12/11/2024
تمام آیاٹا ایکریڈیٹڈ ایجنٹس متوجہ ہو --!!
آیاٹا سنگاپور کی جانب سے تمام آیاٹا ایکریڈیٹڈ ایجنٹس کو ای میل کے ذریعے اطلاع دی جارہی ہے کہ وہ آیاٹا پورٹل پر جاکر IATA Accreditation - Annual Revalidation کا پراسِس مکمل کریں
مقررہ وقت کے اندر اندر یہ پراسِس مکمل نہ کرنے والوں کو وارننگ اور یاددہانی کے بعد ان کی ایکریڈیشن ختم کی جاسکتی ہے دوبارہ بحالی کے لئے 253 ڈالر جرمانہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مشکل مرحلے سے گزرنا پڑے گا اور بحالی کی پھر بھی کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی - لہٰذا اسے بروقت مکمل کریں جس میں بمشکل ایک منٹ کا وقت لگتا ہے --- شکریہ