برداشت کرنے کی عادت بنائیں

* معافی اور در گزر کی عادت بنائیں

* روزانہ صدقہ کرنے کی عادت بنائیں

* طواف کی دعائیں یاد کریں۔ مخصوص نہ سہی کوئی بھی

* صفا مروہ میں پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* حج سے متعلقہ قرآنی آیات اور ان کا مفہوم یاد رکھیں

* عرفات میں پڑھی جانے والی دعائیں کاد کریں۔ یاد نہ ہو سکیں تو بار بار پڑھیں تاکہ اس وقت آسانی سے پڑھی جا سکیں۔

* نماز میں پڑھنے کے لیئے کچھ لمبی سورتیں بھی یاد کریں

* نمازِ تہجد پڑھنے کی عادت ڈالیں اگر پہلے سے نہیں ہیں۔

* کوشش کریں سورت یٰس زبانی یاد ہو جائے تاکہ روزانہ صبح پڑھ سکیں

* صبح شام کی پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* ہر کام کرنے سے پہلے پڑھی جانے والی دعائیں یاد کریں

* کم نیند اور زیاده جاگنے کی عادت ڈالیں۔

* ہوائی چپل یا احرام سینڈل پہن کر چلنےکی عادت۔

* کموڈ واش روم استعمال کرنے کی عادت بنائیے

* سمارٹ فون کا استعمال اچھی طرح سیکھ کر جائیں۔

** اگر تھوڑی سی کوشش کرلیں تو یہ سب ہو سکتا ہے ۔ اب حج میں کافی وقت ہے

*حج پر جانے سے پہلے سیکھنے کی باتیں*

خاص طور پر حج کے پانچ دنوں کا طریقہ

نماز پڑھنے کا صحیع طریقہ

نماز جنازہ پڑھنے کا صحیح طریقہ

تہجد ، اشراق ، چاشت کی نماز پڑھنے کا طریقہ

قرآن کریم صحیح تلفظ سے پڑھنا

مسجد عائشہ سے عمرہ ادا کرنے کا مسئلہ

احرام کے مسائل

عورتوں کے مخصوص مسائل (عورتوں کیلئے)

عورتوں کا جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کا طریقہ

خواتین عبایا میں چہل قدمی کرنے کی عادت ڈالیں

اللہ پاک ھم سب کو بار بار حج و عمرہ کی سعادت نصیب فرمائے آمین۔

*حجِ مبرور*

حجِ مبرور کا بدلہ جنت کے سوا کچھ نھیں۔
(مفہوم حدیثﷺ)

15/10/2024

Contact for sale purchase.
03145235010

Umrah package available for Oct. 2024. Direct flight,accommodation, visa, air ticket, transport and all Ziarat of Makkah...
15/10/2024

Umrah package available for Oct. 2024. Direct flight,accommodation, visa, air ticket, transport and all Ziarat of Makkah and Madina available.
03145235010

1 year business multiple visa available for Saudi Arab. Contact for more details 03145235010
13/09/2024

1 year business multiple visa available for Saudi Arab. Contact for more details
03145235010

Umrah package available. 03145235010
09/09/2024

Umrah package available.
03145235010

Umrah package available for September 2024./21 days package, visa+airticket+transport+Hotel03145235010
06/09/2024

Umrah package available for September 2024./
21 days package, visa+airticket+transport+Hotel
03145235010

یکم ستمبر سے شروع ہونے والی دبئی کی ایمنسٹی سکیم سے فائدہ کیسے اٹھائیں؟ مکمل فائدہ اور طریقہ موجود ہے اسے شئیر کرتے جائی...
04/09/2024

یکم ستمبر سے شروع ہونے والی دبئی کی ایمنسٹی سکیم سے فائدہ کیسے اٹھائیں؟ مکمل فائدہ اور طریقہ موجود ہے اسے شئیر کرتے جائیں

ہر قسم کی ایئر لائنز کے ٹکٹ کے لئے رابطہ کرے۔03349426029
02/09/2024

ہر قسم کی ایئر لائنز کے ٹکٹ کے لئے رابطہ کرے۔
03349426029

Malaysia visit visa available. Low price 03145235010
01/09/2024

Malaysia visit visa available. Low price
03145235010

Address

2nd Floor, Wallstreet Plaza, G-15 Markaz Islamabad
Islamabad
47070

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00

Telephone

+923349426029

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HILAL Real Estate & Travel Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HILAL Real Estate & Travel Agency:

Videos

Share